- 1 year ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . .
00:30color کے علاوہ
00:31مرد اور عورت اگر کوئی دوسرا
00:33color لگائیں تو کیا گناہ ہوگا
00:35دیکھیں بہنوں کے
00:37سلسلے میں تو کافی وسط ہوتی ہے
00:39black color تو چونکہ نبی کریم صلی اللہ
00:41علیہ وسلم نے عورت یا مرد
00:43کی تخصیص کے بغیر بیان فرمایا
00:45اس لئے ہم دونوں کو ہی منع کریں گے
00:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:49نے شاہد فرمایا جس نے اپنے بالوں کو
00:51کالے رنگ سے رنگا وہ بروض
00:53قیامت جنت کی خوشبو بھی نہیں پا
00:55سکتا اگرچہ بہت سے
00:57علماء تعویلات کرتے ہیں کہ یہ
00:59مخصوص اوقات کے لئے کلام کی ہے اس لئے
01:01اگر کوئی عالم آپ کو کالا
01:03خضاب لگائے نظر آئے
01:05ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے دلائل
01:07کی بنا پر یا اور علماء سے فتوہ
01:09لے کر کسی مفتی صاحب سے
01:10یا کوئی شرعی علت ان کے پاس
01:13ہو شرعی جواز ہو اس طرح کر رہے ہیں تو فورا
01:15اٹیک بھی نہ کریں لیکن بہرحال
01:17صحیح یہ ہے کہ کالا کلر استعمال
01:19نہیں کرنا چاہیے باقی چونکہ
01:21عورتیں زینت کر سکتی ہیں تو
01:23کالے کلر کے علاوہ کوئی بھی کلر
01:25یوز کر سکتی ہیں بشرت ایک
01:26نامحرم کو دکھانا مقصود نہ ہو
01:28اپنی ذات کے لئے کریں
01:30یا ہزبینڈ کے لئے کریں بالکل ٹھیک ہے
01:33مرد کو اس طرح کے
01:35باقی کلر استعمال کرنا
01:37جو شوخ سے محسوس ہوں اور زینت کی طرف آئیں
01:39وہ ممنوع ہوتا ہے
01:40وہ ایسے کر سکتے ہیں جس کو سیمی بلیک
01:43کہہ سکتے ہیں آپ یعنی ڈارک براؤن
01:45جو دور سے دیکھنے میں تھوڑا بلیک لگے
01:47یا براؤن کلر کا سلیٹی
01:49بھی استعمال ہو جاتا ہے یعنی اس طرح جو
01:51شوخ کلر نہیں کہلاتے جن کو
01:53دیکھنے کے بعد کوئی یہ نہ کہے
01:55کہ اس مرد نے کوئی زینت اختیار کی ہوئی ہے
01:57تو وہ اس طرح کے کلر مرد
01:59استعمال کر سکتے ہیں
02:00کسی نے پوچھا ہے کہ ہم کھانا کھا رہے تھے
02:03اوپر سے بلی گزر گئی
02:04تو کہتے ہیں کہ بلی کے
02:06پھلانگنے سے کھانا چھوڑ دینا چاہیے
02:09کیا یہ صحیح ہے
02:10یہ بالکل غلط ہے اگر اوپر سے گزر بھی گئی
02:13بلی تو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
02:15فرض کر لیں اس کے پیر میں کوئی گندگی لگی
02:17تھی کچھ تھا وہ اوپر سے گئی اور وہ
02:19کھانے کے اندر گر گئی تو وہ ایک الگ چیز ہے
02:20وہ تو کہ انسان پلٹ جائے چلا جائے
02:22کوئی پرندہ بھی اڑ کے چلا جائے اور گندگی
02:25گرا جائے تو بہرحال وہ کھانا منع ہوگا
02:27بلی کے پھلانگنے سے
02:29کھانا چھوڑنے کی کوئی شرح حیثیت نہیں ہے
02:31آپ اسے کھا سکتے ہیں
02:33یہ کہتے ہیں کہ یہ
02:35بہرین سے انہوں نے ایک
02:36بھائی نے میسیج کیا تھا
02:39کہ ہمارے یہاں پر ایک امام صاحب
02:41ہے جو خود کو حنفی ہی کہتے ہیں
02:43لیکن جب وہ الحم شریف ختم
02:45کروا دیتے ہیں
02:45انہیں نماز میں الحم ختم ہوتی ہے
02:48تو تین بار سبحان اللہ کی مقدار
02:50خاموش کرے رہتے ہیں
02:52اس کے بعد پھر وہ صورت شروع کرتے ہیں
02:55تو ہم نے ان سے کہا
02:56کہ فقہ حنفی کے اندر جب ایک رکن
02:58کو ادا کرنے کے بعد تین بار
03:00سبحان اللہ کی مقدار کوئی ٹھہر جاتا ہے
03:02تو اس سے سردہ صحب لازم ہوتا ہے
03:04آپ اسے کیوں کرتے ہیں
03:05تو انہوں نے کہا کہ میری پیچھے پڑھنے والے
03:08جو ہیں اکثر شافعی ہیں
03:09اور گورنمنٹ نے ہمیں یہ حکم دیا ہے
03:12کہ ہم بالکل اس طرح نماز پڑھائیں
03:14تاکہ جو شوافع نماز پڑھ رہے ہیں
03:16ان کی رعایت ہو سکے
03:18اس لئے میں تھوڑا سا وقفہ لیتا ہوں
03:19تو اب یہ پوچھ رہے ہیں
03:20کہ ان امام صاحب کی پیچھے
03:22ہمارا نماز پڑھنا کیسا ہے
03:24دیکھیں آپ نماز جاری رکھیں
03:26اور میرا حسن زن یہ ہے
03:28کہ وہ امام صاحب الحمد پڑھانے کے بعد
03:30ذکر کرتے رہتے ہوں گے
03:31تھوڑی دیر تھا کہ تھوڑا سا وقفہ ہو جائے
03:33کہ ان کے ہاں اگر کوئی ایسا معاملہ ہے
03:36کہ تھوڑا سا وقفے کے بعد
03:37پھر صورت شروع ہوتی ہے
03:39اس کی رعایت ہو جائے
03:40چونکہ وہاں گورنمنٹ ہے
03:42قانون اس کا مذہب کے اوپر چلتا ہے
03:44تو وہ اس کی رعایت کر رہے ہیں
03:46اگر بالفرض
03:47امام صاحب کا پتہ چلے
03:49کہ وہ کہتے ہیں
03:50میں خاموش کھڑا رہتا ہوں
03:52میں کچھ ذکر اللہ ہی نہیں کرتا ہوں
03:53تو پھر تو ٹھیک نہیں ہے
03:54فقہ حنفیق روشنی میں
03:55سجدہ صاحب ان کے اوپر لازم ہوگا
03:57بلکہ اگر جان بوجھ کر ایسا کریں گے
03:59تو نماز واجب العیادہ بھی ہوگی
04:01ایسی صورت میں
04:03ان سے گزارش کر لی جائے گا
04:04کہ حضور آپ بیچ میں
04:05چاہے ہلکہ ہلکہ دلی دل میں
04:07سبحان اللہ
04:07یعنی ہلکی زبان میں
04:08کہ اپنے کان سن لیں
04:09ذکر اللہ ہی کرتے رہیں
04:11تو بیچ میں ذکر اللہ
04:13یہ اجنبی بالفصل نہیں کہلاتا
04:15اور اس پر پھر سجدہ صاحب نہیں ہوتا
04:17اگر کوئی خاموش کھڑا رہے تو ہے
04:19تین بار سبحان اللہ کی مقدار
04:21خاموش کھڑا رہا
04:22ایک رکن عددہ کرنے کے بعد
04:24دوسرے رکن میں
04:25تین بار سبحان اللہ کی مقدار
04:27دیر ہو گئے تو سجدہ صاحب ہے
04:28لیکن بیچ میں اگر ذکر اللہ ہی کرتے رہیں
04:30تو پھر سجدہ صاحب نہیں ہوتا
04:32تو یوں جانبین کی رعایت ہو جائے گی
04:34یہ کہتے ہیں کہ کسی نوجوان کا نکاح ہوا
04:38ابھی رخصت ہی نہیں ہوئی تھی
04:39تو لڑکی والوں نے ایک عشائیہ کا انتظام کیا
04:43کھانے کا سب وہاں پہ کھا رہے تھے
