00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30Bismillah ar-Rahman ar-Rahman ar-Rahim
01:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:03ربی علوبل کے مہینے میں مکہ میں پیدا ہوئے
01:05آپ کے دادا نے آپ کا نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکھا
01:10جبکہ آپ کی والدہ نے آپ کا نام احمد رکھا
01:13آپ کے والد عبداللہ آپ کی پیدائے سے قبر ہی انتقال فرما گئے تھے
01:17آپ کی والدہ بی بی آمنہ بھی جلد ہی وفات پا گی
01:20پھر آپ کی پروش آپ کے دادا حرد عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ نے کی
01:24دادا کے انتقال کے بعد آپ کے چچا حرد ابو تعالی نے دل و جان سے آپ کی دیکھ بال کی
01:30حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شروع سے انتہائی نیک اماندار اور سچ بولنے والے تھے
01:37جس کی وجہ سے آپ کا لقب صادق یعنی سچ بولنے والا اور امین یعنی اماندار پڑ گیا
01:42پچیس سال کے عمر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادی حرد خدیت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی
01:50حرد محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر پہاڑوں اور غاروں بر چلے جاتے اور اللہ تعالی کی عبادت کیا کرتے تھے
01:58کیونکہ آپ کو شروع حصے بطو کی عبادت سے سخت نفرت تھی
02:01چالیس سال کے عمر میں جب ایک مرتبہ آم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غارہ حرام اللہ کی عبادت میں مصروف تھے
02:07اللہ کے برگزیدہ فرشتہ حرد جبریل امین وہاں پہ حاضر ہوئے اور آپ کو قرآن پڑھایا
02:12اس طرح حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کی طرف سے نبوت ملی
02:18اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس مکہ تشریف لے گئے اور سب لوگوں کو اسلام کی دعوت دی
02:24انہیں بتایا کہ اللہ ایک ہے اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کرو نماز پڑھو روزہ رکھو اور اللہ تبارک وطلعہ کے راستے میں اپنا مال خرچ کرو
02:33حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ باتیں سن کر کچھ لوگ تو ایمان نہیں ہیں مگر زیادہ تر لوگ آپ کے دشمن بن گئے
02:41انہوں نے آپ کو بہت ستایا آپ کے ساتھیوں کو بے شمار تکالیف سے دوچار کیا
02:46مگر آپ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابیوں نے اس کی ذرہ بھی پرواہ نہیں کی اور اسلام کی دعوت کو برابر آگے پہنچاتے رہیں
02:54آخر کار مکہ کے کافروں کا ظلم بہت بڑھ گیا اور وہ آپ کے قتل کے منصوبے بنانے لگے
03:00تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرد ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ مل کر مکہ سے مدینہ ہجت کر لی
03:09مدینہ کے مسلمانوں نے آپ کا شاندار استقبال کیا
03:12حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں تمام مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی بنا دیا
03:18مدینہ میں بڑی تیزی سے اسلام پھیلا
03:20اس کے ساتھ دوسرے قبیلوں اور آبادیوں میں بھی لوگوں نے اسلام قبول کرنا شروع کر دیا
03:25یہ بات مکہ کے کافروں کو بہت ناغوار گزری اور انہوں نے ایک ہزار سپائیوں کے لشکر کے ساتھ مسلمانوں پر حملہ کر دیا
03:33مسلمانوں نے اس حملے کے بھرپور جواب دیا اور جنگ جیت لی
03:36یہ جنگ غزوہ بدر کہلاتی ہے جو کہ دو ہجری سطر رمضان مبارک کو وجود میں آئی
03:41اس کے بعد اسلام تیزی سے پھیلنے لگا اور لوگوں نے بڑی تعداد میں اسلام قبول کرنا شروع کر دیا
03:47اس کے بعد اور بھی بے شمار جنگیں ہوئیں
03:50بلاخر مسلمانوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قیادت میں مکہ کو بھی فتح کر لیا
03:56اس طرح اللہ تبارک وطنہ نے مسلمانوں کو کامیابی نصیب کی
03:59حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پوری زندگی سادہ سے گزاری
04:05آپ اپنے ساتھیوں کا غریبوں کا ہمسائیوں کا بے حد خیال رکھا رکھتے تھے
04:10آپ کی ہر وقت یہی کوشش ہوتی تھی کہ کسی طرح اللہ کے دین کی دعوت سب تک پہنچ جائے
04:16اور لوگ اچھے کام کر کے جنت میں داخل ہو دیں
04:18حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پوری زندگی اسلام پھیلانے میں لگا دی
04:24جس کی وجہ سے آج دنیا کے کونے کونے میں مسلمان ڈیڑھ عرب سے بھی زیادہ موجود ہیں
04:30ہم سب پر لازم ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام سنتے ہیں
04:34ان پر دودھ پاک پڑھیں اور ان کے لئے دعا کریں
04:36کیونکہ ان کی وجہ سے ہی آج ہم مسلمان ہیں
04:39صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:41وصلی اللہ تعالیٰ علیہ رسول خیل خلقی
04:44سیدنا و مولانا محمد
04:46وعدم سامین یہ تھی مختصر ویڈیو جو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں تھی
04:54ویسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صیرت سوانہ آیات اور بائیوگرافی میں
04:59لاکھوں کرونوں کی تعداد میں کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور ابھی تک لکھی جا رہی ہیں
05:05لیکن آج تک کوئی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اصاف اور شان کو بیان نہیں کر سکا
05:11جو کہ اللہ تبارک وطا نے آپ کو عطا کی ہے
05:14وعدم سامین ہم امید کرتے ہیں اور کوشش بھی ضرور کریں گے
05:18کہ اللہ تبارک وطالعہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل زندگی
05:23کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ ضرور شیئر کریں
05:26انشاءاللہ اللہ تبارک وطا نے ہمیں یہ موقع دیا
05:29تو ضرور یہ کام بھی کریں گے
05:31آمین
Comments