Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/17/2025
Deen aur Khawateen - Topic: Pakeezgi aur Taharat

Host: Dr. Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Alima Safa Fatima, Alima Hira Ibrahim, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#DeenAurKhawateen #IslamicInformation #aryqtv

Is a live program which is based on lady's scholar's concept. In which the female host and guests arrived and discuss the daily life issues in the light of Quraan & Sunnah. Entertain live calls as well and answer the questions of live caller.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00DIN OR KHABATIEN DIN KEY KYA KHUB HAY GIS SILAH DIN OR KHABATIEN
00:10DIN OR KHABATIEN
00:12A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:16Bismillahir Rahmanir Raheem
00:18Elhamdulillahi Lladhi
00:20Hadana Lihaza
00:21Wama Kuna Lina Tadiyya
00:25Lewla An Hadana Allah
00:26Allahumma s'falli ala s'yidna
00:30wa maulana muhammadin adada maafi'ilmillahi
00:33s'falatan daimatem bidwamimulkillahi
00:37Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:40جناب خواتین کی دینی تربیت اور اصلاح کے تعلق سے
00:44A.R.Y.Q.TV کی یہ ایمان افروس کاوش ہے جس کا سرنامہ ہے
00:49DIN OR KHABATIEN جس میں ہماری کوشش ہوتی ہے
00:53کہ ہماری بہنیں ماں خواتین اور وہ لیڈیز جو ہمیں A.R.Y.Q.TV کی وساطت سے دیکھ رہی ہیں
01:04وہ دین اسلام کی تعلیمات شریعت متحرہ کی تعلیمات کو
01:10یعنی مسائل کو یعنی فضائل کو سیکھ سکیں
01:14اور اپنے متعلقین تک دین اسلام کی تعلیمات کو پہنچا سکیں
01:18جناب اسی عظم کے ساتھ موٹو کے ساتھ ہر بدھ اور جمعیرات کو
01:23پاکستانی وقت کے مطابق کم و بیش پانچ پجے
01:26A.R.Y.Q.TV کے سکرین پہ حاضر ہو جاتے ہیں
01:29ہم بات کر رہے ہیں جناب
01:31A.R.Y.Q.TV پہ آپ یہ پروگرام دیکھتے ہیں
01:35اور گزشتہ کئی ہفتوں سے
01:37ہمارا جو موضوع ہے
01:39وہ ہے طہارت و پاکیزگی
01:41طہارت یعنی
01:42پاکیزگی حاصل کرنا
01:45اور گندگی اور ناپاکی کو
01:47نجاست کو اپنے آپ سے دور کرنا
01:49شریعت کو مطلوب بھی ہے
01:51اور محبوب بھی ہے
01:53اور اسے حاصل کرنے کے لیے
01:55پانی جو کہ اللہ تبارک و تعالی کی عظیم نعمت ہے
01:59کا استعمال کیا جاتا ہے
02:01آج ہم پانی کے تعلق سے
02:03کلام کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
02:05جو کہ تاہر بھی ہے
02:06اور متاہر بھی
02:08یعنی اس کی صفت ہے
02:09کہ یہ خود بھی پاک ہوتا ہے
02:11اور یہ پاک کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے
02:16تو جناب وضوع کے لیے
02:18غسل کے لیے
02:19کپڑوں سے
02:20نجاست کو دور کرنے کے لیے
02:22اور دیگر چیزوں کو پاک کرنے کے لیے
02:24پانی کا استعمال کیا جاتا ہے
02:26آج اور ایک اور
02:28یعنی بارشوں کا سیزن ہے جناب
02:29اور بارشیں آنے بھی والی ہیں
02:32تو بارش کے پانی کے تعلق سے بھی
02:34آج ہم سوالات کو شامل کریں گے
02:36آپ کی کالز کو بھی ویلکم کیا جائے گا
02:37عالمات جو میری آپ کی
02:39ہم سب کی رہنمائی کے لیے
02:40انتی سیٹ موجود ہیں
02:41ان کا تعرف پہلے کروا دوں
02:43ماشاءاللہ
02:44یہ دونوں ہی بڑی خوبی کے ساتھ
02:46گبتگو کرتی ہیں
02:47اور
02:48خوش گفتار ہیں
02:51خدمت دین کے جذبے سے
02:53سرشار ہیں
02:54عالمہ صفحہ فاطمہ
02:56اور عالمہ حافظہ
02:59حراء ابراہیم
03:00سلام اسکر رہیم
03:00و السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
03:03و علیکم السلام و رحمت اللہ
03:05ماشاءاللہ
03:05بارک اللہ
03:06آپ دونوں خیریت سے ہیں
03:08ماشاءاللہ
03:09آپ دونوں کی
03:11صحت کے لیے
03:14اور آپ کے علم و عمل میں
03:15برکتوں کے لیے
03:16دعا گو ہوں
03:17اور
03:18آگے بڑھتی ہوں
03:19اور
03:20جناب ہمارے پروگرام کا
03:21مستقل حصہ
03:22ہمارے
03:23منٹور
03:24ہمارے بڑے
03:26فیض بخش
03:27فیض گستر
03:28فیض رسان
03:29شیخ الحدیث
03:30مفتی محمد
03:32احسن نوید
03:32خان نے
03:33عزی دامت
03:34فیودہم
03:34آن بی پر
03:35براہ راست
03:36آج بھی ہمارے
03:36رہنما ہیں
03:38سلام عرض کر رہی ہوں
03:39السلام علیکم و رحمت اللہ
03:41و برکاتہ
03:42و علیکم السلام
03:43و رحمت اللہ
03:44و برکاتہ
03:45مزاج ہمائین
03:46الحمدللہ
03:47رب العالمین
03:47ماشاءاللہ
03:48آپ کی اجازت سے
03:49پروگرام شروع کرو
03:50اللہ کا نام لے کے
03:51شروع کیجئے
03:51بسم اللہ
03:52الرحمن الرحیم
03:54عالم صفہ فاطمہ
03:55آپ کی اسم
03:56تاؤں گی
03:56اور سوالات
03:57کا سلسلہ
03:57شروع کرتے ہیں
03:59جناب
04:00آج ہم
04:01سب سے پہلے
04:02ذکر کرتے ہیں
04:02بلیسٹ وارٹر
04:03جو کہ
04:04آسمان سے آ رہا ہے
04:06اور بارش کا پانی ہے
04:08اس سے
04:09وضو اور
04:10غسل کا کیا حکم ہوگا
04:11بسم اللہ
04:12الرحمن الرحیم
04:13قرآن پاک میں
04:14اللہ رب العزت نے
04:15ارشاد فرمایا
04:16یعنی اللہ
04:21رب العزت نے
04:22تمہارے لئے
