Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:33اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں کئی بھی ہیں
00:35اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو ایمان کی سلامتی کے ساتھ آفیت اتا فرمائے
00:40اور ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک صیرت کے تقاضوں پر عمل کی توفیق اتا فرمائے
00:46صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پرگرام آپ لحظہ فرماریں
00:50ترتیبی ہوتی ہے کہ ابتدا میں ایک آیت یہ ایک آیت کے حصے پر مختصر بات
00:55پھر ریکیپ اور پھر باقاعدہ گفتگوں کو ہم آگے بڑھاتے ہیں
00:58آج اس آیت کریمہ کا ایک حصہ آپ کے سامنے تلاوت کیا گیا
01:01یہ صورت العراف آیت 158
01:04سور عراف آیت 158 کا آخری حصہ ہے
01:08جہاں اللہ تعالی نے فرمایا کہ
01:09وَتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَحْتَدُونَ
01:12وَتُمْ اُن یعنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباہ کرو
01:18تاکہ تم ہدایت پاسکو
01:20ہدایت اللہ تعالی نے قرآن حکیم
01:22اور صاحب قرآن کے ذریعے عطا فرمائی صلی اللہ علیہ وسلم
01:26قرآن حکیم کیا چاہتا ہے
01:28اس کا عملی نمونہ اور اس کی تشریح
01:31اللہ کے رسول کے ذات سے ہمیں ملتی ہے
01:33یہاں قرآن پاک فرما رہا ہے
01:35سورہ آراف کی آیت نمبر 158 میں
01:37وَتَّبِعُوهُ
01:38تم اللہ کے رسول علیہ السلام کی اتباہ ان کی پیروی کرو
01:41ان کے فوٹ سٹیپس کو فالو کرو
01:43لَعَلَّكُمْ تَحْتَدُونَ تَاکِ تم ہدایت پاسکو
01:47ریکیب کی طرف چلتے
01:49پیشے پرگرام میں ہم نے
01:50رسول اکرم علیہ السلام کی اخلاق عظیمہ پر تھوڑی سی بات کی تھی
01:53حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
02:03حضور صلح رحمی کرتے ہیں
02:04سچ بولتے ہیں
02:06درماندوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں
02:07اور کمزوروں کی کفالت کرتے ہیں
02:09ان کی معاونت کرتے ہیں
02:11خیر کے کاموں میں دوسروں کو ترغیب دلاتے ہیں
02:13اور اس میں ان کے ساتھ ساتھ دیتے ہیں
02:15اور مہمان نوازی کرتے ہیں
02:17یہ اللہ کے پیغمبر کے اخلاق عظیمہ کا کوئی ذکر ہمارے سامنے آیا
02:20مشیقین مکہ آپ کو
02:22اصصادق اور الامین کہتے تھے
02:24اور ہرقل یعنی ہرکلس
02:25روم کے بادشاہ کے دربار میں
02:27ابو سفیان جو ابھی ایمان نہیں لائے تھے
02:30مگر انہوں نے بھی
02:31رسول اکرم علیہ السلام کی امدہ
02:33تعلیمات کا ذکر ہرقل کے سامنے کیا تھا
02:36روم کے بادشاہ کے دربار میں
02:38آج بات کو اسی طرح کے بڑھائیں گے
02:40اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق عظیمہ کا
02:44مزید ذکر آج بھی
02:45اور آئندہ کے نشستوں میں بھی آتا رہے گا
02:47انشاءاللہ چار روایات
02:49جو صحابے کرام رضی اللہ عنہ مجمعین کے
02:52الفاظ کی صورت میں ہمارے سامنے آتی ہیں
02:54ان کے زیل میں
02:55آج ہم نبی اکرم علیہ السلام کے
02:57اخلاق عظیمہ کا مطالعہ کریں گے
02:59اور یہ بات سے بیان کے لئے نہیں
03:01اللہ صالح سے دعا ہے کہ
03:02اللہ اولاً مجھے عمل کی توفیق عطا فرمائے
