00:00This exercise is very good.
00:12کہ مقدر سے شکوا نہ کریں
00:15تقدیر سے شکایت نہ کریں
00:18جو ہمیں نہیں ملا
00:21اس کے بارے میں
00:22اپنی طبیعت کے اندر
00:23تڑپ اور طلب نہ پیدا کریں
00:25بس جو فیصلہ رب نے کر دیا
00:28اس فیصلے پر ہمیشہ راضی رہی
00:29یہ کر کے دیکھیں
00:30حضرت عرص بن مالک رضی اللہ تعالیٰ
00:34انہوں فرماتے ہیں
00:35ایک پوری جماعت جنت میں جائے گی
00:37لوگوں کی فرشتے ان سے پوچھیں گے
00:39کہ میاں
00:40حساب دے آئے ہو
00:43تو وہ کہیں گے ہمیں تو کسی نے حساب پوچھا ہی نہیں
00:45ان سے پوچھا جائے گا
00:48پل سرات دیکھی ہے کہیں گے نہیں ہم نے تو نہیں دیکھی
00:50ان سے پوچھا جائے گا
00:53کہ میزان عمل تو انہوں نے کہا نہیں بالکل نہیں
00:55تو کہا اچھا تم بڑے خاص لوگ
00:57دنیا میں کرتے کیا رہے ہو
00:58تو کہیں گے کرتے کچھ بھی نہیں تھے
01:01رب کے فیصلوں پر راضی رہتے
01:02اور تبرانی میں
01:05ایک روایت ایسی بھی موجود ہے
01:07کہ حضور فرماتے ہیں رب کہتا ہے
01:08جس نے میرے فیصلوں پر راضی نہیں رہنا
01:10وہ رب کوئی اور ڈھونڈ لے
01:12اگر تم میرے فیصلے پر راضی ہی نہیں ہو
01:16اوہ بھائی میں اپنے ادارے کا سربراہ ہوں
01:19جو میرا فیصلہ نہیں مانے گا
01:20وہ نکلے گا ادارے سے
01:22میں اپنی جماعت اور تنظیم کے
01:25تعلق سے کوشش کروں گا
01:26کہ امیر کی اطاعت کا سبق دوں
01:28اگر کوئی نظم و ضب درست نہیں کرے گا
01:30یہ ایک حال ہے یہاں کے
01:32جو مینجمنٹ کے کام ہے معاملات ہے
01:34ایک سربراہ آباب نے بنایا ہوتا ہے
01:37اب اس کی اگر بات نہیں مانے گا
01:39کوئی ورکر کوئی کام کرنے والا
01:40تو یقیناً وہ کہیں گے
01:41کہ میاں آپ بات نہیں مان رہے
01:43تمہارا نظم و ضب درست خراب ہوتا ہے
01:45لہذا اگر آپ نے
01:46ہمارے نظم کے اندر نہیں رہنا
01:47تو آپ نکل جائیں
01:48تو اللہ کے فیصلوں کو
01:50جو لوگ تسلیم نہیں کرتے
01:52اللہ کے فیصلوں کو
01:55جو لوگ تسلیم نہیں کرتے
01:57یقیناً وہ کمزور ہو جاتے ہیں
01:59آج بڑے لوگ ہیں جو وظیفے پوچھتے ہیں
02:00اللہ کیسے راضی ہوگا
02:02بتاؤں وظیفہ آپ کو
02:04امام غزالی لکھتے ہیں
02:07کہ حضرت موسیٰ قلیم علیہ السلام
02:09نے اللہ کے حضور عرض کیا
02:11مالک میری قوم پوچھتیا
02:12تو کیسے راضی ہوگا
02:14ہم تجھے راضی کرنا چاہتے ہیں
02:16تو کیسے راضی ہوگا
02:17تو حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
02:19رب کریم نے فرمایا
02:20ان سے جا کے کہہ دو
02:21کہ مجھ سے راضی ہو جائے
02:23میں بھی ان سے راضی ہو جاؤ گا
02:25یہ اپنے رب سے راضی رہے
02:28جو رب ان کے لئے فیصلہ کرے
02:30وہ حضرت سفیان سوری دعا مانگ رہے تھے
02:33یا اللہ راضی ہو جا
02:34یا اللہ راضی ہو جا
02:35تو حضرت رابعہ بسریہ رحمت اللہ علیہ
02:40بھی پڑھ دے کے پیچھے بیٹھی تھی
02:41تو جب انہوں نے بہت زیادہ
02:43اس دعا پر اسرار کیا
02:45یا اللہ راضی ہو جا
02:46تو پڑھ دے کے پیچھے سے بول پڑھی
02:47کہنے لگی
02:49سفیان اب کچھ اور نہ مانگے
02:50اللہ سے آگے نہ چلے
02:51جنابی سفیان کہنے لگے
02:53میں دعا ہی کر رہا ہوں
02:54کہ یا اللہ تو راضی ہو جا
02:55تو فرمانے لگی
02:57پہلے اپنے دل پہ ہاتھ رکھ کے
02:58بتائیں آپ اللہ سے راضی ہیں
03:00آپ تو کہتے ہیں
03:02یہ ہے تو یہ نہیں ہے
03:04کبھی یہ بھی مل جائے
03:05اگر آپ نراض نہ ہوں تو
03:07پہلے خیال تھا
03:09ایک سواری مل جائے
03:09چاہے موٹر سیکل ہی ہو
03:11مل گئی
03:12اب بڑے پریشانی ہوتی ہے
03:19اب خیال آتا ہے
03:21کبھی تھوڑی سی بڑی مل جائے
03:22وہ بھی مل گئی
03:24اب جن کی ذرا گاڑیاں ہونچی ہیں
03:26ٹائر چوڑے ہیں
03:27وہ پریشان کرتے ہیں
03:28تو بندہ تو روک ہی نہیں را کہیں
03:29تو حضرت کلیم سے رب نے فرمایا
03:32ان سے کہو
03:32مجھ سے راضی ہو جائے
03:33میں بھی ان سے
03:34راضی ہو جاؤں