Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00It's not a good thing.
00:02That's a good thing.
00:04The risk of a halal.
00:06Then, what do you say?
00:08How do you say?
00:10How do you say?
00:12How do you say?
00:14How do you say?
00:16How do you say?
00:18How do you say?
00:20In the world,
00:22there is a place where there is no tension.
00:26What?
00:29Surah Al-Amati.
00:32After that,
00:34When he says,
00:36The law of heaven.
00:38Don't worry.
00:40The law of heaven.
00:42However,
00:44the law of heaven is not the law.
00:46There are no lies.
00:48The law of heaven.
00:50The law of heaven is no place.
00:52The law of heaven is no place.
00:54The law of heaven.
00:55وَلَا يَفْنَا شَبَابُهُمْ
00:59اور ان کی جوانی بھی ختم نہیں ہوگی
01:03ہمیشہ ہمیشہ جوان رہیں گے
01:09یہاں دنیا میں محنت کر بھی لے
01:12گھر بنا بھی لے
01:15کاروبار سٹ بھی کر لے
01:20لیکن جوانی کو تو یہ روک نہیں سکتا
01:24بڑاپا اس پہ تاری ہو جاتا ہے
01:28کمزوری اس پر آ جاتی ہے
01:31اور پھر وقت ایک ایسا وقت بھی آتا ہے
01:36کہ اس نے دنیا سے جانا
01:38چل چلاؤ
01:39قبرستان میں ہم نے جانا چھوڑ دیا
01:43قبرستان میں ہم نے جانا چھوڑ دیا
01:48ہمیں ڈر لگتا ہے
01:51ہمارے بچوں کو ڈر لگتا ہے
01:54جی ہمارا دل گھبراتا ہے
01:57قبرستان جانے سے دل گھبراتا ہے
02:01ہمارے بچوں کا دل گھبراتا ہے
02:05ہم اپنے بچوں کو قبرستان نہیں لے جاتے
02:08بچوں کو دو دور ہم خود بھی نہیں جاتے
02:13پتہ نہیں کتنا اصح ہو گیا
02:15اپنے بعد ایسے بھی ہوں گے
02:18جن کے ماں باپ دنیا میں نہیں ہے
02:21ماں باپ کے کتنے احسان اولاد پر ہوتے ہیں
02:26اور وہ اپنے ماں باپ کی قبروں تک بھی ابھی
02:30جی ان کو موقع نہیں ملتا
02:33سال ہا سال گزر جاتے ہیں
02:35اپنے ماں باپ کی قبر تک نہیں جاتے
02:39دادا دادی تو دور کی بات ہے
02:41پردادا تو اکثر کو پتہ نہیں ہوگا
02:43کہ پردادا کی قبر ہے کا
02:45اور اس سے اپنے والوں کو تو نام ہی پتہ نہیں ہوتا
02:48یہ ہے دنیا کی زندگی
02:52ہم اگر قبرستان جانے شروع کر دیں
02:59ہمارے دل نرم پڑ جائیں گے
03:01نرم
03:01ہمارے غرور کا علاج
03:05ہماری بڑائی کا علاج
03:08ہمارے بلند و باند داووں کا علاج
03:12ہماری یہ جو تیس مار خانی ہے نا
03:15تیس مار خانیت
03:16اس کا علاج
03:17یہ قبرستان سے ہو سکتا ہے
03:20جتنے زیادہ ہم قبرستان میں جائیں گے
03:24اور وہاں سے ہمیں عبرت حاصل ہوگی
03:27وہاں بڑے بڑے بادشاہوں کی قبریں
03:30بڑے بڑے وزیروں کی قبریں
03:33بڑے بڑے سرداروں کی قبریں
03:36جن کو کوئی پوجھنے والا نہیں
03:38جن پر کوئی آنے والا نہیں
03:41جن پر کوئی فاتحہ پڑھنے والا نہیں
03:45کل کو ہم نے بھی وہیں جانا ہے
03:47اور یاد رکھئے کہ قبر بھی قسمت والوں کو ملتی
03:51یار ایک کو نہیں ملتی
03:52جاگنا ہے جاگلے افلاک کے سائے تلے
04:05اگر نہ ہشر تک سونا پڑے گا خاک کے سائے تلے
04:12جاگنا ہے جاگلے افلاک کے سائے تلے
04:20یہی زندگی ہے اسی میں محنت کرنی ہے
04:24یہاں لقمہ بڑی مشکل سے ملتا ہے
04:28اور لقمہ بھی جب موں کے قریب آتا ہے
04:31تو بساوقات پسند نہیں ہوتا
04:34ذائقہ پسند نہیں ہوتا
04:36حالانکہ کھانا بنانے والی وہ ہے
04:40جتنی وہ آپ کی مزاج شناس ہے
04:44جتنی وہ آپ کی طبیعت کو جانتی ہے
04:47اتنا کوئی اور نہیں جانتا
