Skip to playerSkip to main content
Abduhu Wa Rasuluh - Rabi ul Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Molana Imran Bashir

#aryqtv #AbduhuWaRasuluh #rabiulawwal2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00مولا يا صلی وسلم دائماً آباداً على حبيبك خیر الخلق كله نیم
00:15مولا يا صلی وسلم دائماً آباداً
00:21السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
00:24نحمد ونصلي ونصلم على رسوله الكریم
00:28اما بعد فاعوذ بالله من الشیطان الرجیم
00:31انا ارسلناك شاہداً ومبشراً ونظیراً
00:37وداعیاً الى الله بإذنه وصراجاً منیراً
00:41صدق الله العظیم
00:42وقال النبی علیه السلاة والسلام
00:46انما بعست لأتمم مکارم الاخلاق
00:52او كما قال علیه السلاة والسلام
00:54من انتهی قابل اترام
00:56خواتین و حضرات آج ہمارا
01:00سیرت کا عنوان
01:02آقا کریم علیہ السلاة والسلام
01:04بحثیت دعائی اور مبلغ کے
01:07اتنا غم
01:09اتنی فکر
01:11اتنی قرن
01:12پوری کائنات میں
01:15اور کسی کے اندر آپ کو نظر نہیں آئے گی
01:19یہ قسم اٹھا کے کہا جا سکتا ہے
01:21جو رب نے اپنے پیارے پیغمبر
01:23امام الانبیاء
01:25حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:28کو عطا فرمائی
01:29ایک مرتبہ مجانمی آئشہ
01:31کہنے لگی کہ
01:34آپ علیہ السلاة والسلام
01:36تشریف فرما تھے
01:37اور
01:38باتشیت ہو رہی ہے
01:39تو میں نے سوچا
01:41آج میں ایک گزارش ارز کرتی ہوں
01:42تو آپ نے فرمایا کہ
01:45اوہ آئشہ کیا کہنا چاہتی ہو
01:47کہ رسول اللہ علیہ دعا فرما دے
01:49تو آپ نے فرمایا
01:50اللہم اغفر لی آئشہ
01:52ما تقدمت من زنبیہ
01:54وما تأخرت
01:56وما اصرت
01:57وما اعلنت
01:58اہلا میری آشہ کے اگلے پچھلے
02:00کو چھپکے کو غلطی سے
02:02کوئی بھی سب معاف کر دے
02:03تو امی جانمی آشہ کہتی ہے
02:06کہ میں اتنا خوش ہوئی
02:07کہ خوشی کی وجہ سے میرا سر
02:10میری گود کے ساتھ لگنا شروع ہو گیا
02:13کہ میں اتنا خوش لوٹ پوٹ ہو رہی ہوں
02:15آپ نے فرمایا
02:17ایسر رو کی دعا یہ آئشہ
02:19آئشہ میری دعا نے
02:20کیا تمہیں خوش کیا
02:21کہ یا رسول اللہ
02:22اتنا خوش کی
02:23میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
02:24ماں آئشہ سنو
02:25حالانکہ امی جانمی آئشہ سے
02:29حضور کو کیا محبتی
02:31ہم سب کو علم ہے
02:32کہ ایسا پیار
02:33مثالی پیار تھا
02:35ہماری امی جانمی آئشہ
02:36میرے ماں باپ
02:37آپ سب کے ماں باپ
02:38ان پر قربان
02:39کیا شان ہے میری ماں کی
02:40آپ نے فرمایا
02:42آئشہ
02:42یہ دعا تمہیں
02:45تمہیں جو میں نے آج دی ہے
02:46یہ دعا میں رزانہ
02:49وَإِنَّهَا لَدَعْوَتِي لِأُمَّتِي
02:52بعد کل صلاح
02:53ہر نماز کے بعد
02:56میں اپنے ہر ہر امتی
02:57کے لیے یہ دعا مانگ
02:58پوری امت کے لیے دعا مانگ
03:01رب نے ان کو کیا بنا کر بیجا
