00:00وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ
00:05اور یہ قرآن اللہ پروردگار عالم کا اتارہ ہوا ہے
00:09اَذَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينَ
00:12اس کو امانتدار فرشتہ لے کر اترا ہے
00:15عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِينَ
00:20یعنی اس نے تمہارے دل پر القاة کیا ہے
00:23تاکہ لوگوں کو نصیحت کرتے رہو
00:25اور القاة بھی فصیح عربی زبان میں کیا ہے
00:34وَإِنَّهُ لَفِي زُبْرِ الْأَوَّلِينَ
00:41اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں لکھی ہوئی ہے
00:44وَلَمْ يَكُن لَهُمْ آیَةً أَن يَعْلَمَهُ عُلَمَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلِ
00:57کیا ان کے لیے یہ سند نہیں ہے کہ علماء بنی اسرائيل اس بات کو جانتے ہیں
01:02وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَى بَعْضِ الْأَعْجَمِيرِ
01:07اور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اتارتے ہیں
01:10اور وہ اسے ان لوگوں کو پڑھ کر سناتا تو یہ اسے کبھی نہ مانتے
01:21اسی طرح ہم نے انکار کو گناہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیا
01:30وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں اس کو نہیں مانیں گے
01:39وہ ان پر ناگہاں آواقے ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
01:49اس وقت کہیں گے کیا ہمیں محلت ملے گی
01:55تو کیا یہ ہمارے عذاب کو جلدی طلب کر رہے ہیں
02:02بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہیں
02:10پھر ان پر وہ عذاب آواقے ہو جس کا ان سے بادہ کیا جاتا ہے
02:22تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
02:33اور ہم نے کوئی بستی حالات نہیں کی مگر اس کے لیے نصیحت کرنے والے پہلے بھیج دیتے تھے
02:46تاکہ نصیحت کر دیں اور ہم ظالم نہیں ہیں
02:52اور اس قرآن کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
03:00یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں
03:08وہ آسمانی باتوں کے سننے کے مقامات سے الگ کر دیے گئے ہیں
03:17تو اللہ کے سوا کسی اور معبود کو مت پکارنا ورنہ تم کو عذاب دیا جائے گا
03:29اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دو
03:36اور جو مومن تمہارے پیرو ہو گئے ہیں ان سے بتوازو پیش آؤ
03:48پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے آمال سے بے تعلق ہوں
04:04اور خدا غالب اور مہربان پر بھروسہ رکھو
04:11جو تم کو جب تم تحرجت کے وقت اٹھتے ہو دیکھتا ہے
04:19اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
04:25بے شک وہ سننے والا اور جاننے والا ہے
04:33اچھا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں
04:43ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں
04:50جو سنی ہوئی بات اس کے کان میں لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں
04:59اور شائروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
05:09کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں
05:18اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں
05:26لَلَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللَّهَ كَثِيرًا وَانْتَصَرُوا مِن بَعْدِ مَا ظُلِمُوا
05:38وَسَيَعْلَمُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّمُوا قَلَبٍ يَنقَرِبُونَ
05:50مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور اللہ کو بہت یاد کرتے رہے
05:55اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا
05:57اور ظالم انقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں
06:02موسیقا
Comments