- 1 year ago
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Mufti Hafiz Irfanullah Saifi, Prof. Mian Saleem Ullah Owaisi, Muhammad Qasim Hassan
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Dr. Mufti Hafiz Irfanullah Saifi, Prof. Mian Saleem Ullah Owaisi, Muhammad Qasim Hassan
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم وصل اللہ تعالی على نبینا الكریم وعلى علیہ التاہرین وصحبہ اجمائین
00:06مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شم میں بز میں ہدایت پہ لاکھوں سلام جس سوہانی گھڑی چمکہ تیبہ کا چاند اس دل افروز ساتھ پہ لاکھوں سلام
00:19ناظرین مکرم السلام علیکم
00:21پروگرام نبی رحمت کے ساتھ اے آر وائکو ٹی وی پر آپ کا میزبان صفدر علی محسن داتا کی نگری لاہور سے حاضر خدمت ہے
00:28ہماری خوشبختی ہے ہماری شرفیابی ہے کہ اللہ رب العزت کے فضل سے اس کی شان کریمی اور شان بندہ نوازی کا صدقہ
00:37حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ولادت باسعادت کے مہینے ربی الاول شریف میں ہمیں اپنی عقیدتیں
00:46اپنے کریم آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں پیش کرنا نصیب ہو رہی ہیں
00:54یہ بڑا تاریخی جشن ولادت ہے اور اس سال امت مسلمہ حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا بھر کے پھیلے ہوئے غلام
01:03آپ کا پندرہ سوہ جشن ولادت بنا رہے ہیں
01:07ہماری خوشبختی ہے کہ اے آر وائی کیو ٹی وی بھی اس شایان شان ٹرانسپیشن کے ذریعے کسی سے پیچھے نہیں ہے
01:14اور حسب روایت اور حسب محبت اور جتنی استطاعت اللہ رب العزت نے ہمیں دی ہے
01:19اس کے مطابق نظرانہ عقیدت کی دھیر ساری محافل بہت ساری محفلیں اور خصوصی ٹرانسپیشنز اے آر وائی کیو ٹی وی سے آن ایر ہو رہی ہیں
01:28پروگرام نبی رحمت جو خصوصی ٹاک شو ہے وہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے
01:33اللہ کرے کہ یہ ساری عقیدتیں اللہ اور اس کے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں قبول ٹھہریں
01:40اور ہمیں اسی سے آگے بڑھنے کا مزید زیادہ سفر مل جائے
01:44آگے بڑھتے ہیں آج کے دوسرے اپیسوڈ میں اپنے معزز مہمانوں کے طرف
01:48ہمارے پہلے مہمان کسی تعارف کے محتاج نہیں
01:52اے آر وائکو ٹی وی کا ایک بہت باوکار چہرہ بہت دیرینہ رفاکت آپ کی اے آر وائکو ٹی وی سے
01:58مصنف ہیں کتب کسیرہ کے مدھا نگار ہیں کلم نگار ہیں دانشور ہیں شاعر ہیں
02:04سخنور ہیں سخن نواز ہیں اللہ نے دھیروں خوبیوں کا انہیں امین بنا رکھا ہے
02:10میری مراد جنابی ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب سے ہے
02:13سلام علیکم
02:14اور ہمارے دوسرے مہمان ناظرین داتا کینگری لاہور کے بہت خوبصورت لہجے کے سکولر
02:26بہت متین اور خوبصورت لہجے میں ہمیشہ اپنا پیغام اپنے سامعین تک ناظرین تک پہنچاتے ہیں
02:32توازو حسن اور اعتدال سے ہمیشہ اپنی گفتگو کو مزین کرتے ہیں
02:36میری مراد ہے داتا کینگری لاہور سے جناب مفتی غلام یاسین نظامی صاحب سے
02:40السلام علیکم
02:41علیکم السلام ورحمت اللہ
02:43نظامی صاحب آپ کا بھی خیر مقدم آجتا ہے
02:44ہمارے تیسرے مہمان سہیوال کی سرزمین سے
02:49عرض وطن کے نوجوان سنہ خان میں بڑا خوبصورت نام
02:52اس نوجوان کا بہت خوشگلو خوشالحان اور خوش آواز سنہ خان رسول
02:57جناب شفاقت علی فریدی الحسینی
03:00سلام علیکم
03:01شفاقت بھئی آپ کا بھی خیر مقدم ہے
03:03اور آپ کے ناتیا نظرانے سے ہی ہمیں پروگرام میں آگے بڑھنا ہے
03:08بسم اللہ نات شریف کا نظرانہ پیش فر
03:10مرحبا مرحبا
03:27قدسیوں نے کہا
03:32مصطفی آگئے
03:37مصطفی آگئے
03:47دو جہانوں کے لب پر ہے سلِ اللہ
03:57مصطفی آگئے
04:01مصطفی آگئے
04:09مرحبا مرحبا
04:16سب سے پہلے جنہیں تھا
04:26بنایا گیا
04:29نورِ وہاں
04:33دت میں جن کو
04:37چھپایا گیا
04:40سب سے پہلے جنہیں تھا
04:47بنایا
04:50نورِ وہاں
04:57دت میں جن کو
05:02چھپایا گیا
05:04جلوہِ کبریاں
05:08سیدُ الانبیان
05:10مصطفی آگئے
