Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr. Mufti Hafiz Irfanullah Saifi, Prof. Mian Saleem Ullah Owaisi, Muhammad Qasim Hassan

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30عدی محسن حاضر خدمت ہے
00:31ناظرین مکرم
00:34ربی الاول کو ربی نور کو
00:36یہ خصوصی شرف حاصل ہے
00:38کہ اس مبارک مہینے میں
00:40ہمارے آقا و مولا
00:41ہمارے ملجا و ماوہ
00:43حضور سرور کائنات
00:45حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:49لباس بشر میں جلوہ گر ہوئے
00:51چودہ سو سنتالیس هجری کے ربی الاول کو
00:55یہ ایک الگ اختصاص بھی حاصل ہے
00:57کہ یہ ہمارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
01:01پندرہ سوہ جشنِ ولادت ہے
01:04یہ ایک تاریخی لمحہ ہے
01:06جو اس سال پوری دنیا کے
01:08مسلمان صاحبِ ایمان
01:10حضور کے امتی سیلیبریٹ کریں گے
01:12اس پندرہ سوہ جشنِ ولادت کو
01:14شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے
01:17اے آر وائی کیو ٹی وی نے بھی
01:18ہمیشہ کی طرح اپنا حصہ پیش کیا ہے
01:20خصوصی ٹرانسمیشنز کے ذریعے
01:22اللہ رب العزت کے کریم محبوب
01:25اور ہمارے پیارے آقا
01:26حضرت محمد مصطفیٰ علیہ تحییت و السنہ کے خدمت میں
01:30ہدایہ نیاز پیش کرنے کا سلسلہ
01:32پورے ربی النور کے ایام میں جاری رہے گا
01:35بالخصوص ہمارا ٹاک شو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
01:40اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے
01:41یکم سے بارہ ربی الاول تک
01:44مسلسل بارہ ایام
01:45بارہ اپیسوڈز کے ذریعے
01:48مختلف انوانات کے تحت
01:50حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:53پاکیزہ سیرت کا مطالعہ
01:55اور اس سے روشنی کشید کر کے
01:56آپ تک پہنچانا ہماری سعادت بھی ہوگی
01:59شرف بھی ہوگا
02:00اور یہ حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:03بندہ نوازی اور شان کریمی کا
02:06ایک مظہر بھی ہوگا
02:07آج کے پہلے اپیسوڈ میں
02:09دنیا بھر کے ناظرین کا
02:10جشن ولادت کی مبارک بات دیتے ہوئے
02:13خیر مقدم کرتے ہوئے بڑھتے ہیں
02:15معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:17ہمارے آج کے ٹوک شو میں
02:20جو پہلی شخصیت
02:22میرے دائیں ہاتھ پہ تشریف فرما ہے
02:23کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے
02:25درجنوں سینکڑوں پروگرامز میں
02:27ہمیں ان کی مائیت اور رفاقت حاصل رہی ہے
02:30بڑے توازوں سے
02:31حسن سے اور خوبصورتی کے ساتھ
02:33ہمیشہ اپنے فرض منصبی کو
02:35نبھایا ہے اور بڑا ہی خوبصورت پیغام
02:37ہمیشہ ناظرین تک پہنچایا ہے
02:39گیرین یونیورسٹی لاہور کے
02:41بہت وقی استاز ہمارے انتہائی
02:43مکرم محتشم مہمان جناب
02:45ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی
02:47السلام علیکم
02:48خیر مقدم بھی ہے اور حضور سرور
02:51کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا جو
02:53پندرہ سوہ جشنب ولادت ہے اس کی خصوصی
02:55ٹرانسمیشن ہے آپ کا خیر مقدم
02:57ہمارے دوسرے مہمان
02:59ایک بڑی انچی اور عظیم نسبت کے حامل
03:02ہیں آپ حضور فیض عالم
03:04سید حجویر
03:05داتا گنج بخش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
03:07کی مبارک دہلیس پر موجود
03:09جامع مسجد کے سابق خطیب ہیں
03:11اور سابق ڈائریکٹر ہیں
03:13علماء اکیڈمی بادشاہی مسجد لاہور
03:15کے عرض وطن کے بہت مقتدر
03:17سکولر محترم علامہ
03:19میاں سلیم اللہ اویسی صاحب
03:21السلام علیکم
03:22خیر مقدم جناب حضور کی بزب میں
03:26اور اس تاریخی
03:27جشن ولادت میں آپ کا خیر مقدم
03:29جزاک اللہ
03:30اور آج کی اس نشست میں
03:32سناخانی کے ذریعے
03:33اپنا حدیعہ
03:34کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
03:35کی بارگاہ میں پیش کرنے کے لیے
03:37جڑا والا سے
03:38عالمی شورت کے حامل
03:39خوبصورت پڑھنے والے
03:40سناخان رسول
03:41اپنے استاز گرامی
03:43جناب کاری
03:44محمد زبید
03:45رسول صاحب شہید
03:46انہی کے طرز پر
03:47انہی کے نقوش پر
03:48ناتے رسول کریم
03:50صلی اللہ علیہ وسلم
03:51کا حدیعہ پیش کرنے والے
03:52ہمارے سناخان بھائی
03:54جناب محمد قاسم حسان
03:56السلام علیکم
03:57قاسم بھائی
03:58خوش آمدید
03:59خیر مقدم
04:00آپ کی نات شریف کے نظر آنے سے ہی
04:02ہمیں آگے بڑھنا ہے
04:03بسم اللہ فرمائیے
04:04بیاہو لفظوں میں کیسے مجھ سے
04:18مقام حسنوں جمال تیرا
04:32کہ آسمانوں پہ خود بھی متغر
04:44سراغرہ بے جلال تیرا
04:55خدا کی ساری ہکائے ناتیں
05:10تیرے لیے ہیں
05:18خدا کی ساری ہکائے ناتیں
05:30یہ شک کو مغرب کی قید کیسی
05:49جنوب تیرا شمال تیرا
05:57یہ عشق الفتر
06:03سکوں کی دولت
