#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
01:50یہ شاندانہ گلزار نے اس کے اوپر ٹویٹ کیا ہے اور اس کے علاوہ کچھ اور لوگوں نے کچھ ویڈیوز کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں
01:56بلکہ یہ جو ایک چھوٹا بچہ ہے اس کی بھی خون میں لطپت جو تصویریں ہیں وہ بھی میں آپ کو یہاں سوشل میڈیا پہ یہاں پہ یوٹیوب پہ دکھا نہیں سکتا
02:05لیکن یہ بڑے تکلیف دے مناظر ہیں جب اس طرح آپریشن ہوتے ہیں ملک کے اندر تو پھر اس کے اندر اس طرح کے مناظر سامنے آتے ہیں
02:13خیبر پکتونخواہ کی عوام بڑے لمبے عرصے سے ان چیزوں سے بچنا چاہ رہی تھی بڑا سوال ہے کہ یہ پیدا ہوتا ہے
02:19کہ کیا خیبر پکتونخواہ کی حکومت نے اس آپریشن کی اجازت دی ہے یا یہ آپریشن خیبر پکتونخواہ کی حکومت کی مرضی سے ہو رہا ہے
02:28علی امین گنڈاپور صاحب نے اور ان کی سبائی حکومت نے آپریشن کی سخت مخالفت کی ہے
02:33اور وہ یہ کہتے رہے ہیں ماضی میں کہ ہم کسی صورت بھی خیبر پکتونخواہ میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے
02:39ہماری جو فنڈز ہیں وہ ہمارے حوالے کیے جائیں ہماری پولیس کو ہمیں با اختیار طریقے سے اپنا کام کرنے دیا جائے
02:46اور چیزیں اگر ہمارے حوالے کی جائیں تو ہم دیشتگردی پہ قابو پا سکتے ہیں
02:50گنڈاپور نے یہاں تک کہا کہ یہاں پہ دو طرح کے طالبان ہیں
02:53ان میں سے ایک ایسے ہیں جو پاکستان کی فوج یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پسند ہے ایجنسیوں کو
02:59اور وہ بھی لوٹ مار کرتے ہیں وہ بھی تباہی پھیڑتے ہیں
03:02اور جب انہیں پولیس گرفتار کرتی ہے تو آ کر ایجنسیاں انہیں چھڑا کر لے جاتی ہے
03:06کچھ ایسے طالبان ہیں جن سے ایجنسیاں لڑتی ہیں
03:08یا فوج لڑتی ہے
03:10اب یہ جو ایک تفریق ہے یہ ختم ہونی چاہیے
03:13اور علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جب پولیس اپنی جان پر کھیل کر دیشتگردوں کو گرفتار کرتی ہے
03:19اور پاکستان کی ایجنسیاں ان کو آ کر چھڑوا کر لے جاتی ہیں
03:23یہ کہتے ہوئے کہ یہ ہمارے کام کے بندے ہیں
03:24تو اس سے پولیس کا مرال بڑا ڈاؤن ہو جاتا ہے
03:28اب یہ بڑے سنجیدہ الزامات ہیں جو علی امین گنڈاپور صاحب نے اور اس سے پہلے اور لوگوں نے بھی لگائے تھے
03:33لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ
03:35پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا
03:39اور آپریشن جو ہے اس کا آغاز کر دیا گیا ہے
03:42وہاں پہ بھاری اتیار استعمال کیے جا رہے ہیں
03:45پہلے فیز میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ آپریشن اکتیس جولائی تک چلے گا
03:48اور اکتیس جولائی کے بعد یہ چلتا ہے یا نہیں
03:52ابھی تک اس کے بارے میں نہیں ہے لیکن باجوڑ میں جو آپریشن ہے
03:54اس میں بہت سارے علاقے ہیں جہاں پہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
03:58لیکن یہ بچہ جس علاقے میں شہید ہوا
04:00یہاں پہ کرفیو نافذ نہیں کیا گیا تھا
04:04یہ انتہائی افسوسناک صورتحال ہے
04:06خیبر پختون کا کی حکومت کو اس میں کلیریٹی دینی ہوگی
04:09کہ کیا واقعی انہوں نے آپریشن کی اجازت دی ہے