04:44کھا کے سب وہاں پہ روم میں چلے گئے
04:46لڑکی اکیلے رہ گئے
04:49تو انہوں نے جسمانی تعلق قائم کر لیا
04:52تو دولہ کا ایک دوست کہنے لگا
04:54کہ یہ اصل میں جائز جسمانی تعلق نہیں
04:56بلکہ ماد اللہ یہ ریپ ہے
04:58یعنی اس کو زنہ سے تعبیر کیا اس نے
05:00تو شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے
05:04دیکھیں دوست نے جو کہا
05:06بلکل غلط کہا
05:07اور اس نے اپنی سوچ اور فکر
05:08اور ذہنی مفتی صاحب سے مشورہ کر کے
05:11ایک فتوہ دیا
05:12جو بلکل غلط تھا ناجائز تھا
05:15اور میں لفظ استعمال کر رہا ہوں
05:16ذرا عوام پہ بھاری تو پڑتے ہیں
05:18لیکن یہ حرام اور گناہ کبیرہ تھا
05:21کیونکہ بغیر علم کے فتوہ دینا
05:23یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہوتا ہے
05:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
05:28جو بغیر علم کے فتوہ دے
05:30مسئلہ بتائے
05:31اس پر زمین و آسمان کی فرشتے لانت کرتے ہیں
05:34اور فتوہ کا مطلب یہ ہوتا ہے
05:36کہ آپ اللہ اور اس کے رسول کا حکم بیان کر رہے ہیں
05:40چاہے آپ مو سے نہ کہیں
05:41آپ کہتے ہیں یہ جائز ہے یہ ناجائز ہے
05:43تو اس کا مطلب آپ یہ کہہ رہے ہیں
05:45کہ اللہ اس کے رسول نے اس کو جائز کہا
05:47اللہ اس کے رسول نے اس کو ناجائز کہا
05:50آپ جب ایجاب و قبول ہو جاتا ہے
05:52وہ دونوں میاں بیوی ہیں
05:53یہ ہماری دنیاوی ریکائمنٹ ہوتی ہے
05:55بعض اوقات کہ رخصتی نہیں ہو پاتی
05:57لیکن وہ میاں بیوی ہیں بالکل
05:59اور میاں بیوی اگر جسمانی تعلق قائم کرتے ہیں
06:01چاہے باقاعدہ دنیا کی نگاہوں میں
06:03رخصتی ہو چکی یا نہیں ہو چکی
06:05وہ میاں بیوی ہیں
06:06اور ان کا جسمانی تعلق بالکل طیب ہے
06:08حلال ہے
06:09اس کو ماذا اللہ پھر گندے کام سے
06:11یا زنہ سے تعبیر کرنا
06:13یہ خود بہت بڑا گناہ ہے
06:14لہٰذا اس دوست کو توبہ کرنی چاہیے
06:16اگر پوسی بلو تو ہماری کلپ اس کو سنا دیں
06:19تاکہ وہ اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر کے
06:21آخرت کے وبال سے بچ جائے
06:23اور میں تمام سننے والے بہن بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں
06:26جب تک آپ کو کنفرم نہ ہو
06:27خدا رہا اپنے ذہن سے مسئلہ معلوم کر کے
06:30اور اس طرح نہ بتائیں
06:31اس میں آپ گناہگار ہو سکتے ہیں
06:33ایک کالر ہمارے ساتھ ہے
06:34السلام علیکم
06:36وآلیکم السلام
06:37جی بھئر
06:38جی میں نا یہ پوچھنا چاہ رہی تھی
06:42کہ مجھے آٹھ نو دن تک حیز رہتا ہے
06:45جی
06:45تو اس کے بعد بارہ تیرہ دن صرف صاف رہتے ہیں
06:49بارہ تیرہ دن جو ہمیں پاکی کے گزرتے ہیں
06:51اس کے بعد پھر دوبارہ سٹارٹ ہو جاتا ہے
06:53پھر آٹھ نو دن تک رہتا ہے
06:55جی
06:55اس کے بعد پھر بارہ تیرہ دن جو ہے وہ پاکی کے گزرتے ہیں
06:58پھر آٹھ نو دن رہتا ہے
07:00تو اس میں نماز کا کیا حکم ہوگا
07:02جی
07:03اور
07:04AKS was also made in terms of is
07:07Medics influence
07:12We read
07:14And
07:14There is, there is
07:17And
07:18The
07:23Of
07:25We do
07:27Qaeda
07:28دیکھیں ایک تو میں تمام اپنی بہنوں سے گزارش کرتا ہوں
07:34کہ میری آپ ایک کتاب لے لیں
07:36طہارت کے مسائل احکام
07:39یہ انتہائی important کتاب ہے
07:41اس لیے نہیں کہ میں نے لکھی ہے
07:43لیکن اس میں یہ تمام اس طرح طہارت کے مسائل ذکر کر دیا گئے ہیں
07:46اکثر یہی مشاہدہ ہے
07:48کہ ہمارے گھروں میں
07:49معاذرت کے ساتھ
07:50کوئی بہن میری نراز نہ ہوں
07:52خود ہماری جہاں گھر کی بڑی ہوتی ہے خواتین
07:55انہوں نے کبھی مسئلہ
07:56Allah not to kishi alimah
07:58se sikha hota hai, na alim
08:00se malum kiya hota hai, na
08:02koi baqadah shrii kitaab padi
08:04hoti hai, jis me shriyat ke masail
08:05hoon ko dyni bukh ni padi hoti
08:07wo apne dadi se, nani se,
08:10ami se, khala se, kazans
08:11جo badehi hoti hai, ya sahiliyo se
08:13mashwara kar karke, اور in masail
08:15mein chal raihi hoti hai, اور is se kharab hi
08:17piada hoti hai, ab ab ki baat ka
08:19jawaab ye hai, que dhekhen, nabi
08:21karim sallallahu alaihi wa sallam
08:22ne haiz ki kamas ka muddet
08:24tīn dhin qarar di hai, ya ni
08:26egar dhu dhin ake bnd ho gaya,
08:28aur pher pundra roze tuk aya hai, is me
08:30pundra roze dhekhe jatei hai, to wo haiz
08:32nahi bane ga, kamas kamas lagatar
08:34tīn dhin aya hai, to haiz, or
08:36is ki zahada se zahada muddet dh dhin
08:38hoti hai, dh dhin se oopar nikil
08:40jayai, wo haiz nahi hota,
08:42ایک kusul yad rukhe hai, dousera je que
08:44dhu haiz hoon ke dhermiyan
08:45kamas kamas kamas pundra dhin
08:48ka paki ka fاصla
08:50laazim hai, lehada agar kisi
08:52bachy ka haiz bnd hoa, aur abhi
08:54pundra dhin complete نہیں hoi thai, que
08:56dhubara ágaya, to ye haiz nahi kailaayega
08:58fifteen days complete hoongé
09:00مثلا agar baroven roze hi ágaya, jis
09:02se haap kairi hai baroven, tiroven roze, to
09:04baroven, tira, tira, coda, pundra
09:06یہ چار dhin, agar chai bledding
09:08hoi hai, lekin ye haiz nahi hai
09:10is ko kaitatei hai, istihaabah
09:12dood se, istihaabah
09:14yaanii biemari ka khun hai
09:15to haiz ke inndar namaz roze