03:05اور اللہ آپ کو بھی
03:06ہم سب کو بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے
03:08پہلی گواہی
03:09حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کی شہادت
03:12عبداللہ بن سلام کون ہے
03:13رضی اللہ عنہ
03:14یہ ایک بہت بڑے یہودی عالم کے بیٹے
03:18اور خود بہت بڑے عالم تھے
03:20ایک بڑے یہودی عالم کے بیٹے تھے
03:23اور خود بھی بہت بڑے یہودی عالم تھے
03:25اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:27مدینہ منورہ تشریف لائے
03:29تو یہ اللہ کے رسول کے پاس آئے
03:31اور آپ سے پوچھا آپ کی کیا دعوت ہے
03:33اور جب وہ دعوت ان کے سامنے آئی
03:35تو کیونکہ وہ خود یہودی عالم تھے
03:36تورات کا علم رکھنے والے تھے
03:38وہ رسول اکرم علیہ السلام کو پہچان گئے
03:40اور اللہ کے رسول علیہ السلام پر ایمان لے آئے
03:43کیوں قرآن کریم بتاتا ہے
03:45سورت البقرہ آیت 148
03:47سورت البقرہ آیت 148
03:49ایک سورتالیس میں
03:50یہ یہود نبی علیہ السلام کو ایسے پہچانتے
03:56جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں
03:58ان کی کتاب میں تورات میں حضور اکرم علیہ السلام کی بشارات موجود تھی
04:01تو عبداللہ بن سلام ایمان لے آئے
04:03اب انہوں نے یہ بات روایت کی اور ابھی آپ غور کیجئے گا
04:06جب یہ عربی الفاظ مکمل ہوں گے روایت کے
04:09تو آخر میں بھی سلام کا لفظ آئے گا
04:11تو عبداللہ بن سلام نے حضور علیہ السلام کی اخلاق کا ذکر کیا
04:15سعی بخاری شریف کی روایت فرماتے ہیں
04:17کہ اللہ کے نبی علیہ السلام سے جب میں نے پوچھا آپ کی تعلیمات کیا ہیں
04:20تو اللہ کے رسول علیہ السلام نے یوں فرمایا
04:23کہ حضور یہ اشارت فرماتے ہیں
04:25صلی اللہ علیہ وسلم
04:25افش السلام
04:26تم سلام کو پھیلاؤ
04:28ایک بات
04:29دوسری بات
04:30وَطْعِمُ الطَّعَام
04:31اور کھانا کھیلاؤ
04:32سبحان اللہ
04:33دوسری بات
04:34تیسری بات
04:35وَسِلُ الْأَرْحَام
04:36اور رشداروں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھو
04:39صلح رحمی کرو
04:40نمبر چار
04:41وَسَلُّ بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَام
04:44اور رات کو اس وقت نماز عدا کرو
04:46جب لوگ سو رہے ہوں
04:47سبحان اللہ تحجد کی نماز
04:49تَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِسَلَام
04:51اس طرح تم سلامتی کے ساتھ
04:53جنت میں داخل ہو جاؤ گے
04:55چار باتیں
04:56سلام کو پھیلاؤ
04:57اور دوسروں کو کھانا کھیلاؤ
04:59اور نمبر تین
05:00نشتداری کا حق ادا کرو
05:02صلح رحمی کرو
05:03اور اللہ کا بھی حق ادا کرو
05:05اور رات کو نماز تحجد ادا کرو
05:07جب لوگ سو رہے ہوں
05:08تم سلامتی کے ساتھ
05:10جنت میں داخل ہو جاؤ گے
05:11اِم تعلیمات نے
05:12عبداللہ من سلام کو متأثر کیا
05:15اور یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
05:17ایمان لے آئے تھے
05:19اللہ تعالیٰ ان عمال پر
05:20ہمیں عمل کی توفیق دے
05:21سلام کو پھیلانا
05:22کھانا دوسروں کو کھیلانا
05:24بھوکو کو بھی
05:24اور اپنے قریبی لوگوں کو بھی
