00:01اس کے بعد اب مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں رہے
00:03جو آج کے بعد ہماری لائف نے تم میں انٹرفر کیا
00:07کیا وہ کس حد تک جائے گی
00:08میرے زبان کو لگاؤں دو
00:11میں بھی دیکھتی ہوں
00:13محترمہ مہربانی فرما کے تمیز سے بات کریں
00:16اب آپ کی مکار بیٹی نے اسے مجھ سے چھینگی ہے
00:18جتنا سہ چکیوں
00:20یہ آپ کا گھر نہیں ہے
00:21میں اب تب کو بتاؤں گی کہ
00:23چیپ اور لو کلاس لڑکی کے لیے آپ نے اپنی ماں کو چھوڑا ہے
00:28جو ہوتا ہے اسے ہونے تیچھے
00:31خبردار
00:32بی بی ہے میری
00:34سیرت اور زینیہ تو ایسا لگتا ہے
00:36کہ ایک دم سے ہی بوکھلا گئی ہوں گی
00:39اس لیے تو
00:39سیرت مہک کی ماں باپ کے گھر جائے گی
00:43اور ان سے یہ کہے گی
00:44آپ لوگوں کی مکار بیٹی نے
00:46میرے بیٹے کو مجھ سے چھین لیا ہے
00:48وہیں پری مہک کا باپ
00:49اسے خاموش کروا دے گا
00:51یہ کہہ کر کہ یہ آپ کا گھر نہیں ہے
00:54کہ جہاں پر آپ جو چاہے
00:55مرضی بولتی رہیں گی
00:57زیادہ بتمیزی کرنے کی ضرورت نہیں ہے
01:00اور آپ یہاں سے جا سکتی ہیں
01:01ادھر ہی دوسری طرف زینیہ
01:03جو کہ اپنا گھر تو اپنے ہاتھوں سے
01:04تباہ و برباد کر ہی چکی ہوتی ہے
01:06اب اپنے بھائی اور بھاوی کو ایک ساتھ خوش دیکھ کر
01:09وہ بلکل بھی خوش نہیں ہوتی
01:11جیلسی کا شکار ہو کر
01:13وہ جیسے ہی اس لڑکی کو مکار قرار دے گی
01:16اور اپنے بھائی سے کہے گی
01:17کہ ممہ کو آپ سے
01:19اس نے دور کر دیا ہے
01:20تب ہی زرار اسے شڈ اپ کال دے گا
01:23اور اسے کہے گا کہ خبردار
01:24اگر تم نے آئندہ ہماری لائف میں انٹریفیر کیا
01:27یا میری بیوی کے ساتھ
01:28کوئی بھی بتتمیزی کرنے کی کوشش کی
01:31تو میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
01:32ادھر ہی دوسری طرف آپ لوگ یہ دیکھیں گے
01:35کہ فریال کی ماں نے
01:36تو شہرام کے رشتے کو ٹھکرا دیا تھا
01:39لیکن وہی پری فریال نے
01:40آگے بڑھ کر وہ رشتہ قبول کر لیا
01:43اور وہ اپنی ماں کو بھی یہی بتائے گی
01:45کہ میں اپنی زندگی میں
01:46جتنے بھی دکھ دیکھ چکی ہوں
01:48اب مجھے کسی کی بھی کوئی پرواہ بھی نہیں ہے
01:51اور زینیا کا مقابلہ
01:52تو میں خود آگے آ کر کروں گی
01:54اور اب میں دیکھتی ہوں
01:55کہ وہ کس طرح سے میری لائف کو تباہ کرتی ہے
Comments