04:49اسی نے آپ کے لئے کھانا بنایا
04:52لیکن وہ کھانا آپ کو پسند نہیں آرہا
04:55لباس آپ کے بہترین درزی نے بنایا
05:01جس سے سال ہا سال سے آپ جیب لباس بنوا رہے ہیں
05:06لیکن کبھی اس سے ایسی غلطی ہو جاتی ہے
05:11کہ آپ اسی پہ ہی ناراض ہو جاتے ہیں
05:14مکان کا نقشہ
05:17مکان آپ نے اپنے بہترین قسم کے کاریگروں سے بنوایا
05:23لیکن آپ کو وہ بھی پسند نہیں آرہا
05:26دو چار مہینے بعد اس کا ڈیزائن آپ کو پسند نہیں آرہا
05:32تو یہ دنیا کی زندگی
05:36اس کی کس چیز کے اوپر آدمی
05:39جی ناز کرے
05:40کوئی ایسی چیز نہیں
05:42اور جنت
05:43جی جنت میں جو لقمہ ملے گا
05:46کیا کہنے
05:48حدیث سے یہ بات ثابت ہے
05:51روایات سے یہ بات ہمیں معلوم ہوتی ہے
05:55کہ جنتی جب لقمہ اٹھائے گا
05:59اپنے موں میں لقمہ ڈالے گا
06:02ایک لقمہ ڈالے گا
06:05پھر جب دوسرا لقمہ ڈالے گا
06:07اس کا ذائقہ پہلے والے لقمے سے الگ ہوگا
06:11مزے ہی الگ
06:12ذائقہ الگ
06:15اور پھر جنت میں
06:19بوک اور پیاس نہیں ہوگی
06:21وہ تو لذت کے لیے کھائیں گے
06:25لذت کے لیے انجوائے کریں گے
06:29آپ نے یہ حدیث سنی ہوگی
06:32حوزِ کوسر کے بارے میں
06:35کہ کہا گیا
06:38کہ جو اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:43کوسر کا پانی پیے گا
06:46اس نہر کا پانی پیے گا
06:49اس کے بعد کبھی بھی وہ پیاسا نہیں ہوگا
06:53سعادت والوں کو
06:56یہ کوسر کا پانی نصیب ہوگا
07:00جب جس نے کوسر کا پانی پی لیا
07:04وہ پھر پیاسا نہیں ہوگا
07:07تو جنت کی زندگی
07:11راحتوں والی زندگی
07:13سکون والی زندگی
07:16اتمنان والی زندگی
07:19یہاں دنیا میں انسان کی ضرورت ایک حد تک سواری بھی ہے
07:23لیکن سواری کو سنبھالنا
07:26جی اس کی دیکھوال کرنا بھی بڑا دردے سر ہوتا ہے
07:30لیکن جنت میں عظیم سواریاں ہوگی
07:34اور جنت کی سواری کتنی تیز رفتار ہوگی
07:39بڑے سے بڑے یہاں کے
07:42جی آپ کیا کہتے ہیں جنگی جہاز
07:46کہتے ہیں کہ اتنے منٹوں میں فلا جگہ پہنچ جاتے فلا فلا
07:50یہ جنت کی سواریوں کے مقابلے میں گدہ گاڑی
07:55اس سے بھی کم در ثابت ہوں گے
07:58اللہ نے وہاں اس طرح کی سواریاں
08:02جنتیوں کو عطا کی ہیں
08:04بعضی وعیات سے سننبھے آتا ہے
08:07صرف سمجھانے کے لیے کہا گیا
08:09برنا رفتار تو بہت زیادہ ہوگی
08:13فرمایا کہ جنت کی سواری کی جو رفتار ہوگی
08:20اس کا ایک قدم
08:23ایک قدم
08:25تاہد نگاہ ہوں گا
08:28تاہد نگاہ
08:32اب اس کی تائین نہیں کی گئی
08:34وہ تاہد نگاہ
08:36پانچ سو کلومیٹر ہوتا ہے
08:37ہزار کلومیٹر ہوتا ہے
08:39پانچ ہزار کلومیٹر ہوتا ہے
08:41کتنا ہوتا ہے
08:42یہ اس کا ایک قدم
08:43اور پھر
08:48جنت کے جو ٹھکانے ہیں
08:52خود اللہ
08:54رب العالمین نے
08:56رب کریم نے
08:57اپنے نہمانوں کے لیے
09:00جی ایمان والوں کے لیے
09:03وہاں بنائے ہیں
09:05اور ان ٹھکانوں کی خوبیاں
09:09ان کی صفات
09:10جی
09:12قرآن و سنت میں بیان کی گئی
09:14اس لیے
09:16میں یہ عرض کر رہا تھا
09:18ہمارے پاس یہ ایک چانس ہے
09:21گولڈن چانس ہے
09:23کہ ہم محنت کر کے
09:26یہ عیش و عشرت والی زندگی حاصل کر سکتے ہیں
09:31لیکن مسئلہ یہ ہے
09:35کہ ہم اپنا وقت
09:37ضائع کر رہے ہیں
09:38اور
09:41دو چار منٹ
09:42ضائع نہیں کر رہے ہیں
09:43بلکہ
09:44تھوک کے حساب سے
09:45وقت ضائع کر رہے ہیں
09:46دن ضائع کر رہے ہیں
09:51ہفتے ضائع کر رہے ہیں