09:17manah hota hai, lekin jab biemari ka khun
09:20ho, istihaaza ho, to is mein namaz
09:22roze manah nahi hota, lehada
09:24jab aapka haiz bnd hoota hai, is ke
09:26bada kum az kum pundra dhin, apke paki
09:27kei hi hai, us ke biech mein, agar koi
09:29bledding hoogera hoti hai, ap
09:31koi, mtb, aysi chiz ke, jis se
09:33kapdha pe na laghe, rok sakti hoi os ko,
09:35aur namaz apko baharal adha karni hooggi
09:37haa, jab pundra dhin guzher jayen
09:39ab us ke baad, joo hi, hoi, hoi, hoi
09:41sahab hooga, jis se, ap, minna bhi
09:43aapka haiz bata hai, kum az kum tien dhin
09:45aga aaga hata hai, to haiz, warna
09:47us se zahe da, ds dhin tuk haizhi
09:49hooga, ds dhin ke baad, pher istihaza
09:51start hota hai, to hiya apne zhen
09:52kadar maslala rakhye, lehada agar aap
09:54aysa kar rahi hai, que 8-9 dhin haiz aya
09:56bnd ho gya, aur
09:59pher 12-13 dhin
10:00aaga, aur aap us ko haiz s'megh ke
10:02namaz choڑ دیتiin, halangke bhi 15 days
10:04purene nahi hoi, to aap gunaah
10:06kibirah ki murtakibah hai, aur dhu gunaah
10:08aapke namahe amal meh likhe jayenge
10:10aapke namahe, aapke namahe
10:11na sikhnene ka gunaah, aur aap
10:12wo, namaze qaza karne ka gunaah
10:15to aamid hai, que aap baad kucho s'meghi hoongi
10:16dousra baat yeh hai, que jab
10:18halet haiz ho, to qur'an
10:21ko, qur'an ki
10:22niyet se nahi pardasakte hai, baqi
10:25azghar, zikr, durud-e-paak
10:27kuli wazira karke, humari beheni pardasaktei
10:29hai, leken qur'an-e-paak ko
10:30zaban se pardda manah hai
10:32aap, zhen mein ya dil mein pardasaktei
10:38aap, yeh jayiz hai, leken
10:40aap zaban se pardhengi, to yeh
10:42najayiz hoogah, joh
10:44hamarhi maolima, sisters hooti
10:46hai, wogar bachiyo ko qur'an pardhati
10:48hai, to unke liye phir hukum yeh hota
10:50hai, que ya tu in duno naga ka kare leen,
10:52or ya phir, toڑ-toڑ ke pardhahein
10:54ek ek laf, jis se, alhamd
10:56lillah
10:57rabil
10:59alamin, biech meh wakf wakf wakf wakf wakf
11:01kare ke, or yeh lfz bhi jabada
11:03kare rehingi hai, to qur'an ki niyet na kare
11:05hai, bas yeh ki, meh arabi word pardh rahi ho, bas, is tarh, to yeh jayiz
11:08hota hai, warna kum az kum
11:10ek ayat agar puri pardhati hai, ya
11:11ek lfz bhi qur'an ki niyet se pardhati hai
11:14to baharal gunaha ghar hoongi, is peh
11:16allah ki bharagaya bhe tawbah kerni hoogi
11:17eek, bismillahir rahmanir rahim
11:20pehle callz lietay hai, assalamualaikum
11:22waalikum salam
11:24ji
11:24chalye mein batat todo inshallah
11:50Or what did I call it?
11:51Yes.
11:54Yes.
11:58Online trading application.
12:00Trading WATCHY in order to the pre-reaction.
12:05It stands out for a job .
12:09We pay a travel contract to buy online.
12:10Virtually buying selling.
12:12We know recognize articles that are your school.
12:15We don't have to feed it.
12:17Who who could buy a person?
12:19This person can be a person.
12:21Like, point six, point eight percent.
12:23He has a task.
12:25And if we have a person who has a person who can be a person,
12:29and a person who can be a person who can be a person.
12:33Just let me know.
12:35This is a question.
12:37my question is that,
12:38if in the morning we have a lot of responsibilities,
12:42we have to go through,
12:43we have to go through,
12:44we are to go through,
12:45there is a lot of domestic violence,
12:47so can they do that?
12:48it can be used to keep them,
12:50or no one can break them,
12:51we have to go through,
12:52but we do have to do it with a product.
12:54For example, if one husband has had a relationship with the dominant state,
12:58that's what can only be used to be used,
13:01but it's a case of being used to be used,
13:02so this family has been used to be used to.
13:05routine
13:20بے کہتے ہیں
13:22آپ نے اس میں باقیدہ
13:24یہ تحقیق کر کے
13:26اجازت مرحمت فرمائی ہے
13:27کہ انسان اپنے ہر عمل کا
13:30ثواب ایسال کر سکتا ہے
13:31چاہے وہ فرض ہو واجب ہو
13:34سنت ہو نفل ہو
13:35آپ دل میں بس نیت کر لیں
13:37یا زبان سے کہلیں کہ اللہ تعالی
13:39میں نے جو بھی عمل کیا اس کو اپنے بارگاہ میں قبول کر فرما لے
13:42اور اس کا ثواب فلان کو
13:44میں بخشتا ہوں
13:45اس تک پہنچا یا اس کو قبول فرما
13:47so inshallah then we're going to go
13:49and then we're going to go
13:51we're going to get a boyfriend
13:52or her husband or her husband or her son
13:54and her family婦 in order to get paid
13:57now she's going to profit
13:59that we see that we're going to get
14:00to give or give or give or give
14:03or give or give or give or not
14:05we'll go
14:05first of all we need to get
14:07to be a policy policy
14:09that you have to get
14:10to get your money
14:12just one way
