00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل رنگ دے
00:05جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07یعنی کی لاسٹ اپیسوڈ میں ہم دیکھیں گے
00:09کہ زیب اور آہد دعا
00:11اور آزر کی نکاح سے پہلے
00:13وہاں پر پہنچ جاتے ہیں
00:14اور زیب جاتے ہی کہتی ہے
00:16کہ آپ یہ نکاح نہیں کر سکتے
00:18جب سب نے پوچھا کہ کیوں
00:20تو آزر تو چپ رہتا ہے
00:22مگر زیب بول دیتی ہے
00:24کہ میں اس کی خاندانی بیوی ہوں
00:26اور میں اسے اس بات کی اجازت نہیں دیتی
00:29کہ یہ کوئی اور نکاح کریں
00:31دعا تو حیران رہ جاتی ہے
00:33کہ اگر آزر پہلے سے شادی شدہ تھا
00:35تو وہ مجھ سے شادی کیوں کر رہا تھا
00:38اور ہیر توکیر سے کہتی ہے
00:40کہ ابو کیا آپ جانتے تھے
00:42کہ یہ شادی شدہ ہے
00:43جس پر آہد بول پڑتا ہے
00:45کہ توکیر تمہارا باپ نہیں
00:47یہ بات میں نے تمہیں کتنی بار بتائی ہے
00:49یہ تو وہ انسان ہے
00:51جو تم سب کو کھا جائے
00:52اور یہ ہر بات جانتے بوچھتے جان
00:55بوچھ کر تمہاری اور آزر کی شادی کروا رہا تھا
00:58صرف اور صرف پیسوں کے لالچ میں
01:00ہیر آہد زیبو نسا سے کہتا ہے
01:03کہ یہ شادی تو آج ہو کر رہے گی
01:05میں دیکھتا ہوں کہ یہ شادی ہونے سے کون رکھتا ہے
01:08آپ گھر چلو گھر آ کر آپ سے بات کروں گا
01:11جس پر زیبو نسا کہتی ہے
01:13کہ میں نے کہہ دیا کہ یہ شادی نہیں ہو سکتی
01:16تو نہیں ہو سکتی
01:17ہر اسی دوران ندرت میڈم بھی کھڑی ہو جاتی ہے
01:20اور ایک زوردار تھپر سب کے سامنے
01:23توکیر کے مو پردے مارتی ہے
01:25اور کہتی ہے کہ امہ نے تم سے کتنی محبت کی
01:28اور تم نے تم نے میری امہ کو ہی مروا دیا
01:31دعا تو حیران اور پریشان
01:34اپنی ماں کو دیکھتی رہتی ہے
01:35کہ آخر ماں کر کیا رہی ہے
01:38کیونکہ ندرت نے دعا کو تو کچھ بھی نہیں بتایا
01:41کہ توکیر کیسا انسان ہے
01:42توکیر تو بہت ہی برا انسان ہے
01:45وہ تو پکڑ ہی لیتا ہے ندرت کو
01:46اور جان سے مارنے کی کوشش کرتا ہے
01:49اور کہتا ہے
01:50کہ اگر یہ نکاح نہیں ہوگا
01:52تو ندرت جی کو ابھی مار دوں گا
01:54آذر صاحب آپ بیٹھے اور نکاح کرواتے ہیں
01:57آذر تو ویسے بھی آج کسی قیمت پر نہیں چاہتا
02:01کہ یہ نکاح رک جائے
02:02اسی لئے دعا کے پاس آ کر بیٹھ جاتا ہے
02:04اور مولبی صاحب سے کہتا ہے
02:06کہ نکاح شروع کریں
02:07زیبو نیسا نے کہا
02:09کہ جب میں نے کہا کہ یہ نکاح نہیں ہوگا
02:11تو یہ نکاح نہیں ہوگا
02:13مگر کون روک سکتا ہے
02:15زیبو نیسا کے کہنے پہ تو یہ نکاح رکنے والا نہیں
02:18مگر پولیس تو آ کر روک سکتی ہے نا
02:21جس کو کہ زیبو نیسا ساتھ لے کر آئی تھی
02:23توکیر اور آذر تو پولیس ٹیشن پہنچ جاتے ہیں
02:26توکیر سے ملنے جب دعا اور ندرت آتی ہیں
02:29تو توکیر تو رو رو کر معافی مانگتا ہے
02:32کہ مجھے معاف کر دے
02:33ہم ایک بہت اچھی زندگی گزارنا شروع کریں گے
02:36تم تو میری بیٹی ہونا دعا جس پر دعا نے کہا
02:39کہ آپ کو میں نے باپ کا درجہ دیا
02:41آپ کو میں نے اپنا باپ ہی سمجھا
02:44اور اپنی ماں کو آپ کے حوالے سومت دیا
02:47آپ نے میری ماں کے ساتھ
02:48میری دادوں کے ساتھ کیا کیا
02:50اور میرے ساتھ
02:51اب میرے ساتھ کیا کرنے جا رہے تھے
02:53اگر اینڈ ٹائم پر آہد نہ آتا
02:56تو پتہ نہیں کیا ہو چکا ہوتا
02:58آپ کو تو میں کبھی معاف نہیں کروں گی
03:00ہر ندرت بھی توکیر کو باتیں سنا کر آ جاتی ہے
03:03دوسری طرف ہم ان سب میں فریال کو کیسے بھول گئے
03:07وہ تو آپے سے ہی باہر ہو جاتی ہے
03:09مگر اب تلہ کو ایمن اس بات کا احساس دلوا دیتی ہے
03:12کہ آہد کی اپنی زندگی ہے
03:15وہ جس سے چاہے شادی کرے
03:17ہم اس کو روک نہیں سکتے
03:18نہ ہی باؤنڈ کر سکتے ہیں
03:20شاید تلہ کو تو اس بات کی سمجھ آ جائے
03:22مگر فریال کو نہیں
03:24اینڈنگ تو ہمیں ہیپی ہی نظر آ رہی ہے
03:26جس میں آہد اور دعا فائنلی ایک ساتھ ہی نظر آئیں گے
03:30آپ کو ڈراما اور اس کی لاسٹ اپیسوٹ کیسی لگی
03:33کمیٹس میں ضرور بتائیں گے
03:34چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے
03:36کہ مجھے اور میری فیملی کا اپنی دعا میں یاد رکھیں
03:37نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:38سبسکران
Comments