09:53مہینے ضائع کر رہے ہیں
09:54بلکہ
09:55سال ہا سال ہم ضائع کر رہے ہیں
09:58ہمارا بچپن
10:02کھیل کود کی نظر ہو گیا
10:04ورنہ
10:06جو باکمال لوگ گزرے ہیں
10:09انہوں نے
10:11اپنے بچپن کی بھی حفاظت کی
10:14اور بچپن میں
10:16جی انہوں نے
10:18بڑے بڑے
10:19یعنی علوم و فنون کے اسواق
10:22انہوں نے پڑھ لیے تھے
10:23بچپن کا وقت بھی ضائع نہیں کیا
10:25جو کل کو
10:31جن کے ہاتھوں میں
10:33مستقبل میں
10:34ملت کی قیادت ہوتی ہے
10:36وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرتے
10:39وہ اپنا وقت ضائع نہیں کرتے
10:42دنیا پہ تو
10:44جانور بھی رہتے ہیں نا
10:47جانوروں کی بھی زندگی ہے
10:48اللہ ان کو بھی رزق دیتا ہے
10:50وہ بھی بھوکے نہیں مرتے
10:51وہ بھی کھا رہے ہوتے ہیں
10:54چر رہے ہوتے ہیں
10:56سو رہے ہوتے ہیں
10:58انسان کو اللہ نے
11:03اشرف المخلوقات بنایا
11:05اس کا صرف کام
11:07کھانا پینا نہیں ہے
11:09کھانا پینا سونا جاگنا
11:11بلکہ اس سے بڑھ کر
11:14اس سے بہت سے مطالبات کیے گئے
11:16اس کو رب العالمین نے
11:18اپنے خلیفہ بنایا
11:20اشرف المخلوقات بنایا
11:23فرمایا
11:25وَعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَطِينَ
11:30آپ اپنے رب کی عبادت کریں
11:32کم تک کریں
11:35کس سے کہا جا رہا ہے
11:36رب العالمین کس سے کہہ رہے ہیں
11:38رحمت اللہ العالمین سے
11:40آپ عبادت کیجئے
11:42اپنے رب کی عبادت کیجئے
11:44اچھا اس سے پچھلی آیتیں
11:46میں تھوڑی سی میں آپ کو
11:47سنا دیتا ہوں
11:48فرمایا
11:51فَسْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُوا
11:53وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ
11:56إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَحْزِئِينَ
12:00الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللَّهِ
12:03لَاہًا آخَر
12:05فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
12:07وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيْكُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ
12:13فَسَبِّحْ بِخَمْدِ رَبِّكَ
12:16وَكُمْ مِّنَ السَّاجِدِينَ
12:18وَعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينَ
12:23فرمایے
12:24فَسْدَعْ بِمَا تُؤْمَرْ
12:27آپ کو خطاب کر کے کہا جا رہا ہے
12:30کہ آپ کو جس چیز کا حکم دیا گیا ہے
12:34فَسْدَعْ
12:36اسے آپ کُلُمْ کُلَّا سُنائیے
12:39اس کا پرچار کیلئے
12:42لوگوں کو بتائیے
12:44فَسْدَعْ بِمَا تُؤْمَرْ
12:47نبی کو کہا گیا
12:50توحید کا پیغام ہے
12:52لوگوں کو پسند نہیں تھا
12:55لوگوں کو پسند نہیں تھا
12:57برادری مخالف
12:58خاندان مخالف
12:59لوگ مخالف
13:00صرف مخالفت نہیں
13:02عداوت دشوری
13:04نقصان پہنچنے کا قوی اندیشہ
13:08بلکہ نقصان پہنچاتے تھے
13:10ظلم کرتے تھے
13:13آپ کے ساتھیوں پہ بھی ظلم کیا گیا
13:15آپ پہ بھی کیا گیا
13:17کسی کو تبتی ہوئی
13:21ریت پہ
13:22سخت گرمی کی دوپہر میں لٹا کے
13:26جی
13:27ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا
13:31خدا صلی اللہ علیہ وسلم
13:35جب سجدے میں ہوتے
13:37اللہ کا سب سے چہیدہ اور محبوب بندہ
13:42بیت اللہ میں
13:43مقدس جگہ میں
13:44اللہ کو یاد کر رہا ہے
13:47لیکن دشمن
13:48جی اس کی پیٹ کے اوپر
13:51گندگی اور غلازت ڈال جاتے ہیں
13:53اللہ کا سب سے محبوب بندہ
14:00توحید کا پرچار کرتا ہے
