00:00اوروار کہاں کرتے ہیں یہ میں جانتی ہوں
00:04پہ حیرانوں کہ ابھی تک اس لڑکی نے ہم دونوں میں سے کسی کا نام کیوں نہیں لیتا
00:08یہی بات تو بیچائن کرتے ہیں
00:10اسے کے پہلے وہ کچھ بولیں اس کی زبان کاٹنی ہوں گی
00:13تو شخص ہر قدم پر ہمارا مددگاہ ثابت ہوا ہے امی
00:17مجھے غلط وقت پر صحیح شخص سے محبت ہو گئی
00:20یہ سب قسمت کے قیل ہیں
00:21اس کے لئے مزید کوئی پریشانی نہیں کھڑی کرنا چاہتی
00:26اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب یہاں سے چلے جانا ہی بہتر ہوگا
00:30مہنور میوش کو دیکھنے کے بعد بھی اس کا نام کسی کے سامنے نہیں لے گی
00:35اپنی ماں کے سامنے اپنے دل کی بات بول دے گی
00:38کہ زین نے اب تک اس کی اتنی زیادہ مدد کی ہے
00:41وہ میوش کا نام لے کر زین کو پریشان نہیں کرنا چاہتی
00:46زین کو کسی مصیبت میں نہیں ڈالنا چاہتی
00:49دوسری طرف زین ہے جسے یہ سمجھ نہیں آرہا
00:52کہ آخر مہنور کو کس نے کڈنیپ کیا تھا
00:55اور مہنور اس کا نام کیوں نہیں بتا رہی
00:58جب وہ مہنور سے ملنے کے لئے آئے گا
01:00تو مہنور اسے یہی بتائے گی
01:03کہ اسے نہیں محلوم کہ وہ کون لوگ تھے
01:06کیسے دیکھتے تھے
01:07مہنور چاہتی ہے کہ زین اور میوش کا رشتہ بچا رہے
01:11لیکن زین کو تو اب مہنور سے محبت ہو چکی ہے
01:15اور اس بات کا اظہار وہ اپنے دوست کے سامنے تو کر ہی چکا ہے
01:19مہنور کے سامنے بھی جلد ہی کرنے والا ہے
01:22مہنور کو لگتا ہے
01:24کہ اب اسے یہاں سے چلے جانا چاہیے
01:26اگر ایسا نہ ہوا
01:27تو زین کو حقیقت معلوم ہو جائے گی
01:30جیسے ہی میوش کو یہ ساری صورتحال معلوم ہوگی
01:34وہ پریشان ہو جائے گی
01:36کہ آخر مہنور اس کا اور دانش کا نام کیوں نہیں لے رہی
01:40کیوں وہ انہیں بچا رہی ہے
01:42اس پر بھی میوش بس نہیں کرے گی
01:45اور چاہے گی کہ مہنور کا قصہ ہی ختم کر دیا جائے
01:49اس کی زبان ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائے
01:52اس کے لیے وہ قرائے کے گھنڈے لے گی
01:54لیکن یہاں پر بھی زین مہنور کو بچا لے گا
01:59مہنور اپنی زبان نہیں کھول رہی
02:01اور زین اب اس پر زور ڈال رہا ہے
02:04کہ وہ اس کا نام بتائے
02:05جس نے یہ سب کچھ کیا تھا
02:07ناصرین آپ کو کیا لگتا ہے
02:08کیا مہنور نام بتا پائے گی یا نہیں
02:11اپنی رائے سہ میں ضرور اگاہ کریں
Comments