04:12یا ان کی مرضی کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے
04:14ان کا موقع بڑا امپورٹنٹ ہے
04:15اور وہ اس آپریشن کو کس نظر سے دیکھتے ہیں
04:18جو شہریوں کا اور عوام کا رد عمل ہے
04:20وہ ابھی تک تو جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
04:22سامنے نہیں آیا لیکن مساجد میں اعلان کروائے گئے
04:26اور لوگوں سے کہا گیا کہ آپ اپنے گھر سے باہر نہیں نکلیں گے
04:28ہم نے کرفیو نافذ کر دیا ہے
04:29اور اب یہاں پہ جو دہشتگرد ہیں
04:32ان کے خلاف بقاعدہ فوج نے ایک آپریشن شروع کر دیا ہے
04:34دیکھیں جو دہشتگردی ہے وہ ہر حال میں رکنی چاہیے
04:37یہ ہر پاکستانی کا مواقف ہے
04:39لیکن خیبر پکتون خا کے تحفظات سنے جانے چاہیے
04:43وہاں کے لوگ یہ کہتے ہیں
04:45کہ جو آپریشن کیے جاتے ہیں وہ دہشتگردی کے لیے نہیں کیے جاتے
04:48بلکہ ہمارے وسائل پر قبضے کے لیے کیے جاتے ہیں
04:52اگر تو یہ آپریشن صرف دہشتگردوں کو دھکیلنے کے بعد
04:54ختم ہو جاتے ہیں
04:56اور اس کے بعد فوج جو ہے وہ واپس بیرکوں میں چلی جاتی ہے
04:59اور مقامی انتظامیاں آ کر سارا کنٹرول سنبھال لیتی ہے
05:03جیسا کہ ماضی میں نہیں ہوا
05:04ماضی میں جتنے آپریشنز ہی ہوئے
05:06اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ وہاں پہ مستقل طور پہ
05:09فوج کا ایک وجود ہمیشہ قائم رہا
05:13وہاں سے فوج واپس نہیں گئی
05:14جن جن علاقوں میں گئی وہاں پہ پھر آپریشن کرنے کے بعد
05:16وہ موجود رہے اور بہت لمبے چھوڑے علاقے ان کے کنٹرول پہ رہے
05:20تو مقامی لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے وسائل پر قبضہ ہو جاتا ہے
05:24خاص طور پہ مادنیات کے حوالے سے پاکستان جو اپنے
05:27مغربی ممالک کے ساتھ جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت
05:31باتچیت کر رہی ہے
05:32خاص طور پہ ریر ارتھ منرلز
05:35جس پہ ساری دنیا کی نظریں ہیں
05:37چائنہ امریکہ
05:39یا جرمنی
05:41یا دیگر جو بڑے ملک ہیں رشیہ
05:43ان سب کی نظریں ریر ارتھ منرلز پہ ہیں
05:45رشیہ نے یوکرین پہ اٹیک کیا
05:47اور یوکرین میں کیا ہے
05:48وہاں پہ بہت ساری چیزوں کے علاوہ ریر ارتھ منرلز ہیں
05:51یہ امریکہ کو بھی چاہیے
05:53آپ نے دیکھا ڈانلڈ ٹرمپ نے
05:55زلنسکی کو زلیل کر کے رکھ دیا
05:57اپنے سامنے بٹھا کے
05:58اور معاملہ صرف جا کر مادنیات پہ ختم ہوا
06:00تو اسی طرح پاکستان کو تو
06:03کوئی تکلیف اٹھانے کی ضرورت ہی بھی پڑی
06:05پاکستان تو سکیٹ بے
06:06اس آفر کو پہلے دن سے لے کر گیا تھا
06:08کہ جناب ہم مادنیات آپ کو دینا چاہتے ہیں
06:10بلکہ پاکستان سے ہی انانس کر کے گئے تھے
06:13کہ ہم تو ریر ارتھ منرلز آپ کو دینا چاہتے ہیں
06:16اب یہ فیوچر میں
06:18یہ منرلز یا مادنیات کس کام آئیں گی
06:20اس کے بارے میں شاید
06:21امریکہ رشیہ چائنہ
06:23ان ممالک کے سائنسدانوں کے بعد
06:25تو تحقیقات ہیں
06:26اور اسی لیے یہ سارے ممالک بہت ڈیسپریٹ ہیں
06:29بہت زیادہ اتاولے ہو رہے ہیں
06:31کہ کسی طرح میکشمم
06:33یہ مادنیات یا منرلز وہ اٹھا کر
06:34اپنے ملکوں میں لے جائیں
06:35اور ان کو اپنے لیے استعمال کریں فیوچر میں
