00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:12قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقُ
00:16کہو کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں
00:20من شر ما خلق
00:23ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے
00:27وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبْ
00:32اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے
00:35وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدْ
00:41اور ان جانوں کے شر سے جو گنڈے کی گرہوں میں پھونک مارتی ہیں
00:46وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَد
00:51اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے
00:57شَرْتَابْ
01:00شَرْتَابْ
01:01شَرْبَ
01:02جَرْوا
01:03شَرْتَابْ
Comments