14:14a man of course
14:15یا قرض کے طور پر کہیں رکھوایا ہو
14:17اور اس سے آپ کو پروفٹ مل رہا ہو
14:20تو یہ رکھوانا گناہ ہوتا ہے
14:22اور یہ پروفٹ سود اور حرام ہے
14:24ہاں اگر ایسا ہے کہ وہ آپ سے باقیدہ کوئی ایگریمنٹ کرتے ہیں
14:28تجارتی ایگریمنٹ کرتے ہیں
14:30جیسے اسلامی بینکوں کے اندر جو سیونگ اکاؤنٹ ہے
14:33اس کو مداربہ اکاؤنٹ کہتے ہیں
14:35مداربت کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایک طرف سے پیسہ ہوتا ہے
14:39اور بینک جو ہے وہ آپ کے پیسے کو استعمال کر رہا ہوتا ہے
14:42اس کی شرح حیثیت مدارب کی ہوتی ہے
14:44اور پھر وہ ایک پروفٹ ریشو تیہ کر لیتے ہیں
14:47کہ جو پروفٹ ہوگا اتنا بینک رکھے گا
14:49اور اتنا آپ رکھیں گے
14:50یہ تو صحیح ہے کہ تجارتی معاہدے کے تحت ہیں
14:53اسی گنجائش ہے
14:54لیکن اس طرح کہ جیسے آپ بینک میں
14:56عام بینکوں کے اندر کوئی تجارتی معاہدہ نہیں ہے
14:59سیونگ اکاؤنٹ میں پیسہ رکھوایا
15:00اور ہر مہینے یا سالانہ آپ کو سود مل رہا ہے
15:03تو جو آپ نے رکھوایا وہ امانت ہے
15:05یہ قرض ہے
15:06زیادہ اس کے در قرض کی صورت ہوتی ہے
15:08کیونکہ بینک اس کو باقاعدہ یوز کر رہا ہوتا ہے
15:10اور قرض کے اوپر جو نفع لیا جائے
15:12وہ سود ہوتا ہے
15:13لہذا یہ سود ہے
15:14اب وہ بہن سے ہماری گزارش یہ ہے
15:16کہ اس کا جو پروفٹ آتا ہے
15:18اس کو تو آپ نہ مسجد میں دے سکتی ہیں
15:20نہ اس سے کوئی قربانی وغیرہ کریں
15:22یہ تو خالصتاً سود آپ کے پاس آ رہا ہے
15:25یہ کر سکتی ہیں
15:26وہ کہ اگر فرض کر لیں
15:27ان کو شوق ہے
15:29کہ وہ دل چاہ رہا ہے
15:30کہ نیکی میں پیسہ استعمال کرنا
15:32کسی سے قرضہ لے لیں
15:33اور وہ استعمال کر لیں
15:35پھر ان کا قرضہ اتارنے کے لیے
15:37اور کوئی ذریعہ اختیار کر لیں
15:38لیکن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:40بلکہ خالص طیب مال خرچ کریں
15:43یہی ان کے حق میں بہتر ہے
15:45ورنہ آخرت میں
15:45گریفت ہوگی
15:46اور کوشش کریں
15:47کہ وہ ادھر سے پیسہ نکلوائیں
15:49اور کسی اسلامی بینک کے
15:51سیونگ اکاؤنٹ میں رکھوا دیں
15:52اگرچہ پروفیٹ ریشو
15:53شاید تھوڑا سا کم ہوگا
15:55لیکن بہرحال وہ
15:56شرعی تقاضے کے تحت آ جائے گا
15:58تو طیب اور حلال ہوگا
16:00یہ گناہ نے کہا
16:01کہ یہ جو پورا ایک پروسس بیان کیا
16:03کہ یہ آن لائن
16:04آپ اس میں ریسٹڈ ہوتے ہیں
16:05پھر ڈالر ریچارج کرواتے ہیں
16:08اور آپ کو پتہ ہی نہیں ہے
16:09کہ کیا بکرا ہے
16:17ایسی کمپنیز
16:18ایسی ویب سائٹس
16:19لانچ کی جاتی ہیں
16:21وہ پیسہ جمع کرتی ہیں
16:22آپ کے ذریعے کسٹومرز مگواتی ہیں
16:24خوب جب پیسہ جمع ہو جاتا ہے
16:26غائب ہو جاتی ہیں
16:28اور سب بیچارے تڑپتے رہ جاتے ہیں
16:30پھر وہ نئے نام سے آ جاتے ہیں
16:31ہم پھر تھوڑے سے پیسے کے لالچ میں
16:33ان کے طرف بڑھ جاتے ہیں
16:34اس میں جو بھی طریقہ بیان کیا
16:35وہ خلاف شرعہ طریقہ ہے
16:37اس کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ہے
16:39اس قسم کی تمام جو بھی چیز چاہے
16:41اس میں کتنی اٹریکشن آپ کو محسوس ہو رہی ہو
16:43اس سے اپنے دامن کو بچائیں
16:45اور ہرگز کسی دوسرے کو شیئر نہ کریں
16:47کسی اور کو اس میں انوالو نہ کریں
16:49ورنہ آپ کے لئے بہت بڑا گناہ جاریہ ہوتا چلا جائے گا
16:53امید ہے کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
16:55ایک صاحب نے کوئسٹن کیا
16:57کہ زید جو ہے ایک شخص ہے
17:00مثال کے طور پر
17:01وہ کسی امام کی وجہ سے
17:02ادھر نماز نہیں پڑھتا
17:03اس کو لگتا ایسا ہے کہ امام کے عقیدے میں خرابی ہے
17:06وہ دیر سے آکے مسجد میں نماز پڑھتا ہے
17:08ایک دہوہ اس نے گھر پر آیا
17:10اور مسجد میں آیا پہلے اپنی نماز پڑھ لی
17:12تو اچانک جماعت قائم ہوئی
17:14اور امام صاحب موجود نہیں تھے
17:16تو لوگوں نے کہا جی آپ نماز پڑھائیں
17:18تو فتنے کے خوف کی وجہ سے
17:20اس نے نماز پڑھا دی
17:21تو اب وہ پریشان ہے
17:23کیا حکم شرع ہوگا
17:25اس میں دریافت طلب بات صرف یہ ہے
17:28اور میں پہلے ارز کر دوں
17:29کہ ہمارے فقہ حنفی میں
17:31اگر کوئی وقتی فرض ادا کر لے
17:34تو اب وہ امامت نہیں کر سکتا
17:37ہمارے نزدیک فرض والے کے پیچھے
17:39نفل والے کی
17:41یا سنت والے کی نماز تو ہو سکتی ہے
17:43لیکن نفل پڑھنے والے کے پیچھے
17:46فرض والوں کی نماز نہیں ہو سکتی ہے
17:48کیونکہ امام کا قوی ہونا
17:49زیادہ قوت والی نماز کا حامل ہونا
17:54یہ ضروری ہوتا ہے
17:55لہذا اس کے روشنی میں
17:56جب اس زیادہ نے نماز پڑھ لی تھی
17:58تو اس کا فرض ادا ہو چکا تھا
18:00اب وہ جب کھڑا ہوا
18:01چاہے اس نے عشاء کی
18:02یا جو بھی نماز تھی
18:03اس کی نیت کر لی
18:04لیکن جب ایک دفعہ فرض ادا ہو گئے
18:06پھر آپ چاہے دوبارہ
18:07فرض کی نیت سے کھڑے ہوں
18:08وہ فرض ہوں گے نہیں
18:09کیونکہ فرض تو ادا ہو گئے
18:10یہ نفل بنے گی
18:11اور وہ پیچھے فرض ادا کر رہے تھے
18:13تو سب کی نمازیں
18:14زائع کرنے کا سبب بنے
18:15تو اب ان کو کسی بھی طریقے سے
18:17یہ بات ان کو بتانی ہے
18:18اللہ کا خوف رکھیں
18:20مخلوق کا خوف نہ رکھیں
18:22آخرت کا وعبال جمع نہ کریں
18:25دنیا میں آرزی طور پر
18:26تھوڑی سی چاہے
18:27مضمت یا ملامت برداشت کر لیں
18:30اب کسی بھی طریقے سے
18:31ان پر اعلان کرنا واجب ہے
18:33کہ میں نماز پڑھ چکا تھا
18:35میرے ذہن میں نہیں تھی
18:36یا کچھ بھی
18:37اگر واقع نہیں تھی