14:03اس کے دندان مبارک کو شہید کر دیا جاتا ہے
14:06پاؤں اس کے لولوحان ہو جاتے ہیں
14:10اللہ کے پیارے
14:14بندوں پہ کیا کیا ظلم و ستم کے پہاڑ نہیں
14:18توڑے گئے
14:19لیکن اسے کہا گیا
14:21فَسْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُوا
14:24وَعْرِضَانِ الْمُشْرِقِينَ
14:28آپ کو جسی اس کا حکم دیا گیا
14:32اب اس کو کلم کلا بیان کیجئے
14:36وَعْرِضَانِ الْمُشْرِقِينَ
14:40اور مشرقین سے اعراض کیجئے
14:43وہ جو کہتے ہیں
14:46کہنے دے جو کرتے ہیں
14:48آپ اپنا کام کرتے رہیے
14:53اپنا مشن پھیلاتے رہیے
14:55جس کا جو کام ہے
15:01جس کا جو ظرف ہے
15:02وہ اپنا کام کرے گا
15:03آپ اپنا کام کرتے رہیے
15:06فَسْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُوا
15:07وَعْرِضَانِ الْمُشْرِقِينَ
15:09اور آگے کیا فرمایا
15:10اِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَحْزِئِينَ
15:17یہ جو آپ کا مزاق اڑاتے ہیں
15:21استحضا کرتے ہیں
15:24ان کے بارے میں ہم کافی ہیں
15:26ہم کافی ہیں
15:27اللہ کہہ رہا ہے ہم کافی ہیں
15:29آپ ان کے پیچھے مت پڑھئے
15:31ہم ہی ان کو مزاق چکھائیں گے
15:35یہ جو استحضا اور مزاق
15:37مزاق کس چیز کا
15:38رسول اللہ کی زندگی کا مزاق
15:41رسول اللہ کی احکامات کا مزاق
15:44رسول اللہ کی تعلیمات کا مزاق
15:47دین کی تعلیمات کا مزاق
15:50اور جو دیندار ہیں ان کا مزاق
15:52مزاق اڑانے والے اڑاتے رہے
15:59ہم ہی کافی ہیں
16:02اور یہ مزاق اڑانے والے کون
16:08کہ جنہوں نے اللہ کے ساتھ
16:23اور کسی کو معبول بنا لیا
16:25یہ ہے مزاق اڑانے والے
16:28فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
16:31ان قریب یہ لوگ جان لیں گے
16:34ان قریب جان لیں گے
16:36دنیا یہ دار الجزا نہیں ہے
16:40یہ دنیا یہ دار الجزا نہیں ہے
16:44یہ بدلے کا جان نہیں ہے
16:46فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِعُ
16:49وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرُ
16:53جو چاہے ایمان لائے
16:56جو چاہے کفر اختیار کرے
16:59دنیا کی زندگی میں اختیار دے دیا گیا
17:02وَحَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنَ
17:07اب یہ انسان کا
17:09اور یہ بھی بتلا دیا
17:12کہ اگر اچھا راستہ اختیار کرو گے
17:16تو جنت ملے گی
17:17بُرا راستہ اختیار کرو گے
17:19تو جان نم ملے گی
17:21فرمایا
17:22فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِعُ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرُ
17:27اگر کوئی صرف
17:29اتنی آیت پڑھے نا آگے پیچھے نا پڑھے
17:31تو کیا کہے گا بھائی
17:33کہ قرآن میں کہا گی ہے
17:34جو چاہے ایمان لائے جو چاہے کفر کریں
17:37آگے کیا فرمایا
17:40اِنَّا اَعْتَدْنَا لِلْظَالِمِينَ
17:45نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُوهَا
17:50ہم نے ظالموں کے لیے تیار کر رکھی ہے
17:54نارًا ایسی آگ
17:57احاط بِهِمْ سُرَادِقُوهَا
17:59کہ جس کو آگ کی قناتوں نے گھیرا ہوا ہے
18:05وَإِنَّا اَسْتَغِيْتُو يُغَاطُ بِمَا
18:12اور اگر وہاں آگ میں فریاد کریں گے
18:16مانگیں گے کیا مانگیں گے
18:19پانی
18:20پانی اگر مانگیں گے
18:23تو کیسا پانی دیا جائے گا
18:25بِمَا اِنْكَ الْمُحْلِي
18:30يَشْوِي الْمُجُو
18:32ایسا پانی جیسے تیل کی تلچٹ
18:35ہوتی ہے
18:36اتنا گرم پانی
18:39جب وہ اپنے
