00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:12قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
00:18کہو کہ میں پناہ مانگتا ہوں سب لوگوں کے پروردگار کی
00:23مَلِكِ النَّاسِ
00:28سب لوگوں کے بادشاہ کی
00:30مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
00:47وَسْوَسْا ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے
00:51الَّذِي وَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
00:59لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
01:02مِنَ الْجِنَّةِ وَالْنَّاسِ
01:09نات میں سے ہو یا انسانوں میں سے
Comments