06:38کیونکہ فیوچر میں
06:40سائنٹیپک سٹیڈیز کے مطابق
06:43یہ دھاتیں بہت قیمتی ہو جائیں گی
06:45اور ان کی بڑی شدید ضرورت رہے گی
06:48تو ناظرین اب ریر ارتھ منرلز کے اوپر
06:50جو ہے وہ پاکستان کا ایک انحصار ہے
06:52اور وہاں پہ جو آپریشن ہے
06:54لوگ اس کو اس کے ساتھ جوڑ کر دیکھتے
06:56خیبر بکتونخواہ میں پاکستان
06:58طریقہ انصاف کی حکومت ہے
06:59اور طریقہ انصاف کی حکومت نے ایک دن پہلے
07:02فوج کو خیبر بکتونخواہ میں
07:04محدود کرنے کے حوالے سے ایک اعلان جاری کیا تھا
07:06بقاعدہ دو صفوں کا اعلامیہ تھا
07:09پاکستان طریقہ انصاف خیبر بکتونخواہ کا
07:11اور اس میں پاکستان طریقہ انصاف نے یہ کہا تھا
07:16کہ فوج کو خیبر بکتونخواہ میں محدود کیا جائے
07:19اور انہیں جو لا محدود اختیارات دیے گئے ہیں
07:21خیبر بکتونخواہ میں آپریشن کے حوالے سے
07:23یا دیگر چیزوں کے حوالے سے
07:25وہ لا محدود اختیارات فوج سے واپس لیے جائیں
07:28لیکن وہ اختیارات فوج سے واپس لینا تو دور کی بات ہے
07:33یا فوج کی جو ایکٹیوٹیز ہیں سرگرمیاں ہیں
07:36انہیں خیبر پختون خواہ میں محدود کرنا تو بہت دور کی بات ہے
07:39یہاں پہ ایک لیٹر سوشل میڈیا پہ گردش کر رہا ہے
07:43اور اس لیٹر کا تعلق ہے کنٹونمنٹ ووٹ پشاور سے
07:45یہ سبائی حکومت کا لیٹر نہیں ہے
07:48اب سبائی حکومت نے کام کب کیا
07:49کتنا عرصہ پہلے کیا اور کس نے کروایا
07:51یہ سوالات موجود رہیں گے
07:53سبائی حکومت اس کے اوپر اپنا موقع دے سکتی ہے
07:55لیکن یہ 29 اپریل 2025 کا ایک لیٹر ہے آج کے دن کا
08:01اور یہ سوشل میڈیا پہ سرکولیٹ کر رہا ہے
08:03اور کچھ جنرلسٹ ہیں جنہوں نے اس کو پوسٹ کیا
08:05لیٹر یہ کہتا ہے کہ
08:07جو پشاور کنٹونمنٹ کا علاقہ ہے
08:10اس میں توسیع کر دی گئی ہے
08:11یعنی تین ایسے دہات ہیں جن میں تہکال بالا اور
08:15ریگی لیلما اور دیگر کچھ علاقے ہیں جو اس کے اندر شامل ہیں
08:20تو یہ جو ایریاز ہیں انہیں کنٹونمنٹ میں شامل کیا گیا ہے
08:24یعنی کنٹونمنٹ کا رقبہ بڑھا دیا گیا ہے
08:26اور ان علاقوں کے اندر آئندہ جو بھی ایکٹیوٹی ہوگی
08:29اس کے لیے تمام اجازت نامیں کنٹونمنٹ سے جا کے لینے ہوں گے
08:32کنٹونمنٹ یہ لیٹر جاری کر دیا
08:33لیکن یہ سارے علاقے صوبائی حکومت دے سکتی ہے کنٹونمنٹ کو
08:37یعنی سادھی بات یہ ہے کہ خیبر پکتونخواہ میں
08:40پاکستان طریقہ انصاف یہ کہتی ہے
08:42کہ فوج کے کردار کو اور فوج کے جو موجودگی ہے
08:47اس کو محدود کرنا ہے
08:48یا اس کے اختیارات کو محدود کرنا ہے
08:50دوسری طرف جو گنڈاپور صاحب کی حکومت ہے
08:53وہ کنٹونمنٹ کے رکبے میں اضافہ کر رہی ہے
08:57اور یہ ہر جگہ پہ ہو رہا ہے
08:59یعنی پاکستان میں جتنے کنٹونمنٹ ہیں
09:00انڈیا میں تو ختم ہو گئے سارے کنٹونمنٹ
09:02یہ بریڈش دور میں یہ ہوا تھا
09:04کہ کنٹونمنٹ کے علاقے بنائے گئے تھے جہاں پہ
09:06ملٹری کو یا فوجوں کو رکھا جاتا تھا
09:09خاص طور پہ جو برطانیہ سے فوجیں آتی تھی
09:12وہ اپنے خاص علاقے بنا کر وہاں پہ رہتے تھے
09:15اور عام لوگوں میں گھلتے ملتے نہیں تھے
09:17تو انہوں نے اپنا ایک پورا پیرلل نظام کھڑا کیا ہوا تھا