05:26اور اشتداری کا حق ادا کرنا
05:28اور رات کا قیام تحجد
05:29جی آج تو فجر کی مشکل پڑ گئی ہے
05:32تحجد کا اعتمام کر لیں
05:33تو فجر تو پکی ہو جائے گی
05:34انشاءاللہ
05:35اگلی روایت کی طرف چلتے
05:37حضرت سحل بن حنیف
05:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:39یہ روایت کر رہے ہیں
05:40سحل بن حنیف صحابی
05:42رضی اللہ عنہ روایت کر رہے ہیں
05:43نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:45تعلق سے
05:46اور یہ روایت
05:47مستدرک حاکم میں ہے
05:48مستدرک حاکم میں
05:50امام حاکم نے ذکر کیا اس کو
05:51کانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:54یعتی دعفہ المسلمین
05:56رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
05:59کمزور مسلمانوں کے پاس آتے جاتے تھے
06:02سبحان اللہ
06:03کمزوروں سے بھی اللہ کے رسول رابطہ رکھتے تھے
06:05صلی اللہ علیہ وسلم
06:07وَيَزُورُهُمْ اور ان سے ملاقات کرتے تھے
06:10وَيَعُودُ مَرْضَاهُمْ اور ان میں سے جو بیمار ہوتا
06:13اس کی عیادت کرتے تھے
06:15وَيَشْدُ جَنَائِزَهُمْ اور جو فوت ہو جاتا
06:18اس کی نماز جنازہ ادا کرتے
06:21اور کبھی اللہ کے رسول علیہ السلام تدفین میں بھی شرکت فرماتے تھے
06:25تو کمزوروں کے ساتھ بھی اللہ کے رسول کا رابطہ تھا
06:28ہمارے معاملہ کیا ہوتا ہے
06:30جب تک ایک بندہ سیٹ پر ہے
06:32ابھی ریٹائر نہیں ہوا
06:33تو کچھ مسئلہ تو اس کے ساتھ لگا ہوا ہے
06:36جب تک ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی
06:38خوب آؤ بھگت بھی ہوتی ہے
06:39توفہ تحایب بھی ہوتے ہیں
06:40سلام دعا بھی ہوتی ہے
06:41اس کے بعد چھٹی
06:43اسی طرح مالدار لوگ ہیں
06:44تو جناب ان کے ساتھ اچھا تعلق ہوگا
06:46بقرعیت کا موقع آئے گا
06:48اور جانور ہم زبا کریں گے
06:49اللہ کی رضا کے لئے زبا کریں گے
06:51ران کا پیس اچھا گوشت ہے
06:53وہ امیر صاحب کے گھر میں جائے گا
06:55چیچڑے غریب صاحب کے گھر میں جائیں گے
06:57مالدار ہوں گے تو ان سے روابط بھی ہوں گے
07:00غریب ہوگا پوچھئے گا نہیں
07:02حدیث شریف میں آتا ہے
07:03کہ بدترین ولیمہ وہ ہے
07:04سنیے
07:05بدترین ولیمہ وہ ہے
07:07جس میں امیروں کو بلائے جائے
07:08غربہ کو نہ بلائے جائے
07:10سبحان اللہ
07:10اللہ کے پیغمبر
07:12معاشرے کے کمزور
07:13پسے ہوئے
07:15طبقات
07:15کے بھی حقوق کو
07:17ادا کرنے کا احتمام فرمارے ہیں
07:19صرف تعلیم نہیں دے رہے
07:20احتمام فرمارے ہیں
07:21تو حضرت سحل بن حنیف رضی اللہ عنہ کیا فرمارے ہیں
07:24اللہ کے رسول علیہ السلام
07:26کمزور مسلمانوں کے پاس آتے جاتے تھے
07:28ان سے ملاقات کرتے تھے
07:30ان میں سے جو بیمار ہوتا
07:32اس کی عیادت کرتے تھے
07:34ان میں سے کسی کے انتقال ہو جاتا
07:36تو آپ اس کے جنازے پر شرکت بھی کرتے تھے
07:39اور اللہ کے پیغمبر کا بھی
07:40تدفین میں بھی شرکت کرتے تھے
07:42اور تدفین کے موقع پر
07:43واضح نصیت بھی
07:44قبرستان میں حضور کا بھی
07:45فرماتے تھے
07:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:49اگلی روایت ہے
