Skip to playerSkip to main content
  • 14 minutes ago
#hadd #minsamalik #nabeelzuberi

Hadd | Episode 52 [Eng Sub] -14th May 2026 | Nabeel Zuberi | Minsa Malik | Arsalan Asad | Har Pal Entertainment

Hello I am a Voice over Artist, I'll give you Pakistani Drama Reviews and Exclusive discussion about dramas, if you want to follow me then Subscribe to my YouTube channel Reviews with Uzma and Stay updated.

Copyright Disclaimer:

The Use Of This Title and pictures Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are

1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively influenced The Original Content

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, remittance is made for "reasonable use" for purposes like analysis, remark, news revealing, educating, grant, and exploration. Reasonable use is a utilization allowed by copyright resolution that may some way or another be encroaching. Non-benefit, instructive or individual use influences the situation for reasonable use.

#hadd #minsamalik #nabeelzuberi
@HUMTV ​

Category

😹
Fun
Transcript
00:00فریالا ایم سوری
00:01کس بات کے لیے
00:03میں وہ
00:03میں آپ جا
00:04نہ خدمت کرنے والا کبھی دھپتا ہے
00:06محبت کا یہ روپ میں نے پہلی بار دیکھا ہے
00:08کیا
00:09اس کی ریزن جان سکتا ہوں میں
00:11کیا ماما نے آپ کو نہیں بتایا
00:13مجھے یقین نہیں ہو رہا
00:14میری بیماری کو کتنا وقت ہو گیا
00:16تمہاری خدمت میں ایک بھی دن کمی نہیں آئے
00:18شادی سے پہلے
00:20زینیا کے نام پہ گھر ہو جائے گا
00:22بہت شکریہ بٹا
00:23خدمت جب محبت سکھی جائے تو
00:25نہ تو اس میں کوئی کم ہی آتی ہے
00:28جس میں
00:29انسان صرف دے رہا ہے
00:32کچھ مانگ نہیں رہا
00:34میں جانتی ہوں کہ آپ اپنے وعدے کے
00:37بہت سچے ہیں
00:38جیسے ورٹلس انسان سے بات بھی نہیں کرنا چاہتے ہیں
00:41اسی لیے چلی جائے ہاں سے
00:43بتایا تو ہے بڑ
00:45لیکن آپ سچ پوچھیں تو
00:48بہت
00:49بہت ریلاکس فیل کہہ رہے ہوں
00:51شہرام نے زینیا کو معاف کیا کیا ہے
00:53اسے امید ہو چلی ہے
00:54کہ اب وہ ایک دفعہ پھر سے
00:56شہرام کی زندگی میں واپس آ جائے گی
00:59فریال کو کیک آؤٹ کرے گی
01:00اور پہلے کی طرح سب کچھ نورمل ہو جائے گا
01:03اس نے سیرت کو ہاں بول دی ہے
01:06سیرت تو یہ سوچ کر خوش ہو چکی ہے
01:09کہ شہرام کی شادی کے بعد
01:11زینیا اپنا گھر بسانے پر رضا مند ہو چکی ہے
01:14مگر زینیا کے دل و دماغ میں کیا ہے
01:17یہ بات وہ نہیں جان پائے گی
01:20زینیا کا شیطانی دماغ
01:21تانے پانے بن رہا ہے
01:23کہ کس طرح سے دانش کو استعمال کرنا ہے
01:26اس سے دوسری شادی کرنے
01:28اس سے ڈیورس لینے
01:29اور ڈیورس لینے کے بعد
01:30ایک دفعہ پھر سے شہرام کی زندگی میں واپس آنا ہے
01:34اور اس کے لیے دانش جیسے شخص کو بھی
01:37وہ قبول کرنے پر تیار ہو چکی ہے
01:40دانش کو اس کے نام گھر بھی کر دے گا
01:43لیکن اسے نہ تو دولت کی پروائے
01:45نہ کسی اور کی
01:46اسے بس یہی فکر ہے
01:48کہ کسی طرح شہرام اور فریال کو
01:51الگ کر کے شہرام کی زندگی میں
01:53وہ واپس آ جائے
01:54مگر شہرام ایسا کرنے والا
01:56ہرگز نہیں ہے
01:57جس طرح سے فریال نے اس کی دن رات خدمت کی ہے
02:01وہ فریال کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا
02:04دوسری طرح فریال
02:06کو اس کا منگیتر ملے گا
02:08اور اسے معافی کی ترخواست کرے گا
02:12فریال اسے معاف تو کر چکی ہے
02:14مگر اب اس کی شکل دیکھنا نہیں چاہتی
02:16یہ ایسا شخص ہے جس نے اسے جیتے جی
02:19زندہ زمین میں کار دیا
02:21اس کی وجہ سے
02:23آج وہ خود سے نظریں نہیں ملا پائی
02:26اگر اس دن اس نے
02:28بھری بھارات کے سامنے
02:30اس طرح انکار نہ کیا ہوتا
02:31تو آج اسے یہ دن نہ لکھا
02:33گ繼續
Comments

Recommended