03:04اِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا
03:06وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
03:08وَدَاعِيًا
03:10إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ
03:12وَسِرَاجًا مُنِيرًا
03:13ہمیں جانمی آئشہ
03:14کہتی ہے
03:15کہ اللہ کے محبوب کو
03:16اچانک اطلاع ملتی ہے
03:17یا رسول اللہ
03:18ابراہیم یجود بنفسی
03:21آپ کا لخت جگر
03:22آپ کا ابراہیم
03:24اللہ اکبر
03:26ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کے سنیے گا
03:28ابراہیم یجود بنفسی
03:30آپ کا بیٹا ابراہیم
03:32آخری سانسوں میں ہے
03:33تو آپ
03:35تیزی سے نکلے
03:37اچانک جیسے اطلاع ہے
03:38کہ بیٹا
03:38آخری سانسے لے رہا
03:40تو کیا کیفیت ہوگی
03:41ایک مردمہ میری بیٹی کو
03:44چھوٹی سی چوٹ لگی
03:45بچپن میں اس کے
03:46دو سٹچ لگنے تھے
03:48یقین کرے میں نہیں دیکھ سکا
03:51اور میں بہوش ہو کے نیچے گر گیا
03:52یہاں کیا اطلاع میری
03:54آخری سانسے لے رہا
03:55آپ کا بیٹا
03:56آپ تو شیف لے گئے
03:57لخت جگر کو یوں دیکھا
03:59اور وض دوحا کے
04:00چہرے کو
04:01اس شہزادے نے دیکھا
04:04اور روح پرواز کر
04:05پھول مر جا گیا
04:07پھول مر جا گیا
04:09آپ اتنا روئے
04:10روایات میں
04:11تَتَدْمَعُ الْعَيْن
04:12وَيَحْزُنُ الْقَلْبِ
04:14وَإِنَّا بِفِرَاقِكَ
04:15اِبْرَاہِيمَ الْمَحْزُنُونَ
04:17آنکھیں اشکبار ہیں
04:18اِبْرَاہِيم
04:19دل پارا پارا ہے
04:21تیری جدائی نے نا
04:23میرے دل کو بڑا زخمی کر دی
04:25اور داڑی مبارک تر ہو چکی ہے
04:27آنسو بہرے ہیں
04:29اس حالت میں
04:31اس قفیت میں
04:33اس حالت میں
04:37اس قفیت میں
04:39ہمیں جانمی آشاء ہی کہتی ہیں
04:41کہ میں نے ارز کیا
04:42کہ اللہ کے رسول
04:43اگر اجازت ہو
04:44تو میں گزارش ارز کروں
04:46آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلم
04:49نے فرمایا
04:49کہو آشاء کیا کہنا چاہتی ہو
04:50کہا
04:53ہر نبی کو
04:55اللہ نے ایک خاص دعا دے کر بیجا
04:57لِكُلِّ نَبِيِّنْ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَ
05:00آپ اللہ سے دعا کر لیں
05:02اللہ آپ کے لختے جی کر
05:03کو زندہ فرما دیں گے
05:05جن کے صدقے سے
05:07جن کے صدقے سے
05:10یہ کائنات پوری بچی ہوئی ہے
05:12میں اور آپ بچے ہوئے ہیں
05:13رب کی عذاب ٹلے ہوئے ہیں
05:15اور
05:16ہمیں زندگیاں ملی ہوئی ہیں
05:18پوری کائنات میں جتنے لوگ رہ رہے ہیں
05:22ان کو زندگیاں ملی ہوئی ہیں
05:23تو کیا بیٹے کو زندگی نہیں مل جانی تھی
05:25جس کو شیعر یوں کہتا ہے
05:27ہر ایک شام و سہر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
05:31سفر کا آغاز جو کروں میں لبوں پہ میرے ہو نام تیرا
05:44پلٹ کے آؤں تو گھر سے پہلے میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
05:48جو میں مصرہ سنانا چاہ رہا ہوں وہ اغلا ہے
05:50ہری ہے شاخ حیات ان سے
05:53شاعر کا کہتا ہے