05:17مصطفی آگئے
05:21مصطفی آگئے
05:25مرحبا مرحبا
05:31سارا قرآن جے کی ہے
05:41تاریف میں
05:46خود خدا فدا
05:50جے کا مدھا سرا
05:56جن کی تاریف میں
06:07خود خدا ہے فدا
06:11جن کا مدھا سرا
06:17زلف واللیل ہے
06:21چہرہ ہے و دوحاں
06:27زلف واللیل ہے
06:31چہرہ ہے و دوحاں
06:36مصطفی آگئے
06:40مصطفی آگئے
06:46مرحبا مرحبا
06:52قدسیوں نے کہا
06:56مصطفی آگئے
07:00مصطفی آگئے
07:06مرحبا مرحبا
07:11مصطفی آگئے
07:17ماشاءاللہ
07:18ماشاءاللہ
07:19شفاقت بھائی سلامت رہی ہے
07:20اللہ آپ کو بہترین آجر سے نوازے
07:22خوبصورت زمزمہ یا عقیدت
07:24جناب شفاقت علی فریدی
07:25پیش کرنے کی سعادت پا رہے تھے
07:27ناظرین آئیے آج کے دوسرے اپیسوڈ میں
07:29گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
07:30آپ جانتے ہیں
07:31کہ پروگرام کا نام جو ہے
07:33وہ خود اپنی وضاحت کر رہا ہے
07:35نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:37حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:40رحمت کے مظاہر
07:41اس کے زاویے
07:42اور ان کی رحمت نے
07:43کائنات میں کس کس کو
07:45کس کس طریقے سے ڈھاپا ہوا ہے
07:47ان ساری چیزوں کی
07:48ہمسائی میں ہیں
07:49آئیے گفتگو کے ذریعے
07:51آج بھی مزید کچھ چیزوں کو تلاش کر کے
07:53آپ تک پہنچاتے ہیں
07:54آغاز کرتے ہیں
07:55جنابی ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی صاحب سے
07:57ڈاکس اب قبلہ
07:58قرآن پاک میں
07:59قرآن پاک میں
08:00حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:02رحمت کے کون کون سے مظاہر
08:05ذکر کیے گئے ہیں
08:06اس میں سے چیدہ چیدہ
08:07ارشاد فرمائے
08:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:10الحمدللہ رب العالمین
08:12والصلاة والسلام
08:13علیہ شرف الانبیاء والقرسلین
08:16وعلیہ وصحبہ اجمعین
08:19بہت شکریہ صلی اللہ رب العالمین
08:21نے خود ہی
08:22اپنے محوب کریم علیہ السلام
08:24والتسلیم
08:25کی رحمت للعالمین
08:27کا اعلان قرآن عظیم الشان میں فرمایا
08:30سبحان اللہ
08:31اور وَمَا اَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
08:35کا تاج آپ کے سر پہ سجا
08:37بالکل صحیح
08:38آقا کریم علیہ السلام
08:39نے اپنے تعرف میں
08:41کئی بار یہ بتایا لوگوں کو
08:44کہ اے لوگوں
08:45اَنَا رَحْمَةٌ مُحْدَاتٌ
08:48ہوتی ہے صرف رحمت
08:49کیا کہنے ہیں
08:50سبحان اللہ
08:51اَنَا رَحْمَةٌ مُحْدَاتٌ
08:54I am gifted blessing
08:57Allah Akbar
08:58sallallahu ala nabiyyina al-kareem
09:01I am gifted blessing
09:01I am gifted blessing
09:03I am gifted blessing
09:05I am gifted blessing
09:08Allah Akbar
09:10sallallahu ala nabiyyina al-kareem
09:13I am hadiyah ki gai rahmat hu
09:14ayah hiah hiah
09:16subhanallah
09:17joh bila istahqa ko bila amtiyaz hoti hai
09:20kya kehnayin wa ah wa ah
09:22wa yasna ngul rach tehen
09:24اور پھر
09:26چونکہ
09:27پندرہ سو ماہ جشne vilaadat hai
09:29Allah hua akbar kubira
09:30جی چاہ رہے کہ
09:31میں حاضری اپنی پیش کر دوں
09:33وَجَا مُحَمَّدْ بَشِیرًا نَزِیرًا
09:37آہا آہا
09:37کیا کہنے ہیں
09:38وَجَا مُحَمَّدْ بَشِیرًا نَزِیرًا
09:41بَشِیرًا نَزِیرًا وَسَلُّوا عَلَيْهِ كَسِیرًا
09:44كَسِیرًا
09:45سبحان اللہ
09:46حالی رحمت اللہ علیہ بھی
09:47یاد آ رہے تھے
09:48کہ وہ نبیوں میں
09:49رحمت لکب پانے والا
09:51اللہ اللہ اللہ
09:52وہ نبیوں میں
09:53رحمت لکب
09:54یعنی اس کا مطلب ہے
09:55کہ حالانکہ
09:56نبی سارے
09:57کسی نہ کسی پہلو سے
09:58رحمت ہی کا جز ہے
09:59کوئی شبہ نہیں
10:00اس بات میں
10:01لیکن حالی نے
10:02کمال کیا ہے
10:03لکب صرف
10:04اللہ
10:06بچپن سے سننے
10:07لکب ایک ہی تاجدار کا ہے
10:08وہ نبیوں میں
10:09رحمت لکب پانے والا
10:11مراد غریبوں کی
10:12بر لانے والا
10:14اتر کر
10:14حرا سے
10:15سوے قوم آیا
10:16اور ایک نسخہ