07:51حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے
07:53اور اللہ حضرت انس کا معاملہ کیا ہے
07:55یہ تو خاص حضور کی خدمت بھی بھی رہے
07:57ان کے اپنے واقعات
07:58ہم بعد میں ذکر کریں گے
07:59اب جو بات تاریح
08:00بڑی قیمتی ہے
08:01اور بڑی اہم ہے
08:02اور آج کے معاشرے کے اعتبار سے بھی
08:05بڑی اہم ہے
08:05اور بعض مطبع بڑوں کا چھوٹوں کے ساتھ
08:08رویہ بگڑ جاتا ہے
08:09اس کے تعلق سے بھی
08:10اور دینی طبقات میں بھی
08:12ہم کبھی مسجدوں تک میں دیکھتے ہیں
08:13کہ بچوں کے ساتھ
08:14کس طرح کا معاملہ ہو جائے کرتا ہے
08:17آئیے پوچھیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے
08:19کہ وہ کیا فرماتے ہیں
08:21فرماتے ہیں جامعی ترمیزی شریف کی روایت ہے
08:24کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:26یزور الانسار
08:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:30انسار سے ملنے کے لیے
08:33ان کے پاس تشریف رہ جاتے ہیں
08:35انسار مدینہ کے پاس حضرت تشریف رہ جاتے ہیں
08:37یوسلم علی سبیانہم
08:39ان کے بچوں کو سلام کہتے تھے
08:42جی
08:42اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:45انسار مدینہ کے بچوں کو سلام کہتے تھے
08:49more
08:53that they said
08:55that Allah
08:56said
09:03me
09:05my
09:05ma
09:08ka
09:08ma
09:08ma
09:10ma
09:12ma
09:14ma
09:15ma
09:16ma
09:18ma
09:18ڈالسلام کرے گا
09:20اول تو یہ کہ وہ کریں میں کیوں کروں
09:22اور ایسے بھی ہیں وہ کر دی رہتا ہے
09:24سلام آگے سے جواب نہیں دیتے
09:25استغفراللہ
09:26اللہ کے رسول علیہ السلام کا معمول کیا
09:28آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:30ان کے بچوں کو سلام کہتے
09:32اور ان کے سرو پر ہاتھ پھیڑتے تھے
09:35جی اللہ کے پیغمبر
09:36بچوں کو بڑا ویٹیج دیا کرتے تھے
09:39بڑی احمیت دیا کرتے تھے
09:40اچھا سلام کے بارے میں
09:42اللہ کے رسول علیہ السلام
09:43سلام میں پہل فرماتے تھے
09:45اور آپ نے فرمایا
09:46کہ جو سلام میں پہل کرتا ہے
09:48وہ تکبر سے بچا لیا جاتا ہے
09:50سبحان اللہ
09:51تکبر کیا ہے
09:52حدیث شریف میں ہے
09:53کہ رائی کے دانے کے برابر بھی ہو
09:55تو بندہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
09:57رائی کے دانے کے برابر بھی ہو
10:00تو بندہ جنت میں داخل نہ ہوگا
10:01یہ تکبر کو چیک کرنے کا کیا
10:04ہمارے پاس ایک طریقہ ہے
10:05اس حدیث سے پتا چل گیا
10:07کیا
10:07حضور نے فرمایا
10:08do that
10:08that
10:11means
10:13with
10:14with
10:17with
10:17with
10:18with
10:27with
10:32Allah
10:32and
10:33Allah
10:35and
10:36our world?
10:37We can have a life.
10:38We can have a life.
10:39We can have a life.
10:41We can have a life.
10:43He let us know what we have.
10:45We can have a life.
10:47We can have a life.
10:49God turns up to me.
10:51God is ready.
10:53What God did that.
10:55The rest of the world.
10:59We will have a life.
11:01He will have a life.