04:22آسمان سے
04:23پانی نازل فرمایا
04:24اس کا مقصد
04:25یہ بیان فرمایا
04:26کہ تاکہ
04:27تم اس سے
04:27طہارت حاصل کرو
04:28تو بالکل
04:29اگر غزو
04:30یا غسل کے لئے
04:30اس پانی کو
04:31استعمال کیا جائے
04:32تو یہ
04:33طہارت کے حصول
04:34کا ذریعہ بھی ہے
04:35باری سے
04:35برکت بھی ہے
04:36نبی پاک
04:37علیہ السلام
04:38نے ایک مقام پر
04:39بارش
04:40جہاں پر
04:41ہو رہی تھی
04:41تو اپنے جسم
04:42پاک سے
04:43کپڑا ہٹا کر
04:44اور بارش
04:45کے قطرات
04:45کو اپنے جسم
04:46اتھار پر لیا
04:47اور اس کی
04:48برکت کو
04:49ظاہر فرمایا
04:49تو بائی سے
04:50برکت ہے
04:51اور بلکہ
04:52شفا کے حصول
04:53کا ذریعہ بھی
04:53اس کو
04:53قرار دیا گیا
04:54مائے مطلق
04:56بھی کہلاتا ہے
04:57اور بالکل
04:57پاک ہے
04:58یہ پانی
04:58اور اس سے
04:58غزو
04:59غزو
04:59کرنا جائز ہے
05:00اب یہ ہے
05:01کہ اگر جسم
05:02پر
05:03یا
05:03ویسے ہی
05:04بارش میں
05:04جا رہے ہوتے ہیں
05:05بعض اوقات
05:06اور جسم
05:06بھیگ جاتا ہے
05:07بعض اوقات
05:09ایسا ہوتا ہے
05:09کہ
05:10گھر پر آئے ہیں
05:11ٹائم نماز کا
05:11نکل چکا ہے
05:12اور آزائے
05:14وضو پورے
05:14بھیگ جائیں
05:15تو
05:16اس کو
05:16وضو
05:17ہی کہا جائے گا
05:18اور اگر
05:19بلفرز
05:19اس وضو سے
05:20نماز پڑھ لی جائے
05:21تو نماز بھی
05:21ہو جائے گی
05:22بشرت یہ ہے
05:22کہ
05:23صحیح طور پر
05:24آزائے وضو
05:24بھیگ گئے ہوں
05:25مسحہ کی جگہ
05:27سر بھی
05:28اتنا بھیگ چکا ہو
05:29ہاتھ بھی
05:29پورے دھل چکے ہو
05:30تب یہ حکم ہوگا
05:31تو
05:32حاصل اکلام یہی ہے
05:33کہ اگر
05:34بارش کے پانی
05:35سے
05:36آپ کے آزائے
05:37وضو بھیگ جائیں
05:37یا
05:38غسل
05:39یعنی اگر
05:40پانی میں مل جائے
05:41تب بھی یہی حکم ہے
05:42اور اگر آپ کا
05:42پورا جسم ہی بھیگ جائے
05:43تب بھی یہی حکم ہے
05:44کہ یہ پانی پاک ہے
05:45اور
05:46طہارت دینے کا
05:47ذریعہ بالکل بنتا ہے
05:48اور
05:48اگر
05:49اس پانی سے
05:50بھیگ جانے کے بعد
05:51کسی نے
05:52اسی وضو سے
05:53نماز پڑھ لی
05:53تو نماز بھی ہو جائے گی
05:55ٹھیک ہے جناب
05:56میں آپ کی سمتہ ہوں گی
05:57اور
05:58عالمہ حافظہ
05:59حیرہ ابراہیم
05:59ہمیں بتائیے
06:00کہ
06:00بارش کی دنوں میں
06:02کے دنوں میں
06:03سڑکوں پہ
06:04گلیوں میں
06:05یا روڈز پہ
06:06پانی
06:07کھڑا ہو جاتا ہے
06:08it may be
06:09contaminated water
06:10یا
06:11sewage water
06:12یا
06:13stagnant water
06:14ہوتا ہے
06:14کہ simple
06:15کھڑا ہوا پانی
06:15تو مجھے آپ
06:16ان جنرل
06:17اور
06:18مطلق کلام کر کے
06:19بتائیے
06:19کہ
06:20اس کا کیا حکوم ہوگا
06:21اگر وہ جو پانی کے
06:22چھینٹے ہیں
06:23وہ کپڑے پہ لگ جاتے ہیں
06:24تو کیا حکوم ہوگا
06:25اور
06:26یہ جو پرنالے کا پانی
06:27ہوتا ہے
06:28یہ جو
06:29یعنی
06:29drain pipe سے جو پانی آ رہا ہوتا ہے
06:31وہ اگر کپڑوں پہ لگ جائے
06:32تو کیا حکوم ہوگا
06:33اندر شرح
06:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:37نحمدہو
06:38وَنُسَلِّ عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
06:40اما بعد
06:40دیکھیں
06:41ایسے پانی کو
06:42مائے مطلق کہا جاتا ہے
06:44اور
06:45مائے مطلق میں
06:46منزل من السماء
06:47کی صفت پائی جاتی ہے
06:48اور
06:49منزل من السماء
06:50وہ پانی ہے
06:51جس کو
06:52اللہ تبارک و تعالی نے
06:53پاک رکھا ہے
06:54جیسا کہ
06:55ابھی بیان بھی ہوا
06:55اور اللہ تعالی نے
06:56قرآن پاک میں
06:57ارشاد فرمایا
06:58وَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَا أَنْتَهُورَ
07:01کہ ہم نے
07:02آسمان سے
07:03پاک پانی نازل فرمایا
07:04ایشک
07:04سبحان اللہ
07:05تو پھر
07:06یہ پانی
07:07جو منزل من السماء
07:08بارش کا پانی
07:09جو اکثر
07:10گلیوں میں
07:11سڑکوں میں
07:11کھڑا ہو جاتا ہے
07:12یا پر نالے سے
07:13بہ کر آ رہا ہوتا ہے
07:14تو
07:15بعض اوقات
07:16ایسا ہو سکتا ہے
07:17کہ کبھی
07:17کسی کے ذہن میں
07:18خیال آ جائے
07:19کہ یہ پانی
07:20جو کہ بارش کا ہے
07:21پتہ نہیں
07:22پاک ہے
07:22یا ناپاک ہے
07:23اور
07:24اگر اس کی
07:25چھیٹے کپڑوں پر پڑ گئے
07:26تو
07:26ہم ان کپڑوں میں
07:28نماز وغیرہ
07:29پڑ سکتے ہیں
07:30کپڑے پاک ہیں
07:31یا ناپاک
07:31تو دیکھیں
07:32ایک اصول یاد رکھیں
07:33کہ جب تک
07:34پانی میں
07:35کوئی نجاست
07:36شامل نہ ہوئی ہو
07:37تب تک
07:38وہ پانی پاک ہے
07:39اچھا
07:40اب
07:40اس نجاست کے
07:41شامل ہونے
07:42کا علم
07:43جس طریقے سے بھی
07:44مثال کے طور پر
07:45بارش کا پانی
07:46بہر ہے
07:47اور
07:47ساتھی کسی
07:47نالے کا بھی
07:48پانی بہر ہے
07:49کوئی گندہ پانی
07:50بھی بہر ہے
07:50کوئی صفائی
07:51ستھرائی کا
07:51وہاں پر
07:52انتظام نہیں
07:52جس سے
07:53پتہ بھی
07:54چل رہا ہے
07:54کہ اس پانی میں
07:55کوئی نہ
07:56کوئی نجاست
07:56شامل ہو گئی ہے
07:57تو
07:58اب
07:58ظاہر ہے
07:59اس پانی کی