10:18کیمیا
10:18ساتھ لائیا
10:20قبلہ
10:20مجھے آپ کی اجازت سے
10:22وقفے کی طرف
10:23بڑھنا ہے
10:23بات اتنی قیم تھی
10:24ہم یہاں
10:25روک کے دوبارہ
10:26اسے جوڑتے ہیں
10:26اور جو محول
10:27اللہ نے بالکل
10:28آغاز میں ہی عطا فرما دیا ہے
10:29اس کا دوبارہ سے
10:30ہم اس کو جوڑ کے
10:31ناظرین تک پہنچاتے ہیں
10:32ایک مختصر سا وقفہ ہے
10:34اور انشاءاللہ
10:35واپس آتے ہیں
10:36تو بغیر کچھ کہیں
10:37ڈاک ساپ کے پاس
10:37پھر جائیں گے
10:38تاکہ اسی مصرے سے
10:39کہ وہ نبیوں میں
10:40رحمت لکب پانے والا
10:42اس سے جڑ جائیں
10:43اور ہم
10:43رحمت کے حسار میں آ جائیں
10:45ویلکم بیک ناظرین
10:47وہ نبیوں میں
10:48رحمت لکب پانے والا
10:49آئیے یہیں سے جڑتے ہیں
10:50ڈاک ساپ کے ذریعے
10:51یعنی
10:52پھر صحیح مسلم میں
10:53پھر رحمت للعالمین
10:55صلی اللہ علیہ وسلم
10:56نے ہی اس کو اور کھولا ہے
10:57فرمایا
10:58ارسل تو
11:00الالخلق کافہ
11:01اللہ اکبر کبیرہ
11:03اور یہ رحمت جو ہے
11:04زمانوں مکانوں
11:05تک محدود نہیں
11:06آئے اسے ماورہ ہے
11:07بلکہ اللہ کی
11:08تمام مخلوق کی طرف
11:10میں رحمت
11:10اور رسول بن کے آئے ہوں
11:11اور بھیجا گیا ہوں
11:12یعنی
11:14نبیوں کے لیے بھی رحمت
11:15اللہ اکبر کبیرہ
11:17فرشتوں کے لیے بھی رحمت
11:18سبحان اللہ
11:19جنوں کے لیے بھی رحمت
11:20عرض و سما
11:21اور جتنے شجر
11:22حجر
11:23جمع دات
11:24نباتات
11:24اللہ کی کل کائنات
11:25تمام عالمین
11:26اس آیت میں
11:27یعنی اتنا واضح کر دیا ہے
11:29لیکن مجھے افسوس ہے
11:30افسوس ہے
11:31کہ ہم آج تک
11:32چودہ سو سال میں
11:34اس آیت کا
11:35اور اردو والے خاص طور پر
11:36ترجمہ ہی نہیں کر سکے
11:37ہائے ہائے
11:38ہائے ہائے
11:40وما کا
11:41ارسلنا کا
11:42کا کا
11:42اللہ کا کیا
11:43لل کا کیا
11:44عالمین کا کیا
11:45رحمت کا ترجمہ نہیں کیا
11:47جو مرکزی نکتہ تھا
11:48رحمت کو
11:49رحمت ہی رکھا پھر
11:50رحمت کو
11:51کھولتے نا
11:52تو ہمارے
11:53بڑے مسئلے
11:54حل ہو جاتے
11:55بڑی گتھییاں
11:56سلط جاتی ہیں
11:57یہ جو ہم پیچو
11:58تاب کھاتے رہتے ہیں
11:59مجھے لگتا ہے
12:00کہ کہیں یہ
12:00ہم سے
12:01علمی اور
12:02ایک ایک
12:03مسٹیک ہوئی ہے
12:04رحمت کو
12:05کھولتے
12:06آج میں چاہ رہا ہوں
12:07ہم اس پروگرام میں
12:08اسی نکتہ
12:09رحمت کا
12:10تواف کریں
12:10میں قطع کلامی کی
12:11معافی کے ساتھ
12:12اس نے تفاق یہ ہے
12:13کہ میرے ذہن میں
12:14آلڑی تھا
12:14کہ میں جب اگلی
12:15ٹرن میں آپ کی طرف
12:16آتا ہوں
12:16تو میں رحمت
12:17اور رحمت کی
12:18اقسام کے بارے میں
12:19آپ سے کچھ
12:20ارز کروں گا
12:22نظامی صاحب کی بلا
12:23ہمیشہ کی طرح
12:24بڑا تگڑا
12:24باوقار آغاز
12:25فرام کر دیا
12:26برکتوں کا ایک
12:27ماحول ہے
12:27اور ہمیں لگتا ہے
12:28کہ جس نبی
12:29رحمت کا ذکر ہے
12:30ان کی رحمت
12:31بری چادر
12:31ہمیں اپنے سر
12:32پر محسوس ہوتی ہے
12:33عام طور پر
12:34دیکھا گیا ہے
12:35ایک نیچرل سا
12:36آپ سمجھنے کے
12:37پرسپیکٹیو ہے
12:37ایک شخص اگر
12:38ایک طبقے کے لیے
12:39ہیرو ہوتا ہے
12:40تو وہ کسی
12:41نہ کسی کے لیے
12:42جو ہے
12:42وہ ایک
12:43عجیب سے انداز میں
12:44کوئی دشمن کا
12:45روپ بھی ہو سکتا ہے
12:46کوئی ویلن کا
12:46روپ بھی ہو سکتا ہے
12:47یا مخالف بھی
12:48ہو سکتا ہے
12:49کسی نہ کسی
12:49شخص کا
12:50ایک شخص کی
12:51دو حیثیت ہوتی ہیں
12:52معاشرے میں
12:52کئی دفعہ
12:53لیکن قربان جائیے
12:54آقا کریم علیہ السلام
12:55کے
12:55مبارک وجود
12:58کو لیتے ہیں
12:58تو کوئی
12:59گوشہ اٹھا لیں
13:00کوئی کونہ اٹھا لیں
13:01کوئی فرد
13:02کوئی برادری
13:03کوئی قبیلہ
13:03کوئی زمانہ
13:04کوئی مکان
13:05آپ سب کے لیے
13:06رحمت ہیں
13:06آپ کی حیثیت
13:07سب جگہ ایک ہی ہے
13:09اس پر کچھ ارشاد
13:10فرمائیے
13:11بہت شکریہ سر
13:13پہلی بات
13:14تو یہ ہے
13:15کہ
13:15ہم نبی رحمت
13:17کا ذکر کر رہی ہیں