05:55کہ ہماری زندگی کی شاخ جو آج ہری بری ہے نا جو آج ہم زندہ ہیں
05:58اور رب کی نعمتوں کو استعمال کر رہے ہیں
06:00ہری ہے شاخ حیات ان سے
06:03یہ رون کے کائنات ان سے
06:06شجر پہ برگو سمر سے پہلے
06:08میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
06:10تو امی جانا امی آیشہ نے کہا
06:13کہ آپ دعا کر دیں لاب کے بیٹے کو زندہ کر دیں
06:16تو آپ روتے روتے تھم گئے
06:19اور فرمائے آیشہ یہ دعا
06:21میں نے اپنے اس لخت جگر کے لیے
06:24جس کے لیے اتنا روئے کے داڑی مبارک تر
06:26یہ میں نے اپنے اس لخت جگر کے نہیں رکھی
06:29یا رسول اللہ کون ہے وہ
06:30جس کے ساتھ آپ کو اپنے بیٹے سے بھی زیادہ پیار
06:33لخت جگر سے بھی زیادہ پیار
06:36مائشہ یہ دعا میں نے
06:38اپنی امت کے گناہ گاروں کے لیے رکھی
06:40کہ میں اپنی طرح سے گزارش کرنے لگا ہوں
06:45کہ وہ امتی جو صرف ربی الاول میں
06:48آقا کریم کو یاد کرنے والے
06:50نہیں نہیں ہم تو ایسے مسلمان
06:52الحمدللہ وہ بہت کم ہوں گے
06:54نہ ہونے کے برابر ہوں گے
06:55جو ربی الاول میں صرف یاد کرتے ہوں
06:57آقا علیہ السلام کی
06:59ولادت اور دنیا میں آنے کا
07:02تذکرہ یہ ربی الاول کو
07:04یہ خوبیاں
07:05یہ مبارک بادیاں
07:07یہ قیامت تک
07:08یہ ربی الاول
07:09اس کا ترجمہ یہ بنتا ہے
07:11کہ کائنات نے پہلی مرتبہ بہار دیکھی
07:13یہ نسبت رب نے ربی الاول کو عطا فرما دی
07:16اور یہ خوشیاں مسلمان بارہ مہینے
07:18چوبیس گھنٹے ہر وقت
07:20اپنے اندر محسوس کرتا رہتا ہے
07:22چونکہ رب نے قرآن میں کہا
07:24لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُمِنِينَ
07:26اِذْبَعْسَ فِيهِمْ رَسُولَا
07:28میں نے سب سے بڑا
07:30جو تمہارے اوپر احسان کیا ہے
07:32یہی تو کیا کہ اپنا پیغمبر تمہیں عطا فرما دی
07:35کیسے پیغمبر
07:36جتنا مجھے ڈرائیا گیا
07:45جتنا مجھے عذیتیں دی گئیں
07:47اتنی کسی کو عذیتیں نہیں دی گئیں
07:50عقبہ بن معیت
07:51یہ وہ ظالم ہے
07:53جو آقا علیہ السلام کے گلے میں
07:55چادر ڈال کر
07:57اتنا زور سے بھینج رہا ہے
07:58کہ آپ کی آنکھیں مبارک باہر آنے کو ہو رہی ہیں
08:01یہ وہ ظالم ہے عقبہ بن معیت
08:02امام الانبیہ بیت اللہ میں سجدہ ریز ہیں
08:07اور وہ اوپر آکے اوجڑی ڈار رہا ہے
08:09اور امام الانبیہ اس وقت بھی امت کے لیے
08:12ہدایت کی دعائیں مانگ رہے ہیں
08:14اس وقت بھی امت کو یاد کر رہے ہیں
08:16معاویہ ابن جاہیمہ
08:18ایک صحابی ہے
08:19معاویہ ابن جاہیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:23کہتے ہیں میں نے اللہ کے محبوب کو دیکھا
08:25منہم من صببہ
08:26منہم من حسا علیہ التراب
08:29منہم من تفلہ الوجہ
08:31ایک شخص آتا ہے آکے برا بلا کہتا ہے
08:33دوسرا آتا ہے مٹی اٹھا کے
08:35اچھا ایک قائدہ کلی ہے
08:37ایک اصول ذہن میں رکھ لیجئے
08:39ساری زندگی کے لیے
08:40امام الانبیہ نے جتنی بھی تکلیفیں برداشت کی ہیں
08:44یا جتنے بھی فقر و فاقع آئے ہیں
08:46جن کے صدقے ساری کائنات بنائے گئی
08:48کیا ان کو ان نعمتوں سے دور رکھا جانا تھا
08:51نہیں میرے پیارو
08:52یہ ذرا فرق دل میں بٹھا لیجئے گا
08:55امام الانبیہ احمد مشتبہ
08:57حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
09:01رب نے پوری کائنات میں
09:04سب سے افضل عالی
09:05سب سے افضل اور عالی اور بالا بنایا
09:08ورفعنا لکا ذکرک
09:10جن کی صفت
09:11اپنی رب العالمین کے ساتھ نسبت
09:14اور اپنے محبوب کی
09:15رحمت اللل عالمین کے ساتھ
09:17نسبت عطا فرمائی
09:18حضور پہ جتنی تکلیفیں تھی
09:20جتنے مسائب تھے
09:22جتنا فقر و فاقع تھا
09:23یہ سب اختیاری تھا
09:25یہ ذہن میں رکھیے گا
09:27یہ سب اختیار
09:28اختیار کیا
09:29بعد میں آنے والے
09:30کہیں روٹی کی وجہ سے دین کو نہ چھوڑ دیں
09:32بعد میں آنے والے
09:34چھوٹی سی تکلیف کی وجہ سے
09:35رشوت کی طرف نہ چلے جائیں
09:37یہ میرے آپ کو ایک سبق دینے کے لیے
09:40کہ میں خود سالہ کچھ برداشت کر رہا ہوں
09:42یہ اختیاری تھا
09:44جن کے صدقے ساری کائنات بنائی گئی
09:46بچائی گئی
09:47سجائی گئی
09:49رب نے سب کی
09:50ساری کائنات کی چابیاں
09:51انما ان القاسم
09:53واللہ هو المعطی
09:54ساری قاسم الخیرات جن کو بنایا
09:57تو وہاں فاقہ ہونا تھا
09:59تو رب نے اپنے محبوب کو یہ عطا فرمایا
10:01اور ذرا قرآن پاک کی آیات پر ذرا غور فرمائیے گا
10:06کہیں اللہ فرماتے ہیں
10:07وَلَقَدْ نَعْلَمْ
10:08أَنَّكَ يَزِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ
10:10کہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
10:12اے میرے محبوب
10:18ان کی تکلیفوں سے آپ پریشان نہ ہو
10:20ہم جانتے ہیں
10:21یہ جو چھپا رہے ہیں
10:23جو واضح کر رہے ہیں
10:24وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
10:25وَلَا تَكُفِي زَيْقٍ مِمَّا يَمْكُرُونَ
10:28ان کی مکروں سے
10:29ان کی تدبیروں سے آپ پریشان مت ہوں
10:32کہیں اللہ فرماتے ہیں
10:33اگر یہ بیمان لوگ ایمان نہ لئے
10:44یہ ایسے ہی چلے گے
10:45تو آپ اپنے آپ کو اتنی ٹینشن میں مت دالیں
10:47کہ آپ کی جہان کو خطرہ پڑھیں
10:49اتنا غم مت کریں
10:50ہم نے قرآن اس لئے تھوڑا اتارا
10:56کہ آپ کو مشکت میں ڈال دیں
10:58اتنا غم مت کریں
11:02اتنے غمگین مت ہوں
11:04روایت میں کہتا ہے
11:05وَفِي صَدْرِهِ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ يُسْقَلِّي
11:10وَفِي صَدْرِهِ عَزِيزٌ
11:12کہ عزیز المرجل نماز پڑھا کرتے تھے
11:15تو سینہ اقدس سے یوں آواز آتی تھی
11:17جیسے ہنڈیا کے اُبلنے سے آواز آتی
11:19یہ کیفیت
11:22امام الانبیاء احمد مشتبہ
11:25صلی اللہ علیہ وَعَلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمْ کی
11:27اور
11:28قرآن پاک کی ایک آیت مبارکہ ہے
11:31سورہ مزمل میں