07:59چھیٹیں
08:00اگر کپڑوں پر آئیں گی
08:01تو کپڑے
08:01ناپاک ہو جائیں گے
08:02لیکن
08:03اگر کنفرم نہیں
08:04ہے
08:04کہ اس پانی میں
08:06کوئی نجاست
08:06شامل ہے
08:07یا نہیں ہے
08:07اور پانی
08:08وہ بداہر
08:09منظر میں
08:10نظر آئی نظر آ رہا ہے
08:11کہ وہی بارش کا پانی
08:12جمع ہوا ہے
08:13صاف ستھ رہا ہے
08:14تو اگر
08:15ایسے پانی کی
08:15چھیٹیں کپڑوں پر
08:16پڑ جائیں
08:17تو پھر کپڑے
08:18ناپاک نہیں ہوتے
08:19پاک ہی رہتے ہیں
08:20اور ایسے پانی پر
08:21ناپاکی کا حکم
08:31یا اس کا
08:32کنفرم نہ ہو
08:33تب تک وہ پانی پاک ہے
08:34اور ایسے پانی
08:36پر اگر کپڑوں پر
08:37چھیٹیں بھی آ جائیں
08:38تو تب بھی
08:39وہ کپڑے بھی
08:39پاک رہتے ہیں
08:40بہت شکریہ آپ کا
08:42مفتی صاحب
08:42میں آپ کی
08:43اسم تارے ہوں
08:44اور بارش کے پانی سے
08:46وضو اور غسل
08:47کا کیا حکم ہوگا
08:48اور یہ جو
08:49سڑک پہ
08:50یا روڈ پہ
08:51پانی کھڑا ہو جاتا ہے
08:52اس پانی سے
08:53کیا وضو
08:55یا غسل کیا جا سکتا ہے
08:56اگر چھیٹے کپڑوں پر آ جاتے ہیں
08:58یا کوئی پرنالے کا پانی ہے
08:59اس کے چھیٹے لگ جاتے ہیں
09:00تو آپ سب کا
09:01ہمیں حکم بتا دیجئے
09:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:04صلی اللہ علیہ وآلہ
09:05حبیبی محمد علیہ وآلہ
09:06علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلم
09:07بنیادی طور پر
09:08بارش کا پانی پاک ہوتا ہے
09:10بارش کے پانی سے
09:11وضو بھی کیا جا سکتا ہے
09:12بارش کے پانی سے
09:13گسل بھی کیا جا سکتا ہے
09:15بارش کے پانی کو
09:16بیرونی استعمال میں بھی
09:18لائے جا سکتا ہے
09:18اور اندرونی استعمال میں بھی
09:20لائے جا سکتا ہے
09:21انٹیک بھی کیا جا سکتا ہے
09:22بارش کا پانی تہور ہے
09:24پاک بھی ہے
09:25اور بارش کا پانی
09:26برکت والا بھی ہے
09:27لیکن بارش کے پانی پینے میں
09:29انٹیک تو کیا جا سکتا ہے
09:31اپنی جگہ جائز ہے
09:32برکت والا بھی ہے
09:33لیکن احتیاط ملوز رکھنا
09:34یہ ضروری ہے
09:35کہ بارش کا پانی اگر آپ استعمال کر رہے ہیں
09:38تو پھر اس کے اندر کوئی
09:39آلودگی وغیرہ کیا میدش نہ ہو
09:41آپ دیکھا جائے کہ کوئی صاف ستراغر ہے
09:44کیونکہ بعض وقت ایسا ہوتا ہے
09:45کہ کچھ علاقوں میں
09:47وہاں پر جب بارش ہوتی ہے
09:48تو اس کے ساتھ کیمیکلز وغیرہ بھی مل جاتی ہیں
09:51تو وہ صحت کے لیے مذہر ہوتا ہے
09:53تو بارش کا پانی میں
09:54استعمال کرنے میں
09:56پینے کے لیے استعمال کرنے میں
09:57تھوڑی احتیاط ضروری ہے
09:58کوئی اس کے صفائی سترائی کا لحاظ رکھا ہوا ہو
10:01تو پھر ٹھیک ہے
10:02ہائیجین کے مطابق ہے
10:03تو بہت اچھا ہے
10:04برکت والا ہے
10:04لیکن اگر اس طرح کا کوئی خدشہ ہے
10:07کوئی کیمیکلز وغیرہ کا
10:08یا اور کوئی ایسی چیز اس کے اندر مل گئی ہے
10:10جو صحت کے لیے نقصان دیا
10:11تو پھر پینے میں احتیاط کی جائے
10:13باقی ویسے استعمال کرنے میں
10:14بارش کا پانی کپڑے دھونے کے لیے بھی
10:16استعمال کیا جا سکتا ہے
10:28پرنالے سے بہرہا ہے
10:29یا ویسے جمع ہو گیا ہے
10:30تو اس صورت میں اگر وہ کپڑوں پہ گر جاتا ہے
10:32چھنٹے لگ جاتے ہیں
10:33تو کیا حکم ہے
10:34جب تک اس کے اندر نجاست ملنے کا
10:37یقین نہ ہو
10:38کسی بھی ذریعے سے یقین حاصل نہ ہو جائے
10:41نجاست ملنے کا
10:42تو اس وقت تک اسے پاک ہی سمجھا جائے گا
10:44اور ایسے کپڑوں پہ اگر وہ گر جاتا ہے
10:46اس میں نماز بھی پڑھی جا سکتی ہے
10:48بہتر یہ ہے
10:51کہ کوئی کپڑے
10:52ساف سترے کپڑے
10:53استعمال کرے
10:55نماز کے لئے
10:55تو یہ اچھا ہے
10:56یہ اولہ ہے
10:57احسن ہے
10:58لیکن کوئی اگر ان کپڑوں میں بھی نماز پڑھ لیتا ہے
11:00تو نماز ہو جاتی ہے
11:01اس پہ کوئی احکام
11:02دوسرے لاغو نہیں ہوتے
11:05نماز نہ ہونے والے
11:06یا نماز میں کراہت والے
11:07درست ہے
11:09جب تک کوئی نجاست نہ ملنے
11:10نجاست ملنے کے اندر بھی
11:13تھوڑی تفصیل ہے
11:14کہ بارش کا پانی اگر بہتا ہوا پانی ہے
11:18اور اس کے اندر نجاست مل گئی ہے
11:19اور تغیر نہیں ہوا
11:21تو بہتا پانی چونکہ پاک ہوتا ہے
11:22تو لہذا اس صورت میں بھی
11:24ناپاکی کے احکام لاغو نہیں ہوں گے
11:26ہاں اگر بارش کا پانی بہتا ہوا نہیں ہے
11:29رکا ہوا ہے
11:29بارش رک گئی ہے
11:30اور پانی رک گیا ہے
11:32کھڑا ہوا پانی ہے
11:33اور اس پانی کے اندر نجاست نظر آ رہی ہے
11:35اس صورت میں اگر وہ لگ جاتا ہے
11:37This is a state of the earth which takes a Его.
11:39It leads to a state of the earth which takes a better place in the face of the earth.
11:42This is a state of the earth which takes a better place.
11:43It lives byす and is the state of the world of the earth.
11:45You can be a part of the earth who knows that you are good.
11:48If you have become a state of the earth which takes a better place before the earth comes in the end.
11:51This is a state of the earth which takes place.