11:05اور کچھ سکولز میں گئے اور ہم نے محبت سے ہاتھ پھیڑنا چاہا
11:09تو کہا جی یہ نہ کریں
11:10یہ چائلڈ ابیوز کہلاتا ہے
11:12اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِهُونَ
11:15باقی جتنا ابیوز ہو رہا ہے
11:17اور باقی جتنا کچھ فہاشی اوریانی کے ذریعے تباہی مچیوی ہے
11:21اس کی تو فریڈم آف سپیچ کے نام پر اجازت ہو
11:24اور ان اقدار کو کہیں کہ چائلڈ ابیوز ہے
11:27لانت ہے اس دجالی تہذیب پر
11:30جو پیغمبر کے اس عصوہ کی پیروی کو ہمارے ہاں یہ آج کہا جائے
11:34یا کہیں کہا جائے کہ چائلڈ ابیوز ہے
11:37اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِهُونَ
11:39اور ہاں یہ جو لمس ہوتا ہے نا
11:41ماں کا ہاتھ پھرنا باق کا ہاتھ پھرنا بڑے کا ہاتھ پھرنا
11:45نامحرم کی بات نہیں کر رہا ہوں میں
11:47ادر وائز بات کر رہا ہوں گھر کے بڑے ہیں
11:50اپنی اولاد ہیں اپنے بچے ہیں الحمدللہ
11:53تو ان کے سروں پر یہ سر پہ ہاتھ پھرنا یہ جو لمس ہے نا
11:58یہ سر پر ہاتھ پھرنا اس لمس کی بھی تاثیر ہوتی ہے
12:02لقمہ بنا کر اپنی اولاد کو کبھی کھلا دیا جانا
12:05اس کی بھی تاثیر ہوا کرتی ہے
12:08بارالعقل پرست اور دجالی تہذیب کے شکار بچارے
12:12اس کو کیا سمجھیں ان کی تو ہائیجین آڑے آ جائے گی
12:16ہائیجین کے پرابلمز آڑے آ جائیں گے ہیں نا
12:18میرا نیپکن الگ میرا چمچہ الگ میرا کانٹا الگ
12:21میری چھوری الگ میری پلیٹ الگ میرا رمال الگ
12:24میرا یہ الگ میرا تو لہو رہو پھر الگ تھلگ
12:27اور کہاں رہی گی تمہاری سوشلائزیشن
12:30پھر مشینی زندگی کے اندر تم بھی مشین بن جاؤ بھائی
12:33اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَهِ
12:34راجعون باہرحال اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
12:38انسار کے افراد کی طرف جاتے اور ان کے بچوں کو سلام کرتے
12:42اور ان کے سروں پر ہاتھ پھیڑتے تھے
12:45یہ تیسری بات حضرت حنس رضی اللہ عنہ کی حدیث کی روشنی میں
12:49روایت کی روشنی میں ہمارے سامنے آئی
12:50چوتھی بات حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ہما بیان کرتے
12:55عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ہما بیان کرتے
12:58یہ روایت تبرانی شریف میں بہت پیاری بات آ رہی
13:01اور میرے لئے آپ کے لئے ہم سب کے لئے
13:03ایک بڑا فوٹ فور تھوٹ ہے
13:05غور فکر کا ایک موقع ہے
13:07فرماتے ہیں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
13:09کہ يجلسوا على الارض
13:11اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کے
13:13اخلاق کے بارے میں فرما رہے ہیں
13:15کہ يجلسوا على الارض
13:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زمین پر بیٹھتے تھے
13:20اور وَيَأْكُلُوا على الارض
13:22اور زمین پر ہی کھانا کھاتے تھے
13:24وَيَعْتَقِرُوا الشَّاد
13:26اور اللہ کے رسول علیہ السلام بکری کو باندھتے تھے
13:29اور نمبر چار
13:30وَيُجِيبُ دعوت المملوکی
13:32اور جوہ کی روٹی پر
13:36ایک غلام کی دعوت کو قبول فرماتے تھے
13:38سبحان اللہ چار باتیں ہیں
13:40حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
13:43فرمانے تھے برانی شریف کی روایہ
13:44نمبر ایک
13:45اللہ کے رسول علیہ السلام زمین پر بیٹھ جاتے تھے
13:47نمبر دو
13:48آپ زمین پر کھانا کھاتے تھے بیٹھ کر
13:50نمبر تین
13:51بکری باندھ لیتے تھے
13:53اور نمبر چار