06:09نہ تجھ سے ماغوں
06:15تو کیسے ماغوں
06:19نہ تجھ سے ماغوں
06:24تو کیسے ماغوں
06:28میری نظر میں
06:32بلال تیرا
06:38جو تجھ سے اظہر
06:40نظر میں
06:42بلال تیرا
06:46جو تجھ سے اظہر
06:48کون سے پتے ہیں
07:00اسی سے نوشن
07:04ہے اس کی دنیا
07:08پھرے گا
07:12کیسے
07:14جہان
07:16ظلمت
07:18میں
07:20پھر یہ
07:22شیدہ
07:24نٹھا
07:26لیتے
07:28سبحان اللہ
07:30سبحان اللہ
07:32سبحان اللہ
07:34اللہ کریم آپ کے ذوق میں
07:35شوق میں اور برکتیں
07:36عطا فرمائے
07:37اور استاذ اکرامی کی خصوصی توجہ
07:39آپ کو حاصل رہے
07:41ناظرین مکرم
07:42آئیے آج کے
07:44اس خوبصورت خصوصی اور بابرکت
07:46ٹاک شو میں گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
07:49جس طرح اولاً میں نے عرض کیا
07:51کہ انشاءاللہ یکم ربیو الاول سے بارہ ربیو نور تک
07:54بارہ روز مسلسل یہ ٹاک شو
07:56اسی مقرر وقت پر آپ کے خدمت میں پیش کیا جائیں گے
07:59آپ کی سماعتوں کے حوالے یہ خوبصورترین پیغامات
08:02نبی رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
08:05اس پروگرام کے ٹاک شو کے انوان کی صورت میں نظر کیا جائیں گے
08:09ان بارہ اپیسوڈز میں ہمارا موضوع سخن
08:11حضور سرور کائنات صل اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ سیرت ہوگی
08:15ان کی سیرت کے وہ گوشے جس سے پوری امت مسلمہ
08:19روشنی حاصل کر سکتی ہے
08:21مجالے کا سفر گھر گھر بیٹھ کے تیہ کر سکتی ہے
08:23ہم ان گوشوں کو انشاءاللہ انہی کریم آقا کی توجہ کے صدقے
08:27آپ کے سامنے پیش کرنے کی سعادت پائیں گے
08:29آئیے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
08:31جنابے ڈاکٹر عرفان اللہ صحیفی صاحب سے
08:33ڈاکٹر صاحب قبلہ آج کے پہلے اپیسوڈ میں ہم شروع کریں گے
08:37سورہ انبیاء میں حضور علیہ السلام کو سارے جہانوں کیلئے
08:41اللہ رب العزت نے رحمت اللہ العالمینی کا جو تاج پہنا کر جو خلت بخشی اس آیت کی تفصیل اس کا شان نزول اس کے بارے میں ہمیں کچھ عطا فرمائیے
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ جزاکم اللہ اس تقدس معاپ پروگرام میں شرکت پر آپ کا اور پوری ٹیم کا
09:01سلامتی اور اس خوبصورت لمحات کے سب کو مبارکے بھی
09:06اللہ تعالی ہمارے لئے صحیح مانوں میں اس کو بابرکت بنائے
09:09اور ہمیں ان برکتوں کو وصول کرنے کی توفیق نصف
09:13اللہم ربنا آمین
09:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو انگنت اللہ تعالی نے اوصاف اطاف فرمائے
09:20اور ان کو اتنی شانیں اطاف فرمائیں جو کسی بھی انسان کی سوچ فہم اور اس ادراک سے بہت ماورہ ہیں
09:29بلکل صحیح
09:30اور انسان کا اور کسی بھی آدمی کا کسی بھی بشر کا وہاں تک کوئی گزر بھی نہیں ہے جہاں تک اللہ تعالی نے آپ کو کمالات اطاف فرمائے
09:40صحیح
09:41لیکن آپ اگر دیکھیں کہ اللہ تعالی نے جب اپنا تعارف کروایا تو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ تعارف کروایا
09:47سبحان اللہ
09:48کہ اللہ وہ ہے جو رحمتوں کا مالک ہے رحمان اور رحیم ہے
09:52بہت زیادہ رحم کرنے والا بہت مہربان ہے رحمان اور رحیم کے اندر جو رحمت ہے اس کے اندر تھوڑا فرق بیان کیا جاتا ہے
09:59اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو تعارف بہت ساری اور صفات کے ساتھ ساتھ رحمت اللہ العالمین ہونے کا تعارف
10:07پھر یہاں پر خوبصورتی دیکھئے کہ اللہ نے اپنے ذات کو رب العالمین فرمایا
10:13اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رحمت اللہ العالمین فرمایا
10:16اس کا مطلب ہے کہ رحمت کی وسط اتنی ہے کہ کائنات جہاں جہاں اللہ تعالی کی ربوبیت ہے
10:22وہاں وہاں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت ہے
10:24اور کائنات کا کوئی حصہ بھی اللہ کی ربوبیت سے باہر نہیں ہے
10:28اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیض رحمت سے خالی نہیں
10:32سب کو حضور کی رحمت کا حصہ ملتا ہے
10:35اور پھر یہاں یہ بھی یاد رہے
10:37کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اولین و آخرین کے لیے رب ہے
10:40تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اولین و آخرین کے لیے رحمت ہے
10:44ابھی جس طرح حسان صاحب پڑھ رہے تھے
10:47مشرق اور مغرب اور شمال جروب کی یہاں پر کوئی قید نہیں
10:50تو وہ تو قید سے جو ہیں وہ ماواراں ہیں
10:52اللہ تعالیٰ نے وہ شانے آپ کو عطا فرمائی
10:54اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کا اگر مطالعہ کریں
10:58تو آپ دیکھیں کہ ہر جگہ پر حضور علیہ السلام کے اندر یہ رحمت کا ایک جذبہ ہے
11:06یہ ہمیشہ ہمیں غالب نظر آتا ہے
11:07درست
11:07امت ہمیشہ امت کے لیے رو رہے ہیں
11:09اللہ کی بارگاہ میں گزارش کر رہے ہیں