11:53Beautiful, thank you.
11:55Thank you very much.
11:57Thanks for having me.
11:58Your name is Mr. Abdus.
11:59We're on the.
11:59Hear the bell for, everything.
12:00Thanks for having me.
12:01I'm a man.
12:02. . . . . .
12:32. . . .
13:02. . . . . .
13:32. . . . . .
13:33. . . . . . . .
14:00If there are tanks, there are tanks like this, and it has been confirmed that this water has been found in place, so now it will overflow.
14:12This is easy for one side to the other side to the other side to the other side to the other side to the other side.
14:17If there is no water, there is no water, and if there is no water, if there is no water, there will be no water.
14:40If there is no water, there is no water.
14:47If the length and width is less than 5 to 5 feet, then there is no water.
14:55How do we use water?
14:57Just let it overflow.
15:00The tanks are small, not so big.
15:04If there is no water, you can see it, then you can overflow.
15:10The water will be better.
15:12The water will be the water, and the water will be the water.
15:15The water will be the water.
15:17The water will be the water.
15:19If there is no water, we will be the water.
15:21We have a call with our friends.
15:23Peace be upon you.
15:25What do you want to ask?
15:27What is the question?
15:28What is the question about the Lord?
15:30Yes, of course.
15:31I will answer the question.
15:33What is the question?
15:36Yes, my question is that, if you can read it on the other side,
15:41if you read it on the street, or the evening,
15:46or the evening, or the evening,
15:48then you can read it on the other side.
15:50Yes, I will also be the same.
15:52Thank you very much.
15:54Thank you very much.
15:57I really do.
15:59Your answer to you very much.
16:01ила estas phake, please refer to you.
16:02My name isvic sponsor for我知道.
16:05Why wouldn't you give me Quan covidira,
16:07if you have name,
16:08have the livable organized?
16:10If you tell me about your sentence,
16:11what if you want to ask about your content?
16:12Keep with your affection.
16:13Where you?
16:14If you could approve questions such as parameters,
16:15the additional pepper in your relationship.
16:16Why do you explain the name of that?
16:17That, there is no consent areard.
16:19Nothing alone.
16:20Which is the only possible for your representing.
16:21We will ask you.
16:22What can question?
16:23not bad water. There is a water that is in which some reason
16:28from any kind of property. It is a water that is in which some
16:33reason from any kind of property. There is a water that has come to
16:38go. If people go to a water or some people in a water or some
16:46water, they are just a water. So this water is in the water, but it is
16:52but it's not a good thing.
16:54If you have water,
16:56and babies,
16:58they are also going to get a lot of water,
17:00so there is no such thing.
17:02There is no water.
17:04There is no water without any water.
17:08It's not that it's not that it's not that it will be far away.
17:10It's a great deal.
17:12It's not that people who are not going to get a lot of water.
17:14It's not that it's not that it is.
17:16But if there is a condition,
17:18there is no water without any water.
17:20so that this water will not be used for such a way
17:24but if there is another water that will be used to be used for a future
17:30but if there is another water that will be used to be used for a alternate
17:36to be used by the water and then also use the water
17:41so this is also easy to keep it
17:43that these water and the other things
17:46the small and big people
17:49go to the house
17:50especially when the village
17:51can go to the house
17:53they can go to the house
17:55and they can get into the house
17:57and now their water
17:59and other things
18:00are difficult to get
18:02inaudible
18:03when the village
18:05was not the way
18:06that was not the way
18:07that was not the way
18:08then we can't
18:11go with this
18:12callers
18:13Peace be upon you.
18:15What is your name?
18:17What do you want to ask?
18:19My question is that you kindly can answer your answer.
18:23I want to ask that on YouTube,
18:25small children's points,
18:27which are called nursery rhymes,
18:29like the bull bull,
18:31are we able to make music?
18:35Is this a job?
18:37Okay, it's made by yourself.
18:39Yes, AI will make everything.
18:41You don't have a voice,
18:43but who is a generic voice,