13:18یہ حصول
13:19سعادت کے لیے
13:20بے شک
13:21اس میں کوئی دوسری رہی ہے
13:22دوسرا مقصد یہ ہے
13:23تاکہ ہم
13:24اپنے نبی رحمت
13:25کے حقوق
13:26کو پہچان سکیں
13:27اللہ اکبر
13:27بہت اچھی بات
13:28اور یہی
13:29ہمارا دینی تقاضی بھی ہے
13:31کہ جو ذات
13:33جس طرح
13:33جس طرح کی قبلہ
13:34ڈاکٹر سو نے
13:34ماشاء اللہ
13:35بڑی امان
13:35افروز گفتگو
13:36فرمائی ہے
13:37جس طرح
13:39کہ
13:39اللہ پاک نے
13:40قرآن عزیز میں
13:41فرمایا ہے
13:41اور جا بجا
13:42فرمایا ہے
13:43کہ ہم نے
13:45اپنے محبوب
13:46کو
13:46رحمت
13:47بنا کر بیجا ہے
13:48اور ایک اور
13:49مقام پر
13:49یہ بھی بیان فرمایا
13:50وَمَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ
13:53وَأَنْتَ فِيهِمْ
13:54بے شک
13:55بے شک
13:56اے محبوب
13:56آپ جب تک
13:58اس کائنات میں ہیں
13:59اللہ پاک نے
14:01اس کائنات کے
14:02رہنے والوں کو
14:03عذاب سے
14:04محفوظ رکھا ہے
14:05اللہ اکبر
14:06عذاب سے
14:06محفوظ رکھنا
14:07یہ بھی تو
14:08اللہ کی رحمت ہے
14:09اور اس
14:10رحمت کا
14:11حصول
14:12جو ہے
14:12یہ حضور کی ذات
14:13کے بغیر
14:14نہیں ہے
14:15یعنی حضور کے
14:16وجود مسعود
14:17کو اللہ پاک
14:18نے اس کائنات
14:19کے لیے
14:20رحمت
14:20بنا کر بیجا
14:21بلکہ کائنات نہیں
14:22تمام کائناتوں
14:23کے لیے
14:24تمام جہانوں
14:25کے لیے
14:26تو
14:27اب جس طرح کے
14:29پہلی ہوتا تھا
14:29لوگ گناہ کرتے تھے
14:30ان کی شکلیں
14:31تبدیل ہو جاتی تھیں
14:33حضور کے
14:33وجود مسعود
14:34کے برکت سے
14:35اللہ پاک نے
14:36اس چیز سے
14:36محفوظ رکھا ہے
14:37اب دیکھیں
14:38آپ ہر ایک
14:39کے لیے
14:39رحمت ہے
14:40ایمان والوں
14:41کے لیے
14:42رحمت
14:42تو ہیں ہی
14:43لیکن ایمان والوں
14:44کے علاوہ
14:45اغیار کے لیے
14:46کفار کے لیے
14:47بھی آپ
14:48رحمت ہے
14:48بے شکت
14:49نبی معظم
14:50شفیہ مکرم
14:50صلی اللہ علیہ وآلہ
14:52وآلہ
14:52کی بارگاہ
14:53میں عرض کیا گیا
14:53یا رسول اللہ
14:54یہ جو
14:55کفار و
14:55مشرقین ہیں
14:56یہ آپ سے
14:56ناروہ سلوک
14:57کرتے ہیں
14:58آپ ان کے لیے
14:59بد دعا کیوں
15:00نہیں فرماتے
15:00اللہ کے پیارے
15:02رسول صلی اللہ
15:03علیہ وآلہ
15:03وآلہ
15:04نے اپنی
15:05بے صد کے
15:05مقصد کو
15:06بیان فرماتے ہوئے
15:07فرمایا
15:08مجھے
15:09اللہ پاک نے
15:10رحمت بنا کر
15:11بھیجا ہے
15:11اللہ
15:12بد دعا کرنے
15:13کے لیے نہیں
15:13بھیجا
15:14تو یہ آپ کی
15:15رحمت ہی ہے
15:16کہ جس کا
15:17صدقہ
15:18اس کائنات
15:19کو اللہ پاک
15:19عطا فرما رہا ہے
15:20دیکھیں
15:21آپ زمین
15:22کے لیے رحمت ہیں
15:23آسمان
15:24کے لیے رحمت ہیں
15:25یہ آپ کا
15:26وجود مسعود ہے
15:27اور آپ کا
15:28شان رحمت
15:29اللہ العالمینی
15:30ہونے کا
15:30ایک مذہر ہے
15:31کہ اللہ پاک
15:32نے کل زمین
15:33کو آپ کے
15:34وجود مسعود
15:35کے برکہ سے
15:36پاک فرما رہا ہے
15:36اور آسمان
15:38والوں کے لیے
15:39رحمت ہے
15:39آسمان والوں
15:40کے لیے
15:40رحمت کیا
15:41کائنات
15:42کے اندر
15:43جو بھی ہے
15:43جس کو
15:44جو عرفان
15:45ملا ہے
15:46عرفان کا
15:46ملنا بھی
15:47تو اللہ کی
15:47رحمت ہے
15:48اب وہ
15:49رحمت
15:49جو ہے
15:50اس کا
15:50جو توصل
15:51ہے وہ بھی
15:52آپ ہی
15:52کی ذات
15:53ببرقات
15:53ہے
15:53اس کا
15:54مطلب یہ ہے
15:55ہم کتنے
15:56خوش نصیب
15:56لوگ ہیں
15:57کہ اللہ پاک
15:58نے ہمیں
15:58اپنے پیارے
15:59حبیب کے
16:00دامن سے
16:00وبستہ
16:01فرمایا ہے
16:01اور یہ جو
16:02ہمارے پاس
16:03ایمان کی
16:04دولت ہے
16:04یہ در حقیقت
16:05حضور کی
16:06رحمت
16:07العالمینی
16:08کا صدقہ
16:08ہے
16:08جس کی وجہ سے
16:10اور
16:10عرض یہ ہے
16:12کہ جس طرح
16:13اللہ پاک نے
16:14قرآن عزیز
16:14میں فرمایا
16:15اللہ پاک
16:20فرماتا ہے
16:21کہ میرے
16:21محبوب
16:22آپ کے
16:23وجود مسعود
16:24کی شان
16:25کا
16:25کیا کہنا
