00:00جب میں نے فون کیا تو دنوں ائرپورٹ پہ تھے اور دبائی جا رہے تھے
00:03اگر اس نے نہیں زندگی شروع کر دی ہے
00:06یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
00:08تو تم بھی آکے پڑھ جاؤ
00:10میں ایسا حقیقت کو نہیں مانتی
00:13یہی حقیقت ہے
00:14کہ زینیا کی زندگی صرف شہرام سے ہے
00:18میں صرف اتنا جانتی ہوں
00:20ایک دن میں اتنی محبت
00:22ان کو اس حالت میں چھوڑ کر
00:25کیسے کچھ کہوں
00:27اتنی محبت کبھی نہیں کی
00:28یہ بتاؤ کہ تمہاری زرار سے بات ہوئی
00:32زینیا باپی نے تو
00:34کیا
00:34آنٹی زرار سے تو نہیں لیکن میری محبت سے ضرور بات ہوئی تھی
00:37زینیا کی ابھی تک تو
00:39اکل ٹھکانے نہیں آئی لیکن دوستو
00:40آنے والے اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
00:42کہ زینیا فریال اور شہرام سے
00:44اور فریال کی ماں سے جا کے
00:46ہاتھ جوڑ کے معافی مانگے گی کہ مجھے معاف کر دیں
00:49اور وہ دانش کے شاد سادھی کر کے
00:51آگے بڑھ جائے گی لائف میں
00:52ابھی تو اس کے سر پہ شہرام کی محبت کا
00:55بھوت سوار ہے لیکن یہ بھوت جلدی
00:57اتر جائے گا اور وہ اپنی لائف میں
00:59آگے بڑھنے کی کوشش کرے گی لیکن
01:00سیرت کو ابھی اس کا انجام ملنا باقی ہے
01:03سیرت کے ساتھ کیونکہ
01:05اس نے جتنے بھی ظلم کی ہیں
01:06تو وہ بھی مقافات عمل کی چکر میں
01:09اس نے آنا ہی آنا ہے اور اس کے ساتھ
01:11ہونا ہے ادھر شہرام اور فریال
01:13میں آہستہ آہستہ محبت ہونا شروع
01:15ہو چکی ہے اور یہ لوگ اپنی زندگی
01:22جتنی بھی طویعت خراب تھی
01:24وہ ٹھیک کرنے میں فریال کا بہت بڑا
01:26رول ہے سیرت جب محق کی دوست کو
01:28کال کرے گی اور اس سے پوچھے گی کہ
01:29زرار کا پتہ لگا تو کسی طرح نہ کسی طرح
01:32تو وہ اسے صاف کہے گی کہ میری
01:34زرار سے تو نہیں محق سے بات ہوئی اور
01:36محق اور وہ لوگ ارپورٹ جا رہے تھے
01:38ویسے کیا دوستو آپ لوگوں نے نوٹ
01:40کیا ہوگا کہ محق کا زرار سے
01:42یہ بات چھپانا ہے ان اس وقت جس وقت
01:44اس کے بہن کا حادثہ ہوا تھا
01:46کار میں یہ چھپانا کیا
01:48صحیح تھا یا نہیں اس کا کمنٹ میں
01:50اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا
Comments