18:41موہ کے قریب لائیں گے
18:43يَشْوِي الْمُجُو
18:45جو ان کے چہروں کو بگاڑ کے رکھ دے گا
18:47بِعْسَ الشَّرَاب
18:51بہت برا ہے یہ مشروع
18:54وَسَاعَتْ مُرْتَفَقَا
18:56اور یہ ٹھکانہ بھی برا ہے
18:58اور آگے فرمایا
19:02اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا
19:04وَعْمِلُ الصَّالِحَاتِ
19:07بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے
19:10نیک عمال کیے
19:12اِنَّا لَا نُضِيعُ
19:14اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًا
19:18بے شک ہمزائی نہیں کریں گے
19:23اجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًا
19:26اس نے نیک عمال کیے
19:28اس کے عجر کو ہمزائی نہیں کریں گے
19:31راست اللہ نے دونوں کھول دیئے
19:34دونوں کھول دیئے
19:37جنت کا راستہ بھی بتلا دیا
19:40جہنم کا راستہ بھی بتلا دیا
19:43اُلَائِكَ لَهُمْ جَنَّاتُ عَدْنِن
19:47تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنَّا
19:51يُحَلَّونَ فِيهَا مِنْ أَسَابِرَ مِنْ زَهَبُ
19:56وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِنْ سُنْدُسٍ وَيِسْتَبْرَقٍ
20:05مُتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ نِعْمَةً ثَوَابٍ
20:14وَحَسُنَةً مُرْتَفَقًا
20:18اُلَائِكَ لَهُمْ جَنَّاتُ عَدْنِن
20:22اُن کے لئے ہمیشہ ہمیشہ کے باغات ہے
20:27تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْحَا
20:31کہ جن کے نیچے بیتی ہیں نیرے
20:34يُحَلَّونَ فِيهَا مِنْ أَسَابِرَ مِنْ زَهَبُ
20:40کہ پہنایا جائیں گے
20:42جنت میں کیا پہنایا جائیں گے
20:45انجوائے کرنے کی زندگی تو جنت کی ہے
20:48وہاں جو چاہیں گے ملے گا
20:51فرمایا
20:52يُحَلَّونَ فِيهَا مِنْ أَسَابِرَ مِنْ زَهَبُ
20:56سونے کے کنگن
20:58ہاں کنگن وہ جنت کے کنگن ہوں گے
21:03یہاں والے نہیں ملنگوں والے
21:05جنت میں کنگن پہنایا جائیں گے
21:07بڑے خوبصورا لگیں گے
21:09آپ نے دیکھا ہوگا آج بھی دنیا میں
21:12جی بہت سی چیزیں آ گئیں
21:15گھڑی کی اتنی اب خاص ضرورت ہے
21:18بعضوں کی حق میں ہے بعضوں میں نہیں
21:20ہر جگہ گھڑیاں ہوتی ہیں
21:21فلاں ہوتی ہیں
21:22سمجھے نہیں
21:24وہ مکہ میں جب وہ گھڑی لگی تھی
21:26تو بہت کئی کئی کلومیٹر دور سے
21:29وہ ہمارے ایک دوست مکہ میں رہ دے
21:31تو انہوں نے کہا کہ جب سے یہ گھڑی لگی ہے
21:33بہت سو کی گھڑیاں چھوڑ گئی
21:35بہت سی کو دیکھ لو ٹائم کیا ہے
21:37لیکن اس سب کے بعد
21:40گھڑی فلاں چیز میں
21:41لیکن اس کے باوجود آپ نے دیکھا نہیں
21:43بعضوں کا یہ ذوق ہوتا ہے
21:46کہ ہماری بھی کلائی میں
21:48کچھ نہ کچھ اچھی سی چیز
21:50ہونی چاہیے
21:51دھونڈ ڈانڈ کے بڑا خوبصورت سڈیز آئیں
21:53اور فلاں فلاں یہ پہنتے
21:55جی اب اتنی ضرورت نہیں ہوتی
21:58بعضوں کی ضرورت بھی ہوتی
21:59بعضوں کی نہیں بھی ہوتی
22:01تو جنت میں تو سونے کے کنگن
22:04ہوں گے اور سونا بھی
22:06یہ والا نہیں مکس شدہ
22:08اللہ کی طرف سے ہوگا
22:09یہ جسے اب آپ کو بتایا کی ہے
22:11تو فرمائے
22:12اور پھر آگے ان کے لباس
22:16کا بھی ذکر ہے
22:17ریشم کا لباس
22:19موٹا لباس
22:20باریک لباس
22:22ریشم کے کپڑے یہاں تو مرتبے پہننا منائے
22:25لیکن جنت میں
22:26اور ریشم بھی جنت کا ہوگا
22:28اور بیان کرنے والا
22:31کون ہے رب العالمین
22:32یہ اللہ کا کلام آپ کے سامنے بیان کر رہو
22:35اور رب العالمین کیا فرماتے ہیں