16:26آپ جس
16:27شہر پر
16:27رہتے ہیں
16:28اللہ پاک
16:28اس شہر کی
16:29قسمیں
16:29کیا بات ہے
16:30یہ قسمیں
16:31کھانا
16:31یہ اس بات
16:32کا اظہار ہے
16:33کہ اللہ پاک
16:34نے آپ کے
16:34وجود کو
16:35آپ کی
16:36ذات سے
16:36نسبت
16:37رکھنے والی
16:37تمام
16:38کی تمام
16:39چیزوں
16:39کو
16:39کل
16:39کائنات
16:40کے لیے
16:40کل
16:41جہانوں
16:41کے لیے
16:41رحمت
16:42بنا کر
16:42بھیجا ہے
16:43کیا بات
16:43سبحان
16:43اللہ
16:44جزاک
16:44اللہ
16:44شکریہ
16:45قبلہ
16:45سوال
16:47تو ہمارا
16:48پہلے
16:48سیکمٹ
16:48میں
16:48ڈیسائیڈ
16:49ہو گیا
16:49کہ رحمت
16:50کی
16:50ہم
16:50تعریف
16:51کیا
16:51کریں
16:51گے
16:51رحمت
16:52کی
16:52اقسام
16:53جو
16:53ہیں
16:53اس
16:53کو
16:53ہم
16:53کتنے
16:53عیسوں
16:54میں
16:54بانٹ
16:54سکتے
16:54ہیں
16:54ہمیں
16:55مطلب
16:56ہمارے
16:57بڑوں
16:57نے
16:57یا
16:58کلام
16:58مجید
16:58میں
16:59یا
16:59حدیث
16:59میں
16:59اس
16:59کے
16:59اثار
17:00کیا
17:00ملتے
17:00رحمت
17:01کون
17:01کون
17:01سی
17:01ہو
17:20خود
17:21ہی
17:21پہلے
17:21بتا
17:22دیا
17:22ہوا
17:22ہے
17:22کہ
17:22کہ
17:22گن
17:23نہیں
17:23بیٹھ
17:23جانا
17:24یار
17:26سفدر
17:26صاحب
17:27جو
17:27صبح
17:27اٹھتا
17:28بندہ
17:28رات
17:28کی
17:28میں
17:28بات
17:29نہیں
17:29کرتا
17:29سویا
17:30ہوا
17:30صبح
17:30سے
17:31سونے
17:31تک
17:31اپنے
17:32سانس
17:32گن
17:32سکتا
17:33ہے
17:33کتنے
17:34لیے
17:34نبس
17:35دڑکن
17:36کچھ
17:37پی
17:37نہیں
17:37یہ
17:38آپ
17:38ایک
17:38وجود
17:39سر
17:39سے
17:39پانک
17:39اپنے
17:40سر کے
17:40بال
17:40نہیں
17:40گئن
17:41سکتا
17:41یہ
17:43نیوٹن
17:43سے
17:44آئنسٹائن
17:44سے
17:44پوچھ
17:45لیں
17:45کہ
17:45ہر
17:45بال
17:46کے
17:46اندر
17:46رحمت
17:46کا
17:46ایک
17:47پہلو
17:47ہے
17:47سارے
17:49مسام
17:50جو
17:50آپ
17:50کے
17:50وجود
17:50پہ
17:51اصل
17:55جو نکتہ
17:55سمجھنا
17:56ہے
17:56مرکزی
17:56جو نکتہ
17:57آیا
17:57کائنات
17:58کا
17:58معنی
17:59دیر
17:59یاب
18:00تو
18:00نکلے
18:01تیری
18:01تلاش
18:02میں
18:02سارے
18:06کائنات
18:06کے
18:06رنگ
18:07و بو
18:07جتنے
18:07ہیں
18:08وہ
18:08سب
18:08تیری
18:09تلاش
18:09میں
18:09تو
18:11آقا
18:11کریم
18:11علیہ السلام
18:12جو
18:12مرکزی
18:13نکتہ
18:13ہیں
18:13اصل
18:14میں
18:14متوجہ
18:14خالق
18:15نے
18:15ان کی
18:15طرف
18:15کیوں
18:16کر
18:16دیا
18:16کہ
18:17جب
18:17کل
18:18سے
18:18جڑ
18:18جاؤ
18:19گئے
18:19شاخ
18:20گننی
18:20نہیں
18:20پڑھیں
18:21اللہ
18:22اللہ
18:23اللہ
18:23اللہ
18:23اللہ
18:23اللہ
18:24اللہ
18:24اللہ
18:24اللہ
18:25اللہ
18:26اللہ
18:27اللہ
18:29اللہ
18:30سید
18:31محمود
18:31رحمت
18:32اللہ
18:32کی
18:32عزمت
18:33کو
18:33سلام
18:33کرتے
18:33ہوئے
18:34جنہوں
18:35نے
18:35سید
18:36تھے
18:36شاخ
18:38تھے
18:38جاڑی
18:38کی
18:39گئے
18:39سارے
18:40بندے
18:40تم
18:40ناتے
18:41پڑی
18:42جا رہے
18:42ہو
18:42میرے
18:43جد
18:43کریم
18:44کی
18:44رحمت
18:46کی
18:46ہے
18:46وہ
18:46آپ
18:46نے
18:46کھول
18:47لی
18:47ہے
18:47اللہ
18:48ان کے
18:49درجات
18:49بلند
18:49کر
18:50رحمت
18:52کہتے ہیں
18:52اس
18:53وسیلے
18:54کو
18:55جو خالق اور مخلوق کے درمیان کار فرما ہوتا ہے
18:59اب مسلمانی ایمان
19:02سب ہٹ سب گئے
19:04جنس بھی گئی مخلوق بھی گئی
19:08جن انسان فرشتہ کے آش اجر
19:10سب قیدیں اٹھ گئیں
19:12خالق اور مخلوق کے درمیان
19:15وہ سورس جو کار فرما ہے
19:18اس لیے کہ خالق نے جو مخلوق کو دینا ہے
19:22اور جس مخلوق کو بھی دینا ہے
19:24جس وسیلے سے
19:26وہ خالق کی عطا اور رزق اس مخلوق تک پہنچتا ہے
19:30اسے رحمت کہتے ہیں
19:32اللہ اکبر کبیرہ
19:34اب جو زمین کی ساتھویں تیب میں
19:36سفدر صاحب کیڑا ہے
19:37اس کے موں میں جو دانا ہے نا
19:39وہ بھی مدینے والے قصد کا