09:20تو اسی طرح یہ کنٹونمنٹ جو ہیں
09:22آج پاکستان میں موجود ہیں
09:23انڈیا میں انہوں نے ختم کر دیئے تھے
09:25باقی جگہ پہ بھی ایسے نہیں ہیں
09:26لیکن پاکستان میں لگاتار کنٹونمنٹ بڑھتے چلے جا رہے ہیں
09:29بڑھتے چلے جا رہے ہیں
09:29پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے اندر کنٹونمنٹ ہیں
09:33جن میں فوج کا کنٹرول ہے
09:34اور ان علاقوں کا کوئی آڈٹ نہیں کر سکتا
09:37کوئی پوچھ نہیں سکتا
09:38کوئی سوال نہیں اٹھا سکتا
09:39اور اس کے اندر جو کچھ ہوتا ہے
09:40کسی دن اس پر انشاءاللہ ہم بات کریں گے
09:42لیکن بھی فیلال یہ ہے کہ پشاور میں جو کنٹونمنٹ کا علاقہ ہے
09:45اس کو بڑا کر دیا ہے
09:47خیبر پکتونکہ کی حکومت نے
09:49حالانکہ پاکستان طریقہ انصاف
09:50فوج کے کردار کو خیبر پکتونکہ میں
09:53محدود کرنے کا دعویٰ کر رہے تھی
09:55علی امین گھنڈاپور صاحب کی حکومت نے
09:58ابھی تک کوئی ایف آئی آر نہیں کی
10:00جو ایف آئی آر ایک ہونی چاہیے تھی
10:02باہد یہ تیرہ کے انسیلنٹ میں ابھی تک
10:04پتہ تو نہیں چلا کوئی ایف آئی آر کا
10:05نہ کوئی سامنے آئی
10:06اور نہ ہی ڈرون اٹیکس کے اوپر دنے کوئی ایف آئی آر کی ہے
10:09اور نہ ہی صوبائی حکومت نے ابھی تک
10:11یہ جو آپریشن شروع کیا گیا ہے
10:13اس کے بارے میں کوئی اپنا موقف دیا ہے
10:14جس پر میں یہ ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
10:17علی امین گھنڈاپور خموش ہیں
10:18رانہ سناولہ نے دعویٰ کیا تھا کہ علی امین گھنڈاپور
10:20رولا شولا ڈالیں گے اپنی سیاست کر لیں گے
10:23لیکن ہمارے ساتھ مکمل تعاون کریں گے
10:25جب بھی ان کی ضرورت پڑے گی
10:26تو بے فکر رہے ہیں علی امین گھنڈاپور کے سخت بیانات سے
10:29تو وہ ظاہر اب یہ دکھائی دے رہا ہے
10:32ابھی تک ابھی تک
10:33ہو سکتا ہے کہ گھنڈاپور صاحب جو ہے وہ کچھ دیر میں
10:35کوئی سٹیٹمنٹ جاری کریں
10:36یا کوئی بات کریں اس آپریشن کو لے کر
10:38بارالا عمران خان صاحب نے اس کے بارے میں
10:40اپنی سٹیٹمنٹ دے دی ہے
10:41اور عمران خان صاحب کی بہن نے وہ سٹیٹمنٹ باہر آ کر بتائی
10:45اور عمران خان صاحب کی بہن کا کہنا ہے
10:47کہ عمران خان صاحب کو
10:48یہ وادیہ تیرہ میں جو آپریشن ہو رہا ہے
10:51یا جو کچھ وادیہ تیرہ میں انسیڈنٹ ہوا
10:53اس کے بارے میں جب عمران خان صاحب کو بتایا گیا
10:56تو انہیں بہت افسوس ہے اس بات کا
10:58عمران خان صاحب نے کہا کہ آپریشن جو ہے
11:00وہ بلکل آپریشن نہیں ہونا چاہیے وزیرستان میں
11:03آپریشن کوئی حل نہیں ہے
11:05وادیہ تیرہ واقعہ پر عمران خان نے دکھ کا اظہار کیا
11:08اور کہا کہ وزیرستان میں بلکل آپریشن نہیں ہونا چاہیے
11:10آپریشن کوئی حل نہیں ہے یہ علیمہ خان صاحبہ نے بتایا اس کے علاوہ عمران خان صاحب کے حوالے سے انہوں نے چند اور چیزیں بتائی ہیں
11:18ایک انہوں نے کہا دی حکومت دھمکیاں دی کہ عمران خان کے بیٹوں کو آتے ہی گرفتار کر لیں گے بھئی کیوں گرفتار کر لیں گے
11:26آپ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ہاں قانون کس طرح ختم ہو چکا ہے دفن ہو چکا ہے