11:11اور مختلف مقامات پر جہاں مناجات ہیں
11:23کوئی ایسا مقام نہیں ہے
11:25جہاں اپنی امت کے لیے دعا بخشش اور رحمت اور اللہ کی بارگاہ میں گزارش نہیں ہو رہی ہے
11:30اور پھر یہاں پر یہ بھی ہے کہ جو حضور پر ایمان لانے والے ہیں
11:36ان کو تو حضور کی رحمت کا حصہ ملتا ہی ملتا ہے
11:39جو ایمان لانے والے نہیں ہیں
11:41حضور ان کے لیے بھی سرابہ رحمت ہے
11:42اب ان کے لیے اس اطلاع سے رحمت ہے
11:45کہ حضور ہمیشہ اللہ کی بارگاہ میں ان کے ایمان لانے کے لیے دعا گو رہتے ہیں
11:50ان کی ہدایت کے لیے
11:52کیونکہ وہ حضور کی امت دعوت تو ہیں
11:55یعنی امت اجابت جنہوں نے ایمان قبول کر لیا
11:58وہ امت دعوت تو ہیں
11:59حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ جب بھی کوئی موقع ملتا ہے
12:03ان کے لیے دعا مانگتے ہیں
12:04اور اگر کہ ہیم پر ان کے عذاب کی بات ہوتی ہے
12:08تو اللہ کی بارگاہ میں گزارش کرتے ہیں
12:10مالک نہیں عذاب نہیں
12:11یہاں تک کہ
12:12اگر وہ پتھر بھی مارتے ہیں
12:13اور آپ کے پاؤں مبارک لہو لہان بھی ہو جاتے ہیں
12:16طائف کا موقع ہمارے سامنے ہے
12:18فرشتے آتے ہیں
12:19عذاب کی بات کرتے ہیں
12:20آپ ہمارے سامنے ہیں
12:20مجھے ان کے لیے رحمت بنا کر بھیجا جاتے ہیں
12:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:25آپ جنگ کے موقع پر کسی جگہ پر بھی
12:28آپ دیکھئے تو
12:29بہت مجبوری کی آلت میں
12:31آپ دوسری طرف گئے ہیں
12:32ورنہ ہمیشہ شفقت رحمت محبت پیار
12:35سب لوگوں کے لیے
12:36آپ کا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مزاج میں
12:39ہمیں نمائی پہلو نظر آتا ہے
12:41سبحان اللہ
12:41بہت شکریہ ڈاکس ساب
12:42وہ ہمیشہ کی طرح بڑی شاندار بنیاد فراہم کر دی
12:45ہمیں آگے بڑھنے کے لیے
12:46ناظرین مکرم
12:47نبی رحمت خصوصی ٹاک شو
12:49آج پہلا اپیسوڈ ہے
12:50پہلا وقفہ ہے
12:51مختصر سا وقفہ
12:52انشاءاللہ دوبارہ پھر
12:53آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:56پاکیزہ سیرت کے متعلقے سے جوڑتے ہیں
12:57ہمارے ساتھ جڑے رہیے
12:59ویلکم بیک
13:01ناظرین مکرم
13:01آپ دیکھ رہے ہیں
13:02خصوصی ٹاک شو
13:03نبی رحمت
13:04صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:06داتا کی نگری لاہور سے
13:07ائر وائکو ٹیو پر
13:08حضور صلی اللہ علیہ وسلم
13:09کا پندرہ سوہ جشن ولادت ہے
13:12یہ چودہ سو سنتالیس ہجری کا
13:14ربی الاول
13:15اس کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے
13:17سیلیبریٹ کرنے کے لیے
13:18اور اپنا کانٹریبیوشن
13:20اپنے کریم آقا علیہ السلام کے خدمت میں
13:22پیش کرنے کے لیے
13:23ہم فقیروں کی یہ انجمن سجی ہے
13:24گفتگو کا بڑا پائدار آغاز ہو چکا
13:26جنابی ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی صاحب سے
13:29ہمیں بڑھنا ہے
13:30جنابی علامہ
13:31میاں سلیم اللہ اویسی صاحب سے
13:32اویسی صاحب کی بلا
13:33سورہ انبیاء سے
13:35جو رحمت اللہ العالمینی کا تاج
13:37اللہ نے پہنایا
13:38اس کا ذکر ہوا
13:39اب سورہ آل عمران کا ایک مضمون جو ہے
13:41وہ آپ کے خدمت پر رکھتے ہیں
13:42جس میں حضور علیہ السلام کے
13:44بڑے نرم دل ہونے کا
13:45اللہ خود تذکرہ فرما رہا ہے
13:47اس کی تفصیل بیان کیجئے
13:48تاکہ اس نرم دل تاجدار کے صدقے
13:51ہمارے دلوں میں بھی نرمیاں پیدا ہو جائیں
13:53سب سے پہلے تو میں
13:56جملہ ناظرین کو
13:57آپ کے اور اے آئر وائی کے
13:59توسط سے
14:00مبارک بات پیش کرتا ہوں
14:02بہت نمازش قبل ہے
14:03اس سے بڑی خوشی تو
14:04کائنات کے اندر کوئی ہے ہی نہیں ہے
14:06اللہ خوش
14:07بالکل صحیح فرمایا
14:08جو پندر سو ماہ
14:10جو یوم ولادت ہے
14:12تو یہ ایک تسلسل ہے
14:14اور انشاءاللہ یہ
14:16آگے جائے گا
14:18ورفانہ لکہ ذکرہ
14:19واب واب
14:20اور ہمیشہ یہ ڈنکیں
14:20بے شک صحیح فرمایا آپ نے
14:22بلکل صحیح
14:22جہاں تک آپ نے یہ
14:24سوال کیا ہے
14:26آقا علیہ السلام کے
14:28سورہ علی عمران کی
14:30جو آیاب مقدشہ ہے
14:31میں تھوڑا سا اس کو جوڑنا چاہوں گا
14:34بس پر اللہ
14:34یہ سارے کا سارا جو
14:35اصل منبع اور فیض ہے
14:37وہ بمار صلی اللہ کا
14:39اللہ رحمت اللہ العالمین ہی سے ہے
14:40بلکل صحیح
14:41یہ سارا وہیں سے پھوٹ رہا ہے
14:42یہ وہیں سے ہے
14:43بلکل صحیح
14:43یہ جتنی آیات بیانات ہیں
14:45میں نے جو آپ نے
14:46اس میں کوڈ کی ہیں
14:47وہ میں نے ساری کی ساری
14:49سٹڈی کی ہیں
14:49تو اس کا جو
14:51اصل اور بنیاد ہے
14:52اور منبع فیض ہے
14:53وہ سورہ انبیاء کی
14:54یہ ایک سو سات نمبر
14:55آئیہ مقدشہ ہے
14:56بلکل صحیح
14:57اور میں اس ربط کی
14:58حوالے سے ہی
14:59میں چاہوں گا
15:00کہ وہیں سے ہم بات کریں
15:09رکت ہے
15:09اور ایک تعتف ہے