18:47does not make music.
18:49So without music,
18:51I want to ask about this,
18:53what is your job?
18:55And also,
18:57provide some guidelines about monetization.
18:59On YouTube?
19:01Yes, on YouTube.
19:05What do you want to ask?
19:07Do you want to monetize monetization?
19:09Yes, on YouTube?
19:11Yes, on YouTube,
19:13if we upload videos.
19:15Okay, thank you.
19:17You have called us,
19:19and I have sent your questions.
19:21I will send you.
19:23I will send you.
19:25Okay,
19:31under-ground water tanks.
19:33As you can use them,
19:37and you will do it.
19:39IJASAT KUDUR KERNAY KILLER
19:40KIA HOKUM HOGA
19:41BEHINONNEH BATKI
19:42MEN CHALATI HUNG
19:42KIA AAP
19:43DOBSERAH FORMAYE
19:44OR PANI MEN BILLY
19:45YA KUYI PARINDA MOUH
19:46DAL DAY
19:46IS CALL KE BAD
19:48ASSALAMU ALIKUM
19:49ASSALAMU ALIKUM
19:53ASSALAMU ALIKUM
19:56ASSALAMU ALIKUM
19:58ASSALAMU ALIKUM
20:02BAT KEEJAY
20:03ASSALAMU ALIKUM
20:04ASSALAMU ALIKUM
20:08ASSALAMU ALIKUM
20:10ASSALAMU ALIKUM
20:12ASSALAMU ALIKUM
20:14ASSALAMU ALIKUM
20:16ASSALAMU ALIKUM
20:18ASSALAMU ALIKUM
20:19ASSALAMU ALIKUM
20:20ASSALAMU ALIKUM
20:21ASSALAMU ALIKUM
20:22ASSALAMU ALIKUM
20:23ASSALAMU ALIKUM
20:24ASSALAMU ALIKUM
20:25ASSALAMU ALIKUM
20:26ASSALAMU ALIKUM
20:27ASSALAMU ALIKUM
20:28ASSALAMU ALIKUM
20:29ASSALAMU ALIKUM
20:30ASSALAMU ALIKUM
20:31ASSALAMU ALIKUM
20:32ASSALAMU ALIKUM
20:33־पसाब میں آپ کی اسام تاہرہی ہوں اور میں چاہتی ہوں کہ آپ دفسرہ فرمائیں
20:38بات تقریباً ہو گئی ہے
20:42کالر نے ایک سوال پوچھا کل بھی ان کی کال آئی تھی
20:45اور آج بھی ان کی کال آئی
20:47انہوں نے کہا کہ اس کے بارے میں بتا دی
20:50چار نبیوں کے بارے میں انہوں نے پوچھا
20:52کہ چار نبی زندہ ہیں میں نے کہیں پڑھا ہے
20:54تو یہ بات درست ہے یہ نہیں
20:56دیکھیں یہ بات مشہور تو بہت زیادہ ہے
20:58لیکن اس میں جو تحقیقی بات ہے
20:59کہ جنہیں حضرات کا ذکر کیا جاتا ہے
21:02ان میں سے حضرت سیدنا عیسیٰ
21:03علیہ نبی نعویٰ علیہ السلام
21:05ان کا زندہ ہونا
21:07تو کنفرم ہے حتمی ہے قطعی ہے
21:10کیونکہ اس کا ذکر قرآن مجید
21:11فرقان حمید میں بھی موجود ہے اور
21:13حدیث سحیہ میں بھی موجود ہے
21:14کہ سیدنا عیسیٰ علیہ نبی نعویٰ علیہ السلام
21:17کو زندہ آسمان پر اٹھایا گیا ہے
21:19اور وہ قیامت سے پہلے
21:21تشریف لائیں گے اور پھر یہاں پر
21:23مختلف سرگرمیاں سارا انجام
21:25دیں گے اس کے بعد ان کا بقاعدہ
21:27انتقال ہوگا اور پھر ان کی تتفین ہوگی
21:29جو سیدنا عیسیٰ علیہ نبی نعویٰ علیہ السلام
21:31کا جو زندہ ہونا ہے
21:33تاحال اس وقت تک وہ زندہ ہیں
21:35جب تک تشریف لائیں گے اس وقت تک وہ زندہ ہیں
21:38یہ بالکل کسی قسم کے
21:40شک اور شبہے سے
21:41بالتور بات ہے یہ کتاب و سننہ سے
21:43ثابت ہے یہ بالکل آثینٹک بات ہے
21:46رہ گئی باقی جو ہے وہ
21:47حضرت عدریس علیہ نبی نعویٰ
21:50علیہ السلام کے لئے اس بارے میں
21:51اختلاف ہے بعض حضرات علماء
21:54کی رائے یہ ہے کہ حضرت عدریس علیہ نبی
21:55علیہ السلام بھی حیات ہیں
21:57اور بعض حضرات علماء کی رائے یہ ہے
22:00کہ وہ موت
22:01کا ذائقہ چک چکے اور خود
22:04قرآن میں بھی جہاں ذکر ہوئے اور وہاں تفاصیر
22:06میں جو واقعہ بیان ہوئے اس کے اندر
22:08اس بات کا ذکر موجود ہے کہ موت
22:10کا ذائقہ انہوں نے چکا تو لہذا
22:11ان کے لئے ان حضرات علماء کی
22:14رائے کے مطابق یہ دعویٰ درست
22:16نہیں کہ یہ کہا جائے کہ وہ
22:17بغیر موت کے زندہ ہیں ویسے تو
22:19اللہ کے جتنے نبی ہیں وہ
22:21فوت ہونے کے بعد زندہ ہیں
22:23حیات برزخیہ انہیں حاصل ہے
22:25فوت ہونے کے بعد
22:26سوال یہ ہے کہ فوت ابھی تک ہوئے یہ نہیں ہوئے
22:30تو اس بارے میں حضرت عدریس علیہ السلام کے
22:31بارے میں اختلاف ہے یہی معاملہ
22:33خزر کا ہے علیہ نبی جنہ علیہ السلام
22:35کے ان کے بارے میں بھی اختلاف ہے
22:37بعض حضرات عائمہ کی رائے یہ ہے
22:40کہ وہ تاحال زندہ ہیں
22:41ان کے اپنے دلائل ہیں اور
22:43قرب قیامت میں وسال ہوگا اور بعض
22:45حضرات عائمہ کا موقع یہ ہے
22:47کہ وہ وسال فرما چکے ہیں اور
22:49جو حضرات یہ موقع رکھتے ہیں
22:51وسال فرمانے والا یہ بھی بڑے عائمہ ہیں
22:53جیسے حافظ بن حیجر اسکلانی رحمہ اللہ
22:55اللہم عبد الرمان بن جوزی رحمہ اللہ
22:57صوفیان امام ربانی مجدد
22:59الفسانی رحمہ اللہ ان حضرات کا
23:01موقع یہ ہے کہ سیدھانا خضر الانبی
23:03یعنی وسال فرما چکے ہیں
23:06یہ بات بھی
23:07اختلافی بات ہے
23:09اور یہ جو اس طرح کے اختلافی
23:11اقوال ہوتے ہیں یہ اختلافی موضوعات ہوتے ہیں
23:13ان میں توسع ہوتا ہے جو
23:15جس نظریے کے علماء کو
23:17فالو کر رہا ہو ان کے مطابق
23:19اگر کوئی وہ اعتقاد رکھتا ہے
23:21تو اس پر انشاءاللہ کوئی گرفت نہیں
23:23ہوگی کوئی معاخدہ نہیں ہوگا
23:25لیکن دوسروں پر تانو تشریح نہیں
23:27کرنا چاہیے اپنے اپنے دلائل ہوتے ہیں
23:29علماء کے تو یہ اختلافی ہیں
23:31حاصل سیدھانا عیسیٰ اللہ نبیہ اور عیسیٰ سلام کا جو معاملہ
23:34وہ اتفاقی ہے وہ اگریڈ اپون ہے