11:30دوسرا عمران خان صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ بڑا پاپولر ہوا آج کے دن میں بتاتا ہوں آپ کو
11:34عمران خان صاحب کا ایک اور پیغام بتایا کہ اگر آپ اس تحریک میں حصہ نہیں لیتے تو آپ بھی جمہوریت کو اتنا ہی نقصان پہنچا رہے ہیں جتنا ان لوگوں نے پہنچایا
11:42اس لیے عمران خان نے کہا کہ سب نکلیں تحریک شروع ہو چکی ہے آپ سب لوگ اس میں اپنا حصہ ڈالیں
11:48پھر انہوں نے کہا کہ ایم پی ایز اور ایم این ایز کی نائلی پر عمران خان کا ردعمل آیا ہے یہ ناجائز سزائیں ہیں
11:54تاریخ میں لکھا جائے گا کہ جمہوریت کو سب سے زیادہ جس شخص نے نقصان پہنچایا وہ سکندر سلطان راجہ ہے
11:58اچھا ناظرین یہ بھی ایک نا تاریخی قسم کی زیادتی کی ہے سکندر سلطان راجہ صاحب کی الیکشن کمیشن نے
12:04یعنی جن لوگوں کو عدالت سے سزا ہوئی ہے وہ اپیل میں چلے گئے ہیں ہائر کورٹ میں
12:08اب جب وہ اپیل میں چلے گئے ہیں تو اپیل سنی جائے گی نا ابھی آپ ایک دم تو نائل نہیں کر سکتے
12:13لیکن الیکشن کمیشن نے پکڑے گئے فوری طور پر ان کو نائل کر دیا
12:16اور وہاں پہ الیکشن بھی اناؤنس کر دیا
12:18بھئی اگر اپیل لگ جاتی ہے ان کی تو وہ تو ابھی پروسس میں ہے
12:23پھر تو آپ ان کو نہ اہل کر سکتے ہیں نہ آپ وہاں پہ دوبارہ الیکشن کروا سکتے ہیں
12:27رک جائے گا معاملہ
12:27اب تاریخ انصاف کے لوگ چلے گئے ہیں اپیل میں عدالتیں ڈیلے میں ڈال رہی ہیں چیزیں
12:31اور عدالتوں نے زیادتیوں کی انتہا کر دی ہے
12:33یعنی پاکستان تاریخ انصاف نے ایک بدنیتی کا الزام لگایا
12:38چیف جسٹس آف پاکستان پر بھی اب
12:41اور یہ میرے خیال میں بات میں وزن ہے
12:43انہوں نے کہا جی ایک دن کے نوٹس پر سلمان سفدر باہر ملک سے واپس نہیں آ سکتے تھے
12:50یعنی ان کا یہ کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو اس بات کا پتا چل گیا تھا
12:55کہ سلمان سفدر پاکستان میں نہیں ہے
12:57لہذا انہوں نے فوری طور پر ایک دن کے اندر اندر عمران خان صاحب کے
13:00جو نو مہی کے مقدمات ہیں وہ لگا دیئے سپریم گوٹ آف پاکستان میں
13:04اور وہاں پہ جا کے مکلہ نے بتایا کہ آپ دو دن کا ٹائم دے دیں
13:08سلمان سفدر پاکستان واپس آ جاتے ہیں
13:10آپ دوبارہ کیس لگا لیں اگلے افتے لگانے
13:11لیکن جانبوچ کر اس کو جو ہے وہ بارہ اگست تک کی تاریخ دے دی گئی
13:16یہ سخت زیادتی ہے
13:17یہ اس لیے ہوا تاکہ عمران خان کو انصاف نہ مل سکے
13:20سلمان اکرم راجعہ دلائل کے لیے وہاں پہ موجود تھے
13:23لیکن انہیں نہیں سنا گیا اور چیف جسٹ نے کہا
13:25نہیں جی ٹھیک ہے بارہ اگست تکیم تاریخ دے رہے ہیں
13:27اب بارہ اگست کا مطلب ہے کہ پندرہ دن مزید ڈال دیئے
13:31یعنی دو ہفتے کے بعد اب دوبارہ یہ کیس لگے گا
13:34ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس کو دو چار دن کے بعد لگا دیتے
13:36سلمان سفدر پاکستان واپس آ جاتے
13:38اور آ کر اپنا یہ مقدمہ لڑ لیتے
13:40لیکن جج جو ہیں وہ بھی بادشاہ لوگ ہیں
13:43یہاں پہ اسٹیبلشمنٹ جو چاہتی ہے جج وہی کر رہے ہیں
13:46اور اپنی مرضی بھی منمانی بھی چل رہی ہے
13:48ہمارے ایک صحافی دوست ہیں
13:49اور عدیل سرفراز صاحب