15:11بلکل ٹھیک
15:12رکت ہے نرمی
15:14اور تعتف ہے مہربانی
15:16نرمی اور مہربانی
15:18نرمی اور مہربانی
15:19مل کے لغت کے اندر
15:21یہ دونوں
15:22رحمت کہلاتی ہیں
15:23اب یہ جو
15:26اکا علیہ السلام کا
15:27یہ وصف جو
15:28قرآن پاک نے بیان کیا ہے
15:30داری بات ہے کہ
15:31یہ اللہ تعالیٰ کی
15:32صفت ہے
15:33رحمان اور رحیم جو ہے
15:34یہ اسی سے ہے
15:36اس لیے کہ
15:36اکا علیہ السلام
15:37اللہ تعالیٰ کی
15:38ذات کی صفات کا
15:39ذات کا مذہر ہے
15:40بلکل
15:41باقی انبیاء صفات کا
15:42مذہر ہیں
15:42آقا علیہ السلام
15:43ذات کا مذہر ہے
15:44درست
15:45اور ذات کا
15:46رب العالمین نے
15:47جو سب سے پہلا
15:48تعرف کروائے
15:49وہ رحمان اور
15:49رحیم انہیں کروائے
15:50سبحان اللہ
15:51اور آقا علیہ السلام
15:53اللہ تعالیٰ کی
15:54تجلیات
15:55ذات کا
15:55مذہر اتم ہیں
15:56درست
15:57کامل ترین مذہر ہیں
15:58اس لیے
16:00اس آیت میں
16:01اللہ رب العالمین نے
16:02آپ کو
16:03Rحمت کو آپ کے بصف کے طور پر ذکر نہیں کیا
16:06صحیح
16:07عام طور پر جو بھی صفت ہوتی ہے نا
16:09وہ اس کا موصوف کا غیر ہوا کرتی ہے
16:12بلکل ہے صحیح
16:13لیکن یہاں اللہ رب العالمین نے فرمایا
16:15کہ ہم نے آپ کو ومار صلی اللہ کا
16:16اللہ رحمت اللہ علمین
16:18ہم نے آپ کو سراپا رحمت بنایا
16:19اب اس میں
16:21رکت بھی ہے اور تاتف بھی ہے
16:24اس کے لیے سورة توبہ کی
16:26جو آئے مقدسہ ہے
16:28عزیدن علیہ مانتن
16:30حریصن علیہ کم بالمومنین
16:32اور عفو رحیم صحیح
16:34اللہ علیہ محمود علیہ نے بھی اس کے اوپر بہت کچھ لکھا ہے
16:36امام راضی نے بھی لکھا ہے
16:37کہ یہ جو عزیدن علیہ مانتن
16:40یہ ہے رکت
16:41کہ آپ
16:43کی پوری شدید خواہش
16:45کہ کوئی بھی ایسا شخص
16:48جس کو اللہ نے پیدا کیا ہے
16:50اور اس دنیا کے اندر بھیجا ہے
16:51مجھ ہنم میں نہ جائے
16:52اور کاش کہ اس کو سمجھ آ جائے
16:55اور وہ اس دین کو قبول کر لیں
16:57بلکل صحیح
16:58یہ آپ کی اور
17:00عزیدن علیہ مانتن
17:02کہ اگر وہ نہ کرے
17:03تو آپ کی طبیعت مبارکہ پر انتہائی گران گزرتا ہے
17:07یہ ہے رکت
17:10اس کریم تاجدار گران
17:11یعنی یہ رکت اپنے لیے نہیں ہے
17:13یہ کسی خاص وقت کے اندر نہیں ہے
17:16یہ ایک مستقل عمل ہے
17:17اور وہ جو آپ کا منصب ہے
17:20خاتم النبیین ہونا
17:22سب سے اعلیٰ رسالت کا جو منصب ہے
17:25اس کا یہ بنیادی تقاضہ بھی ہے
17:27واہ واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دوسری طرف آ جائیں
17:30تو حریس علیکم بالمومنین روپ الرحیم
17:34تو اس میں بھی یہی چیز پھر آگئی
17:37کہ وہ چیز جو ہے وہ
17:38یعنی وہ تاتف ہے
17:41بلکل ٹھیک
17:42وہ ایک مہربانی ہے
17:43کہ آپ
17:45آپ دیکھیں یہاں
17:47حریس جو ہے
17:48یہ عام طور پر
17:50یہ مدہ کے
17:51زمرے میں نہیں آتا
17:52جی درستہ ہے
17:53لیکن آقا کی شانت یہ ہے
17:55کہ وہاں
17:55ایسی شفت بھی
17:56اگر جیس منصوب ہو جائے
17:58تو وہ بھی شفت بن جائے
17:59جیس کا بظاہر تخاتم جو ہے
18:00وہ شاید مصبت
18:02احاتے کی طرف نہیں
18:03نہیں ہے
18:03اللہ اکبر
18:04لیکن آقا کی طرف منصوب ہو جائے
18:06تو آقا کی ذاتیں گراملی اچھے
18:07وہ بھی بس بن جائے
18:08سبحان اللہ
18:09سبحان اللہ
18:10تو اب اس میں
18:11یہ جو سورہ علی امران کے اندر
18:13جو بات کہی گئی ہے
18:14ماشاءاللہ ماشاءاللہ
18:17یہ بنیادی طور پر
18:20اللہ رب العالمین نے
18:21اسی کی طرف اشارہ فرمایا
18:22یہ چونکہ relevant تھا
18:24بہت شکریہ کبلہ
18:25بہت اچھے انداز میں
18:26آپ نے کھولا ہے
18:27ہمیں بہت سیکھنے کا موقع ملایا
18:28اور یقینا یہ جو
18:30رحمت کے جو
18:31اجزاء آپ نے ذکر فرمائے ہیں
18:33بندہ اس پر غور کرے
18:34تو بندے کی دل کی کھیتی
18:35اور آباد ہونا شروع جاتی ہے
18:36انشاءاللہ
18:36میں اگلے سوال کے بعد
18:37پھر آپ کی اختصار پر آتا ہوں
18:38اس میں یہ ہے
18:39کہ یہ جو
18:40آپ کا نرم دل ہونا ہے
18:42اور آپ کا وصف رحمت ہے
18:44اسی نے
18:46اتنے سخت درجے کے
18:47اگر آپ
18:48کتب پڑھیں
18:49جس میں آپ کو
18:51عرب ہسٹری ملے گی
18:52اکھا علیہ السلام سے پہلے کی
18:54اللہ اکبر
18:54اتنی سخت قوم دنیا میں
18:56تھی نہیں
18:57ہا ہے ہا ہے
18:57جس کو نرم دل بنایا
18:58اللہ کے معبوب نے
18:59نہ کبھی
19:00کسی نبی کو
19:01واسطہ پڑھا تھا
19:02خود اکھا علیہ السلام فرمائے
19:03میرا فرون جو ہے
19:04وہ موسیٰ علیہ السلام کے
19:05فرون سے زیادہ
19:06آپ دیکھیں کہ
19:08ان کا کنورٹ ہونا
19:09تو بڑی بات
19:10یہ بڑا انقلاب ہے
19:12بے شک صحیح فرمایا
19:13کہ عربوں جیسے
19:15سخت دل بند ہیں
19:16حضور علیہ السلام کی
19:17امت میں داخل ہوتے ہیں
19:18اور پھر وہی
19:19جو دنیا بھر میں
