00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:12یسبح للہ ما فی السماوات و ما فی الارض الملک القدوس العزیز الحکیم
00:22آسمان اور زمین میں جو چیز بھی ہے وہ اللہ کی تسبیح کرتی ہے
00:26جو بادشاہ ہے بڑے تقدس کا مالک ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے جس کی حکمت بھی کامل
00:33وہی ہے جس نے امی لوگوں میں انہی میں سے ایک رسول کو بھیجا جو ان کے سامنے
00:52جو ان کے سامنے اس کی آیتوں کی تلاوت کریں اور ان کو پاکیزہ بنائیں
01:07اور انہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیں جبکہ وہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے
01:13اور یہ رسول جن کی طرف بھیجے گئے ہیں ان میں کچھ اور بھی ہیں جو ابھی ان کے ساتھ آ کر نہیں ملے
01:28اور وہ بڑے اقتدار والا بڑی حکمت والا ہے
01:32یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے
01:50جن لوگوں پر تورات کا بوجھ ڈالا گیا پھر انہوں نے اس کا بوجھ نہیں اٹھایا
02:18ان کی مثال اس گدھے کسی ہے جو بہت سی کتابیں لادے ہوئے ہو
02:23بہت بری مثال ہے ان کی جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا
02:27اور اللہ ایسے ظالموں کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا
02:31قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوْا
02:48فَتَمَنَّوْا الْمَوْتَ إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ
02:56اے پیغمبر ان سے کہو کہ اے لوگوں جو یہودی بن گئے ہو
03:01اگر تمہارا دعویٰ یہ ہے کہ سارے لوگوں کو چھوڑ کر تم ہی اللہ کے دوست ہو
03:06تو موت کی تمنہ کرو اگر تم سجی ہو
03:08وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ
03:23اور انہوں نے اپنے ہاتھوں جو عامال آگے بھیج رکھے ہیں
03:26ان کی وجہ سے یہ کبھی موت کی تمنہ نہیں کریں گے
03:30اور اللہ ان ظالموں کو خوب جانتا ہے
03:32قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيْكُمْ
03:41ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَتِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
03:54کہو کہ جس موت سے تم بھاگتے ہو وہ تم سے آ ملنے والی ہے
03:58پھر تمہیں اس اللہ کی طرف لوٹایا جائے گا
04:01جسے تمام پوشیدہ اور کھلی ہوئی باتوں کا پورا علم ہے
04:05پھر وہ تمہیں بتائے گا کہ تم کیا کچھ کیا کرتے تھے
04:08یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمْعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُ الْبَيْعِ
04:25ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
04:33اے ایمان والو جب جمعے کے دن نماز کے لیے پکارا جائے
04:37تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدو فروغ چھوڑ دو
04:42یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو
04:44فَإِذَا قُضِيَةِ الصَّلَاةُ فَانْتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
04:59پھر جب نماز پوری ہو جائے
05:01تو زمین میں منتشر ہو جاؤ
05:03اور اللہ کا فضل تلاش کرو
05:05اور اللہ کو قصر سے یاد کرو
05:08تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
05:10وَإِذَا رَأَوْ تِجَارَةً أَوْ لَهُونٍ فَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوْكَ قَائِمًا
05:21قُلْ مَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ مِّنَ اللَّهُ وَمِنَ التِّجَارَةً
05:29وَاللَّهُ خَيْرٌ رَازِقِينَ
05:34اور جب کچھ لوگوں نے کوئی تجارت
05:37یا کوئی کھیل دیکھا
05:38تو اس کے طرف ٹوٹ پڑے
05:40اور تمہیں کھڑا ہوا چھوڑ دیا
05:42کہہ دو کہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے
05:45وہ تجارت اور کھیل سے کہیں زیادہ بہتر ہے
05:48اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
Comments