18:37تو یہ کوئی ایسا مسئلہ
18:38کہ مجبوری کے طاعت میں
18:40کھڑا ہو گیا
18:40میں بڑی معذرت چاہتا ہوں
18:41آپ سب اپنی نمازوں کو لوٹائیں
18:43ان سب کو نماز پضا کرنی ہوگی
18:46اور ویسی زمدن میں
18:47ارز کرتا ہوں
18:47بعض اوقات آپ نے دیکھا ہوگا
18:49آپ باہر عرب کنٹریز میں ہوتے ہیں
18:50مکہ جاتے ہوئے
18:51مدینہ جاتے ہوئے
18:52آپ نماز پڑھنے لگتے ہیں
18:53کوئی بھی پیچھے سے آ کر
18:55آپ یہ کندے پہ
18:55عربی حضرات ہوتے ہیں
18:57بعض اوقات وہ ہاتھ رکھ کے
18:58پیچھے نماز شروع کر دیتے ہیں
18:59کیونکہ ان کے فق کے اندر
19:01ان کو یہ اجازت ہے
19:03کہ نفل والے کی پیچھے
19:04وہ فرض پڑھ لیں
19:05تو ایسی صورت میں یاد رکھیں
19:07کہ آپ بہرحال اپنی نماز
19:08کنٹیونی رکھیں
19:09آپ امامت کی نیت نہ کریں
19:11کیونکہ آپ کے پیچھے
19:12ان کی نماز بہرحال نہیں ہو رہی ہے
19:13تو یہ ذرا خیال لکھیں
19:15اور آپ ایسا نہیں کیجئے گا
19:16کہ آپ کسی نفل پڑھنے والے
19:18کہ پیچھے فرض پڑھے
19:19حنفی جو ہیں
19:20احناف کی نماز نہیں ہوگی
19:23یہ کہتے ہیں
19:24بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے
19:27کہ اللہ اور اس کے رسول کو
19:28منظور ہوگا تو ایسا ہو جائے گا
19:31یعنی ملا کر کہا جاتا ہے
19:32اور بعض اوقات یوں بھی کہتے ہیں
19:34جسے اللہ اور رسول چاہیں
19:38یوں ہی بعض اوقات
19:39الودہ کہتے ہیں
19:40کہ فی امان اللہ و رسول اللہ
19:43اللہ کی امان میں
19:44اس کے رسول کی امان میں
19:46یہ شرک تو نہیں ہے
19:48دیکھیں اس قسم کے جب جملے ادا کیا جاتے ہیں
19:52تو اس میں انسان کی قصد ارادے اس کی نیت اور اس کی عقیدے کو سب سے پہلے دیکھا جاتا ہے
19:58پہلے میں سمجھانے کے لئے اس کر دیتا ہوں
20:00بارہا جو اہل علم ہیں کسی بھی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں وہ میری تائید کریں گے
20:05کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے جیسے پوچھا
20:09کہ اس کے بارے میں تم کیا کہتے ہو
20:10تو کئی مرتبہ ایسا ہوا کہ جواب میں وہ کہتے تھے
20:14اللہ ورسولہ اعلم
20:16اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں
20:19اعلم ایک ہوتا ہے عالم
20:22ایک ہوتا ہے اعلم
20:23عالم کا مطلب ہوتا ہے جاننے والا
20:26اور اعلم یہ اس میں تفضیل ہے
20:28دوسروں کے مقابلے میں زیادہ جاننے والا
20:31تو صحابہ اکرام لفظے اعلم ذکر کرتے تھے صفاتی سیغہ
20:35اور اس میں اللہ رسول دونوں کا ذکر کرتے تھے
20:37اللہ ورسولہ اعلم
20:40بتائیے شرک ہوا یا نہیں ہوا
20:42کیونکہ عالم ہونے میں انہوں نے
20:44اللہ اور رسول کو شریک کر دیا
20:46ہم کہیں گے کہ نہیں ہوا
20:47کیوں نہیں ہوا
20:48اس لیے کہ خدا نہ خواستہ
20:50اگر یہ شرک ہوتا تو نبی کریم پر فرض تھا روکنا
20:52یا اللہ تعالی وحی نازل فرماتا
20:54سرکار سنتے رہے اور قبول کرتے رہے
20:57تو پھر بظاہر تو یہ عالم میں دونوں کو شریک کیا ہے
20:59اس کا مطلب ہے کہ لفظا شرکت نظر آ رہی ہے
21:02لیکن قصدا ارادتا نیتا اعتقادا
21:07صحاب کرام اس کے قائل نہیں تھے
21:09تک ان کی نیت کیا تھی
21:11ان کا مطلب یہ تھا
21:12کہ اللہ عالم ہے ذاتی اعتبار سے
21:15اور نبی کریم عالم ہے
21:17اعتائی اعتبار سے
21:20یعنی اللہ تعالیٰ کا سب سے زیادہ
21:21علم والا ہونا
21:22اس وجہ سے ہے کہ اللہ کا علم
21:24اللہ کی صفاتیں کسی نے دیا نہیں
21:26اس کو علم ذاتی کہتے ہیں
21:27جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:29کا عالم ہونا
21:30اللہ کی عطا سے ہے
21:32تو نبی کریم کا علم اعطائی ہوا
21:34ذاتی اور عطائی کے فرق کی وجہ سے
21:36فرق ہو گیا دوسرا یہ کہ
21:37اللہ اعلم ہے
21:39اللہ کا علم تمام مخلوق
21:41سے زیادہ ہے بشمول ہمارے نبی کریم
21:43صلی اللہ علیہ وسلم اور نبی
21:45کریم کا اعلم ہونا اللہ
21:47تعالیٰ کے علم کے علاوہ ہے
21:49یعنی مخلوق میں سب سے زیادہ اعلم
21:51میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
21:53اللہ کے علم سے زیادہ کیا
21:55برابری بھی اگر کوئی مان لے
21:57یا علم ذاتی نبی کریم کے لئے
21:59مان لے تو شرک ہو جائے گا اور وہ کافر
22:01ہو جائے گا اس کا مطلب یہ ہوا کہ
22:03بظاہر اللہ رسول کے ایک ساتھ
22:05ذکر کرنا جبکہ اعتقاد
22:07اور عقیدہ درست ہو
22:09صحابہ اکرام کا طریق ہے
22:11تو یہاں پر بھی اگر اسی طرح کی تعویل
22:13کے ساتھ اور اچھی نیت کے ساتھ
22:15کوئی کہتا ہے تو اس پر حکم شرک
22:17نہیں ہو سکتا ہاں فاسد
22:19نیت سے اگر کہے گا
22:21اللہ تعالیٰ کو اور نبی کریم کو
22:23مستقل بزاد سمجھتے ہوئے
22:25اور جیسی اللہ کے لئے صفات تسلیم
22:27کے جاتی ہیں بعینی نبی کے لئے
22:28تو پھر شرک ضرور متحقق ہوگا
22:31لیکن یہ عام مسلمانوں سے بعید
22:33ہے کہ مسلمان
22:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:37کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کریں
22:38اب جیسے مثال کے طور پر اگر
22:40اللہ اور رسول کو منظور ہوا
22:42کہنا تو یہ چاہیے کہ اگر اللہ کو منظور
22:45ہوا تو ایسا کیونکہ اللہ کی مشیط
22:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:49کے ارادوں پر بھی غالب ہے
22:50کہنے کا مطلب یہ ہے کہ رحمت کونین
22:53صلی اللہ علیہ وسلم بھی کوئی فیصلہ
22:54کوئی ارادہ کچھ بھی
22:56جب تک اللہ تبارک و تعالیٰ کی
22:58مشیط اور حکم اور ازن ساتھ نہیں ہوتا
23:00نہیں کرتے ہیں تو لہٰذا اگر اس فرق