13:54ایک غلام اگر ہے
13:55تو ایک جوہ کی روٹی بھی اگر وہ پیش کرتا
13:57تو آپ اس کی دعوت کو قبول کر لیا کرتے تھے
14:00صلی اللہ علیہ وسلم
14:01ہاں
14:02کسی کو جسمانی عوارث کا معاملہ ہو
14:05بیماری کا مسئلہ ہو
14:06کوئی اور تکریف ہو
14:07اور وہ نیچے نہیں بیٹھ سکتا
14:09الگ بات ہے
14:09کوئی مسئلہ نہیں
14:10اور اگر آج ہمارا بیٹھا کا اسٹائل
14:13کرسی سوفی پر بیٹھنے کوئی کوئی ایشو نہیں
14:15لیکن یہ کہ
14:16بڑے صاحب اوپر بیٹھیں گے
14:18باقی لوگ نیچے بیٹھیں گے
14:19تو یہ تکبر ہے نا
14:21یہ انسان کو اس کے شرف سے گھرا دینے والی بات ہے
14:24یہ دوسنوں کو زلیر کرنے والی بات ہے
14:26استغفراللہ
14:27تو اللہ کے رسول تو زمین پر بیٹھ جائے کرتے تھے
14:30اور یہ زمین یعنی فرشی نشست
14:32اس کو کوئی معیوب نہ سمجھے بندہ
14:35یہ نہ سمجھے کہ میری کوئی عزت میں کمی واقع ہو جائے گی
14:37اللہ تعالیٰ کے بعد سب سے بڑھ کر ہستی کون
14:40اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
14:42آپ زمین پر بیٹھ جائے کرتے تھے
14:44یہ آپ کا انداز تھا
14:46لوگوں میں گھل مل جایا کرتے تھے
14:48آپ نے اپنے لئے کوئی اعجاز کا پہلو
14:51کوئی ڈیفرنسیشن کا پہلو
14:52اپنے آپ کو ممتاز کرنے کا پہلو
14:54پسند نہ فرمایا
14:56صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجمعین کے
14:58درمیان میں آپ بیٹھ جائے کرتے تھے
15:00تو آپ زمین پر بیٹھ جاتے تھے
15:02نمبر دو زمین پر کھانا کھاتے تھے
15:04پھر حرص کر رہا ہوں
15:05کسی کو جسمانی عوارث کا معاملہ
15:07کوئی تکلیف کا معاملہ ہے
15:08اور وہ اوپر بیٹھ کے کھاتے
15:10وہ الگ بات ہے
15:11کوئی ایشو نہیں
15:11یا ہماری سوشلیزیشن
15:13یا معاشرتی معاملات ایسے ہو گئے
15:15اس سے قطع نظر
15:16لیکن یہ کہ کوئی نیچے بیٹھ کر کھائے
15:19تو اس کو ہم کہیں یہ نیچے ہے
15:20تو یہ چھوٹا ہے
15:21ہم اوپر تو ہم بڑے یہ تکبر ہے
15:23اس کو تو ہمیں روکنا چاہیے
15:25بچنا چاہیے
15:25لیکن اللہ کے رسول کا معاملہ
15:27کیا رہا ہے
15:28صلی اللہ علیہ وسلم
15:28نیچے بیٹھ کر آپ کھانا کھا لیا کرتے تھے
15:31آپ کی عاجزی بھی ہے
15:32انکساری بھی ہے
15:33اور لوگوں کے ساتھ
15:35صحابہ اکرام کے ساتھ
15:36گھل مل جانا بھی ہے
15:37اور تیسری بات کیا ہے
15:38آپ بکنی کو بانتے تھے
15:40یہ خاص بات کیوں آ رہی ہے
15:41اس سے کہ آپ گھر کے کام کاج بھی
15:43کر لیا کرتے تھے
15:44جی
15:44اما عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
15:46جب پوچھا گیا
15:55کبھی بکری ہوتی
15:57اس کو دودھ نکال لیا کرتے تھے
15:58کبھی جوتے میں ٹانکہ لگا لیا کرتے تھے
16:01ہمارے گھر کے کاموں میں
16:02کبھی ہمارا ہاتھ بٹا دیا کرتے تھے
16:04یہ اما عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گواہی
16:07حضور کے اخلاق کے بارے میں آ رہی
16:09ہمارے آج جو گھر کے کام کر
16:10اس کو ہم کیا کہتے ہیں
16:11ہم سب کو پتا ہے
16:12مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
16:13لیکن اللہ کے رسول کے بارے میں
16:15اسی قرار ہے
16:15کہ آپ بکری کو باندھتے تھے
16:17یہ کام بھی کر لیا کرتے تھے
16:19چوتھی بات
16:19جو کی روٹی پر
16:21ایک غلام کی دعوت کو قبول فرماتے تھے
16:23غلام تو کمزور لوگ ہوتے ہیں
16:25وہ زیادہ مال تو ہوتے نہیں ان کے پاس
16:27لیکن حضور دل جوئی فرماتے تھے