19:20سب سے سخت ہے
19:21وہ سب سے نرم ہوتے ہیں
19:22یہ منظر بھی
19:22چشم فلک نے دیکھا
19:24سورہ انبیاء سے ہوتے ہوئے
19:26سورہ آل عمران کی طرف آئے
19:27اب سورہ آل عمران کے بعد
19:29ہمیں نور کے شیط کر رہے ہیں
19:30سورہ الکحف سے
19:31حضور علیہ السلام کے
19:33انسانوں سے اور محبت سے
19:34جو شفقت اور محبت
19:35اللہ نے کھول کر
19:36یہاں بیان کی ہے
19:37بلکہ یہاں تک
19:39اللہ فرما رہا ہے
19:39قربان جائیے
19:40پیدا کرنے والا
19:41خود فرما رہا ہے
19:42کہ کیا آپ ان کے لئے
19:43اپنی جان بھی گھلا دیں گے
19:45ہائے ہائے
19:46اس پر کیا ارشاد فرماتے ہیں
19:47ابھی ذکر ہو رہا تھا
19:50کہ میاں صاحب فرما رہے تھے
19:51کہ ان کے پتھر دل ہونے
19:53اور سخت دل ہونے کے بارے میں
19:55قرآن مجید نے ان کو
19:56پتھر سے بھی زیادہ سخت دل قرار دیا
19:58اللہ
19:58توبہ
20:00اللہ اکبر
20:00بلکہ
20:01اسی جگہ پر قرآن نے
20:03سورہ بقرہ میں ارشاد فرما
20:04انہ من الحجارة لمایت
20:06فجر منہ الانہار
20:07پتھر تو ایسے ہوتے ہیں
20:08کہ وہ بھی پھٹ جاتے ہیں
20:09اور پانی نکل آتا ہے
20:10ان سے بھی چشمیں پھوٹ پڑتے ہیں
20:12اور تم کیسے لوگوں کے پتھر سے بھی گئے گزرے
20:14اور ایک جگہ پر فرمایا
20:16یہ تو جانوروں کی طرح ہیں
20:19بلکہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں
20:20اور وہ
20:22اب لوگ اس طرح کی کیفیت میں ہیں
20:24اور یہاں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی کیفیت کیا ہے
20:27آپ کا دل مبارک کیسا ہے
20:29اور آپ کا مزاج کیسا ہے
20:30کہ آپ ان کے لیے
20:32اللہ کی بارگاہ میں گڑ گڑا رہے ہیں
20:33اور صرف گڑ گڑا نہیں رہے
20:36بلکہ آپ کو پتا ہے
20:37کہ فلان جگہ میری لیے مشکلات ہیں
20:38پھر بھی وہاں جا رہے ہیں
20:40ایک حدیث مبارکہ میں ذکر ملتا ہے
20:41کہ میری مثال ایسے ہے
20:42کہ جس طرح ایک شخص نے آگ جلائی
20:45اب اس نے آگ تو روشنی جلائی
20:48اب پتنگے کیا کرتے ہیں
20:49کہ آگ میں آکے اپنے آپ کو جلانا شروع کر دیتے ہیں
20:51تو حضور نے فرمایا
20:53کہ
20:53میں تمہارے دامن سے پکڑ پکڑ کے تمہیں پیچھے کھینچ رہا ہوں
21:00اور تم جہنم میں گر رہے ہیں
21:01یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
21:06اپنے دکھ کا اظہار اس طرح کرتے ہیں
21:08اور اندر ہی کڑتے رہتے ہیں
21:10تو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا
21:12محبوب کیا آپ اپنے آپ کو اس طرح ہلاک کر لیں گے
21:21اللہ کا اپنے محبوب سے جو تعلق ہے
21:24آپ اس کی چاند دیکھئے
21:25کہ اللہ تعالیٰ کو اپنے محبوب پر جو کیفیت گزر رہی ہے
21:29اور جو ان لوگوں کو بار بار نصیحت کرنے کے اندر
21:32اپنے آپ کو جو حضور نے پریشان کیا ہے
21:35یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم غم میں آتے ہیں
21:36جتنا بوجھ وہ برداشت کیا
21:38اللہ کو یہ بات پسند نہیں ہے
21:39اللہ تعالیٰ چاہتا ہے
21:41کہ محبوب آپ اپنے آپ کو کیوں غم میں ڈالتے ہیں
21:44آپ اپنے آپ کو ہلاک کر لیں گے
21:45آدمی جب اندر ہی اندر غم میں رہتا ہے
21:48تو اس کی اپنی شہر کے لیے بھی درست نہیں ہے
21:50آپ ان پر افسوس کرتے ہوئے
21:54اگر وہ قرآن پر ایمان نہیں لے کے آ رہے
21:56تو آپ کیا آپ پریشان اس طرح ہوں گے
21:58تو یہ اصل میں آیا مبارکہ
22:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
22:02اس محبت اور اس نرم دلی کی طرف
22:03اور اس رحمت کی طرف اشارہ کرتی ہے
22:05جو آپ کو مخلوق خدا کے ساتھ
22:08اور حضور علیہ السلام لوگوں کو
22:10ابھی ہم نے واقعہ
22:12ذکر کیا
22:13پائف کا کہ جس میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:17باوجود اس کے کہ آپ پریشان ہوتے ہیں
22:20لیکن ان کے لیے
22:21آپ دعائیں ضرر نہیں فرماتے
22:23اسی طرح اور مختلف جگہوں پر
22:26مختلف جگہوں پر
22:27اب آپ دیکھئے کہ فتح مکہ ہو رہا ہے
22:29اور فتح مکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:31ایک فاتح کی حسیے سے مکہ میں داخل ہو رہے ہیں
22:34اور یہ وہی لوگ ہیں
22:35جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
22:36کو مکہ سے نکلنے پر مجبور کیا
22:37یہ وہی لوگ ہیں
22:38which we often have asher Jesus of God, Ohud, Ahud, Jindungシ.
22:42Rabbi Akt carim salallahu alaihi ve alaihi ve sallam
22:44, Alayhum第 estatming prayer
22:45Alayhum onlyumuz malhama
22:47though are not going to die with once again
22:48this afternoon a quick flight of Bye-leri
22:52Haakai sign upanan
22:55I started writing
22:57friends , It was not going to lie
23:01This is why all의 wait lain
23:03There is one waiting in our last application
23:05How do you think?