19:41اللہ اکبر
19:43اور پھر دلو رام کوسری کو بھی میں یاد کرتا ہوں
19:46کہتا ہے کوچش کے پیمبر میں نہیں شرط مسلمان
19:50تم اہمیں اپنا ٹھیکہ بنا کے بیٹھے ہو
19:53تم تو مسلکوں کی ڈبیوں میں بند کرنے کی کوشش کر رہے ہو
19:56اور آپ نے تو
19:57ذرا لیول تو دیکھو
19:59یار یونیورسل اور آفاک کی کینویس دیا ہو
20:02اور تم اس ذات کے امتی ہو کے
20:04تو کوشش کر رہے ہو کے چیز کو سمیٹھتے ہو
20:07ہم شرنگ کرنے کی کوشش میں
20:09اصل تو یہ تھا انہوں ہندووں سے میں کہتا ہوں
20:12نات خان بھی ہمارے سیکھتے تو دین کھلتے کھڑکیاں کھلتیں گا
20:15وہ کہتے ہیں کچھ عشقے
20:18اور پھر اللہ نے اسی رہے دیکھی رحمت کا فیض
20:20دلو رام آیا تھا نات لے کے
20:23تو کوسر علی کوسری ہو کے جائے
20:24آئے جب گیا تھا تو کوسر علی کوسری
20:26کچھ عشقے پیمبر میں نہیں شرط مسلمان ہے
20:29کوسری ہندو بھی طلبگار محمد
20:31اب وہ جب دامن پھیلاتا ہے
20:33طلبگار ہو کے ہندو ہو کے
20:35اور گمبد خزرہ سے رحمت کا
20:37لنگر آتا ہے تو یہ چھوٹی سی بات ہے
20:39کافر کو مسلمان کر دیا
20:40اللہ اکبر کبیرہ
20:42یعنی رحمت کے کینوز کو ذرا آپ وسیع کر کے
20:45دیکھ کے چلئے جہاں بھی آپ ہوں
20:47جس شعبے میں دنیا کے بھی آپ ہوں
20:49آپ پر پہلے تو اپنا آپ کھلے گا
20:52بڑی بات
20:52اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے
20:55نہ کر خاص ترکیب میں
20:58قوم رسول حاشمی
21:01انتم خائر امت
21:03اب رحمت کے اجزاء
21:05بنا کے آپ خود ہی دیکھتے رہے میں جو
21:07ہنٹ دے رہا ہوں اشارے دے رہا ہوں میں تفصیل میں
21:09تو نہیں جا سکتا آپ
21:11جو امت ہیں
21:12امت کو بھی باقی ساری امتوں پہ
21:15فضیلت حاصل ہے خیر الامم بنایا
21:17ہے جس نے اور ساتھ قرآن نے
21:19کہا جو آیت پڑھی جاتی ملاد پاک کے
21:21موقع پہ قل بفضل
21:23اللہ وابی رحمتی
21:25وابی ذالک فل
21:27یفرہو
21:28یہ بھی اسی لئے کہا تھا کہ تم کوئی
21:31بدلہ تو دے سکتے نہیں خوش ہو
21:33کہ تو دکھا دیا کرو
21:34جس نے نام دیا حدیہ دیا
21:37تمہیں گفت اور توفہ دیا اور
21:38کائنات کا سب سے بڑا توفہ دیا
21:40بدلے میں کیا چاہتا ہے فالیہ فرہو
21:43سبحان اللہ
21:43جس کے پاس جتنی توفیق ہے نا اتنا خوش ہو
21:46کہ مجھے دکھا دے رب خوش ہو جائے
21:48سبحان اللہ سبحان اللہ
21:50کیا ایمان افروز
21:52تشریف فرمائی ہے
21:53ڈاکٹر محمد شہزاد مجدیدی صاحب نے
21:56لفظ رحمت کی اور ہمارے کریم آقل
21:58اسطلام کی شان رحمت کے کون سے پہلو ہیں
22:01جو اب یہاں ڈسکس نہیں کیے گئے
22:03ابھی تو صرف آغاز گفتگو ہے
22:05تو دیکھئے کیسی حلاوت ہمیں نصیب ہو رہی ہے
22:08آپ نے ارشاد کیا
22:09جناب دلو رام کوسری کا
22:11وہ خوبصورت شیر جو
22:12ایک مثل بن گیا ہے پوری
22:14نات کی دنیا میں
22:16اور اسی طرح کا ملتا جلتا ایک عقیدت نامہ
22:18کنور مہندر سنگھ بیدی کا تھا
22:20انہوں نے ایک موقع پر کہا تھا
22:22کہ عشق ہو جائے کسی سے
22:24کوئی چارہ تو نہیں
22:25عشق ہو جائے کسی سے
22:27کوئی چارہ تو نہیں
22:29صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں
22:32صل اللہ علیہ وآلہ نبینا الكریم
22:38ایک مختصر سے وقفہ
22:39ویلکم بیک ناظرین
22:40گاتا کی نگری لاہور سے آپ کا خیر مقدم ہے
22:42خصوصی ٹاک شو نبی رحمت
22:44صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:46دوسرا اپیسوڈ
22:48کیا ایمان افروز محول ہے یہاں پہ
22:50رحمت برستی محسوس ہو رہی ہے
22:52گفتگو کے دوران لفظ رحمت کی تشریح کے دوران
22:55اللہ ڈاک صاحب کو نظامی صاحب کو
22:57سلامت رکھے قبلہ
22:58پروگرام کے آخری حصے میں ہم پہنچ گئے
23:00ابھی شروع کیا تھا
23:01اب آخری حصے میں ہم آگئے
23:02یہ لفظ رحمت کا ایک ایسا دلنشی انداز ہے
23:05کہ اس میں ڈوب کے بندے کو وقت کا زمان مکان
23:08کبھی پتہ نہیں چلتا
23:09رحمت اور رحم کرنے کے حوالے سے
23:12حضور علیہ السلام کے جو اپنے ارشادات ہیں
23:14اس میں سے کچھ ارشادات
23:15چیدہ چیدہ انعائت کر دیجئے
23:17سر بات یہ ہے کہ
23:19جس طرح کے ڈاکٹر صاحب نے بھی بیان فرمایا
23:22کہ اللہ پاک نے حضور کے توصل سے
23:25حضور کی امت کو بھی
23:27یہ رحمت کا فیض عطا فرمایا ہے
23:30بلکل ٹھیک
23:30یہ ہوئی نہیں سکتا
23:32کہ حضور کی امت
23:34جو ہے وہ اس فیض سے معروم ہو جائے
23:36اب اس کی ایک عملی مثال لے لیجی
23:38نماز پڑھتے ہیں
23:39تو نماز کی آدائیگی کے بعد
23:41نماز کے آخر میں کہتے ہیں
23:43السلام علیکم ورحمت اللہ
23:44السلام علیکم ورحمت اللہ
23:47یعنی ایمان کا اظہار کیا ہے
23:50ایمان کا اظہار یہ ہے
23:52کہ میں اپنی زبان سے
23:53اس بات کا اقرار کر رہا ہوں
23:56کہ میری زبان سے
23:57اور میرے ہاتھ سے
23:59کسی کو کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی
24:01بے شک
24:01تو یہ کیا رحمت نہیں ہے
24:03بے شک
24:03کہ حضور نے اپنے غلاموں کو بھی
24:06کائنات کے لیے رحمت بنایا ہے
24:07اللہ اکبر
24:09اور دوسرے مقام پہ فرمایا
24:10ایک تو یہ ہے نا
24:11کہ ایمان والوں کے لیے
24:12دوسرے مقام پہ بیان فرمایا
24:14المسلمون من ساریم المسلمون
24:18من لسانی ویادی ہی
24:19دوسرے مقام پر ہے
24:20یعنی مسلمان وہ ہے
24:22کہ جس کی زبان سے
24:23جس کے ہاتھ سے
24:24مسلمان محفوظ رہے ہیں
24:26اور دوسرے مقام پر
24:26جس سے غیر بھی محفوظ رہے ہیں
24:28کیا کہنے ہیں
24:29یعنی مسلمان کا وجود ہے
24:32یہ خیر و برکت کا باعث
24:33لیکن یہ خیر و برکت
24:35کہاں سے ملی ہے
24:36یہ حضور کی ذات ببرکات سے ملی
24:37جس طرح کیبلا
24:38ڈاکٹر صاحب نے بیان فرمائے
24:39اللہ پاک ان کے علم میں
24:40عمر میں عمل میں اضافہ فرمائے
24:43اور ان کا فیضان جاری
24:44اور ساری فرمائے
24:45تو مقصد یہ ہے
24:47کہ ہمیں چاہیے
24:48کہ اگر ہم رحمت
24:49اصل کرنا چاہتے ہیں
24:51تو حضور کی ذات ببرکات کے ساتھ
24:53اپنا تعلق مضبوط بنائے
24:54اس کے سب سے بڑی وجہ
24:56جو کتاب آپ پر نازل ہوئی ہے
24:59وہ قیامت تک کے لئے ہے
25:00اور حضور کی ذات
25:01اور حضور کی صیرت مبارکہ بھی
25:03قیامت تک کے لئے ہے
25:05کسی کے لئے
25:06مشرق مغرب شمال و جنوب
25:08الغرز کے دنیا کے
25:10کسی خطے سے تعلق رکھتا ہو
25:11اب ساڑھے چودہ سو سال ہو چکے ہیں
25:14حالات بدل چکے ہیں
25:15زمان نہ نہیں بدلا
25:17حالات بدل چکے ہیں
25:19لوگ آئے جا چکے ہیں
25:21رسم و رواز ثقافتیں تبدیل ہو چکی ہیں
25:23لیکن قربان جائیں
25:25حضور کی ذات ببرقات کے
25:26اور حضور کی صیرت مبارکہ کے
25:28کہ وہ تبدیل نہیں ہوئی
25:30مطلب یہ ہے
25:31کہ اگر تم اس رحمت سے جننا چاہتے ہو
25:33تو اس رحمت سے جننے کا طریقہ یہ ہے
25:36پھر تمہیں ان کی صیرت مبارکہ پر عمل کرنا ہوگا
25:38اور حضور کی ذات ببرقات یہ ہے
25:40آپ قدم قدم پر دیکھیں گے
25:42حضور نے رحمت کے عملی مظاہر
25:45جو ہیں وہ اپنے سامنے پیش کی ہیں
25:46سب سے بڑی مثال
25:48فتح مکہ کے موقعوں پر آپ نے کیا فرمایا
25:50جب صحابہ اکرام کی زبانوں پر تھا
25:52آج بدلے کا دن ہے
25:54قریم آقا کی عظمت پر قربان جائیں
25:56آپ نے فرمایا نہیں
25:57آج مہربانی کا دن ہے
26:00تو آپ نے وہ مہربانی
26:02وہ خیر جو ہے
26:03وہ اپنے غلاموں میں تقسیم فرمائی
26:05اور انہوں نے اسی خیر کو
26:07کل قائنات میں تقسیم فرمایا
26:09اور یہ فیضان جو ہے
26:11یہ در حقیقت حضور کی ذات کا فیضان ہے
26:13جس طرح کہ قبلہ ڈاکٹر اسم نے حالی صاحب کا شیر پڑا ہے
26:16وہ نبیوں میں رحمت
26:17لقب پانے والے
26:19مرادیں غریبوں کی برلانے والے
26:21بلا شبہ ان کی ذات ببرقات کے ساتھ
26:24جننا یہ ہمارے لئے سعادت کا ذریعہ بھی ہے
26:26اور دونوں جہانمے رحمتِ الہیہ کے حصول کا ذریعہ بھی
26:30سبحان اللہ
26:31سبحان اللہ
26:31ڈاکٹر اسم قبلہ پروگرام کے
26:33آج کے دوسرے اپیسوڈ کے بالکل اختتامی لمحے ہیں
26:35تو آج کے اپیسوڈ کوئی سارے مضمون کو
26:38ہم کیسے سم اپ کر کے اپنی ناظرین تک پہنچائیں گے
26:40ایک تو دیئے سمجھ لیں
26:42ہر رحم کرنے والا سب در سب رحمت نہیں ہوتا
26:46بہت اچھی اور باریک اور قیمتی بات