23:36اس پر ہے وہ ایمہ کا اتفاق ہے
23:38کہ وہ حیات ہیں
23:39قرب قیمت میں زمین پر تشریف لائیں گے
23:41زندہ ہے تاحل ان کے بارے میں یہ نظریہ
23:43رکھنا ضروری ہے
23:44بہت شکریہ آپ کا اس موقع پر ایک بریک
23:47شامل کر رہے ہیں جناب
23:49اپنے لبوں کو درود پاک سے تر رکھیں
23:51ہم حاضر ہوتے ہیں
23:52جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:04السلام علیکم ورحمت اللہ
24:06دین اور خواتین میں آپ کا خیر مقتب ہے
24:09جناب آج ہم بات کر رہے ہیں
24:11تحارت و پاکیزگی کے احکام کے تعلق سے
24:13آپ کی کالز کو بھی ویلکم کر رہے ہیں
24:15عالمات بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:17اور مفتی صاحب آن بھی پر آج بھی ہمارے
24:19راہ نما ہیں
24:20عالم صفحہ فاطمہ میں آپ کی اسم تاریں
24:23اور آج جو ہم نے
24:25مائے مطلق کے تعلق سے
24:28اور منزل من السما
24:29آپ نے بارش کے پانی کے تعلق سے
24:31کلام کیا
24:32تو میں چاہتی ہوں خلاصہ
24:34جو بہنیں اس وقت ہمیں دیکھ رہی ہیں
24:36آج کے پروگرام کے تعلق سے
24:38وہ آپ کس طرح دیں
24:39بریفلی یعنی سمرائز کریں آج کے پروگرام کو
24:41یہی ہے کہ اگر کسی پانی کو
24:44نجس قرار دیا جائے گا
24:45تو وہ اسی صورت میں نجس قرار دیا جا سکتا ہے
24:48جب تک کہ اس کا کنفرم ہو
24:49کہ یہ پانی ناپاک ہے
24:51ورنہ تو ہم نے بات کی
24:52کہ اگر وہ آسمان سے پانی نازل ہوا ہے
24:54یا ہمارے ہی پاس سٹورڈ ہے
24:56تو بلا وجہ کسی پانی کے بارے میں
24:58ہم شکوگ میں مبتلا ہو کر
25:00اپنے آپ کو مشقت میں نہیں ڈالیں گے
25:02ایک بات یہاں پر اور عرض کروں گی
25:04کہ ہم خواتین میں
25:06اکثر یہ جملہ آپ نے بھی سنا ہوگا
25:08کہ کم سیکھو کم عمل کرنا پڑے گا
25:10کیونکہ جتنا زیادہ سیکھیں گے
25:11اتنا ہی عمل کرنا پڑے گا
25:14حالانکہ بات اس طرح نہیں ہے
25:16بلکہ بات یہ ہے
25:17کہ اگر سیکھ لیں گے
25:20تو ہمارے لئے آسانی ہو جائے گی
25:22اور اگر نہیں سیکھیں گے
25:23تو عبادتیں کرنے کے باوجود
25:25یہ ممکن ہے کہ وہ عبادتیں ضائع ہو جائیں
25:28اور ظاہر ہے کہ پھر
25:30مشقت میں بھی مبتلا ہوں گے
25:31کہ ہم نے پڑھی نمازیں
25:33لیکن ایسی مستیکس ہو گئیں
25:34جس کی وجہ سے ایسی کتا ہی تھی
25:36کہ نمازیں ہدا ہی نہ ہو سکیں
25:37اور روزی میشیر ہم اس کو ایکسکوز بھی نہیں بنا سکتے ہیں
25:40بلکل خوفے آخرت
25:44خوفے عذاب بھی
25:45اس سے ریلیٹڈ ہے
25:46لہٰذا نہ سیکھنے میں کوئی فائدہ نہیں ہے
25:49بلکہ اور الٹر نقصان ہے
25:50سیکھ کر اپنی زندگی کو آسان کر سکتے ہیں
25:53کیونکہ شریعت آئی ہی آسانی کے لئے ہے
25:55لہٰذا شریعت کو سیکھنا
25:57احکام کو سیکھنا
25:58یہ ہمارے لئے آسانی کا باعث بنے گا
26:00دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
26:01ماشاءاللہ بارک اللہ
26:03میں آپ کی اسمتہ ہوں گی
26:05اور آج کی پروگرام کے تعلق سے
26:07کیا پیغام دینا چاہیے
26:08یہی کہنا چاہوں گی
26:11کہ طہارت و پاکیزگی پر
26:13اس قدر گفتگوس ہے
26:14یہ اندازہ کریں
26:15کہ یہ کس قدر اہم ضرورت ہے
26:18اور یہ ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے
26:20یہ ایک طرح سے فرض ظلوم کا حصہ ہے
26:23کہ جیسے طہارت و پاکیزگی
26:25ہماری زندگیوں میں شامل ہونی چاہیے
26:27اور ہمارے جو والدین ہیں
26:30ان کو اپنے بچوں کی تربیت میں
26:32اس چیز کو شامل کرنا چاہیے
26:33کہ طہارت و پاکیزگی
26:35عبادات کا دار و مدار ہی
26:37وہ طہارت و پاکیزگی پر ہے
26:39اور اتطہور شطر الایمان
26:42کہ پاکیزگی وہ ایمان کا
26:44ایک بہت بڑا حصہ ہے
26:45آدھا حصہ ہے
26:46اللہ تبارک و تعالی پاکیزہ
26:48رہنے والوں کو محبوب رکھتا ہے
26:50تو ہماری بہنوں کو خواتین کو
26:53اور ہمارے گھر کی خواتین کو
26:55چاہیے کہ وہ بچوں میں
26:56جس قدر ممکن ہو
26:58صفائی ستھرائے کی عادات کو پیدا کریں
27:00کیا بات ہے
27:01ماشاءاللہ
27:01مفضل میں آپ کی اسم داؤں گی
27:04اور بہن نے پوچھا ہے
27:05مانیٹائزیشن کے تعلق سے
27:07اور اے آئی جنریٹیڈ
27:10اگر بچوں کے لیے
27:12نرسری رائمز بنائی جائیں
27:14اور اس کے پیچھے
27:15یعنی بیگراؤنڈ بھی
27:16میوزک بھی ہو
27:17ویڈاؤڈ میوزک یہ کہہ رہی ہیں
27:18کہ ممکن نہیں ہے
27:19تو ایسا کرنا جائز ہے
27:21لیکن یہاں تک
27:22مانیٹائزیشن کی بات ہے
27:23تو اس میں تھوڑی تفصیل ہے
27:24مانیٹائزیشن جو ہوتی ہے
27:25اس میں عام طور پر
27:26ایڈز لگتے ہیں
27:27اور ان ایڈز کی
27:28جو ہے وہ آپ کو
27:29پے کر رہے ہوتے ہیں
27:30ایڈز کی وجہ سے
27:31تو اگر اس میں جو ایڈز
27:32لگائے جا رہے ہیں
27:33مانیٹائزیشن کے نتیجے میں
27:34اور وہ ایڈز جائز ہیں
27:36کسی قسم کے شریف حکم سے پاک ہیں
27:38ہر قسم کے شریف حکم سے خالی ہیں
27:39تو پھر مانیٹائزیشن
27:41بلکل جائز ہے
27:42اس میں کوئی حرج نہیں
27:42اور اگر جو ایڈز لگائے جا رہے ہیں
27:44وہ ایڈز ناجائز ہیں
27:45ان ایڈز کا کانٹینٹ جو ہے
27:47وہ خلاف شرح ہے
27:49یا ان ایڈز کے اندر
27:50میوزک شامل ہے
27:51ان ایڈز کے اندر جو ہے
27:52وہ بے پردہ خواتین
27:54دکھائی جا رہی ہیں
27:55اس طرح کی ایڈز
27:56اگر لگائے جا رہے ہیں
27:57تو پھر اس صورت میں
27:58مانیٹائزیشن درست نہیں ہے
28:00تو مانیٹائزیشن
28:01مطلقاً جو ہے
28:02وہ غلط نہیں ہے