23:35and love
23:36and love
23:37all the love
23:38all the love
23:40Allah Subhan Allah Subhan Allah
24:10علام اکبار رحمت اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہیں
24:12کہ خاکی و نوری نحات بندہ مولا صفات
24:15بلکل ٹھیک
24:16اب اس میں وہ جو ان صفات کا مظہر اتم ہونا ہے
24:20وہ آقا علیہ السلام کی ذات کے اندر ہی ہے
24:22صحیح
24:24تو اب چونکہ آپ مظہر اتم ہیں
24:27تو اللہ رب العالمین نے وہ صفات
24:30جو اپنی ذات کے لیے قرآن پاک کے اندر ذکر فرمائی ہیں
24:33وہ آقا علیہ السلام کے لیے بھی ذکر فرمائی ہے
24:35اللہ اکبر
24:36فرق صرف اس کے اندر خالق اور مخلوق کا فرق ہے
24:41کیوں اس لیے کہ آقا علیہ السلام وہ پوری کائنات کے اندر
24:47ایک وہی ہستی پاک ہیں
24:49کہ جو اللہ رب العالمین کی جو کائنات میں اس کی قدرت ہے
24:56وہ جو اس کی کیریشن ہے
24:59جو اس نے کائنات کے اندر اپنا ایک تخلیق کا ایک حوالہ دیا ہے
25:04آقا علیہ السلام اس کا مظہر عتم ہیں
25:06آپ بے مثل ہیں اور بے مثال ہیں مخلوقات کے اندر
25:11بلکل صحیح
25:12اس چیز کو سمجھتے ہوئے ہمیں یہ بات سمجھ نہیں ہوگی
25:15کہ آپ کے لیے رعوف اور رحیم کا جو لفظ اللہ رب العالمین نے صفات استعمال کی ہیں
25:20بنیادی طور پر تو قرآن پاک میں یہ اللہ رب العالمین کے لیے استعمال ہوئی ہیں
25:24اللہ رب العالمین نے محبوب کے لیے اس لیے استعمال کی ہیں
25:28کہ اگر تم نے ان کو مجسم روپ کے اندر دیکھنا ہے تو میرے محبوب کو دیکھنا ہے
25:33اللہ ہوا خبر
25:34وہ تمہیں وہاں پر نظر آئیں گی
25:35آپ کی اداؤں میں آپ کے کردار میں آپ کے انداز میں
25:39لوگوں کے ساتھ آپ کے رویے میں آپ کے سلوک کے اندر
25:43یہ ساری کے ساری صیرت طیب ہے
25:45تو اصل بات تو یہ ہے کہ جو اللہ رب العالمین نے قرآن پاک کے اندر
25:51لفظوں کے روپ میں فرمایا
25:52آقا علیہ السلام اس کا ایک مجسم روپ ہے
25:55اس کے دوسرے پہلو کے اندر بھی ہمیں اس کے اندر گوھر کرنا چاہیے
25:59قبلہ آپ کی اجازت سے مجھے وقفے کی طرف جانا ہے
26:01اس کا جو دوسرا پہلو آپ نے روف الرحیم والی صفت کا ہے
26:04ہم چاہیں گے کہ وقفے سے آئیں
26:05تو ون گو میں اور پورے تھرو میں یہ بار
26:09ہماری پورے ناظرین تک پہنچے
26:10بہت خوبصورت گفتگو
26:12ڈاکٹر عیفان اللہ سیفی صاحب کی طرف سے
26:14ایسی صاحب قبلہ کی طرف سے
26:15روف الرحیم والی جو صفت ہے
26:18ہمارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:20اس کے نکات ابھی مزید کھولنے باقی ہیں
26:22ایک مختصر سا وقفہ واپس آتے ہیں
26:24تو گفتگو کا حدیعہ پھر
26:26حضرت علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر کے
26:28آپ کی سماعتوں کو منور کرتے ہیں
26:30ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
26:32داتا کی نگری لاہور سے
26:33پروگرام نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:37حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
26:39کے ولادت باسعادت کے مہینے
26:41ربی نور کا خصوصی ٹاک شو
26:43بارہ روزہ یکم سے بارہ ربی نول تک
26:46آج پہلا اپیسوڈ ہے
26:48حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم
26:50کی مبارک صفات کا احاطہ کیا جا رہا ہے
26:52کلام مجید فرقان حمید کی
26:54مختلف سوروں کے حوالے سے
26:56جی قبلہ روف الرحیم کا ایک نکتہ
26:59آپ انگلا بیان فرما رہے تھے
27:00دوسرا ہے
27:01اسی طرف رحمہ محمود علیہ وسلم
27:03رحمت اللہ علیہ نے بڑا خوبصورت اشارہ کیا
27:05انہوں نے لکھا ہے کہ
27:06آقا علیہ السلام پوری کائنات میں
27:09اللہ رب العالمین کے جو
27:11فیوزات اور برکات اللہ کی طرف سے
27:13ہیں مخلوق کے لیے
27:14وہ آقا علیہ السلام کے وسیلے سے ہی
27:17پہنچتے ہیں مخلوقات تک
27:18اب اس کے لیے ذریعی بات ہے
27:21کہ آپ کے اس منصب کا حامل ہونا
27:23ضروری ہے
27:24جس سے وہ چیز لوگوں تک منتقل ہو سکتی ہو
27:27اس پر انہوں نے
27:29پھر یہاں پر وہ حدیث پاک بھی ذکر
27:31کیا کہ جس میں آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
27:33کہ اللہ حجوتی و آنا قاسم
27:35کیا کیا انہیں سبحان اللہ
27:36اس کے اور الفاظ بھی
27:38با اختلاف روایات کئی جگہ
27:40ملتے ہیں انہوں آنا قاسم کے
27:42الفاظ بھی ملتے ہیں
27:43کہ اللہ دیتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں
27:45کیا بات ہے سبحان اللہ
27:47مارے کچھ لوگوں کو یہاں پر مغالطہ ہو جاتا ہے
27:49دیکھیں جی آپ نے نبی کی صفت
27:51یہاں نبی کو دینے والا بنا دیئے
27:53یہ صفت تو اللہ کی خالق کی ہے
27:54تو ان کو یہاں اس بات کو سمجھنا چاہیے
27:56کہ اللہ رب العالمین کی صفات
27:59یقیناً وہ اس کی ذات سے
28:01لازم ہیں غیر منفق ہیں
28:03وہ اس کی ذاتی صفات ہیں
28:04اللہ رب العالمین نے یہاں یہ واضح کر دیا
28:07کہ میں اس بات پر قادر ہوں
