00:00ایسا نہیں لگتا کہ ان کی شادی کسی مجبوری میں ہوتی
00:02فواد بھائی کا نام مت لیا کریں
00:03آپ کے موسم کا نام اچھا نہیں لگتا
00:05توٹوے ہوئے خوابوں کی کرچیوں کو جمع کر کے صرف لہو لہان ہوگی
00:09اور کچھ نہیں
00:10جن لوگوں کا نام ہمارے دل و دماغ پچھایا ہوتا ہے نا
00:13فاکسر ایسے ہم کاغذ پچھاپ دیتے ہیں
00:15تو ٹھیک کہہ رہی ہو تمہارا
00:16چھے فواد کا نام نہیں لینا چاہیے
00:17کیونکہ میں تو اب اسامہ کی بیوی ہوں نا
00:30ایک طرف تو ارم کی شادی ہو رہی ہے
00:33لیکن اس کے دل میں دوسری طرف نور اور اسامہ ہی آئے ہوئے ہیں
00:36وہ اپنی طرف سے اسی کوشش میں ہے
00:38کہ کسی طرح وہ نور اور اسامہ کو ایک دوسرے سے علق کر سکے
00:41نور بھی اب ارم کے امام ارادے سمجھ چکی ہے
00:44ارم اس پر ٹانٹ مارے گی
00:46کہ اسے تو فواد کو بھولنا بھی نہیں چاہیے
00:48بلکہ وہ تو فواد کو بھلا کر اسامہ کے ساتھ کافی زیادہ خوش ہے
00:52جس پر اب نور بھی بولے گی
00:53کہ فواد تو اس دنیا میں ہی نہیں رہا
00:55تو وہ اس کے پیچھے غم کیوں منائے
00:57وہاں پر زارہ بھی اسامہ اور نور کو ایک ساتھ دیکھ کر خوش نہیں ہے
01:01وہ بھی اسی فکر میں ہے
01:02کہ نور ایک دم سے فواد کو بھلا کر اسامہ کے ساتھ خوش کیسے ہے
Comments