26:49بہت اچھا ہے
26:51وہ رحم ہوتا ہے جو رحم کرے
26:53لیکن رحمت نہیں ہوتا ہے
26:55یہاں یہ فرق بھی ملحوظ رکھنا ہے
26:57کہ آقا کریم علیہ الصلاة والسلام
27:00بقول ذات باری تعالیٰ کے
27:02قرآن کی آیت
27:03رعوف بھی ہیں
27:08رحیم
27:09کسی اور پروگرام میں
27:10رعوف اور رحیم کا فرق بھی کھولیں گے
27:12یہ بڑی کمال بات ہے
27:13اور رفع اور صوفیاء اس میدان کے
27:15چونکہ بادشاہ ہوتے ہیں
27:17وہ کھولتے ہیں ان چیزوں کو
27:18لیکن آج اب بھی میں اس پروگرام کی برکت سے
27:21یہ توجہ دلانا چاہ رہا ہوں
27:23خواس کو بھی اہل علم کو بھی
27:25کہ ہر رحم کرنے والا خود رحمت نہیں ہوتا
27:28بس وہ رحم کر رہا ہوتا ہے
27:30یہ ذات پاک
27:32جو موضوع سخن ہے
27:34وہ خود رحمت بھی ہے
27:35اور اس رحمت کی حدود کیا ہیں
27:38رب کائنات نے وہ رکھی کوئی نہیں ہے
27:41کہا کہ میں رب العالمین ہوں
27:43اور حبیب رحمت اللہ
27:45یعنی وہ رینج جو میری ربوبیت کی ہے
27:48وہی رینج تیری رحمت کی
27:50جس کا میں رب ہوں
27:53اس کے لیے تو رحمت ہے
27:55ذمہ داری یہ بن جاتی ہے
27:57پھر حالی یاد آگئے
27:58وہ کہتے ہیں کرو مہربانی
28:00تو مہل زمین پر
28:02خدا مہربان ہوگا
28:03یہ فرمایا تھا
28:05ارحم من فی الارت
28:07یا رحم کم من فی السما
28:09اگر یہاں رحمت کا اور رحم کا محول چاہتے ہو
28:12تو رحم کرنا شروع کر دو
28:13رحم کی فیزیکل پریزنس
28:15جب نیچے نظر آئے گی نا
28:17تو اوپر سے رحمت برز نہ جلو
28:19سبحان اللہ سبحان اللہ
28:21مقرم ناظرین کیا ہی
28:23ایمان افروز
28:24حلاوت بھرا محول
28:25ہمیں آج کی اس دوسرے اپیسوڈ میں
28:27حضور رحمت عالم کے صدقے ہی نصیب ہو گیا ہے
28:30نحیل شکل اللہ
28:31اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے
28:33نظامی صاحب کی بلا آپ کا بہت شکریہ
28:34شفاقت بھئی
28:35اب یہ کلام ہم آپ سے سنیں گے
28:37اس سے پہلے
28:38آپ حاضرین کی موجودگی میں
28:40حسان پاکستان جناب محمد آزم چشتی علیہ رحمت
28:43چند کلمات
28:44اور اس کے بعد میں آپ سے گزارش کروں گا
28:46اور پھر دوسرا اپیسوڈ انشاءاللہ
28:47ہمارا اختتام کی طرف چلا جائے گا
28:49آزم چشتی صاحب
28:50زیست
28:51وقف غم و آلام تھی جن سے پہلے
28:54آدمیت پہ جفا عام تھی جن سے پہلے
28:58آشنا حسن سے کوئی نہ پرستار وفا
29:01عاشقی جرم تھی
29:02الزام تھی جن سے پہلے
29:04نہ کوئی درد سے آگاہ
29:06نہ غم سے واقف
29:07بے خودی گوہرِ گمنام تھی جن سے پہلے
29:10نشہِ بادہِ وحدت سے کوئی چور نہ تھا
29:14بزم آراء مئے گلفام تھی جن سے پہلے
29:17دولتِ امن سے محروم تھا دامانِ حیات
29:21زندگی ایک تہی جام تھی جن سے پہلے
29:24عشق بیچارہ تھا
29:26بے بہرہِ تسلیم و رضا
29:28عطل آوارہ و بدنام تھی جن سے پہلے
29:31لِلَّهِ الْحَمْدِ
29:32کے رحمت کا سراپا بن کر
29:34آگاہِ آپ
29:36ہر ایک غم کا مدعوہ بن کر
29:38آزم اب جھوم کے لو
29:39سیدِ کونین کا نام
29:41آزم اب جھوم کے لو
29:43سیدِ کونین کا نام
29:44خود خدا بھیجتا ہے
29:46جن پہ درود اور سلام
29:48آئیے
29:52زمزمہِ نات سنتے ہیں
29:54جنابِ شفاقت علی فریدی سے
29:56پھر انشاءاللہ تیسرے اپیسوڈ میں
29:58نبیِ رحمت کے اگلے عنوان کے تحت
30:00آپ سے ملاقات سہرے کے لئے
30:02دیوانِ مصطفیٰ کے
30:18خوشیاں بنا رہے ہیں
30:26دیوانِ مصطفیٰ کے
30:33دیوانِ مصطفیٰ کے
30:40خوشیاں بنا رہے ہیں
30:48شاہِ عرب جہاں میں
30:55تشریف لا رہے ہیں
31:02شاہِ عرب جہاں میں
31:08بارا رہے ہیں
31:15شاہِ عرب جہاں میں
31:23بارا ربی یلووے
31:29آقا کا نور اترا
31:38بارا ربی یلووے
31:45آقا کا نور اترا
31:51روح الامین آکر
31:59کعبہ سجا رہے ہیں
32:05روح الامین آکر
32:13کعبہ سجا رہے ہیں
32:21شاہِ عرب جہاں میں
32:27زہرہ کے گھر کی چکی
32:34سے مل رہا ہے حسنی
32:41زہرہ کے گھر کی چکی
32:48سے مل رہا ہے حسنی
32:55آلِ نبی کا صدقہ
33:01ہم جو بکھا رہے ہیں
33:07آلِ نبی کا صدقہ
33:14ہم جو بکھا رہے ہیں
33:22شاہِ عرب جہاں میں
33:28تشریف فلا رہے ہیں
Comments