16:29ایک جو کی روٹی بھی کوئی پیش کرتا
16:31تو آپ قبول کرتے
16:32اور اللہ کے پیغمبر علیہ السلام گویا
16:34کہ ان کی دل جوئی کرتے تھے
16:35ہاں
16:36تحفے کی بات الگ ہے
16:38سیرت کی کتابوں میں ذکر ہے
16:40اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
16:41کوئی تحفہ پیش کرتا
16:42اور آپ محسوس کرتے
16:43کہ اس نے اپنی
16:44وسعت سے بڑھ کر کیا
16:45آپ قبول کر کے
16:46اس سے واپس دے دیا کرتے تھے
16:48اور جب آپ کسی کا تحفہ
16:49خود لے دیا کرتے تھے
16:51تو اس کے بعد تحفہ دیا بھی کرتے تھے
16:54لیکن کسی پر آپ بوجھ نہیں بنتے تھے
16:56صلی اللہ علیہ وسلم
16:57یہاں البتہ بات کیا ہے
16:59کہ ایک جو کی روٹی پر
17:00غلام کی دعوت کو
17:01حضور قبول کر لیا کرتے تھے
17:02یہ لوگوں کے ساتھ
17:04کمزور طبقات کے ساتھ
17:06بچوں کے ساتھ
17:07حضور کا رویہ
17:07غلاموں کے ساتھ
17:08حضور کا رویہ
17:09عام لوگوں کے ساتھ
17:10حضور کا رویہ
17:11عام لوگوں کے درمیان میں رہ کر
17:13حضور نے زندگی بسر کی
17:14صلی اللہ علیہ وسلم
17:16ہمالے تو آشکل
17:17پروٹوکول کے معاملات آ جاتے ہیں
17:19ہائی افس کے معاملات تو ہیں
17:21دنیا داروں میں
17:22دینداروں میں بھی آ جاتے ہیں
17:23یہ خواست کا پہلو ہے
17:25یہ عوام کا پہلو ہے
17:26حضرت حضرت ہی رہیں گے
17:27کبھی عوام کے درمیان میں نہیں آئیں گے
17:29حضرت خاص جگہ بیٹھ کر
17:31کھانا کھائیں گے
17:31عوام کے درمیان میں
17:33بیٹھ کر نہیں کھائیں گے
17:33عوام کے ساتھ بات چیت نہیں کریں گے
17:35عوام کے ساتھ نہیں ملیں گے
17:37یہ بھارہا ٹھیک تو نہیں ہے
17:39لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
17:41اُسْوَةٌ حَسَنَ
17:42اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
17:44آخری دو بات آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:46آج کا سبق
17:46آج کا سبق کیا ہے
17:47سلام پھیلانا
17:49دوسروں کو کھانا کھلانا
17:51رشداروں کے ساتھ صلح رحمی کرنا
17:53تحجد کی نماز کا احتمام کرنا
17:55کمزوروں سے ملاقات رکھنا
17:57بیماروں کی عیادت کرنا
17:59جنازوں میں شرکت کرنا
18:00بچوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا
18:02اور ان کو سلام میں پہل کرنا
18:04ان کو سلام بھی کرنا
18:05اور سلام میں پہل بھی کرنا
18:07اسی طریقے پر
18:08کمزوروں کے ساتھ وقت گزارنا
18:10آجزی اختیار کرنا
18:11تکبر سے اپنے آپ کو بچانا
18:13اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو
18:14ہم سب کو ان تعلیمات پر عمل کرنے کی
18:17توفیق عطا فرمائے
18:18آج کی حدیث مبارک آپ کی خدمت پر پیش کرتے ہیں
18:20جامع ترمیسی کی روایت
18:22رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:24نے فرمایا
18:25کامل مومن وہ ہیں
18:26جو سب سے اچھے اخلاق والے ہیں
18:28ایمان کا تقاضی ہے اچھے اخلاق
18:30تو ایمان کس کا مکمل ہوگا
18:33جس کے اخلاق اچھے ہوں
18:34یہی باتیں ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ سے سمجھ رہیں
18:38اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
18:41ناظر کرام اسی کے ساتھ
18:43پرگرام کا وقت ہوا مکمل
18:44آپ سے چاہیں گے اجازت و ملاقات ہوگی اگلے پرگرام میں
18:46تب تک کے لئے اجازت
18:47وآخر دعوانا
18:49ان الحمدللہ رب العالمین
18:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended