Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04Mewtom Samir
00:05Bukri سے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
00:08کا دلچسپ موجزہ
00:09آپ نے ضرور پڑھا اور سنا ہوگا
00:11حضر جیس بن خالد رضی اللہ علیہ وسلم
00:14سے مروی ہے
00:14کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:17اور حضر بکر صدیق رضی اللہ علیہ وسلم
00:19ان کے غلام عامر بن فہیر
00:22رضی اللہ علیہ وسلم
00:22اور ان کو راستہ بتانے والے ارکید رضی اللہ علیہ وسلم
00:26مکہ سے مدینہ کی طرف حجرت کی غرصے جب نکلے
00:29تو وہ امی محمد کے دو خیموں کے پاس سے گزرے
00:32وہ بڑی بہادر خاتون تھی
00:34وہ اپنے خیمے میں آگے
00:35میدان میں چادر اوڑ کر بیٹھی تھی
00:37اور لوگوں کو کھانا پینا نہ کھلاتی تھی
00:40ان حضرات نے ان سے
00:42خجور یا گوشت کی دریافت کی
00:44اور کہا کہ ہم آپ سے
00:46خرید لیتے ہیں
00:47مگر ان میں سے کوئی چیز بھی امی محمد کے پاس
00:50موجود نہیں تھی
00:51ان لوگوں کا
00:53جو سفر کا سامان تھا وہ ختم ہو چکا تھا
00:56اور قہد کی حالت میں تھے
00:58حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:00نے خیمے کے ایک کونے میں
01:02ایک بھیڑ اور ایک کمزور سی بکری دیکھی
01:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:06اے امی محمد یہ کیسی ہے
01:08انہوں نے ارس کیا
01:10کہ یہ وہ بکری ہے جس کی کمزوری باکیوں
01:13کو بھی پیچھے کر دیتی ہے
01:14بہت کمزور ہے یہ جس کی وجہ سے
01:16اور بکریوں چلنے گئی ہیں اور یہ رہ جاتی ہے
01:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:21اس کا کچھ دودھ بھی ہے
01:23انہوں نے ارس کیا
01:24اس بکری کے لئے دودھ دینا
01:26اس سے یعنی جنگل جانے سے بھی
01:28زیادہ دشوار اس کو لگتا ہے
01:29آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:31کیا تم مجھے اجازت دیتی ہو
01:33کہ میں اس کا دودھ دوں
01:34انہوں نے ارس کیا
01:35میرے ماں باپ آپ پر قربان
01:37اگر آپ اس میں دودھ دیکھیں تو دھو لیجئے
01:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:41بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر
01:43ہاتھ پھیرا اور فرمایا
01:44اے اللہ انہیں مبد کو
01:46ان کی بکریوں میں برکت دے
01:48اس بکری نے
01:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:51جب دعا مانگی تو
01:52اس بکری نے ٹانگیں پھیلا دی
01:54کسر سے دودھ دیا
01:56اور فرمر بردار ہو گئی
01:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:59ان کا وہ برطن مانگا
02:01جو سب کو سراب کر دیتا
02:02اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:04دودھ کو خوب دویا
02:06اتنا اتنا کہ
02:07برطن موں تک بھر گیا
02:08پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:11ام مبد کو پلایا
02:12ام مبد نے پیا
02:14پھر اس کے بعد وہ سراب ہو گئی
02:15سارے برطن بھر دیئے گئے
02:17تمام اصحاب کو پلایا گیا
02:19وہ بھی سراب ہو گئے
02:20سب سے آخر میں
02:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:22بھی خود بھی نوش فرمایا
02:24اور فرمایا
02:25کہ قوم کے ساکھی کو
02:27سب سے آخر میں پینا چاہئے
02:29سب نے ایک بار پینے کے بعد
02:31دوبارہ پیا
02:31اور خوب سہر ہو گئے
02:33پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:35اسی برطن میں
02:36اسی طریقے سے
02:36دوبارہ دودھ دویا
02:38اور اس کو
02:39ام مبد کے پاس چھوڑ دیا
02:40مہتم صامی
02:42یہ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:44کا ایک موجزہ
02:45جو کہ بکری سے متعلق تھا
02:47آپ نے وہ واقعہ بھی سنا ہوگا
02:48کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:50یتیم ہو گئے تھے
02:51اور حضر علیمہ صادیہ
02:52رضی اللہ تعالی عنہ
02:54آپ کو لینے کے لئے آئیں
02:55تو آپ ہی بچ گئے تھے
02:56باقی تمام خواتین
02:58یہ سوچا
02:59کہ یہ غریب
02:59کمزور
03:00یتیم بچہ ہے
03:01اس کے ماباب سے
03:02ہمیں کچھ نہیں ملے گا
03:03لیکن
03:04جب حضر علیمہ صادیہ
03:05رضی اللہ تعالی عنہ
03:06جس اونڈی پر سوار ہو کر آئی تھی
03:09اور آپ
03:09صلی اللہ علیہ وسلم
03:10کو جب انہوں نے
03:11گود میں اٹھایا
03:12تو اس کے بعد
03:13اونڈنی کی رفتار کے بارے میں
03:14محدثین
03:15مفصلین لکھتے ہیں
03:16کہ اونڈنی کی جہاں پہ
03:17نظر ہوتی تھی
03:18وہاں پہ
03:19اس کے قدم ہوتے تھے
03:20اور
03:21گھر پہ جا کے
03:22حضر حلیمہ صادیہ
03:23رضی اللہ تعالی عنہ
03:23فرماتی ہیں
03:24کہ اس بچے کو
03:25گود میں لینے کے بعد
03:27میری چھاتیوں میں
03:28اتنا دودھ بھر آیا
03:29کہ اس سے پہلے
03:29کبھی نہیں ہوا
03:30اور میرے گھر میں
03:32جو کمزور سے
03:32کمزور بکریوں ہوتی تھی
03:34وہ اس قدر دودھ دیتی تھی
03:35کہ ہمیں
03:36سنبھالنا مشکل ہو جاتا تھا
03:46نبی تو بہت آئے دنیا میں
03:48مگر میرا نبی
03:49سب سے عالی اور افضل
03:50کہ چاند
03:51جس کی انگلی سے
03:52دو ٹکڑے ہو گیا
03:54سورج
03:55جس کی روشنی
03:56مدم ہو جاتی
03:56بادل
03:57جب آپ پر سایہ کی رہتے
03:59پتھر آپ کو
04:01سجدہ کرتے
04:01درفت آپ کو
04:02سجدہ کرتے
04:03اور
04:04یہاں تک کہ
04:05خود اللہ تعالیٰ
04:06بھی آپ پر
04:07درود و سلام بیٹھتا ہے
04:08تو ایمان والو
04:09آپ بھی نبی کریم
04:10صلی اللہ علیہ وسلم
04:11کی ذات انبار قبل
04:12قصرت کے ساتھ
04:13درود پڑھا کرو
Comments

Recommended