22:37نعمت ثواب و حسنت مرتفقا
22:40بہترین بدلہ ہے بہترین
22:43نعمت ثواب
22:45بہترین بدلہ
22:46و حسنت مرتفقا
22:50حسنت مرتفقا
22:52اور بہترین
22:53ٹھیک آنا بہترین آرام کا
22:55ہم تو مائل بکرم ہے
23:01ہم تو مائل بکرم ہے
23:06کوئی سائل ہی نہیں
23:08راہ دکھلائیں کسے
23:12کوئی راہ روے منزل ہی نہیں
23:16ہاں
23:17آزادی کے جشن منایا جا رہا ہے
23:20گانے باجوں کی محفل ہے
23:22میوزک ہے
23:23موسیقی ہے
23:24ہاں
23:25ہڑبونگ ہے
23:26اور پتنی سب پہنچے ہوئے
23:28کیا جوان اور کیا
23:30جی بچے اور کیا وہ فلاں فلاں
23:33جی
23:34ہاں لگے ہوئے ہیں
23:35کچھ مدہ نہیں
23:36کہ یہ ملک
23:37کیوں آزاد ہوا تھا
23:39کس لیے آزاد ہوا تھا
23:42پاکستان کا مطلب کیا
23:44لا الہ الا اللہ
23:46اب یہ نعرہ بھلا دیا گیا
23:48کوئی یہ نہیں بولتا
23:50کہ پاکستان کس لیے بنا تھا
23:52پاکستان کس لیے بنا تھا
23:55این
23:56جی
23:57آپ جشن آزادی کے دنوں کے اندر
24:00جی
24:01اور بین اللہ کیا کہتے ہیں
24:03آپ کا جو دار الحکومت ہے
24:05اس دار الحکومت میں آپ
24:07شراب خانوں کے لیسز
24:09جاری کر رہے ہیں
24:10اور باقاعدہ
24:12جو قانونی طور پر مسجد ہے
24:14اس کو آپ گرا رہے ہیں
24:15اور ایک پھر شیطان کا چیلا
24:20سوشل میڈیا
24:21جو جوڑ بولنے میں
24:22اتنا آدھی ہے
24:24اللہ بچائے
24:25بس پورے لوگوں کا ذہن
24:27یہی بنایا جاتا ہے
24:28اور یہ
24:30یاد رکھیے
24:31یہ جو مسجد تھی
24:32یہ پاکستان سے پہلے کی وری ہوئی
24:35ایک نفعہ
24:37صدر زہاول حق نے
24:38وہاں کے نماز پڑھی
24:39اپنے دور میں
24:40مسجد تو تھی
24:41سادی سی مسجد تھی
24:43لیکن جب اس نے
24:44صدر نے اس مسجد میں
24:45نماز پڑھی
24:46باقاعدہ اس مسجد کی
24:48تعمیر کرائی گئی
24:49عقاق سے
24:50اس کا علاق کیا گیا
24:51عقاق سے
24:52خطیم مقرر کیا گیا
24:54عقاق سے
24:55تنخواہیں دی گئی
24:56اب یہ کہاں سے
24:57غیر قانونی بن گئی بھائی
24:58کہاں سے بن گئی غیر قانونی
25:03ہاں
25:06ایک الگ مسئلہ تھا
25:07اس کے ساتھ
25:08ایک اور مدرسہ
25:09بنا ہوا تھا
25:11وہاں اس کا کوئی
25:12الگ مسئلہ تھا
25:13وہ اس کی انتظامی
25:14ہی الگ ہے
25:14مسجد کی انتظامی
25:16الگ
25:17ایک مدرسے کی انتظامی
25:18الگ
25:19ان کے متعلق
25:20ان کے معاملات
25:21ہوئے تھے
25:21کہ ہم آپ کو
25:22متبادل جگہ
25:22دے دیں گے
25:23متبادل جگہ
25:24ایک مدرسہ
25:25بنا دیں گے
25:25اور بنا بھی
25:26دیا گیا
25:27پھر
25:28کیا کہتے ہیں
25:29آپ یہ دیکھیں
25:30یہ بادہ خلافی
25:31نہیں تو کیا ہے
25:32اور ہم بڑے خوش
25:34ہو رہے ہیں
25:35ہمارے اس ماحول
25:37کو
25:38ہمارے اس ملک
25:39کو بڑے منظم
25:40طریقے سے
25:40لبرل بنا دیا گیا
25:41مجھے آپ یہ
25:43بتائیے
25:44مجھے یہ بتائیے
25:45کہ یہ داڑی
25:46کس کی سنت ہے
25:47نبی کریم
25:50صلی اللہ علیہ وسلم
25:50کی سنت ہے
25:51لیکن آج
25:52پچانمے فیصد
25:53نمازی
25:54وہ کیا سمجھتے ہیں
25:55کہ یہ مولویوں
25:56کا کام ہے
25:57ہے یا نہیں ہے
25:59یہ
26:03آپ احادیث میں
26:05آپ پڑھئے
26:06جی
26:07اب یہ باتیں
26:08ممبر و محراب
26:09پہ کہنا بھی
26:09بڑا عجیب سے
26:10لگ رہا ہے
26:11اس لیے کہ
26:11ہم نے دین
26:12کو اور اسلام
26:13کو
26:14اتنا پردیسی
26:15بنا دیا
26:16اجنبی بنا دیا
26:17کہ ہم نے
26:19شریعت کے بھی
26:20صرف انہی
26:21احکام پر
26:22عمل کرنا ہے
