00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:12قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَد
00:14کہہ دو بات یہ ہے کہ اللہ ہر لحاظ سے ایک ہے
00:19اللہ الصمد
00:21اللہ ہی ایسا ہے کہ سب اس کے محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں
00:26لم يلد ولم يولد
00:29نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے
00:33وَلَمْ يَكُلْ لَهُ كُفُوًا أَحَد
00:37اور اس کے جوڑ کا کوئی بھی نہیں
Comments