28:03اور مطلقاً درست بھی نہیں ہے
28:04اس میں یہ تفصیل ہے
28:05اس تفصیل کو ملوض رکھ کے
28:06اگر کرتا ہے کوئی تو درست ہے
28:08رہاگی بات جو ہے
28:09وہ نرسری رائمز کی
28:10تو رائمز کے اندر بھی ایسا ہے
28:12کہ میوزک چونکہ
28:13اس کے ہم allow نہیں کرتے
28:14تو میوزک کے بغیر
28:15اگر وہ یہ کر سکتی ہیں
28:16تو well and good
28:17لیکن یہ کہہ رہی ہیں
28:18کہ میوزک کے بغیر
28:20ممکن نہیں ہے
28:20تو ان پر لازم بھی نہیں ہے
28:21یہ کام کرنا
28:22یہ تو مطلب
28:23earning کے لیے کر رہی ہیں
28:25اور خود ان کے اختیار میں
28:27کوئی ایسی مجبوری بھی نہیں ہے
28:28تو اس لیے بہتر یہ ہے
28:29کہ اس سے بچا جائے
28:30میوزک سے وہ حتیر امکان بچا جائے
28:32صحیح
28:33فوت شدگان کو
28:34صورتیں پڑھ کے
28:35عصال کرنا
28:43یا کوئی مخصوص ہے
28:44یعنی سورہ ملک پڑھ لیں
28:45سورہ یاسین پڑھ لیں
28:46یا یہی پڑھنا ضروری ہے
28:48یا کوئی بھی آیت
28:49کوئی بھی صورت
28:50جو ہے وہ عصال کی جا سکتی ہے
28:51قرآن مجید
28:52فرقان حمید
28:53برحان رشید
28:54سارے کا سارا عصال کیا جا سکتا ہے
28:56قرآن کی کوئی آیت بھی
28:58آپ پڑھ کر
28:58اس کا ثواب کسی کو عصال کر سکتے ہیں
29:01کسی بھی صورت کا ثواب عصال کر سکتے ہیں
29:03پورے قرآن کو عصال کر سکتے ہیں
29:05اور صرف قرآن مجید فرقان حمید ہی نہیں
29:07بلکہ نیک عمل جو بھی ہے
29:09نیک عمال کا ثواب دوسرے کو دیا جا سکتا ہے
29:12عصال کیا جا سکتا ہے
29:13ثواب عصال کر سکتے ہیں
29:16نیابت جاری نہیں ہوتی
29:17نیابت جاری ہونے کا مطلب یہ ہے
29:19کہ یعنی ایسا نہیں ہو سکتا
29:20کہ ایک آدمی پہ نماز فرض ہے
29:22اور آپ کہیں
29:23کہ جناب ان کی طرف سے نماز میں پڑھ لیتی ہوں
29:26یا وہ کہیں
29:27کہ میری طرف سے نماز آپ پڑھ لیں
29:28وہ ان پہ نماز فرض ہے
29:29وہ فرض ہے
29:30وہ ان کے ادا کرنے سے ادا ہوگی
29:31کوئی دوسرا ان کی طرف سے ادا نہیں کر سکتا
29:34روزہ ان پر لازم ہے
29:35وہ کہیں
29:36کہ جناب میری طرف سے روزہ کوئی اور رکھ لے
29:38یا آپ خود کہیں
29:38کہ میں ان کی طرف سے روزہ رکھ لیتی ہوں
29:40تو ایسا کرنا درست نہیں ہے
29:42یہ عبادت میں
29:42ان عبادت میں
29:44ان فرائز میں
29:45نیابت جاری نہیں ہوتی
29:46دوسرا آپ کی طرف سے نہیں کر سکتا
29:48ہاں ثواب جو ہے وہ Israeli 하고IT
29:51ہاں بعض عبادات this is
29:52ان میں نیابت ہوتی ہے جیسے حج
29:54ہے کہ حج کے اندر جو ہے وہ شریعت نے
29:56آپ کو رخصد دی ہے حج بدل کی
29:58کہ جو ہے وہ حج اگر اب وقت موت
30:00تک جو ہے وہ حج فرض ہو گیا تھا اور فرض
30:02ہونے کے بعد اب جو ہے وہ آپ کے پاس
30:03استعتاد نہیں رہی بیمار ہو گئے ہیں
30:05مریز ہو گئے ہیں اب خود نہیں کر سکتے
30:07تو اب آپ حج بدل جو ہے وقت موت
30:09جو ہے وہ اپنی طرف سے وسیعت کر کے
30:11جائیں گے حج بدل کی کہ میری طرف سے جب حج بدل کرا دیا جائے تو جو حج بدل کی
30:16صورت ہے حج ہے اس کے اندر نیابت شریعت نے رکھی ہے اس خاص صورت میں خاص
30:20کنڈیشن میں باقی جو دیگر عبادات ہیں جیسے نماز ہے روزہ ہے فرائض ہیں ان میں
30:24نیابت کا کنسپٹ نہیں ہے کوئی دوسرا آپ کی طرف سے نہیں کر سکتا لیکن جو
30:29عبادت اگلا کر رہا ہے اس عبادت کا ثواب پہنچا سکتا ہے یعنی عصال کر
30:34سکتا ہے یعنی تو عبادت کا ثواب حصال کیا جا سکتا ہے اس میں کسی
30:38قسم کا کوئی حرج نہیں ہے وہ کتاب و سنت سے اور اقابر کی تصریحات
30:42سے ثابت ہے مفضی صاحب صاحب صاحب فاطمہ پانی کے تعلق سے ہم بات
30:48کر رہے ہیں بہنیں جو ہیں وہ کپڑے پاک کرنا اگر مجھے ون لائنر جواب
30:53دو تو کیا ان کے لیے آسان طریقہ جس سے وہ پاکی کو حاصل کر سکتی
30:57اپنے کپڑوں کو اور اپنے گھر کو صاف سترہ رکھ سکتی ہیں جی دیکھیں
31:00گھر کی صفائی بغیرہ کے لیے جو ہم کام کر رہے ہوتے ہیں اس کے لیے
31:04بس ایک آسان طریقہ تو یہی ہے کہ نماز کے کم از کم کپڑے الگ
31:07رکھ لیے جائیں تاکہ گھر کی صفائی سترہی کے جو کپڑے ہیں اس میں
31:11اگر کوئی خدشہ ہو بھی یا کوئی ایسا گوان ہو کہ اگر ناپاک ہو گئے
31:15ہو تو کم از کم نماز کے کپڑے الگ رکھ لیں تاکہ اس میں کم از
31:18کم احتیاط رہے اور نماز کے معاملے میں کوتا ہی نہ ہو
31:21صحیح اور بچوں کے تعلق سے آپ نے بات کی تھی کہ ان کو صفائی
31:26سترہی پاکیزگی کی طرف لانا بھی ہے اور ایڈوکیٹ کرنا ہے بیسکلی
31:30یعنی خواتین ہیں وہ ماں ہیں تو ان پر ذمہ داری بھی تو بہت
31:33بنتی ہے نا تو کیا میسج ہوگا ون لائنر کہ کس طرح سے بچوں کو
31:38اس طرف لائے جائے جیسے بچوں کو ان کو سمجھایا جائے ان کو
31:43سکھایا جائے کہ جب وہ کھانا کھانے کے لئے بیٹھ رہا تو ان کو
31:46بتایا جائے کہ کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا کلی کرنا یہ سنت ہے
31:50کھانے کے بعد ان کو بتایا جائے کہ اگر انہوں نے مو وغیرہ کی
31:54صفائی نہیں رکھی دانت وغیرہ صاف نہیں کیے تو پھر ان کے ساتھ
31:59اور کیا مسائل ہو سکتے ہیں ان کو اور کیا بیماریاں اس سے کس قدر
32:03پیدا ہو سکتے ہیں
32:04اسی طرح سے ان کو بتایا جائے
32:06کہ طہارت وہ نماز کی کنجی ہے
32:08طہارت وہ
32:10اللہ تعالیٰ کی خوشنودی
32:12کا باعث ہے
32:13تو بچوں میں جس قدر طہارت اور پاکیزگی
32:16کا شوق پیدا ہوگا
32:17اور وہ ایسے ہوگا
