00:00مرزی سے کسی کے ساتھ چلی گئی ہوگی
00:04مجھے نہیں لگتا کہ وہ اخواہ ہوئی ہے
00:06اس کی آنکھوں میں حیاء دیکھئے
00:08تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ اپنی
00:12نہیں مدی آپ آپ بانور ایسی بچی نہیں ہے
00:15میں نے ہماری رسپونسیبیلیٹی تھی اور ہم اس کے
00:19بانور کی کے لیے کس قسم کی بات کر رہے ہیں آپ
00:21اندازہ ہے آپ کو آپ کو بلکل تمیز نہیں ہے
00:24جلاور چھو لڑکیاں اپنی مرزی سے اپنے گھر سے بھاگتی ہیں نا
00:27حفاظت نہیں کر پا ہے یہ احساس مجھے چین نہیں لینے دے رہا ہے
00:31ابھی یہ معاملہ کچھ اور لگ رہا ہے
00:33ان کو ٹریس نہیں کیا جا سکتا
00:35مجھے امید کرتا ہو اس معاملے میں تم ملوث نہ ہو
00:39مانور کے اس طرح غائب ہو جانے کی وجہ سے زین بیچارے کی
00:42تو جان پر ہی بنائے گی اردگرد کے تمام لوگ یہی بات کریں گے
00:47کہ مانور اپنی مرزی سے کسی کے ساتھ چلی گئی ہے
00:50اس کا کوئی اغوان نہیں کیا گیا
00:52جیسے ہی زین پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروانے کے لیے جائے گا
00:57تو وہاں پر بھی پولیس والے اسی قسم کی باتیں کر رہے ہوں گے
01:00وہ ان پر کافی زیادہ برہم ہو جائے گا
01:02کہ ایک لڑکی کے بارے میں آپ لوگوں کو زبان کھلنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا چاہیے
01:07دوسری طرف دانش جب اپنے باپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوگا
01:11کہ مانور والا معاملہ مجھے کچھ اور ہی لگتا ہے
01:14ایسا لگتا ہے کہ وہ خود ہی کسی لڑکے کے ساتھ چلی گئی ہے
01:17تب ہی دلاور اسے زور دیتے ہوئے جب اس بات کا احساس دلوائے گا
01:22کہ میں امید کرتا ہوں کہ تم اس معاملے میں ملوث نہ پائے جاؤ
01:26تو وہی پر ہی دانش کو یہ بات کھٹک سی جائے گی
Comments