26:23جس سے
26:23ہمارے غیر
26:24ہمارے نہیں
26:25جو غیر
26:26وہ ناراض
26:26نہ ہوں
26:28غیر
26:28ناراض
26:29نہ ہوں
26:29بس اتنا
26:30اسلام
26:31جتنا
26:31اسلام
26:32ان کو
26:32قبول ہے
26:33اتنا
26:34ہمیں بھی
26:34قبول
26:34اور جہاں
26:36پر وہ
26:36ناراض
26:37ہوں
26:37تو پھر
26:38ہم بھی نہیں
26:38کریں
26:39ہم مجھے
26:40ایک بات
26:41بتائیے
26:41سنتوں
26:43کا پرچار
26:43سنتوں
26:44کی باتیں
26:45نبی کریم
26:46صلی اللہ
26:47علیہ وسلم
26:48کی سنتیں
26:49جی ایک
26:51ایک سنت
26:51یقین
26:52مانیے
26:53ایک ایک
26:54سنت
26:55نبی کریم
26:56کی
26:56دنیا
26:57و مافیہ
26:57سے
26:58افضل
26:59اور بہتر
26:59ٹھیک ہے
27:01مسلمان
27:02کمزور
27:02ہو سکتا ہے
27:03مسلمان
27:05کمزور
27:05ہو سکتا ہے
27:06لیکن
27:07آپ
27:07صلی اللہ
27:08علیہ وسلم
27:08کی سنتوں
27:09کے متعلق
27:10جی
27:11وہ
27:11اس طرح
27:12کا
27:12اس کا
27:12رویہ
27:13نہیں
27:13ہو سکتا
27:13کہ وہ
27:14سنت
27:14کا انکار
27:15کر دے
27:15اپنے آپ
27:16کو کمزور
27:16سمجھے گا
27:17ہاں
27:18وہ یہ
27:18کہے گا
27:19کہ یہ
27:19پیارے آقا
27:20کی سنت
27:20تھی
27:21صرف پیارے آقا
27:22کی نہیں
27:22تمام
27:22انبیاء
27:23کی
27:23تمام
27:24انبیاء
27:24علیہ السلام
27:25کی سنت
27:26تھی
27:26بس کچھ
27:28میری
27:28کمزوری
27:29ہے
27:29ایمان
27:30کی
27:30کمزوری
27:30کہی ہے
27:31یا جس
27:31چیز
27:31کی
27:31کمزوری
27:32کہی ہے
27:32کہ میں
27:33عمل
27:33نہیں کرتا
27:34اللہ
27:34مجھے
27:34کیا
27:35کہتے ہیں
27:35معاف
27:35کر دے
27:36یقین
27:37مانی
27:38اگر ہم
27:38ہاتھ
27:38اٹھا
27:39کے
27:39یہ
27:39بھی
27:39دعا
27:39کریں
27:40کہ
27:40اے
27:40اللہ
27:40یہ
27:41میری
27:41کمزوری
27:42ہے
27:42اے
27:43اللہ
27:43میں
27:43چاہتا
27:44تو ہوں
27:44کہ اپنے
27:45پیارے
27:46حبیب کی
27:46سنت
27:46پہ
27:47عمل
27:47کرو
27:47یقین
27:48مانی
27:48ایک
27:48دو
27:48آسو
27:49اگر
27:49گر
27:49گئے
27:49ہو
27:50سکتا
27:50ہے
27:50اللہ
27:51معلوم
27:51نہیں
27:52کرے
27:52گا
27:53اللہ
27:53معلوم
27:54نہیں
27:54اسی طرح
28:06یہ کی
28:08زمانے
28:08میں
28:08جی
28:08رہے
28:09کیونکہ
28:10یہ
28:10سنت
28:11ہم نے
28:11بلکل
28:11کیا
28:12کر دی
28:12ہے
28:12دفن
28:13کر دی
28:13کیوں
28:16اگر
28:16یہ
28:16کوئی
28:17شلوار
28:18یا
28:18پاجامہ
28:19تخنوں
28:19سے
28:20اوپر
28:20کرے
28:20تو
28:21یہ
28:22کون
28:22یہ
28:22پرانے
28:23زمانے
28:23کا
28:23آدمی
28:23یہ
28:24یہ
28:24کہاں
28:24سے آگی
28:25ہے
28:25یہ
28:26کہاں
28:26سے
28:26آگی
28:26تو
28:29حضرت
28:30عثمان
28:30ابن
28:30افان
28:31کے
28:31بارے
28:31میں نے
28:32آپ
28:32بتایا
28:32تھا
28:32سلی
28:33حدیویہ
28:34کے
28:34موقع
28:34پہ
28:35حضرت
28:35عثمان
28:36عزی
28:36اللہ
28:36اوپر
28:39تھی
28:40اور
28:41زیادہ
28:41اوپر
28:42تھی
28:42ہم
28:42تو
28:42صرف
28:42ٹکنوں
28:43سے
28:43کچھ
28:43اوپر
28:43رکھتے
28:43نا
28:44تو
28:44وہ
28:44کچھ
28:44اور
28:45اوپر
28:45تھی
28:46تو
28:46آپ
28:47کو
28:47جو
28:47جانے
28:48والے
28:48تھے
28:48سرداروں
28:50کے
28:50پاس
28:50انہوں
28:50نے
28:50کہا
28:51انہوں
28:52نے
28:52کہا
28:52اس کو
28:55نیچے
28:56کر
28:56لو
28:56یہ
28:57سردار
28:58کیا
28:58کہیں گے
28:59اس کو