23:02کے ساتھ کریں گے تو اسی گنجائش نکلی
23:04کہ جیسے صحابہ کرام کے دور میں
23:06صحابہ کرام نے کئی دفعہ یہی
23:08اس طرح کے جملے ارز کی ہیں اس اللہ اگر آپ کو منظور
23:10ہو تو ایسا کر لیں گے تو وہاں پہ
23:12اللہ کا ذکر نہیں کیا صرف
23:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منظوری
23:16کی نسبت کی آج کے دور میں
23:18تھوڑا سا مسئلہ سمجھانے کے بعد
23:20وضاحت کر کے پھر یہ جملے
23:22اس طرح سے کہے جائیں تو بہت اچھا ہے
23:24اور اسی طرح اللہ رسول اگر چاہے
23:26مراد یہی ہے کہ اگر اللہ
23:28چاہے اور رسول کریم صلی اللہ
23:30علیہ وسلم بھی اللہ کی مشہد کے
23:32مطابق دعا فرما دیں تو یوں
23:34اس طرح کے حسن زن قائم کر کے
23:36صحیح اعتقاد کے ساتھ اگر ذکر
23:38کیا جائے تو گنجائش ہے اور غلط
23:40اعتقاد کے ساتھ شرک ہو سکتا ہے
23:42تو احتیاط بہت اچھی ہے لیکن ذکر
23:44کرنے والے پر فورا شرک کا فتوہ لگانا بھی
23:46بالکل غلط ہے اور امت پر
23:48افترہ ہے مختصر بری کر لیں گے ہمیں یقین ہے
23:50آپ ہمارے ساتھ دی رہیں
23:51بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک بھائی نے
23:54کوئسن کیا تھا کہ کیا نفلی
23:56روزہ رکھ کر اگر
23:58توڑ دیا جائے تو کیا
24:00حکم شرع ہوگا اور اس کی بنیادی
24:02وجہ بتاتے ہیں کہ فیڈس کے
24:03دورے وغیرہ ہوتے ہیں فیڈس بچپن سے
24:06ہی ہے تو ایسا
24:08روزہ رکھ کر ہوا تو نفلی روزہ
24:10توڑ دیا گیا حکم شرع کیا ہے
24:11دیکھیں نفلی روزہ بوقت
24:14ضرورت بالکل توڑا جا سکتا ہے اور
24:15بعد میں اس کی قضا کر لی جائے
24:18اور اس طرح عذر کے
24:20سبب تو اگر فرض روزہ بھی توڑا
24:22جائے تو کوئی گناہ نہیں ہے
24:23لہٰذا یہاں بھی گناہ وغیرہ کا کوئی تصور
24:26نہیں ہوگا بعد میں بس اس کی قضا
24:28کر لی جائے کسی نے پوچھا
24:30تھا کسی نے کہا کہ ایک
24:32شخص نے یوں کہا یہ سب سے
24:34بڑی غلامی تو نفس کی غلامی ہے
24:36اور یہ سب سے بری غلامی ہے
24:37کافر کی غلامی بھی اتنی بری نہیں
24:39کیونکہ اس کی غلامی میں تو
24:41ماد اللہ انبیاء بھی چلے آئے
24:44کیا حکم شرع ہے
24:45اور اس نے مثال یہ دی کہ دیکھیں فیرون
24:49حاکم تھا اور موسیٰ علیہ السلام محکوم تھے
24:51دیکھیں یہ اس طرح کے
24:53جملے نہیں کہنے چاہیے میں سب اپنے
24:55یقصر سے خاص طور پر گزارش کرتا ہوں
24:57کہ اس طرح آج کل تو
24:59مطلب یہ سوشل میڈیا پر میں دیکھتا ہوں
25:01اور دل بہت جلتا ہے کہ دینی معاملات
25:03میں بہتی جرت
25:05مندانہ انداز سے
25:07تنقیدات کی جا رہی ہیں علماء
25:09حضرات پر قرآن حدیث
25:11کے سری قرآن کا انکار حدیث
25:13کا انکار بس وہ کسی
25:15عالم صاحب نے بیان کیا تو یہ نہیں دیکھا
25:17کہ انہوں نے قرآن سیکھیا حدیث سیکھیا
25:19انہوں نے عالم کا رد کرنے کے لیے
25:20ہماری ینگسٹرز قرآن و حدیث کا بعد اوقات
25:23انکار کر دیتے ہیں تو کوئی بھی
25:25نبی کبھی کسی بادشاہ کی
25:27غلامی کے اندر نہیں آئے یاد رکھیں
25:29ایک حاکم اور پھر ایک
25:31ریایہ کا معاملہ کا لگ ہوتا ہے وہ غلامی
25:33نہیں کہلاتی غلام تو تب ہو
25:35کہ جب کسی کو پکڑ کر بیج دیا جائے
25:36حضرت یوسف علیہ السلام بھی
25:39غلام تو نہیں تھے وہ تو ایک آزاد تھے
25:41وہ غلام بنے ہی نہیں تھے
25:42تو وہ ان کے اگر نلامی وہاں پہ مصر کے اندر
25:44جیسے بعض روایات کے مطابق ہوئی
25:47اور والی مصر نے آپ کو خریدا
25:48تو اس نے بھی آپ کو کوئی غلام کوئی بنایا تھا
25:51تو اپنا بیٹا بنا لیا تھا
25:53کیونکہ اس کے ہاں کوئی بیٹا نہیں تھا
25:54تو کوئی بھی نبی ایسا نہیں ہے کہ وہ
25:56اس طرح کی غلامی کے معاملات میں آئے
25:58کیونکہ غلامی میں زلط کا پہلو بہت زیادہ ہے
26:00اور اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے نبیوں کو
26:03اس قسم کے معاملات سے مچاتا ہے
26:05تو یہ تو اس کی بات بالکل درست ہے
26:07کہ نفس کی غلامی بہت بری چیز ہوتی ہے
26:10لیکن دوسرا جو معاملہ کہا
26:12وہ مناسب نہیں تھا
26:13اسے اللہ کی بارگرہ میں توبہ کرنے چاہیے
26:15ایسی کہتے ہیں کہ کسی نے کہا
26:18کہ حضرت خضر علیہ السلام
26:19حضرت موسیٰ علیہ السلام کے استاد ہے
26:23حالکہ حضرت موسیٰ
26:25حضرت خضر سے بڑے درجے والی نبی ہیں
26:28اور حضرت خضر کی ان کے سامنے
26:31کوئی حیثت نہیں ہے
26:32موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے میں
26:34تو یہ باتیں درست ہیں یا نہیں ہیں
26:36دیکھیں حضرت خضر علیہ السلام
26:38حضرت موسیٰ علیہ السلام کے استاد نہیں تھے
26:41استاد تو وہ ہوتا ہے جو چیز کو سکھاتا ہے
26:43علم کو سکھاتا ہے
26:44انہوں نے کچھ سکھایا نہیں تھا
26:46انہوں نے تو حضرت اصل میں
26:49حضرت موسیٰ علیہ السلام بیان کر رہے تھے
26:51ایک شخص کھڑا ہوا
26:56India
26:58an
27:11educational
27:13those
27:14are
27:15Brad
27:19put
27:19put
27:19good
27:20it
27:20it
27:22حکمت کے تحت ہوتے ہیں
27:24تو اس سے ان کا استاد ہونا لازم نہیں آتا
27:26اگر استاد ہوتے تو پھر تو وہ سکھاتے
27:29کہ کس طریقے سے حکمت کو جانیں گے
27:31اور اس کا کوئی فارمولا کوئی ہوتا ہے
27:32حضرت خضر علیہ السلام پر بھی
27:35اللہ تعالیٰ نے
27:36اپنے افعال کی حکمتیں خود منکشف فرمائیں
27:39انہوں نے کوئی باقیدت
27:40تھیوری کو سیکھی تھی
27:41تو یہ استادی شاگرد دیوالہ تو نہ کہیں
27:44اور بلکل حضرت موسیٰ علیہ السلام
27:46حضرت خضر علیہ السلام سے
27:49بڑے درجے کے نبی ہیں
27:50لیکن یہ یاد رکھیں
