00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:12تبت یدہ ابی لہب و تب
00:19ہاتھ ابو لہب کے برباد ہوں اور وہ خود برباد ہو چکا ہے
00:24اس کی دولت اور اس نے جو کمائی کی تھی وہ اس کے کچھ کام نہیں آئی
00:36وہ بھڑکتے شولوں والی آگ میں داخل ہوگا
00:44اس کی بیوی بھی لکڑیاں ڈھوتی ہوئی
00:53فی جید ہا حبل من مسد
00:59گردن میں مونج کی رسی لیے ہوئے
01:02گردن میں مونج کی رسی لیے ہوئے
Comments