13:52انہوں نے ایک خبر دی بڑی انٹرسٹنگ
13:54ایک سابق چیف جسٹس نے درخواست دے دی
13:57کہ میں نے گھر میں سولر لگوا لیا ہے
13:59لہذا میرے دو ہزار یونٹ بجلی جو مجھے موف دیے جاتے ہیں
14:04وہ ایڈجسٹ کر دیں میرے بیٹے کے گھر میں
14:06یعنی وہ دو ہزار یونٹ اس کو فری کر دیں میرے بیٹے کو
14:09اندازہ کریں آپ انہیں یہ جج رہے ہیں یار اس ملک کے
14:12اور چیف جسٹس رہے ہیں
14:14اور انہوں نے بقاعدہ یہ درخواست دے دی ہے
14:17اور یہ صحافی عدیل سرفراز صاحب جو ہیں یہ انکشاف کر رہے ہیں
14:21مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ کیسے لوگ پاکستان میں
14:24اتنے بڑے منصف پر بٹھا دیے جاتے ہیں
14:26عمران خان صاحب نے کہا باپ ہی کافی ہے
14:33اب یہ جملہ تو عمران خان صاحب جیل سے ایک دیتے ہیں
14:37جس سے آگ لگ جاتی ہے پورے ملک میں
14:39یعنی یہ عمران خان صاحب کو پتا ہے کہ مجھے کہنا کیا ہے
14:43جیل کے اندر بیٹھ کر بھی
14:45وہ اپنے آپ کو کیسے ریلیونٹ رکھنا ہے
14:47عمران خان صاحب کو آئیڈیا ہے
14:49ایک جملے کے اندر وہ ایسی کہانی بیان کرتے ہیں
14:51اور یہ بہت بڑی قابلیت ہوتی ہے کسی بھی لیڈر کی
14:54یہ وہ ایک چھوٹی سی بات کے اندر بہت بڑا پیغام چھوڑ دے
14:57عمران خان صاحب نے وقت کے ساتھ ساتھ یہ سیکھا ہے
15:00عمران خان صاحب کا ایک جملہ آج کے دن میں بہت پپولر ہو گیا
15:03سوشل میڈیا پہ اور انہوں نے کہا باپ ہی کافی ہے
15:05اب ہوا کیا
15:06اس کو نا عمران خان صاحب کے بیٹوں نے
15:09کیونکہ پاکستان آنا تھا تو اس سوالے سے عمران خان صاحب سے ایک سوال ہوا
15:12تو انہوں نے کہا رہی باپ ہی کافی ہے
15:14یہ ایک چھوٹی مشہور ہوگی بات
15:16اس کے دو انگل لیے جا رہے ہیں
15:18عمران خان صاحب کے حامی اسے
15:20عمران خان صاحب کا ایک پورا اعتماد جملہ کہہ رہے ہیں
15:22کہ بہت پورا اعتماد ہے جیل کے اندر بھی
15:24ایک آدمی نظام کو نتھ ڈال کے بیٹھا ہوا ہے
15:27عمران خان صاحب کے مخالفین
15:29کہہ رہے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کے معاملے میں
15:30محتاط ہو گئے ہیں اور وہ اپنے بچوں کو اس خطرے میں
15:32نہیں ڈال رہے ہیں جتنا باقیوں کے ڈال رہے ہیں
15:34ان کے مخالفین یہ کہہ رہے ہیں
15:35لیکن حقیقت کیا ہے
15:37دیکھیں اس کی اب حقیقت سمجھیں
15:39پاکستان طریقہ انصاف نے بعد میں اس پر بات بھی کیے
15:41حقیقت یہ ہے کہ عمران خان صاحب سے سوال ہوا
15:44کہ کیا آپ کے بچے اعتجاج کو لیڈ کرنے کے لیے پاکستان آ رہے ہیں
15:48اعتجاج کو لیڈ کرنے کے لیے پاکستان آ رہے ہیں
15:52اس سوال تھا
15:53تو عمران خان صاحب نے کہا
15:55کہ نہیں لیڈ کرنے کے لیے ان کا باپ ہی کافی ہے
15:58لیڈ کرنے کے لیے باپ ہی کافی ہے
16:00لیڈ کرنے کے لیے
16:02اب آپ اس کے دو مطلب نکال سکتے ہیں
16:04کہ لیڈ کرنے کے لیے باپ ہی کافی ہے
16:06نہیں
16:07نہیں
16:08باپ ہی کافی ہے لیڈ کرنے کے لیے
16:11اس کا ایک مطلب آپ یہ نکال سکتے ہیں
16:13کہ ان کے بچے نہیں آرہے دوسرا آپ یہ نکال سکتے ہیں
16:14کہ لیڈ کرنے نہیں آرہے
16:16تو پاکستان طریقہ انصاف نے بعد میں
16:18کلیرٹی سے کہا
16:20کیونکہ علیمہ خان صاحب نے پہلے بھی کہا تھا کہ عمران خان صاحب کے بچے پوچھ نہیں رہے