27:52انبیاء علیہ السلام میں اگر تقابل کروایا جائے
27:55تو اگر اس طرح کہا جائے
27:57کہ کسی ایک نبی کے لئے
27:59تحقیر کا اور حقارت کا سا پہلو نکلے
28:01یہ بلکل ٹھیک نہیں ہے
28:03جیسے ایک حدیث ہے
28:05کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:06ایک جگہ سے گزرے
28:07تو صحابے کرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:09کو حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
28:12فوقیت دے رہے تھے
28:13تو آپ نے فرمایا
28:14کہ مجھے موسیٰ پر فوقیت مت دو
28:16حالانکہ خود نبی کریم نے شاہد فرمایا
28:19کہ انا سید الاولین والآخرین
28:21میں پہلے والوں کا بھی سردار ہوں
28:23بعد والوں کا بھی سردار ہوں
28:24اس فرمانے رسول سے تو ظاہر ہوا
28:27کہ آپ کو یقین الفوقیت حاصل ہے
28:28لیکن صحابہ کو منا بھی فرما رہے ہیں
28:31اس کی تدبیق یوں پیدا کی گئی
28:32علماء نے فرمایا
28:33شرح یہ ہے
28:34کہ صحابہ کرام میں سے
28:36بعض اس انداز سے
28:37نبی کریم کی فضیلت کو ذکر کر رہے تھے
28:40کہ جس میں موسیٰ علیہ السلام کے لئے
28:42تھوڑا سا
28:43اس طرح کا پہلو نکل رہا تھا
28:45کمی کا پہلو
28:46تو نبی کریم نے یوں گویا کہ فرمایا
28:48کہ مجھے اس طرح فضیلت نہ دو
28:50کہ کسی نبی کے لئے تحقیر کا پہلو نکلے
28:53یہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
28:54تو اس طرح کے جملے
28:55ہرگز نہ کہے جائیں
28:56یہ کہتے ہیں
29:03خاک ڈال رہے تھے
29:04مٹے ڈال رہے تھے
29:05کیا ہی صحیح ہے
29:06بھئی ایسی کوئی روایت
29:07میری نگا سے تو نہیں گزری
29:08ہو سکتا ہے
29:09کوئی اسرائیلی روایت موجود ہوں
29:10آپ نے پڑھی ہو
29:11لیکن بہرحال میری نگا سے نہیں گزری
29:13اور نہ اس کے موں میں
29:14مٹے ڈالنے کا کوئی
29:15مطلب
29:16کوئی وجہ سمجھ میں آتی ہے
29:18تو پہلی زلط کے اندر
29:19مبتلا تھا
29:20شدید قسم کی
29:21تو مٹے ڈال کے کیا ہوتا
29:22قرآن اور حدیث میں
29:24جو میں نے پڑھایا
29:25اس میں میں نے کہیں
29:26ایسے چیز نہیں پڑھی
29:27ایک بھائی نے پوچھا ہے
29:28کہ ہمارے یہاں
29:30گاؤں کے اندر
29:31جو کوئی مطلب
29:32عورت اگر ایسی ہو
29:33کہ جادو وغیرہ
29:34ٹونے کے اندر معروف ہو جاتی ہے
29:36تو ہم اس کو دیہاتی زبان میں
29:37ڈائن کہتے ہیں
29:39تو ایک ایسی عورت
29:40ہمارے گاؤں کے اندر ہے
29:41جو بہت زیادہ
29:43انی معاملات کے اندر
29:44انوالو ہے
29:44اور بڑی مشہور تھی
29:46کہ ہی حادثات کے اندر
29:47کہ اس نے ایسے سا کام کیا
29:48جادو اٹونا وغیرہ
29:49تو جب اس کا انتقال ہوا
29:51تو کیا ہم اس کا جنازہ پڑھیں
29:53یا نہ پڑھیں
29:54دیکھیں مسئلہ یہ ہے
29:56کہ جو گندے عملیات کرتے ہیں
29:59کلمات کفر و شرک کہتے ہیں
30:01ایسا جادوگر
30:02تو فوراں دائرہ اسلام سے
30:03خارج ہو جائے گا
30:05چاہے وہ مرد ہو
30:06یا عورت
30:06اور اس کا جنازہ نہیں پڑھا جائے گا
30:08کیونکہ وہ
30:09دائرہ اسلام سے خارج ہو گیا
30:10اور اگر بعض اوقات
30:12ایسا ہوتا ہے
30:13ہم کسی کے بارے میں
30:13معروف کر دیتے ہیں
30:14مشہور کر دیتے ہیں
30:15کسی نے الگ کٹیا بنا لی
30:17تو ہم کہتے ہیں
30:17یہ بابا بڑا پرسرار قسم کا
30:19یہ جادوٹونا کرتا ہے
30:20ایسا معروف کر دیتے ہیں
30:21تو اگر وہ مسلمان ہیں
30:23اور خامخہ لوگوں نے
30:24اس کے بارے میں
30:25افواہیں اڑا دی
30:26تو پھر وہ مسلمان ہیں
30:27تو اس کو جنازہ بھی
30:28اس کا پڑھنا ہوگا
30:29غسل، کفن، دفن، جنازہ
30:31یہ سب مسلمانوں پر لازم ہوگا
30:32تو اس لئے پہلے
30:33اچھی طریقے سے دیکھ لیں
30:35صرف کسی کا
30:36کسی چیز میں معروف ہو جانا
30:39یہ کسی شئے کے
30:40حقیقتاً موجود ہونے کی
30:42دلیل نہیں ہوتی ہے
30:43بعض اوقات لوگ دشمنی میں
30:45ویسے ہی مشہور کر دیتے ہیں
30:46حقیقت ایسے نہیں ہوتی
30:48اور جنازے کا معاملہ
30:49بڑا خطرناک ہے
30:50کیونکہ یہ فرض ہے
30:51ہمارے اوپر اس کو غسل دینا
30:53کفن دینا وغیرہ
30:54اور نماز جنازہ پڑھنا
30:55اور اگر اس میں کوتاہی ہوگئی
30:57تو ہم گناہ کبیرہ کے مرتقب ہوں گے
30:58اس لئے اچھی طرح تحقیق کرنے کے بعد
31:01پھر یہ جو میں نے ارس کیا
31:02وہ کیا جائے
31:02یہ کہتے ہیں کہ ایک خاتول ہیں
31:05وہ کہتے ہیں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں
31:07لیکن کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
31:09کہ میں ایلوپیتھک کے مطابق بھی
31:11دواء سجسٹ کر دیتی ہوں
31:12کیا حکم شرع ہوگا
31:14دیکھیں اگر ہومیوپیتھک ہیں
31:17اور بالکل ایلوپیتھک کے دواؤں کی
31:19پریکٹس نہیں ہے
31:20تو پھر تو علماء نے واضح طور پر فرمایا
31:22کہ جو کسی علاج پر خدرت نہیں رکھتا
31:25اس طریقے علاج کو اختیار کرنا
31:27حرام اور گناہ ہوگا
31:29کیونکہ اس میں نقصان کا اندیشہ
31:30جان بھی جا سکتی ہے
31:31بعض اوقات سائیڈ ایفیکٹ ہو جاتے ہیں
31:33سائیڈ ایفیکٹس ہو جاتے ہیں
31:35اور کیڈنیز فیل ہو جاتی ہیں
31:36دیگر معاملات ہوتے ہیں
31:37کوئی معذور ہو سکتا ہے
31:39قومے میں جا سکتا ہے
31:40تو رہیٰذا ہرگز ایسا نہ کریں
31:41ہاں اگر آپ یوں کرتی ہیں
31:43کہ ہومیوپیتھک دواء دیتی ہیں
31:46لیکن کبھی کوئی ایسا مریض آیا
31:47تو کسی ایلوپیتھک ڈاکٹر کو پہلے
31:49اس کی تمام علامات بتا کر
31:51اور اس سے دواء سجسٹ کر کے دے دیتی ہیں
31:53تو پھر اس کی گنجائش نکلے گی
31:55پھر آپ دینے والی نہیں ہیں
31:56بلکہ آپ کسی ڈاکٹر سے معلوم کر کے دینے والی ہیں