28:09کہ میں جس کو دینا چاہوں
28:10عطا کے ساتھ
28:12تو اس کو بھی میں اپنی ذات کا
28:14مظہر عطم بنا کے
28:15اس کو بھی روح فرحیم بنا دیتا ہے
28:16وہ بھی بانٹنے والا ہو سکتا ہے
28:18وہ بنانے میں روح فرحیم ہے
28:21اور آقا بننے میں روح فرحیم ہے
28:23بہت اچھا ہے
28:23اس نکتے کو بھی ہمیں سمجھنا چاہیے
28:26اور پوری کائنات میں
28:28اس کی شان ہمیں نظر آتی ہے
28:29ہر ہر حوالے سے نظر آتی ہے
28:31آقا کی ظاہری حیات تیبہ میں بھی نظر آتی ہے
28:34آقا کے پردہ فرمانے کے بعد بھی نظر آتی ہے
28:37آج بھی آقا علیہ السلام کا
28:39فیضان مبارک پوری کائنات کے لیے
28:42اسی تسلسل کے ساتھ جا رہی ہے
28:43جیسا کہ آپ تو بہان اللہ
28:45بہت شکریہ قبلہ
28:45نوازش
28:46روک سبکلہ
28:48آج کے پہلے اپیسوڈ کے آخری لمحات میں
28:51آج کا جو پہلا ہمارا پروگرام ہے
28:54اس کا پیغام
28:55یا یہ جو ذکر ابھی قبلہ نے فرمایا
28:58میں چاہتا ہوں
28:58اگر آپ اس کو مزید کھولیں
28:59تاکہ ہماری نوجوان نسل
29:01اس کنفیوجن سے ضرور بچ جائے
29:02کیونکہ بہت سارے لوگ اس بات پر معمور ہیں
29:04کہ وہ کنفیوجن پیدا کرتے رہتے ہیں
29:06کہ دینے والا تو جب رب ہے
29:07تو پھر حضور علیہ السلام کو
29:09قاسم اور بانٹنے والا
29:10اور پوری کائنات میں
29:11ڈسٹیبیوٹ کرنے والا
29:12کیوں کہہ دیا گیا
29:13اس مغالطے کو کیسے ہم سمجھ لیں
29:15تاکہ آج پیغام کی صورت میں
29:16یہ بات بھی چلی جائے
29:17جی وہ
29:18اویسی صاحب نے اپنے گفتگو میں
29:19اس کی طرف اشارہ بھی کر دیا ہے
29:21جب تک ہم اس چیز کو
29:22کلیر نہیں سمجھیں گے
29:24بہت ساری آیات مبارکہ کا
29:26مفہوم ہم واضح نہیں کر سکے
29:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
29:30روف الرحیم فرمایا گیا ہے
29:32اسی طرح اور صفات بھی
29:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:36کو اللہ تبارک و تعالی نے عطا فرمائی ہے
29:37یعنی علم کی صفت کا
29:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف
29:41یہ درست ہے
29:42کی گئی ہے
29:43اور اسی طرح بہت ساری
29:44تو اس میں جو ریزلٹ ہے
29:46اور جو نتیجہ ہم یہی نکالیں گے
29:48کہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات
29:49حقیقی صفات کی متصف ہے
29:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:54کو اللہ نے عطا کی ہوئی ہے
29:55اور اللہ تبارک و تعالی نے
29:57جگہ جگہ پر
29:58اس کا ذکر بھی فرمایا
29:59اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:01کو دینے کا بھی فرمایا
30:03اما السائلہ فلا تنہار
30:04کوئی سوال ہی آجائے تو
30:05نہ جڑکیں
30:06بھی وہ دیا ہوا ہے
30:07تو کئی فرما رہے ہیں
30:16کوئی مطلب آپ منع نہ کریں
30:19اور یہاں پر جو ہمارے مفسرین
30:21یہ بھی فرماتے ہیں
30:22اما السائلہ فلا تنہار
30:24سائل کا آگے جو ہے نا
30:26وہ مفہول ذکر نہیں ہے
30:27کہ سوال کرنے والا
30:29کس چیز کا سوال کرے
30:30تو آپ نہ جڑکیں
30:30جی ہاں
30:31تو اگر ہم اس کو تھوڑا سا مزید
30:32سمجھنا چاہتے ہیں
30:33تو انہا آتو انہا کل کو
30:34خیر کسیر محمود آپ کو آتا ہے
30:36وہاں سب کچھ موجود ہے
30:37تو سوال کرنے والا
30:38کوئی بھی سوال کرے
30:39تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:41کی ذات سے انشاءاللہ
30:42اس کو خیر ملے گی ہی ملے گی
30:43میں یہاں ایک اور بات
30:45اپنی آخری
30:46آج کے موضوع کے حوالے سے
30:48ارض کرنا چاہتا ہوں
30:49اور یہ ہے کہ میرے آقا کریم
30:50صلی اللہ علیہ وسلم
30:51کے امتی ہونے کے اعتبار سے
30:53ہمارے اندر
30:54اس شان کا
30:56جو ہے وہ
30:57احتمام ہونا چاہیے
30:58حضور کی رحمت اللہ العالمین
31:00اس کا ہمیں
31:01اپنے اندر جو ہے
31:02اس حضور کے
31:06اخلاق کریمانہ کا
31:07ایک مظہر ہمارے اندر بھی
31:08نظر آنا چاہیے
31:09وہ جھلک ضرور ہونے چاہیے
31:10حضور صلی اللہ علیہ وسلم
31:11تو دشمن جو حضور کو
31:12مانتے نہیں ہیں
31:13ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:15اگر پتھر بھی پڑتے ہیں
31:17تو حضور علیہ السلام
31:17حوصلہ اور صبر
31:18اور ان کو دعائیں دیتے ہیں
31:20اور ہمارا اگر بھائی
31:21تھوڑی سی ہمیں
31:21تلخ بات کہتے
31:22تو ہم دنڈے لے کر
31:23کھڑے ہو جاتے ہیں
31:24اور معاشرے کے اندر
31:25ہماری لڑائیوں
31:26جگڑوں کی بہت ساری ایک بات
31:27اپنی ایگو ہے
31:28کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
31:30سے کائنات کے اندر
31:31بلند مرتبہ کوئی ہو سکتا ہے
31:32کوئی نہیں
31:33تو حضور علیہ السلام
31:33کے اوپر بھی اگر
31:35اوجری پھینکتے ہیں
31:35حضور علیہ السلام
31:37پھر بھی دعائیں دیتے ہیں
31:38اس پر بھی سبر فرماتے ہیں
31:39سبر فرماتے ہیں
31:39اور دعائیں دیتے ہیں
31:40تو میں سمجھتا ہوں
31:41کہ ہمیں
31:42حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:43کا امتی ہونے کے اعتبار سے