16:24اپنے باپ سے وہ انفارم کر رہے ہیں کہ ہم آ رہے ہیں
16:26اور ہم اپنا رول پلے کریں گے جو امریکہ میں جا کے انہوں نے کوشش بھی کی ہے جتنی وہ کر سکے
16:30اب اس کا فائدہ ہوا یا نہیں ہوا لیکن انہوں نے کوشش کی ہے
16:34اور بیٹے ہونے کے ناتے وہ کوشش کریں گے کوئی بھی ہوگا وہ کوشش کرے گا
16:39اور کرنی بھی چاہیے اب پاکستان میں آ کے ملاقات کرنا یہ ان کا قانونی حق ہے
16:43تو علیمہ خان صاحبہ نے کہا جی بلکل وہ آئیں گے اور اپنے والد سے ملاقات کریں گے
16:48تحریک کو لیڈ کیسے کر سکتے ہیں عمران خان کے بیٹے دیکھیں وہ پولٹیکل لوگ ہی نہیں ہے
16:51تحریک کو تو تحریک کے لوگوں نے لیڈ کرنا ہے
16:54عمران خان پاکستانیوں کے لیے مار کھا رہا ہے تو پاکستانیوں کا پہلا حق ہے کہ وہ عمران خان کے لیے نکلے
16:59پی ایم ایل این کی بھی عجیب و غریب یہ کہانی ہے
17:01وہ کبھی اس بات کے اوپر اعتراض کرتے ہیں کہ عمران خان کے بچے کیوں آ رہے
17:05کبھی اس بات پہ اعتراض کرتے ہیں کہ عمران خان کے بچے یہ کیوں کھا رہے وہ کیوں پی رہے
17:12یعنی عجیب و غریب قسم کی ان کی منٹیلٹی ہے
17:15یہ اتنے ڈڑے ہوئے اور خوف زدہ لوگ ہیں
17:18کہ ایک آدمی کا چہرہ ابھی تک یہ سامنے نہیں آنے دے رہے
17:21ایک آدمی کی تصویر
17:23یا ایک آدمی کی آڈیو یہ ابھی تک سامنے نہیں آنے دے رہے
17:26یہ نظام عمران خان سے
17:27اتنا خوف زدہ ہے اور دعوے ان کے
17:29بڑے بڑے ہیں کہ ہم جناب ترم خان ہیں
17:31ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے اور جو بندے
17:33لانچ کی ہیں ان کے ساتھ دیکھیں کیا ہو رہا ہے
17:35یعنی عجیب و غریب قسم کے کام
17:38ہو رہے ہیں میں آہاں شاید افریزی صاحب کی یہ ایک آگئی
17:40ویڈیو میرے پاس
17:41یہ حربیت سنگھ صاحب ہیں میرے دوست بڑے اچھے
17:43انہوں نے یہ ٹویٹ کر دی
17:45تو یہ
17:4715-20 لوگ ہیں انہوں نے
17:49ایک بہت بڑا بینر
17:51اٹھایا ہوا ہے فقر پختون خوا
17:54صاحب زادہ شاہد خان افریزی
17:57منجانے پہلی آنے پاکستان
18:00فقر پاکستان
18:01تو قومی ہیرو کو عزت دو
18:03یہ وہ نالے لگا رہے جی قومی ہیرو کو عزت دو
18:06اور شاہد افریزی کا فوٹو اٹھایا ہوا ہے
18:07ایک ہی بینر ہے
18:08اب مجھے لگتا ہے یہ شاہد افریزی کے خلاف سادش ہے
18:12یعنی قومی لیول کا ہیرو ہے
18:14تو آپ اب یہ تو نہیں ہو سکتا
18:17کہ 15-20 لوگ جو ہیں
18:18ابھی یوکے میں بھی میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ
18:20مختلف جگہوں پہ نا تھوڑے تھوڑے لوگ کھڑے کر کے
18:23تو ان کے ساتھ ان کی تصویریں بنوا دی جاتی ہیں
18:25کہیں پہ پانچ کہیں پہ ساتھ
18:27کہیں پہ آٹھ
18:27تو ایسا لگتا ہے کہ شاہد افریزی صاحب ایک احساس کم تری کا شکار ہے
18:31انہیں اس سے نکلنا چاہیے
18:32دیکھیں ان کی اپنی ایک شخصیت ہے
18:34ان کا اپنا ایک کریکٹر ہے
18:35اگر وہ شاہد افریزی کی طرح زندگی گزاریں گے
18:37تو ان کے لیے زندگی گزارنا بڑا آسان رہے گا
18:40ایک کھلاڈولہ آدمی ہے
18:41ٹھیک ہے اس کی زندگی گزارنے کا اپنا ایک طریقہ ہے
18:44زندگی میں آپ اچھا اور برا دونوں کرتے ہیں
18:46ایک کھلاڈولہ آدمی ہے
