Skip to playerSkip to main content
#Milkiyat #MohsinAbbasHaider #SaniyaShamshad

Milkiyat Episode 03 [Eng Sub] Mohsin Abbas Haider - Saniya Shamshad - Haroon Shahid - 9th May 2026 Har Pal Entertainment

#harpalentertainment #Milkiyat #MohsinAbbasHaider #SaniyaShamshad #HaroonShahid

Category

😹
Fun
Transcript
00:03جو کہ سوہا کو دھونڈنے کا پورا پورا ارادہ کر چکا ہے
00:06کیونکہ اس کے دل میں بہت زیادہ گلد ہے
00:08وہ بار بار یہی سوچ رہا ہے
00:10کہ وہ اس کے مدد کر سکتا تھا
00:12لیکن پھر بھی اس کی مدد نہیں کر
00:13پایا اور اس بار تو وہ صبح کو دھونڈتے دھونڈتے
00:16اس کے گھر پہنچ جائے گا
00:17اور جب زرکا اور زکیہ دیکھیں گے
00:19کہ کوئی لڑکا سوہا کو دھونڈتے
00:21ہمارے گھر علف پہنچا ہے
00:23تو زرکا کو یہاں پر موقع ملی
00:24جائے گا کہ وہ سوہا پر ترہ ترہ کی باتیں کرنے لگے گی
00:28اور سب کے سامنے دنڈورہ پیٹنے لگے گی
00:30کہ شاید اس نے جان بوجھ کر میرے بھائی کو قتل کروایا ہے اس کا
00:34نہ اسی لڑکے کے ساتھ چکر چل رہا ہے
00:37جو ہمارے گھر علف پہنچا ہے
00:38اور یہاں پر پاسیبل ہے
00:40کہ زکیہ بھی شاید زرکا کی باتوں پر یقین کرنی شروع ہو جائے
00:43اور زرکا تو اس گھر میں سوہا کا
00:45رہنا بھی مشکل بنا دے گی
00:47ہر وقت اسے باتیں سنانے لگے گی
00:49تو دوسری طرف زویار کو بہت زیادہ احساس ہوگا
00:52کہ میری وجہ سے سہا کو اتنا کچھ سہنا پڑا
00:54تو اسی وجہ سے زاویر کو سوہا
00:56پر بہت زیادہ ترس انی والا ہے
00:58اور سوچنے والا ہے
00:59کہ پہلے بھی وہ اس کی مدد نہیں کر پایا تھا
01:01اور اب میری وجہ سے
01:02اسے اس کے گھر میں زلیل کیا جا رہا ہے
01:05تو انہی چیزوں کو
01:06دیکھتے ہوئے زابیر کو سوہا پسند آنی لگے گی
01:09اور اسی طرح سے آپ کو
01:11ان دونوں کے اگے ڈرامے کی سٹوری دکھائی جائے گی
Comments

Recommended