11:32اِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا
11:37آپ کا لمبا تیر نہ ہے
11:39سمندر پانی میں تیر نہ ہوتا ہے
11:41مکہ مکرمہ میں کون سا سمندر
11:44مکہ مکرمہ میں کون سی تیراکی
11:46تو یہ تیراکی
11:48یہاں لفظ عربی گرامر کے حساب سے دیکھیں
11:50جو عام طور پر بولا جاتا ہے
11:52چلنے کے لیے
11:53تو وہ مشین بولا جاتا ہے
11:56سبحن یہ پانی میں تیراکی کے لیے ہوتا ہے
11:58تیرنے کے لیے ہوتا ہے
12:00یہاں مشین کا لفظ نہیں ہے
12:02سبحن کا لفظ ہے
12:03اِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا
12:07احمد محبوب
12:09لمبا تیر نہ ہے
12:10انسانوں کے سمندر میں
12:11انسانوں کے سمندر میں
12:14لمبا تیر نہ ہے
12:16لمبا تیر نہ ہے
12:19آئیے
12:20حقہ کریم علیہ السلام نے
12:23جو دعوت کا پیغام
12:25حجت الودا کے موقع تک
12:26میرے آپ تک
12:27پوری امت کو پچانے کے لیے
12:29جو کوششیں
12:29جو کاوشیں کی
12:31اور حجت الودا کے موقع پر
12:32صحابہ کو مخاطب کر کے فرمایا
12:34حَلْ بَلَّغْتُ
12:35کیا میں نے
12:37تم تک دین کو پچا دیا
12:39صحابہ نے کہا
12:40بَلَّغْتَ وَأَدَّيْتَ الْأَمَانَةَ
12:42وَنَسَحْتَ الْأُمَّةَ
12:43اللہ کے رسول پچایا نہیں
12:45پچانے کا حق ادا کر دیا
12:46آپ نے فرما
12:47فَلْ يُبَلِّغِ الشَّاهِدْ مِنْكُمُ الْغَائِبْ
12:50جس تک بھی میرا پیغام پہنچے
12:52اس کے ذمہ ہے کہ وہ آگے
12:54میرے دین کو دوسروں تک پہنچائے
12:56ایک بات پہنچی ہے
12:57ایک آج سے نیت کریں
12:58کہ خالی خود دین پر نہیں چلنا
13:00خود اکیلے نمازی نہیں بننا
13:01خود صدقہ خیرات کرنے والا نہیں
13:03خود حقوق العباد والا نہیں
13:05خود والدین کا فرما بردار نہیں
13:07ہر ہر نیکی اپنے اندر بھی لانی ہے
13:10دوسروں کے اندر بھی اس کو منتقل کرنا ہے
13:13قرآن کی آیت ہے سری
13:14قُلْ هَذِهِ سَبِيلِ
13:16اَدْعُوْ إِلَى اللَّهِ
13:17عَلَى بَصِيرَةٍ
13:18اَنَ وَمَنِ اتَّبَعَنِي
13:20اے میرے معبوب آپ فرما دیجئے
13:22جیسے میں لوگوں کو اللہ کی طرف دعوت دیتا ہوں
13:25میرے ہر ہر امتی کے ذمہ ہیں
13:27جس نے بھی میری تابع داری اختیار کی ہے
13:29اس کے ذمہ ہیں
13:31کہ وہ بھی ہر میرا امتی لوگوں کو
13:34اللہ کی طرف بلائے
13:35قرآن کی طرف بلائے
13:36تحجد کی طرف بلائے
13:37تلاوت کی طرف بلائے
13:39تصویح کی طرف بلائے
13:40والدین کی فرما برداری کی طرف بلائے
13:42رزقِ حلال کی طرف بلائے
13:44ہر حرام سے بچنے کی ترغیب دی جائے
13:46اس کی ہم نے نیت کرنی ہے
13:48عظم کرنا ہے
13:49آپ نے فرمایا
13:50جو کسی کو خیر کی ترغیب دیتا ہے
13:57اس کو ایسے ہی عجر و ثواب ملتا ہے
14:00جیسے انسان خود وہ عمل کر رہا ہو
14:03قوتِ عشق سے
14:05ہر پست کو بالا کر دے
14:07دہر میں اسمِ محمد سے
14:09اجالا کر دے
14:11کہ محمد سے وفاتونے
14:13تو ہم تیرے ہیں
14:14یہ جہاں چیز ہے
14:15کیا لوہ و کلم تیرے ہیں
14:27موسیقا
14:37موسیقا
Comments

Recommended