18:48اور اس کی اپنی دوستی ہے
18:50اس کی اپنی سوچ ہے
18:51اگر وہ شاہد افریزی بن کے زندگی گزارے گا
18:54تو بڑا آسان رہے گا
18:54لیکن اگر وہ عمران خان بننا چاہے گا
18:57تو دیکھیں نا قوہ چلا
18:58ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا
18:59کیا کہا تھا وہ حسن نصار صاحب نے غالباً
19:03کہ ایک ہزار شاہد افریزی بھی آجائے
19:04تو عمران خان نہیں بن سکتا
19:05تو شاہد افریزی ساری زندگی سر توڑ کوشش بھی کر لینا
19:09تو وہ عمران خان کی دھول کو بھی نہیں پگڑ سکتے
19:12کیونکہ عمران خان ایک ہی ہے نا
19:14وہ بہت بہادر آدمی
19:15وہ بہت دلیر آدمی
19:16وہ ڈٹ جانے والا آدمی
19:17مقابلہ کرنے والا آدمی ہے
19:18اس کا کریکٹر اتنا بڑا ہے
19:20کہ اس کے دشمن اس کی گوائیاں دیتے ہیں
19:22اس کے بطرین مخالفین بھی
19:24کرکٹ کے دور میں اس کی گوائیاں دیتے تھے
19:26آج اس کے بطرین سیاسی مخالفین بھی
19:28آپ اکیلہ لے کر کسی کو بھی بیٹھیں
19:30تو وہ گوائیاں دیں گے
19:30کہ بہت دلیر آدمی ہے
19:31بہت شاندار آدمی ہے
19:33تو یہ عمران خان کا کریکٹر ہے
19:35شاہدہ فریدی کبھی بھی عمران خان نہیں بن سکتے
19:37اس چکر میں وہ بار بار جو ہے نا وہ بات کہیں سے کہیں چلی جاتی ہے
19:41کئی تجزیہ کاروں نے کہا جی ہزار دفعہ بھی
19:44اگر شاہدہ فریدی پیدا ہو جائے تو وہ عمران خان نہیں بن سکتے
19:47اب یہ ایک مجھے تو سادش ہی لگتی ہے
19:49کہ دس پندرہ لوگ نکلیں اور نکل کے شاہدہ فریدی کے لیے
19:51قومی ہیرو کو عزت دو یہ کیا بات ہے
19:54اب میرے خیال میں تھوڑی کوشش اب کرنی پڑے گی
19:57انہیں سو دو سو بندہ کٹا کر کے کہیں پہ
19:59قومی ہیرو کو عزت دو کا ایک مظاہرہ کروانا چاہیے
20:02اس طرح کا مظاہرہ ہونے سے بہتر تھا کہ مظاہرہ ہوتا ہی نہ
20:06ناظرین خبریں اور آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں نیکسٹ وی لگ میں
20:09لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر
20:13اس سے پہلے کوئی بیس سے زائد آپریشن خیبر پختونخواہ میں ہو چکے
20:17ایک آپریشن اور شروع کیا گیا
20:20لیکن کبھی پچھلے بیس آپریشنز میں پاکستان نے کیا پایا
20:24کیا کھویا ہم نے اس کا حساب کتاب کیا
20:27خبر پختونخواہ نے کتنی لاشیں اٹھائیں
20:30ان کے لیے ذمہ دار کون تھا
20:32ہم نے کبھی اس کا حساب کتاب کیا
20:34یہاں سمگلنگ کون کرتا ہے پیسہ کس کی جیب میں جاتا ہے
20:37یہ مادنیات کس کے کنٹرول میں جانا چاہتی ہیں کون لے کر جانا چاہ رہا ہے
20:41کبھی اس کے اوپر میں نے بات کی
20:42کتنے لوگ کولیٹرل ڈیمج میں شہید ہوئے ہم نے کبھی اس پر بات کی
20:46کوئی اکاؤنٹیبل ہے اس دہشتگردی کے لیے
20:49اس مادنی کے لیے
20:50کیا کوئی جواب دے ہے ہم نے کبھی اس کے اوپر بات کی
20:53ہم تمام مشکل سوالوں سے بھاگتے رہتے ہیں
20:56اور آخر میں ہمارے پاس حل ایک ہی ہوتا ہے کہ گولی چلا دو
20:59گولی چلانے سے امن نہیں آتا
21:01گولی چلانے سے دھماکہ ہوتا ہے
21:03اور یہ دھماکہ امن کو کھا جاتا ہے
21:06اب تک لیتنی اپنا خیال رکھئے گا
21:08اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
22:50
Be the first to comment