28:59بہت برا
29:00سمانی
29:00تھے
29:00سردار
29:01حضرت
29:03عثمان
29:03قربان
29:04جائیے
29:04نبی کے
29:05ساتھی
29:06دیکھیں
29:06نبی کے
29:07شاگرد
29:07کیسے
29:08تھے
29:08آج
29:09ہمیں
29:09کہتے ہیں
29:09اوہ
29:09تم
29:10اللہ
29:10جگہ
29:11جا رہے
29:11ہو
29:11کہیں
29:12ایسا
29:12نہ
29:12کہ آپ
29:12کو
29:13یہ
29:13کہہ دیا
29:13جائے
29:13ہم تو
29:16اپنا
29:16سارا
29:16حلیہ
29:17بدل دیں گے
29:17بعد لوگ
29:18تو
29:18ٹوپی
29:18پہنے
29:19والے
29:19نا
29:19ٹوپی
29:19کو
29:20تار
29:20کے
29:20اندر
29:20جاتے
29:21تاکہ
29:21وہ
29:21کہیں
29:22کہ
29:22کہیں
29:22سے
29:22کچھ
29:23وہ
29:23تو
29:23نہیں
29:23لگ
29:23رہا
29:24تو
29:25حضرت
29:25عثمان
29:25رضی اللہ
29:26نے
29:26ان سے
29:26صرف
29:27اتنا
29:27ہی
29:27کہا
29:28کہ
29:28ہا
29:28ہمارے
29:31ساتھی
29:32ان کا
29:32ازار
29:33یہاں
29:33تک
29:33ہے
29:34بس
29:34صرف
29:36اخیر میں
29:37ایک جملہ
29:37کہہ کے
29:38ختم کرتا ہوں
29:39ایک جگہ
29:39کھانا
29:40لگا ہوا تھا
29:40جی کھانا
29:41لگا ہوا تھا
29:42ایک لکمہ
29:42ایک صحابی
29:43سے
29:43نیچے گیرا
29:44انہوں نے
29:45وہی نیچے سے
29:46لکمہ اٹھایا
29:47صاف کیا
29:48اور کھانے لگے
29:49تو ایک دوسرا
29:50ساتھی
29:50ایسے آنکھوں سے
29:52دیکھ رہا تھا ہے
29:52کہ یہ لوگ
29:53کیا کہیں گے
29:54برا سمجھیں گے
29:55وہاں غیر مسلم
29:56بھی موجود تھے
29:57جیسے آج کے لگر
29:58کوئی سمنت کے
29:59مطابق
29:59کسی شاری حال میں
30:00کھانا کھانا
30:01شروع کر دے
30:01تو لوگ کہیں گے
30:03یاری یہ لوگ
30:03یہ کہاں سے آگئی
30:04کیسی مخلوق ہے
30:05ہم نے تو پہلے
30:06نہیں دیکھی تھی
30:07جی
30:08ہم برطنوں میں
30:09کھانا بچا کے جاتے ہیں
30:11گلاسے تھوڑا سا
30:12بچا کے جائیں گے
30:13سنت کے خلاف
30:14تو وہ اس کو
30:15صاف کر کے
30:16لکمہ صاف کر کے
30:17کھانے لگے
30:17تو ایک ساتھی
30:18نے اعتراض کیا
30:19یہ کہ
30:20تو حضرت نے
30:21بڑا عجیب جواب
30:22جو صحابی رسول نے
30:23اس نے کہا کہ
30:24اعترک سنت حبیبی
30:26لہا اولائل قمقا
30:28کیا ان بے وقوفوں کی وجہ سے
30:29میں نے اپنے پیارے حبیب کی
30:31سنت کو چھوڑ دوں
30:32ایسا
30:32آج ہمیں یہ چاہیے
30:35دیکھئے جو کچھ ہو رہا ہے
30:37ہم بھی سمجھتے ہیں
30:38کہ ہمارے والے
30:39مجبور ہیں
30:40آپ اشارہ سمجھ جائیں
30:42کہ ہمارے والے مجبور ہیں
30:44کہ ان کے اوپر بھی
30:45دباؤ ہوتا ہے
30:46اور اس دباؤ سے
30:48نہ نیچے والوں کو
30:49کابو کر سکتے ہیں
30:49اوپر والوں کو
30:50بھائی صرف
30:51اگر ہم یہ عادت بنا لے
30:53کہ نہیں
30:53ہم نے صرف کس کو راضی رکھنا ہے
30:55اللہ اس کے رسول کو
30:57تو انشاءاللہ
30:58ہمارا یہ ملک ترقی بھی کرے گا
30:59اور یہ پریشانی ختم ہو جائیں گی
31:01اور روز روز کے یہ مسائل بھی ختم ہو جائیں گے
31:04جس بنیاد پہ یہ ملک بنا ہے
31:06اسی بنیاد پہ ہم چلنے لگ جائیں
31:07انشاءاللہ
31:08وقت ہی تو پریشانی ہوگی
31:10لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ
31:12میں پوری دنیا میں
31:13اس کو قروب کرے گا
31:13دعا فرمائے اللہ حب العالمین
31:15اس موقع اور اس غنیمت کو
31:17جو وقت بلا ہے
31:18اللہ تعالیٰ اس کے قدر کرلے کی
31:19توفیق نصیب فرمائے
31:21وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَابُ الْمُبِينَ
Comments

Recommended