00:12بیعہ اب تو فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ توڑ سم کے کسی بھی دباؤ میں نہیں آئے گی
00:17اسی لئے وہ سرمت کو بلائے گی اور اس سے اکیلے میں کچھ بات کرنا چاہے گی
00:22سرمت جیسے ہی آئے گا تو بیعہ اس سے یہی کہے گی کہ کیا وہ اس سے شادی کرنا چاہتا
00:27ہے
00:27اور جیسے ہی سرمت ہاں بولے گا بیعہ اسے یہی کہے گی کہ وہ اسے لے کر شہر چلا جائے
00:34دوسری طرف شیر دل نے جس طرح سے توڑ سم کو بیزت کر کے گھر سے نکالا ہے
00:40اس کے بعد توڑ سم زخمی ناک بنا ہوا ہے
00:43اس کا مامو اس کے غصے کو دیکھ کر بولے گا کہ اسے اپنا غصہ صحیح جگہ پر نکالنا چاہیے
00:49یہاں پر اپنا غصہ گھر میں بیٹھ کر نہیں نکالنا چاہیے
00:53توڑ سم اور اس کا مامو مل کر شیر دل پر حملہ کریں گے
00:58اور اس حملے میں شیر دل بہت زیادہ زخمی ہو جائے گا
01:02اور اس دنیا میں نہیں رہے گا
01:16موسیقی
Comments