Skip to playerSkip to main content
Rasm e Wafa Episode 09 | Hina Chaudhary | Arslan Khan | Umer Aalam | 9th August 2025 | ARY Digital

It’s a story about love, friendship, and the pain of broken promises. Three close friends find their lives changed after one unexpected incident.
Can love survive when everything falls apart?

Cast:
Hina Chaudhary,
Naima Khan,
Arslan Khan,
Umer Aalam,
Laila Wasti,
Omair Rana,
Wajeha Khan,
Aisha Afridi,
Mahnoor Parvaiz,
Seemi Pasha,
Waseem Abbas,
Ali Josh & others,

Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Parmesh Adiwal

Timing: "Rasm e Wafa" Daily at 7:00 PM only on ARY Digtial.

#rasmewafa #hinachaudhary #arslankhan #umeraalam #lailawasti #omairrana #aishaafridi #mahnoorparvaiz #seemipasha #alijosh

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک ٹو ٹوپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل رسمیں وفا
00:05جہاں پر ارمس ہنڈر پرسنٹ
00:07ٹھیک کہہ رہی ہے کہ
00:08سب آہستہ ہی آہستہ اپنی زندگیوں میں
00:11مگن ہو جائیں گے مومون کر جائیں گے
00:13لیکن وہ ہیں کہ وہ لوگ
00:16فواد کی یادوں سے باہر نہیں
00:17نکل پائیں گے ظاہری سی بات ہے
00:19فیملی ہے اور فیملی
00:21تو ہمیشہ ہی سفر کرتی ہے
00:24ایسے میں دوسرے لوگ
00:25جیسے تیسے کر کے اپنی زندگیوں میں
00:27مگن ہو ہی جاتے ہیں اور نور کی
00:29یہ بات یہاں پر ہنڈر پرسنٹ
00:32سچ ہے دوسری طرف
00:33اسامہ نے جو نور کے لیے
00:35شادی کی رضا مندی ظاہر کی تو
00:37ایسے میں نہ صرف اسامہ کے گھر میں
00:39بلکہ اس بات کے بعد تو
00:41اب زارہ کے گھر میں بھی کہرام
00:43مچ چکا ہے تاہر زارہ
00:45سے بات نہیں کرنا چاہتا اسے
00:47وان کرتا ہے کہ اگر
00:49اس کی بہن کی ہشیاں جو کہ اسامہ سے
00:51جڑی ہیں اگر وہ مکمل نہیں ہوئی
00:54تو تم بھی اپنے رشتے کے بارے میں
00:56سوچ لینا یعنی کہ یہ تو
00:57سیدھا سیدھا وٹہ سٹھا بن گیا
00:59تب ہی تو زارہ یہ رشتہ نہیں
01:01کروانا چاہتی تھی لیکن ہے
01:03اب اسامہ کی وجہ سے ساری عمر
01:06زارہ کو برداشت کرنا پڑے گا
01:08انشبہ ابھی اسامہ کے فیصلے کے بعد
01:10کافی ڈسارٹ ہو چکی ہے
01:12تب ہی تو وہ منگنی کی رنگ
01:13اتار دیتی ہے آنسو وہانے لگی
01:15تو ماں بیٹی کو سمجھاتی ہے
01:18کہ وہ دنیا میں کوئی آخری مرد تو نہیں
01:20جو نہ ملے تو تم رو رو کر
01:21اپنا برا حال کر لو کی وہ تمہیں
01:23ڈیزارو بھی نہیں کرتا تھا
01:25تو ایسے میں علش پا کہنے لگی
01:26مجھے اس بات کا حفصوص نہیں
01:29کہ اس نے مجھے چھوڑ دیا
01:30مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ اگر چھوڑنا ہی تھا
01:33تو پہلے مجھے اپنے نام کے ساتھ بانتا ہی کیوں
01:35کم از کم پہلے ہی
01:37مجھے امید نہ دلوائی ہوتی
01:39تو آج میں اتنا ٹوٹ کر نہ بکھرتی
01:41میری اتنی انسٹ تو نہ ہوتی
01:43زارہ ماں کو پریشرائز کرتی ہے
01:45اور ماں اسامہ کو
01:47کہ تم اپنی بہن کی حوشی کے لیے
01:49تو کر سکتے ہو نا
01:50بھائی تو بہنوں کا مان ہوا کرتے ہیں
01:53ان کے لیے جان بھی دے دیتے ہیں
01:54اور تم زارہ کی وجہ سے
01:56رشپا سے شادی نہیں کر سکتے
01:58تو اسامہ کہنے لگا
01:59میں بھی سب کچھ کر سکتا ہوں
02:01لیکن آپ لوگوں کا یہ فیستہ
02:03نہیں مان سکتا
02:04کیونکہ میں اپنے کیے پر
02:05بہت شرمندہ ہوں
02:07اور اپنی شرمندگی کو دور کرنے کے لیے
02:09نور کا ہاتھ تھامنا بہت ضروری ہے
02:12وہ نور کے پاس بھی جاتا ہے
02:14اپنے رشتے کی اپیل لے کر
02:16تو نور ایسے میں
02:17اپنی دوستی کا رشتہ بھی
02:19ختم کرنے کا اعلان کرتی ہے
02:21لیکن اسامہ بزد ہے
02:23کہ شادی تو تم سے کروں گا
02:25برنہ ساری عمر جی نہیں پاؤں گا
02:27اپنے ضمیر کے بوجھ تلے ہمیشہ ہی رہوں گا
02:30تو ایسے میں نور زور دار
02:32تھپردے مارتی ہے
02:33یعنی کہ
02:33اپنے ضمیر کی تسکین کے لیے
02:36تم مجھے بلی کا بکرا بنانا چاہتے ہو
02:39لوگوں سے میں باتیں سنوں
02:40کہ میں منہوس ہو
02:41اور تم نے ترس کھا کر
02:42مجھے اپنایا
02:43تو ایسے میں اسامہ کہنے لگا
02:45ترس کھا کر نہیں اپنا رہا
02:47ہم دردی نہیں جتا رہا
02:50بلکہ دوستی نبھا رہا ہوں
02:51کیونکہ دوست ہی
02:53ہر وقت آپ کے ساتھ رہتے ہیں
02:55مشکل میں کام آتے ہیں
02:56اگر میں تمہارے کام نہیں آؤں گا
02:58تو بھلا کون آئے گا
02:59لوگوں کو تو باتیں کرنے کا موقع ملے گا نا
03:01ایسے میں نور اسامہ کی باتوں کو
03:04کچھ کچھ تو ضرور سمجھ رہی ہے
03:06اسامہ تو ماں کے بھی قدموں میں بیٹھ چاہتا ہے
03:10اس رشتے کے لیے
03:11لیکن ماں
03:12ماں کسی صورت
03:13اپنی بیٹی کا گھر برباد کر کے
03:15نور کا گھر آباد نہیں کرنا چاہتی
03:21وہ تو اپنی نند کو خوب ساری باتیں سناتی ہے
03:25بڑی ہی بیستی کرتی ہے
03:26تو تب جا کر
03:27نور کی ماں ڈسارٹ ہو جاتی ہے
03:30کہ بیٹی کا رشتہ تیسری بار ہوتے ہوتے رہ گیا
03:33یہی چیز
03:34نور کی ماں کو ہسپیٹل تک پہنچا دیتی ہے
03:37ان کی طبیعت کافی حراب ہو جاتی ہے
03:39تو اس وقت نور
03:41جلدی میں اسامہ کو ہی بلاتی ہے
03:43اسامہ اور نور دونوں ہی
03:45نور کی ماں کو لے کر ہسپیٹل چاہتے ہیں
03:48جیسے ہی ماں ڈسچارٹ ہو کر آئی
03:50تو ایک بوجھ دل پر ہے
03:51کہ اس کی بیٹی کا کیا ہوگا
03:54ایسے میں اب اسامہ کا والد پی آتا ہے
03:56جو کہ اپنی بہن کو تسلی دیتا ہے
03:58کہ اسامہ کے رشتے سے
04:00اسامہ کے فیصلے سے
04:02وہ بہت حوش ہے
04:03مطمئن ہے
04:04اور دیکھئے گاپا
04:05نور میرے گھر میں ہمیشہ خوش رہے گی
04:08ایسے میں مامو نے بھی تسلی دی
04:11تو نور کو بھی لگا کہ یہ رشتہ کچھ بہتر ہے
04:14کیا پتہ اس کی ماں کی طبیعت
04:16اس کے رشتے کے بعد ٹھیک ہو جائے
04:19اس لیے تو وہ ہاں کرنے کا فیصلہ کرتی ہے
04:21اور اس کی یہ ہاں آگے چل کر
04:23اس کی زندگی اچھے معنیوں میں بدل دے گی
04:26نو ڈاؤٹ کہ زارہ کی زندگی
04:28اس کے بعد کافی حراب ہونے والی ہے
04:30تو فرنڈس اسامہ اور نور کی شادی کے بعد
04:33کافی زبردست ٹویسٹ اینڈ ٹنس آنے والے ہیں
04:36اس رامے میں جو کہ اس رامے کو
04:37اور بھی انٹرسٹنگ بنا دیں گے
04:39مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کر کے
04:42ساتھی بیل نوٹیفکیشن ضرور پیس کر لیجئے
04:44تاکہ آنے والی ہر ویڈیو
04:46بہت آسانی سے دیکھ سکے
04:47ان دعاوں میں یاد رکھئے گا
04:48اپنا بہت سارا ہیار رکھئے گا
04:50نئی ویڈیو تک کے لیے
04:51اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended