- 1 year ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )
Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).
Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)
Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).
Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)
Category
📚
LearningTranscript
00:00He says,
00:30kisie ek badshah ki misil
00:32badshahi dhe dhe jahe
00:34dhnia ke bade bade bade shahe
00:37guzrein
00:38itni bade jaga
00:39itni bade bade shah
00:41haa
00:41wo bhi jannat mein
00:43wo bhi jannat mein
00:45dhu dhe dhe dhe jahe
00:46jubhakda alayshara
00:48usse kehenge
00:49to wo keheega
00:50razi to rabbi
00:51اے myre rab
00:52mein ispher razi
00:53mein ispher razi
00:55ho
00:56allah taala usse kehenge
00:57لَكَذَلِكَ وَمِثْلُهُ
01:00وَمِثْلُهُ
01:01وَمِثْلُهُ
01:03وَمِثْلُهُ
01:04جی
01:05اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
01:06کہ تیرے لئے وہ بادشاہی ہیں
01:08اور مزید اس جیسی
01:10اور اس کی مثل
01:11اور اس کی مثل
01:12اور اس کی مثل
01:13چنانچہ پانچھویں مرتبہ میں
01:16اللہ وہ کہے گا
01:17جی
01:18فَيَقُولُ فِي الْخَامِسَةِ
01:20رَزِیْتُ رَبِّي
01:21رَزِیْتُ رَبِّي
01:23اے میرے رب
01:24میں راضی ہوں
01:26میں راضی ہوں
01:28فَيَقُولُ
01:30اللہ تعالیٰ اس سے کہیں گے
01:32هَذَلَكَ وَعَشْرَتُ أَمْثَالِهِ
01:36یہ تیرے لئے ہے
01:38اور اس کے مزید دس گناہ اور
01:41مزید دس گناہ اور
01:43یعنی یہ بھی تیرے لئے
01:44اتنی جنت تیرے لئے
01:46اور اس کے مزید دس گناہ اور
01:48وَلَكَ مَشْتَحَتْ نَفْسُكَ
01:52وَلَزَّتْ عَيْنُكَ
01:55اور وہ بھی تیرے لئے جس کو تیرا نفس چاہے
02:00اور جس کو دیکھ کر تجھے لذت حاصل ہو
02:04یہ جنت میں کہا جائے گا
02:07وَلَكَ مَشْتَحَتْ نَفْسُكَ
02:10جو تیرے جی میں آئے
02:11دیکھیں دنیا میں
02:13اپنی نفس کی خواہش پر چلونا
02:16یہ تو منع ہے نا
02:18آدمی
02:21اپنی نفس کی خواہشات کے خلاف
02:24قربانی دے
02:25مجاہدہ دے
02:26مجاہدہ اختیار کریں
02:28تب جا کے اس کو جنت نصیب ہوگی
02:31حُفَّتِ الْجَنَّتُ بِالْمَكَارِحِ
02:35وَحُفَّتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ
02:38وَحُجِبَتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ
02:41حُفَّتِ الْجَنَّتُ بِالْمَكَارِحِ
02:45جنت بھاپ دی گئی ہے
02:48مکارح کے ساتھ
02:50شدائد اور مشکتوں کے ساتھ
02:53یعنی مشکتیں انسان برداشت کرے گا
02:56تکلیفیں برداشت کرے گا
02:58قرآنیاں دے گا
02:59دین پر چلنے میں
03:01قربانی دینا پڑتی ہے
03:03شریعت پر چلنے میں
03:05قربانیاں دینا پڑتی ہیں
03:06اپنے نفس کا خون کرنا پڑتا ہے
03:09اپنی خواہشات کی
03:11قربانیاں دینا پڑتی ہیں
03:12قدم قدم پہ
03:14قدم قدم پہ
03:15کانٹے ہی کانٹے
03:16کانٹے ہی کانٹے
03:18میں نے آپ سے کہا تھا نا
03:20اگلے جمعہ آپ کو بتاؤں گا
03:21کہ یہ کانٹے پھول کیسے بنتے ہیں
03:23یہ کانٹے ہی کانٹے
03:26اب مثال کے طور پر
03:28and the eyes of Allah已经 did
03:31and Allah claimed this throughout
03:34God sees for His eyes
03:36and checks
03:47and our eyes
03:50as far as we can hear
03:52there's something else
03:53can hear
03:55چاہے وہ پکڑ سکتا ہے
03:57ان پاؤں سے جہاں جانا چاہے
03:59جا سکتا ہے
04:01جی اللہ نے اختیار دیا ہوئے
04:03اللہ نہیں روکے گا
04:05بس اوقات شیطان ہمارے
04:07دل میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے
04:09اور یہ شیطانی وسوسہ
04:11ہوتا ہے
04:13مثال کے طور پر اللہ معاف فرمائے
04:15اگر ہم کسی معصیت میں
04:17گناہ میں مبتلا ہوں
04:19اور وہ ہماری عادت بن جائے
04:22جی گناہ والی
04:23معصیت والی نافرمانی والی
04:26تو آہستہ آہستہ
04:28شیطان ہوتا کیا ہے
04:30جب آدمی گناہ کے راستے پہ چلتا ہے
04:32شروع میں تو پھر بھی
04:34اس کو کچھ نہ کچھ احساس ہوتا رہتا ہے
04:36لیکن جب وہ بہت زیادہ
04:37گناہوں کا عادی ہو جاتا ہے
04:39تو اس کے دل پہ زنگ چڑ جاتا ہے
04:42اور دل زنگ آلود ہو جاتا ہے
04:44پھر ایک موقع آتا ہے
04:47کہ پھر وہ
04:48فرق ہی نہیں کرتا
04:49نیکی میں اور برائی میں اس کی عادت بن جاتی
04:52اس کی عادت بن جاتی
04:54کیوں اس لیے کہ دل سیاہ ہو گیا
04:56دل کے اوپر ظلمت ہی ظلمت ہے
04:59پھر واضح نصیحت کا بھی اثر نہیں ہوتا
05:02بلکہ ایک بات میں آپ کو بتاؤں
05:03بعض اہل دل نے
05:05اللہ والوں نے یہ بات نکل کی ہے
05:08اور فرمائی ہے
05:09کہ گناہوں کی شامت
05:11اور گناہوں کی نحوصت
05:13اور گناہوں کے ماحول کے اندر زیادہ زندگی
05:16گزارنے کا وبال
05:18یہ بھی ہوتا ہے
05:19کہ اس کو نیک لوگوں سے نفرت ہو جاتی
05:22نیکی سے تو نفرت ہو گئی
05:24اور نیک لوگوں سے بھی نفرت ہو جاتی
05:27پھر اس کو
05:29نیکی پسند نہیں ہوتی
05:30نیکی اس کو ایسے لگتی ہے
05:32جیسے کانٹے ہو
05:33کانٹے چوب رہے ہو
05:35اور اس کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے
05:38کہ تھنڈی جگہ ہو
05:40ہاں سکون والی جگہ ہو
05:42وہاں قرآن پاٹ کا
05:44جی ایک صفحہ پڑھنا
05:45اس کے لیے درد سر ہوتا ہے
05:47لیکن این اسی وقت
05:50جی اس تھنڈی جگہ کو چھوڑ کر
05:53دھوپ میں
05:55گرم جگہ
05:56جی کوئی کھڑا ہے
05:57اس کا
05:58کہیں وہاں اس کو
05:59اس کا دل لگا ہوا ہے
06:01غیبتیں بھی کر رہا ہے
06:02گناہ کے کام بھی کر رہا ہے
06:04آخر
06:06یہ جو
06:07میں نے مثال آپ کے سامنے بیان کی
06:09کہ سکون والی جگہ کے بیٹھ کر
06:12اللہ کا کلام پڑھنا
06:14اس کے لیے مشکل
06:15اور
06:16سخت گرمی میں
06:18اور دوپہر میں
06:19جی
06:20معصیت اور گناہ کے لیے
06:21اس کا جانا
06:22اس کے لیے آسان ہو جاتا ہے
06:24اس کی وجہ کیا ہے
06:25کہ یہ روحانی طور پر
06:27یہ منٹل ہو چکا ہے
06:28یہ بیمار ہے
06:29یہ مریض ہے
06:31یہ اپنا علاج کرا ہے
06:33یہ نارمل نہیں ہے
06:35یہ اپنے آپ کو نارمل نہ سمجھے
06:38یہ اپنے آپ کو نارمل نہ سمجھے
06:41کہ مجھے مسجد میں
06:43میرے لیے نماز بوجھ ہے
06:45اللہ کے لیے سجدہ کرنا
06:48میرے لیے بوجھ ہے
06:49پانچ دس منٹ کے لیے
06:50مسجد میں وقت گزارنا
06:52میرے لیے بوجھ ہے
06:53آتا ہوں تو
06:54بوجھل جسم کے ساتھ آتا ہوں
06:56اور اسی انتظار میں ہوتا ہوں
06:58کہ کب نماز ختم ہوگی
06:59اور میرا پاؤں
07:00مسجد سے باہر ہوگی
07:01اور باہر گھنٹوں گھنٹوں
07:04کھڑا رہے گا
07:05اور کوئی اس کو پریشانی نہیں ہوگی
07:08اس کا مطلب یہ ہے
07:09کہ گناہ رچ بس چکے ہیں
07:12گناہوں نے
07:14گویا کے دوسرے الفاظ میں
07:16آپ یہ کہیے
07:16کہ گناہوں کے زہر نے
07:18اچھا خاصا جو ہے
07:20اس کے جسم کے اندر
07:22اثر کر دیا
07:22تو معصیت
07:25گناہ
07:27نافرمانی
07:29اس کے ماحول میں
07:30جب آدمی زیادہ گھستا ہے
07:34تو وہ
07:34ماحول
07:35کا عادی ہو جاتا ہے
07:37ایک بنگی ہے نا بنگی
07:39جس کا کام یہی ہو
07:41کہ وہ
07:42غلازت
07:44اور اس کو
07:45صاف کرتا رہے
07:46جی
07:47اور اس کی زندگی
07:48اسی میں گدرے
07:49تو اس کو کیا کہتے ہیں
07:50خص اور شمامہ اور عود
07:52کی خوشبو سگھائی جائے
07:54وہ اس سے وہ نہیں ہوگا
07:55وہ اسی خوشبو کا عادی
07:57اسی چیز کا عادی ہو جاتا ہے
07:58وہ جس ماحول کا عادی ہے
08:00وہ اس کو وہی ماحول چاہیے
08:02تو جب آدمی کو
08:05گناہوں کی
08:06بدبو ہی کہیں گے ہم
08:08معصیت
08:09اور نافرمانی کی
08:10بدبو
08:11اور تعفن
08:12اور اس گندگی کا
08:14یہ
08:14اپنے آپ کو عادی
08:16بنا لیتا ہے
08:17تو پھر
08:18قرآن پاک کا
08:19نورانی ماحول
08:20مسجد کا
08:21نورانی ماحول
08:22نماز کا
08:23نورانی ماحول
08:24یہ
08:25میکیوں کا
08:26نورانی ماحول
08:27وہ پھر اس کو
08:28پسند نہیں ہوتا
08:29اللہ معاف فرمائے
08:31پھر ایک تو
08:32نیکی سے
08:32دور ہوتا ہے
08:34اور پھر
08:34نیکوں سے بھی
08:35دور ہوتا ہے
08:36جو نیک اور
08:37صالحین لوگ ہوتے ہیں
08:38بس ان کے بارے میں
08:39باتیں
08:40جی
08:41کوئی نافرمان
08:42گزر رہا ہے
08:43کبھی اس کے اوپر
08:43انگلی نہیں اٹھائے گا
08:45سود خور
08:46اس کے سامنے سے
08:47گزر رہا ہوگا
08:48رشوت خور
08:49اس کے سامنے سے
08:50گزر رہا ہوگا
08:51اس کے سامنے
08:52بے پردگی ہو رہی ہوگی
08:54اس کے سامنے
08:59لیکن اگر کوئی
09:00اللہ والا
09:00نیک اور صالح
09:01کوئی نمازی آدمی
09:03جی
09:03سنت کے مطابق
09:04لباس فہن کے
09:05جا رہا ہوگا
09:07نیکی کی تلقین
09:08کر رہا ہوگا
09:09نمازیں
09:10وہ اس کے دل میں
09:11کھٹک رہا ہوگا
09:12اور پھر اس کی
09:13غیبتیں کرتا رہے گا
09:14یہ کیا یہ کیا
09:15تو اس لیے
09:16یہ دنیا کی زندگی
09:18یاد رکھیے
09:19بعد میں یہاں سے
09:20کر رہا تھا
09:20کہ نفس کی جو خواہش ہے
09:22اس کے پیچھے نہیں
09:23چلنا چاہیے
09:24بانے لوگوں نے
09:25کہا ہے
09:26کہ
09:27بتوں سے زیادہ
09:29بتوں سے زیادہ
09:30جس بت کو
09:31پوجہ کیا
09:33وہ یہی
09:33انسان کا نفس ہے
09:34خواہشات
09:36نفسانی
09:36خواہشات
09:38نفسانی
09:38اس کے پیچھے
09:40پڑھ کے
09:40انسان
09:41دین سے بھی
09:42دور ہوا
09:43اپنے رب سے دور ہوا
09:44دنیا بھی
09:45برباد کی
09:46اس نے آسمت
09:46بھی برباد کی
09:47تو دنیا کے اندر
09:49تو اس کو
09:49قروعانی دینی ہوگی
09:50اپنے نفس کے خلاف
09:52لیکن جنت میں
09:53اس کو کیا کہا جائے گا
09:54سنیے
09:55جنت میں کہا جائے گا
09:57ولکا
09:58ولکا
09:59ولکا
10:01تیرے لیے
10:02یہ سب سے کم درجے
10:04والا جنت ہی ہے
10:04اس سے کیا کہا جائے گا
10:06ولکا
10:06مجتہت
10:07نفسوں کا
10:08اور وہ چیز بھی
10:11تجھے ملے گی
10:12جس کو تیرا
10:13جی چاہے
10:14نفس چاہے
10:15یعنی من چاہی زندگی
10:17ہاں
10:19مثلا ابھی کسی کے دل میں
10:21آ رہا ہے
10:21فالودہ کھاؤ
10:22اب ہر ایک کی خواہش
10:23تو بوری نہیں ہو سکتی نا
10:25لیکن جنت میں
10:26اگر یہ دل کرے گا
10:27فالودہ
10:28اس کے
10:28سامنے آ جائے
10:29انار کے
10:31درخت کو دیکھے گا
10:33دل کرے گا
10:34اس کا جوس بھی ہو
10:35فورا جوس
10:35اس کے ہاتھ میں آ جائے
10:36تو جنت میں
10:38ہر
10:39کیا کہتے ہیں
10:39جو اس کے نفس کی خواہش ہوگی
10:41وہ پوری کی جائے گی
10:43اور فرمایا کہ
10:44وَلَزَّتْ عَائِنُوْكَا
10:46اور جس کو دیکھ کر
10:47تجھے لذت حاصل
10:48یہاں تو رکاوٹ ہے نا
10:50بس جائز چیزیں دیکھ سکتے ہو
10:52ناجائز چیزیں
10:53ان آنکھوں سے دیکھو گے
10:54تو گناہ ہوگا
10:55ان کانوں سے صرف
10:57جائز چیزیں سن سکتے ہو
10:59ناجائز چیزیں سنوگے
11:00تو گناہ ہوگا
11:01جی
11:02جنت میرے بعد میں جائے گا
11:04تو وہاں
11:04اس کو خواہشات بھی اچھی ہوگی
11:06ایسے نہیں
11:07ناجائز چیزوں کے خواہش وہاں نہیں ہوگی
11:10جنت میں سارے کون لوگ جائیں گے
11:12اللہ والے نیک لوگ
11:13صالحی
11:14اور وہاں خواہشات بھی اچھی ہوں
11:16بعض الٹے سیدھے سوالات کرتے ہیں
11:19کہ حضرت مفتی صاحب
11:20وہاں آگر
11:21کیا کہتے ہیں
11:22حقہ پینا پڑے
11:23وہ ایک مولی صاحب سے کسی نے پوچھ ریا
11:25کہ حضرت وہاں آگر
11:27میں نے حقہ کیا ہوگا
11:28کہا چلو تم حقہ مانگو گے
11:30لیکن آگر تمہیں جہنم سے لانی پڑے گا
11:32وہ تو خیدروں نے اس کو
11:33مزاہ میں یا تفریح میں
11:35جواب دیا
11:37لیکن الحمدللہ
11:38جنت تو وہ چیز ہوگی
11:39کہ جب آدمی جنت میں جائے گا
11:42تو وہاں پھر خواہشات بھی اچھی ہوں گی
11:44وہاں اس طرح کی
11:45الٹی سیدھی خواہشیں
11:46وہاں پیدا ہی نہیں ہوں گی
11:47بالآخر وہ کہے گا
11:50جی
11:50اے میرے رب میں راضی ہو گیا
11:53اللہ تعالیٰ اس پر اتنے حسانات کریں گے
11:56وہ کہے گا
11:57اے میرے رب میں راضی ہو گیا
12:00حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا
12:04ہاں جنت میں سب سے آلہ درجہ والا کون ہوگا
12:09یہ تو وہ ہوگا جو
12:11ادھرہ درجہ جو بھی سنا اپنے
12:12آلہ درجہ والا کون ہوگا
12:16جی
12:16قال رب فعلاہم منزلتا
12:19حتی علیہ شانہ نے جواب دیا
12:22اولئیک الذین اردتو
12:24غرست کرامتہم بیدی
12:27و ختمتو علیہا
12:29فلم تر عین
12:31ولم تسمع ازن
12:33ولم یختر على قلبی بشرین
12:36اللہ تعالی نے فرمایا
12:38سب سے آلہ درجہ والے کے متعلق
12:41یہ وہ لوگ ہیں
12:44جو میری مراد ہے
12:47جی
12:50اولئیک الذین اردتو
12:53یہ وہ لوگ ہیں جو میری مراد ہے
12:56جو اللہ کی مراد ہوں
12:58آپ بتائیں
12:59اللہ نے ان کے لئے کیا کچھ تیعہ
13:02کرنی ہی رکھا ہو
13:03بتائیے مجھے
13:05آج اگر یہاں کوئی عشق
13:07یعنی اگر کسی کوئی عشق مجازی ہو جائے
13:10اس کی کوئی محبوبہ ہو
13:12جی
13:13تو اپنی محبوبہ کے لئے
13:14واقعاً سچا عشق ہو اگر
13:16تو اپنی محبوبہ کے لئے
13:18وہ کیا کچھ نہیں کر سکتا
13:19وہ اس کی مراد ہو
13:21کیا
13:21اس کے جو بس میں ہوگا
13:23اور یہ لوگ
13:25یہ تو اللہ تعالی کی مراد ہے
13:28اللہ ان سے محبت کرتا ہے
13:30تو اب بتائیے
13:31کہ اللہ رب العالمین
13:33اپنی شان کے مطابق
13:35اپنی قدرت کے مطابق
13:37اللہ نے ان کے لئے
13:38کیا کچھ سیار نہیں کر رکھا ہو
13:40فرمایا
13:41کہ یہ تو میری مراد ہے
13:44میں نے ان کی عزت کے درخت
13:47کو اپنے ہاتھ سے لگا
13:49اُلَا غَرَسْتُ كَرَامَتَهُمْ بِيَدِي
13:53میں نے ان کی عزت
13:56کے ان کے اکرام کے درخت کو
13:57یعنی جو میں اکرام کروں گا
13:59تو ان کے اکرام کے درخت کو
14:01میں نے
14:01اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
14:03میں نے اپنے ہاتھ سے لگایا
14:04وَخَتَمْتُ عَلَيْهَا
14:07اور میں نے اس پر مہر لگا دی
14:09تاکہ ان کے علاوہ کوئی اور
14:11اس کو نہ دیکھ سکے
14:13فَلَمْ تَرَعِنٌ وَلَمْ تَسْمَعْ اُذُنٌ
14:17وَلَمْ يَخْتُرْ عَلَى قَلْبِ بَشَرِينَ
14:21چنانچہ اسے کسی آنکھ نے نہیں دیکھا
14:24کسی کان نے نہیں سنا
14:26اور کسی انسان کے دل میں
14:28اس کا خیال تک نہیں گدرا
14:31یہ میں نے آپ انرات کے سامنے
14:34مسلم شریف کی
14:36ایک روایت آپ کے سامنے پڑھی ہے
14:39ایک حدیث
14:40حالانکہ بہت سی حدیثیں
14:42ارانہ تو ہم بہت سی کر کے آتے ہیں
14:45جی
14:46تو یہی ایک حدیث بھی
14:48اس کا مضمون بھی
14:50ہمارے لیے
14:51جی انقلاب کا ذریعہ زندگی میں
14:54بند سکتا ہے
14:55کاش کہ
14:56آج ہم اس حدیث کے مضمون کو
14:59اپنے دل میں
15:00محفوظ کر کے جائیں
15:02اور اگلے جمعہ تک سوچتے رہیں
15:04کہ جب اللہ تعالیٰ کے ہاں
15:07سب سے کمدر درجے کے جو جنتی ہوگا
15:09اس کو اتنی بڑی جنت ملے گی
15:11اور جو آلہ درجے والا ہوگا
15:13اس کے کیا کہنے
15:14جی
15:15تو یہ دنیا کی زندگی
15:17اس دنیا کے بارے میں
15:18اللہ خود ہی کہتے ہیں
15:19اَمَلْحَيَاتُ الدُّنِيَا
15:21اِلَّا مَتَعُ الْغُرُورِ
15:23یہ دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے
15:25اس لیے
15:26کوشش کرنی چاہیے
15:28اسی
15:29دنیاوی زندگی کے اندر
15:31آخرت کے لیے
15:33اور اس میں ایک دلزے سے آگے
15:35بڑھنے کی کوشش کرنی چاہیے
15:36اگر فلا اتنے روزے رکھتا ہے
15:39تو میں اس سے زیادہ رکھوں
15:40وہ اتنی نمازیں پڑھتا ہے
15:42میں اس سے زیادہ نماز کروں
15:43اگر وہ اتنا صدق و خیرات کرتا ہے
15:46میں اس سے زیادہ
15:47جی اپنی مصد کے مطابق کرنے کی کوشش کروں
15:50اس لیے کہ جب آنکھیں بند ہو جائیں گی
15:52تو یہ سارا دفتر
15:53تو یہ سارا ریشر بند ہو جائے گا
15:56آپ بتائیے
15:57زندگی کے اندر
15:58یہی اولاد
15:59جس کے قصے
16:00جس کا رونا اور دکھڑا
16:01شروع میں آپ کو سنا رہا تھا
16:03کہ امرنے کے بعد ہمیں یاد کریں گے
16:06جی تے جی
16:07ہم کہہ رہے ہیں
16:07کہ بس ہی ہمیں دے دو ہمیں دے دو
16:09کیا ہم انہی پہ آس لگا کے بیٹھیں گے
16:11اسالے سواب کرتے رہیں گے
16:13صدقہ جاریہ کرتے رہیں گے
16:15فلان کرتے رہیں گے
16:17اور فلان کرتے رہیں گے
16:18اللہ نے ابھی دیا ہے
16:20اپنے جسم کا بھی حق ہے
16:21انسان اپنے اوپر بھی خرچ کرے
16:24اپنے نفس کے اوپر خرچ کرے گا
16:26تو عبادت کی توفیق ہوگی نا
16:28مال لوگ کیا ہیں
16:29کماتے ہیں
16:30اپنے اوپر بھی خرچ نہیں کرتے
16:31اتنا بھی کنڈیوز نہیں ہونا چاہیے
16:34یہ جسم امانت ہے
16:36یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے امانت ہے
16:38جی
16:39اس کا بھی حق ہے
16:41حدیث میں آتا ہے
16:42انہ لنفسی کا علی کا حق
16:46ہاں یہ تمہارا نفس ہے نا
16:49اس کا بھی تمہارے اوپر حق ہے
16:50تمہارے جسم کا بھی تمہارے اوپر حق ہے
16:53تو یہ حقوق ہم نے ادا کرنے
16:54سواری کے بھی حقوق بیان کیے گئے ہیں
16:57احادیث کے اندر
16:58ایک سواری ہے
16:59جو آپ کو فائدہ دیتی ہے
17:01جی اس زمانے میں جو سواریاں تھی
17:03ان کے بارے میں بھی کہا گیا نا
17:05اس کو چارہ ڈالو
17:06اس کا خیال رکھا کرو
17:07تو یہ سارے حقوق ہم نے ادا کرنے ہیں
17:10اور آخیر میں
17:11میں سے ایک بات کیا گئے ختم کرتا ہوں
17:13جو پچھلے جبہ میں نے آخیر میں آپ سے وعدہ کیا تھا
17:16کہ عامالِ صالحہ
17:18نیک عامال اور ایمان والی زندگی
17:20آدمی بسر کرے
17:22شروع میں جب انسان کی عادت نہیں ہوتی
17:25تو اس لائن پہ جب آتا ہے نا
17:27جیسے گاڑی
17:28گاڑی کو پہلی دفعہ جو ہے
17:31وہ کسی نئی پٹری پہ لائے جاتا ہو
17:33رواہ ہونے میں وقت لگتا ہے
17:35رواہ ہونے میں وقت لگتا ہے
17:37جب رواہ ہو جاتی ہے
17:38تو پھر اس کی عادی ہو جاتی
17:39اس راستے کی
17:40تو شروع میں ہمارے لئے مشقت ہوگی
17:43اس لئے کہ ہم نے ان آنکھوں کو
17:44دوسرے نظاروں کا عادی بنایا ہوا ہے
17:47کانوں کو کچھ اور سننے کا عادی بنایا ہوا ہے
17:51اپنے جسم کو
17:52اپنی راتوں کو
17:53اپنے دن کو
17:54کسی اور مشاغل کا عادی بنا
17:56وہ چسکہ لگا ہوا ہے
17:57اب وہ چسکہ ہم نے چھوڑانا ہے
17:59بڑا مشکل ہے
18:00وہ چسکہ چھوڑانا
18:03جیسے چائے نا
18:03چائے کے چسکہ چھوڑانا آسان کام ہے
18:05لیکن
18:09اللہ تعالیٰ سے دعا کریں
18:10مانگتے رہیں
18:11اور اس عبادت والی لائن پہ ہم آ جائیں
18:14نماز والی پہ
18:16خشو خضو
18:17کے ساتھ نماز پڑھیں
18:18شروع میں مسئلہ ہوگا
18:19اس لئے کہ زندگی کے کئی سال
18:22ہم نے دوسری زندگی گزاری
18:24اور ان ذائقوں
18:25اور ان چسکوں کے ہم عادی ہو گئے ہیں
18:28یہ ابھی ہمارے لئے نیا نیا ذاقہ ہے
18:30مشکل ہو رہا ہے
18:31لیکن یقین جانئے
18:33جب اس لائن پہ ہم آئیں گے
18:35کچھ عرصے کے بعد
18:37پھر جب اس کا ذائقہ
18:38محسوس ہونے لگے گا
18:40تو پھر سارے ذائقے
18:41ہم بھول جائیں گے
18:43اور پھر نماز میں مزا آئے گا
18:45اللہ کے نبی نے فرمایا تھا نا
18:47جو علت کر رتوائنی فی السلا
18:49میری آنکھوں کی تھندک
18:50نماز بنا دی
18:51آپ نے شہید کے بارے میں سنا ہے نا
18:54کہ جب
18:54کیا کہتے ہیں
18:55اس کی موت کا وقت آتا ہے
18:57تو اس کو اتنی بھی تکلیف نہیں ہوتی
19:00جتنی
19:01کہ چونٹی اگر کسی کو کاتے
19:03ونہ موت کے بارے میں
19:05آپ نہیں سنتے سکرات
19:06کی تکلیف کتنے سخت ہوتی ہے
19:08تو پھر انشاءاللہ
19:09نزیز یہ کیفیت ہوگی دعا فرمائے
19:11اللہ رب العالمین
19:12قرآن کریم سمجھنے کی
19:14احادیث مبارکہ سمجھنے کی
19:15تو پھر نصیب فرمائے
19:16ایمان اور آمال سالح والی
19:19زندگی نصیب فرمائے
19:20امالے لئے لئے لئے لئے