31:45حضور کا متبع ہونے کے اعتبار سے
31:47بہت خوبصورت بات بکسا ہے
31:47اپنے اندر ان چیزوں کو
31:48ڈالنے کی
31:49اور راستے کرنے کی
31:50بہت ضرورت ہے
31:51یعنی یہی ربیل اول کے پہلے
31:53آج کے اپیسوڈ کا پیغام ہے
31:54کہ اس
31:55کریم تاجدار کی صفات میں سے
31:57آہستہ آہستہ روشنی لیتے جائیں
31:59میہ سب قبلہ
32:00پروگرام کے اختتابی لمحوں میں
32:02مختصر دو چار جملوں کا
32:04ایک مبسود پیغام چاہتا ہوں
32:06آج کے پورے اپیسوڈ کو
32:07سم اپ کرنے کے لئے
32:08میں سبھی سب کی اس بات سے
32:10اتفاق کرتا ہوں
32:11اصل بات ہی ہے
32:12دیکھیں اللہ رب العالمین نے
32:13کوئی اپنا عصوہ حسنا تو بتایا نہیں ہے
32:16نا عصوہ حسنا ہو سکتا ہے
32:17نا ہو سکتا ہے
32:18ظاہر ہے
32:19وہ منزہ ہے
32:20وہ منزہ ہے
32:22تو وہ محبوب کا ہی بتایا
32:24تو پھر دامن آقا سے
32:28وابستہ ہونا ہی
32:29ہماری ریاض کا ذریعہ ہے
32:30تو ہماری نوجوان نسل کو
32:32یقیناً اور بالیقین
32:33وہی اپنے اندر صفات پیدا کرنی ہوگی
32:36اگر وہ زندگی کے اندر
32:37آگے بڑھنا چاہتے ہیں
32:38دیکھیں
32:40بلکل صحیح فرمایا
32:41آج میں
32:42باقی دنیا تو اپنی جگہ ہے
32:44لیکن پاکستان کے اندر
32:45بالخصوص تو ہے
32:46وہ نفرتوں کا بازار گرم ہے
32:48کون ہے جو اس کو نہیں جانتا ہے
32:50اور کون ہے جو اس سے پریشان نہیں ہے
32:52درست
32:53کون ہے جو نہیں چاہتا
32:54کہ یہ حالات تبدیل ہو
32:55بلکل صحیح
32:56تو اگر ہم نفرتوں کو
32:57قدورتوں کو
32:58دشمنیوں کو
32:59انتقام کو
33:00ختم کرنا چاہتے ہیں
33:01اور بالیقین
33:02اس کو ختم ہونا چاہیے
33:03آج زندگی کے
33:05ہر شبے میں یہ پینیٹریٹ کر چکا ہے
33:07ہر شبے میں سرائت کر چکا ہے
33:09تو ہمیں آقا کے
33:11اسی فیضان رحمت
33:12بہت شکریہ قبلہ
33:13ہمیں لپٹنا بھی ہوگا
33:14اور اسی سے
33:15وہ اپنے لئے منجل راہ بھی بنانا ہوگا
33:17تو انشاءاللہ پھر ہمارے سارے
33:18انشاءاللہ
33:19انشاءاللہ
33:20ناظرین مکرم آج کے پہلے
33:22اپیسوڈ کے اختتامی لمحوں میں
33:23میں نہایت شکر گزار
33:24جنابے
33:25ڈاکٹر ریفان علیہ صحیفی صاحب آپ کا
33:27جنابے
33:27میاں صلیم علیہ وحسی صاحب آپ کا
33:29جنابے
33:29قاسم حسان صاحب آپ کا
33:31ابھی ناظر شیف کا نظرانہ
33:32ابھی ہم شامل کریں گے
33:33مہمانوں کے شکریہ کے ساتھ
33:35ہم اس پہلے اپیسوڈ سے
33:37یہی سمجھے ہیں
33:37کہ جتنی
33:38کریمانہ صفات
33:40اللہ رب العزت نے
33:40اپنے محبوب کو
33:41عطا کی ہیں
33:42بحثیتی امتی
33:43ہمیں ربیو نور
33:44یہی سبق دیتا ہے
33:45کہ ان صفات کا
33:47پرتو ہماری شخصیات میں
33:49جھلکنا چاہیے
33:49اس کا اکس نظر آئے
33:51چاہے آہستہ آہستہ
33:53کر کے تبدیلی آئے
33:53لیکن کوئی دن تو
33:55یومیں ان کے لاب بنیں
33:56تبدیلی کا پیش خیمہ
33:57کوئی گھڑی تو بنیں
33:58انشاءاللہ
33:59کل دوسرے اپیسوڈ میں
34:00آپ سے پھر ملاقات ہوگی
34:02خالد احمد مرہوم کے
34:04اللہ ان کی قبر
34:04بڑی رحمتیں فرمائے
34:06ملاد کے موضوع پر
34:07یہ چار بہت خوبصورت
34:08مسرے ہیں
34:09آپ سماعت کیجئے
34:10اس کے بعد ہم
34:11جناب قاسم حسان کو
34:12سماعت کرتے ہوئے
34:13رخصت کے طلبدار ہوں گے
34:14جناب خالد احمد لکھتے ہیں
34:16ابھی
34:17مٹی نہ کھنکی تھی
34:18ابھی پانی نہ برسا تھا
34:20ابھی مٹی نہ کھنکی تھی
34:23ابھی پانی نہ برسا تھا
34:25مگر بزمِ اناصر میں
34:27تیرے ہونے کا چرچہ تھا
34:28مگر بزمِ اناصر میں
34:31تیرے ہونے کا چرچہ تھا
34:33ہوا ایک زد میں رکساں تھی
34:35زمین ایک دھن میں گردان تھی
34:37ہوا ایک زد میں رکساں تھی
34:40زمین ایک دھن میں گردان تھی
34:42ابھی سبزہ نہ پھوٹا تھا
34:44مگر تو سیر فرما تھا
34:46Now you know what?
34:48But you said you said you said you said you said to be a servant
34:52You said to be a servant, a servant, a servant, a servant, a servant.
34:56Yes, sir.
34:58And the Lord, you said to be a servant.
35:01This is the same time you said to be a servant.
35:05ڈجر ہوا کے گنگنائے حضور آئے حضور آئے محق فضا کی یہی بتائے
35:31حضور آئے حضور آئے جہاں میں تُرڑے یتیم آئے وہ پاکششوں کی نبی دلائے
35:56غریب و نادار موسکر آئے حضور آئے حضور آئے
36:14نصیب امہ کا یوں جگایا کسی میں نے مر انہیں بنایا
36:30کیے خدا نے کرم کے سائے حضور آئے حضور آئے
36:46غلام کیوں نہ خوشی منائے گھروں میں کیوں نہ دیئے جلائے
37:02ہمیں خدا نے یہ دن دکھائے حضور آئے حضور آئے
37:20خدا کے گھر سے ہوئے روانہ مدینہ پہنچے شہ زمانہ
37:36تو پچیوں نے یہ گیت گائے حضور آئے حضور آئے
37:54لبوں کو اپنے سوارتا ہے
38:02ہر ایک شریف پکارتا ہے
38:10حضور آئے حضور آئے
38:18حضور آئے
38:22حضور آئے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended