00:00Inna Allah wa malayikatahu wa ahala assamawati wal arz
00:05Hatta annamlati fi juhriha
00:08wa hatta alhuti
00:10na yusallun ala muallimin nasil khayr
00:14Allah ke rasul sallallahu alayhi wa sallam
00:18نے inşaat فرمایا
00:19Allah تعالی رحمت nazil فرماتا ہے
00:22اور اس کے فرشتے
00:25اور آسمان و زمین میں
00:28رہنے والی ساری مخلوقات
00:30یہاں تک کے چونٹیاں
00:33اپنے سراخوں میں
00:34اور مچھلیاں بھی
00:36یعنی پانی میں رہنے والی
00:39مچھلیاں بھی
00:41اس بندے کے لیے دعا خیر کرتی ہے
00:45جو لوگوں کو بھلائی کی
00:47اور دین کی تعلیم دیتا ہے
00:50امام دارمی رحمہ اللہ نے
00:53ایک اور روایت نقل کی
00:56عدد اللہ اجنے عمر بالعاص رضی اللہ عنہ
00:59سے وہ روایت منقول ہے
01:01کہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:05من ربی مجلسین فی مسجدی ہی
01:09اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:12کا گزر دو مجلسوں پر ہوا
01:15جو آپ کی مسجد میں قائم تھی
01:18یعنی مسجد ابی میں
01:19دو حلقے لگے ہوئے تھے
01:22دو مجلسیں وہاں پر تھیں
01:25آپ دونوں مجلسوں کے پاس سے گزرے
01:29فقالکیلاہوما على خیر
01:32اور آپ نے فرمایا کہ دونوں مجلسیں خیر کی
01:36اور نیکی کی ہیں
01:38اور فرمایا کہ
01:42وَأَحَدُهُمَا أَفْضَلُ مِن صَاحِبِهِ
01:45اور مجلسیں تو دو تھی فرمایا
01:52ان میں سے ایک دوسری سے
01:54وہ افضل ہے
01:57اَمَّا هَا أُولَٰئِ فَيَدْعُونَ اللَّهَ
02:00وَجَرْغَبُونَ إِلَيْهِ
02:03فَإِن شَاءَ عَطَاهُمْ وَإِن شَاءَ مَنَعَهُمْ
02:06یہ لوگ اللہ تعالی سے دعا اور مناجات پر مشغول ہیں
02:11یعنی آپ نے ایک مجلس کی طرح بھی شانہ کر کے کہا
02:14کہ یہ لوگ دعا اور مناجات پر مشغول ہیں
02:18اللہ تعالی چاہے تو عطا فرما دے
02:21اور چاہے تو عطا نہ فرمائے
02:23کیونکہ اللہ کیا ہے مالک اور مختار ہے
02:26اس کی مرضی چاہے تو دے دے
02:29اور چاہے تو نہ دے
02:30اور دوسری مجلس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:35وَأَمَّا هَا أُولَٰئِ فَيَتَعَلَّمُونَ الْفِقْحَ عَذِ الْعِلْبِ
02:41وَيُعَلِّمُونَ الْجَاهِلِ
02:43یہ لوگ علم دین حاصل کرنے میں
02:46اور نہ جاننے والوں کو سکھانے میں لگے ہوئے ہیں
02:51فَهُمْ اَفْضَلُوا
02:53اور یہ افضل ہیں
02:55یعنی ان کا درجہ بالاتر ہے
02:58وَإِنَّمَا بُعِفْقُ مُعَلِّمَا
03:01اور میں تو معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں
03:04ثُمَّ جَلَسَ فِيْهِمْ
03:06پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:08اسی حلقے میں جو علم کا حلقہ تھا
03:11اس میں آپ بیٹھ گئے ہیں
03:13تو اس سے یہ معلوم ہوا
03:15کہ علم
03:16علوم نبوت کا حصول
03:20اور علم دین کے حلقوں میں بیٹھنا
03:24دین سیکھنا اور دین سکھانا
03:27یہ افضل ترین کام
03:30ظاہر ہے
03:31کہ دین جو زندہ ہوگا
03:34وہ دینی علم سے ہی حاصل ہوگا
03:39اگر پہلے سے علم ہوگا
03:41تو آدمی اس پر عمل کرے گا
03:44زندگی کے بہت سے شعبیں ہیں
03:46تجارت ہے
03:47کاروبار ہیں
03:50اخلاقیات ہیں
03:52گھر کی زندگی ہے
03:54باہر کی زندگی ہے
03:56عبادات ہیں
03:58تو یہ تمام تک جو زندگی کے
04:01اور یہ جتنے شعبیں ہیں
04:04ان سب شعبوں کے متعلق علم حاصل کرنا ضروری ہے
04:08جب آدمی صحیح طرح علم حاصل کرے گا
04:11تو ان پر صحیح طریقے سے عمل بھی کرے گا
04:13نوافرن اللہ رب العالمین
04:15ہمیں علم کا ذوق اور شوق نصیب فرمائے
04:18سلام علمی