32:18کہ والدین جب خود بھی
32:20اپنی بھی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں گے
32:23گھر میں ایک صاف ستھرائی محول رکھیں گے
32:25تو پھر انشاءاللہ امید ہے
32:26کہ بچوں میں یہ عادات خود بخود
32:28پیدا ہو جائیں گے
32:29مفضل میں آپ کی اس حمتہ ہوں گی
32:33اور بہنیں جو ہیں
32:34وہ پرندوں کا خیال بھی
32:36رکھ رہی ہوتی ہیں اور
32:38گرمی کا موسم ہے
32:39تو ان کے لئے پانی رکھنا
32:41ان کے لئے دانہ رکھنا
32:43گھروں کے اندر چھتوں پہ
32:46یا اگر اپارٹمنٹس ہیں
32:48تو وہ نیٹ کے ساتھ
32:50گرل کے ساتھ اس کو باندیا جاتا ہے
32:52اب ان کی بھی صفائی کا خیال رکھا جاتا ہے
32:54وہ اس میں بیٹ کر دیتے ہیں
32:56تو کیا وہ جو چھیٹے ان کے کپڑوں پر آ رہی ہیں
32:58وہ ناپاک ہوں گی
32:59دیکھیں یہ جو حلال پرندے ہوتے ہیں
33:02یعنی جن پرندوں کا گوشت کھانا حلال ہے
33:04جو اونچہ اڑنے والے ہوتے ہیں
33:05اونچہ اڑنے والے حلال پرندے
33:07جیسے کبوتر وغیرہ ہے
33:08کبوتر ہے تو ہوتا ہے
33:10ان پرندوں کی بیٹ پاک ہوتی ہے
33:13لہذا اگر وہ صفائی کرتے ہوئے
33:15دھوتے ہوئے کپڑوں پر چھینٹے کیا
33:17وہ خود بیٹ بھی لگ جائے
33:19تو کپڑا ناپاک نہیں ہوتا
33:21برطن بھی ناپاک نہیں ہوتا
33:23بدن بھی ناپاک نہیں ہوتا
33:25لیکن ناپاک ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے
33:28کہ آپ کہیں کہ ناپاک نہیں ہو رہا
33:29تو اب ہم نے اس کو دھونا ہی نہیں ہے
33:31وہ بھارل نظافت کا پکا رہا
33:33تو یہی ہے کہ صفائی کی جائے گی
33:34اس کو دھویا جائے گا
33:35کپڑے کو بھی صاف کیا جائے گا
33:37برطن کو بھی صاف کیا جائے گا
33:38اسے دھویا جائے گا
33:39وہ آپ نے دھونا ہے
33:40بات یہ ہو رہی ہے
33:42کہ شریع طور پر ناپاک کہلائے گا
33:44یا نہیں کہلائے گا
33:45اور اس کپڑے میں
33:45اگر آپ نے نماز پڑھ لی ہے
33:47تو نماز ہو جائے گی
33:48یا نہیں ہوگی
33:49تو اس کپڑے میں
33:50آپ نے نماز پڑھ لی ہے
33:51تو نماز ہو جائے گی
33:52اگرچہ بہتر یہ ہے
33:53کہ اس کپڑے کے ساتھ
33:54نماز نہ پڑھیں
33:55کیونکہ گندگی لگی ہوئی ہے
33:57نجاست نہیں ہے
33:57لیکن وہ گندگی تو ہے
33:59تو لہذا اچھی حیات
34:01اچھے کپڑے پہن کر
34:02اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونا چاہیے
34:03بہتر یہ ہے
34:05لیکن اگر کسی نے
34:06اس میں بھی نماز پڑھ لی
34:07نماز ہو جائے گی
34:08وہ ناپاک نہیں ہے
34:09تو اگر وہ خود لگ جائے
34:10بیٹ جب وہ ناپاک نہیں ہے
34:11تو اس کے چھینٹے جو ہے
34:12وہ لگ رہے ہیں
34:13تو چھینٹے تو بدر جائے
34:14ناپاک نہیں ہیں
34:16لیکن صفائی کا احتمام بھارل کریں گے
34:18برطن بھی دھویں گے
34:19کپڑے بھی دھویں گے
34:20اور صفائی شترائی کا خیال
34:22رکھیں گے
34:22لحاظ رکھیں گے
34:23رحاظ رکھنا چاہیے
34:24ٹھیک ہے
34:25بھیڑیے کی خال سے بنیوی جو جیکٹس ہیں
34:27ان کا استعمال کیسا ہے
34:29بھیڑیے کی خال سے بنیوی جیکٹ ہو
34:31یا اور کوئی جانوروں کی خال سے بنیوی
34:33جو ہے وہ لیدر انڈسٹری میں
34:34تو بہت اس طرح کی چیزیں
34:35اب استعمال ہوتی ہیں
34:36تو وہ نے استعمال کرنا درست ہے
34:38جو خنزیر ہوتا ہے
34:40خنزیر کی خال جائز نہیں ہوتی
34:42اسے استعمال نہیں کر سکتے
34:44باقی جو جانور ہیں
34:45ان کی خال جو ہے
34:46وہ شریع طریقہ کار سے پاک ہو جاتی ہے
34:49اسے بیرونی استعمال میں لیا جا سکتا ہے
34:51شریع طریقہ کار سے پاک ہونے کا مطلب کیا ہے
34:53کہ دو میں سے کوئی ایک طریقہ
34:55یا تو شریع طور پر زبہ کر لیا جائے
34:57کسی جانور کو
34:58تو اس کی خال پاک ہو جاتی ہے
34:59یا اس کی دباغت کر لی جائے
35:01دباغت کا مطلب یہ ہوتا ہے
35:03کہ اس کی چکناہٹ
35:04اور اس کی رتوبت وغیرہ
35:05وہ دور کر دی جائے
35:07کسی بھی طریقے سے
35:08وہ آپ نے دھوپ میں سکھا کر دور کر لی
35:10یا نمک لگا کر دور کر لی
35:11یا اور کوئی کیمیکل استعمال کر کے دور کر لی
35:14تو اب وہ خال پاک ہو گئی ہے
35:15تو عام طور پر یہ جو اس طرح استعمال ہوتے ہیں
35:18تو ان کی چکناہٹ رتوبت ہوتی ہے
35:20وہ زائل کر دی جاتی ہے
35:21تو لہٰذا جو ہے
35:22وہ خال اس کا استعمال کرنا پاک ہوتا ہے
35:24تو بیڑی ایک خال سے بنی ہو
35:26یا کسی اور جانور کی خال سے بنی ہو جیکٹ ہو
35:28اسے استعمال کرنا جائز ہے
35:29ہاں خنزیر کی جو کھال ہے
35:31اسے استعمال نہیں کر سکتے
35:33اس کی جیکٹ کا استعمال درست ہے
35:34بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کا
35:36عالمات میں آپ دونوں کی شکر گزار ہوں
35:39ناظرین آج کے لیے
35:40بس اتنا ہی پاکیزہ رہیں
35:43اپنے جسام کو اپنے اطراف کو
35:45پاکیزہ رکھنے کی کوشش کریں
35:47اور یہی پاکیزگی کوشش کیجئے
35:49کہ آپ کے بچوں میں بھی منتقل ہو
35:51آپ کے عمل سے بھی
35:52آپ کے اخلاق سے بھی
35:54اور پاکیزہ جسم پاکیزہ رو جو ہے
35:56وہ ہمارے قلب کو بھی روشن رکھے گی
35:58اور ہماری
35:59ہمارا
36:00یعنی آپ نہیں سمجھ لیجئے
36:01کہ ہماری صحت کے بھی زام میں
36:02اسلام علیکم
36:03برحمت اللہ
36:04بہر نساب دیکھی
36:08آقا کے فرامی
36:11آج کمال
36:13پر ہے وہ تابندہ مزامی
36:17احکام
36:18اس مسیح کے خواتین دین کے
36:22کیا خوب ہے کس سلا
36:27دین اور ثباتین
36:30دین اور ثباتین
36:33دین اور ثباتین

Recommended