31:59اور ویسے بھی قانونی اعتبار سے
32:01جو جس فیلڈ کا ہے
32:02وہ اپنی فیلڈ میں علاج کر سکتا ہے
32:05دوسرا طریقہ علاج کو اختیار کرنا
32:06یہ خطرناک ہوتا ہے
32:08اور آپ کو اجازت بھی نہیں ہوگی
32:09اس لئے نہ کریں
32:10ایک بھائی نے کوئسٹن کیا
32:12کہ جو امام اپنی زوجہ کو پردہ نہ کروائے
32:16اس کو بے پردہ لکھے
32:18گارڈنز کے اندر گھومیں
32:19بال کھلے ہوں ہیں عورت کے
32:21بے پردہ وہ آ رہی ہے
32:22بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا
32:24کہ کوئی ویڈیو بنا لی
32:25امام صاحب نے اپنی زوجہ کے ساتھ
32:27وہ ویڈیو غیرل ہو گئی
32:28بعد میں اگرچہ ڈیلیٹ کر دی
32:30لیکن بہت سارے لوگوں نے
32:31اس کو ڈاؤنلوڈ بھی کر لیا
32:32اور دیکھ لیا کہ امام صاحب
32:33اپنی بے پردہ زوجہ کے ساتھ
32:35گارڈن میں گھوم رہے ہیں
32:36تو ایسے شخص کی امامت کا
32:38کیا حکم ہے
32:49یا تھوڑی بہت باتوں کو پوچھ کر
32:52اگر آپ ہمارے زبان سے کچھ
32:53نکلوا کر ان کے خلاف استعمال
32:55کریں گے تو یہ غلط ہوتا ہے
32:57ہاں واقعی اگر یہ حقیقت ہے
32:59کہ کوئی امام صاحب اپنی زوجہ
33:01کو بے پردہ رکھتے ہیں
33:02اور گھر میں نامحرم کا آنا جانا ہے
33:05اور وہ خیال نہیں کرتے
33:07کہ میری زوجہ ان کے سامنے بے پردہ
33:08بیٹھ جاتی ہے
33:09تو پھر ایسے شخص کی امامت
33:12بلکل جائز نہیں ہے
33:13کیونکہ اپنی زوجہ
33:19سے بچانا ان کے سامنے
33:21بے پردہ نہ آنے دینا
33:23یہ گھر کے سرپرست پر
33:25یعنی ہزبینڈ کے اوپر فرض ہوتا ہے
33:27لازم ہے
33:27اب اگر وہ ایسا نہیں کر رہے
33:29بلکہ زوجہ کو خود اجازت دے رہے ہیں
33:30بلکہ باہر بے پردہ لے کے جا رہے ہیں
33:32تو وہ گناہ علانیہ گناہ کبیرہ کے مرتقب ہوئے
33:35اور جو شخص علانیہ طور پر گناہ کبیرہ کرے
33:38وہ امامت کا حفدار نہیں ہوگا
33:40کیونکہ لوگ کراہت محسوس کریں گے
33:42قلت جماعت کا یہ سبب بنے گی
33:44لوگ بدگمانیاں کریں گے
33:45غیبتیں کریں گے
33:46چغلیاں کریں گے
33:47اور پھر دوسروں کو جرت بھی ملے گی
33:49جب امام صاحب اپنی زوجہ کو لے کے نکل رہے ہیں
33:51تو ہم بھی نکل سکتے ہیں
33:52اور اس طرح بے پردگی عام ہوگی
33:54جس کو قرآن و حدیث میں لازم قرار دیا گیا ہے
33:56اس لئے ایسے آئیمہ کو بھی خیال کرنا چاہیے
33:58حکم شراب کو ذکر کر دیا
34:00ایک بھائی نے پوچھا
34:02کہ ہمارا دس ماہ کا بچہ ہے
34:04چھوٹا منہ ہے
34:05تو کیا زوجین
34:07اس نے چھوٹے بچوں کے سامنے
34:09آپس میں کوئی میہ بیوی کا کوئی معاملہ ہو
34:12تو وہ کر سکتے ہیں
34:13یا نہیں کر سکتے ہیں
34:15دیکھیں
34:16چھوٹے بچوں سے پردہ تو نہیں ہوتا ہے
34:18لیکن بہرحال
34:20ویسے بھی شرعی طور پر
34:22بلکل متب یہ کہ
34:23اس طرح کے معاملات کرنا
34:25کہ اوپن لی سارے معاملات ہو
34:26شریعت پسند نہیں کرتی
34:27جیسے ہم کو ڈھکنا چاہیے
34:28اور چھوٹے بچوں کے سامنے بھی
34:30احتیاط کرنے چاہیے
34:31بعد اخواہ تو کچھ نقوش ہوتے ہیں
34:33جو بچوں کے ذہن میں بیٹھ جاتے ہیں
34:35تو مناسب نہیں ہوتا
34:36تو بہرحال حرام تو نہیں کہیں گے
34:38لیکن بہتر یہ ہے
34:39کہ بچے کو دوسرے روم میں رکھا جائے
34:42یہی بیسٹ ہے
34:42ورنہ یہ عادت قائم رہے گی
34:44بچہ بڑا بھی ہوتا جائے گا
34:45اور پھر اس طرح کے معاملات
34:46وہ ذہن میں نقش بیٹھ جاتے ہیں
34:48اور مناسب نہیں ہوتا
34:50ایک کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست ہے
34:52وہ اپنی بیوی کو پیار میں
34:54ایک غیر مسلم عورت کے نام سے پکارتا ہے
34:57وہ نام میں نے لینا چاہتا ہے
34:59کیونکہ ہمارا پگناہ مختلف جگہ جاتا ہے
35:01تو کسی کو کوئی اعتراض پیدا ہو جائے
35:02تو اپنی زوجہ کو
35:04پیار سے ایک غیر مسلم عورت کے نام سے پکارنا
35:08کیسا ہے
35:09کہتے ہیں جب میں نے منع کیا تو وہ نہیں مانا
35:11کیا حکم شرع ہوگا
35:13دیکھیں ہرگز ایسا نہیں کرنا چاہیے
35:15اگرچہ یہ کوئی حکم کفر تو نہیں ہوگا
35:17لیکن غیر ہمارا مذہب اسلام
35:19اپنی مذہبی شناخت کو قائم رکھنے کا حکم دیتا ہے
35:24یہ بڑا درجہ ہوتا ہے
35:26دوسرا درجہ یہ ہے
35:27کہ اپنی نہیں تو غیر مسلم کی شناخت بھی نہ ہو
35:30بالکل یہ نہیں علامت نہ ہو
35:31تیسرا جو ہے وہ بہت برا درجہ ہوتا ہے
35:34کہ ایسی علامات اختیار کر لینا
35:36کہ ایک مسلمان کو دیکھ کر
35:38یا اس کے بارے میں سن کر انتقال ذہن کفر کی طرف چلا جائے
35:42پھر لہٰذا آپ مسلمانوں والے نام ہونے چاہیے
35:45یا ایسے نام کے دونوں استعمال کر رہے ہیں
35:47اور مسلمانوں میں معروف ہیں
35:48لیکن یہ تیسری صورت اختیار کرنا شرنٹیک نہیں ہوتا
35:52انہیں اللہ کی بارگے میں توبہ کرنی چاہیے
35:54اب ہمارے پرگرام کے وقت تقریبا ختم ہو رہا ہے
35:57انشاءاللہ نیکسٹ ویک
35:58اگر زندگی نہیں دوبارہ آپ سے ملاقات کے شرف حاصل ہوگا
36:00اس وقت تک کے لئے اپنے بیزمان
36:02ہماری کیو ٹی وی کے پوری ٹیم کو
36:04اجازت مرحمت فرمائیں
36:05آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
36:06میں آپ کے لئے دعا گو ہوں
36:07کہ اللہ تعالی ہم سب کو
36:08علمی جہاد میں شرکت کرنے کے توفیق عطا فرمائیں
36:11کوشش کریں
36:12زیادہ سے زیادہ لوگوں تک علم پہنچائیں
36:14ہمارے پرگرام دیکھنے کی ترقیب دیں
36:17میرا پرگرام درس بخاری ہوتا ہے
36:18وہ بھی دیکھا کریں
36:19اللہ تعالی ہم سب کو
36:20اس پر عمل پہ رہا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں
36:22آمین وآخر دعوانا
36:24ان الحمدللہ رب العالمین
Comments