Skip to playerSkip to main content
Recite Surah Al-Mulk (سورة الملك) before sleeping 🌙
A powerful chapter of the Quran that protects from the punishment of the grave.
This video includes Arabic Recitation, Urdu Roman Translation, and English Translation — all with accurate references.
🕋 Surah No: 67 | Total Ayat: 30
✨ Benefits:
✅ Protection from grave punishment
✅ Intercedes for the believer
✅ Sunnah to recite before sleeping
🎧 Listen. 💬 Understand. 🤲 Reflect.
🔔 Don’t forget to Like, Share & Subscribe for more Quranic videos!
#QuranTilawat #SurahMulk #SurahMulkWithUrduEnglishTranslation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:11تبارک الذی بیده الملک وہو علا کل شیئ قدیر
00:21بڑی شان ہے وہ ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے
00:26اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے
00:28جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی
00:44تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے
00:48اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک بہت بخشنے والا ہے
00:53جس نے سات آسمان اوپر تلے پیدا کیے
01:15تم خدا رحمان کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤگے
01:19اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو
01:21کیا تمہیں کوئی رخنا نظر آتا ہے
01:23پھر بار بار نظر دوڑاؤ
01:37نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر نامراد لوٹائے گی
01:42اور ہم نے قریب والے آسمان کو روشن چراغوں سے سجا رکھا ہے
02:06اور ان کو شیطانوں پر پتھر برسانے کا ذریعہ بھی بنایا ہے
02:10اور ان کے لیے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے
02:14اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کا معاملہ کیا ہے
02:28ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے
02:30اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے
02:32جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے
02:44تو اس کے دھاڑنے کی آواز سنیں گے
02:47اور وہ جوش مارتی ہوگی
02:49ایسا لگے گا جیسے وہ غصے سے پھٹ پڑے گی
03:11جب بھی اس میں کافروں کا کوئی گروہ پھینکا جائے گا
03:14تو اس کے محافظ ان سے پوچھیں گے
03:16کہ کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا
03:20وہ کہیں گے
03:41کہ ہاں بے شک ہمارے پاس خبردار کرنے والا آیا تھا
03:45مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا
03:47اور کہا کہ اللہ نے کچھ نازل نہیں کیا
03:49تمہاری حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں
03:51کہ تم بڑی بھاری گمراہی میں پڑے ہوئے ہو
03:55وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ
04:07اور وہ کہیں گے
04:08کہ اگر ہم سن لیا کرتے
04:10اور سمجھ سے کام لیا کرتے
04:12تو آج دوزخ والوں میں شامل نہ ہوتے
04:15فَاَعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ
04:23اس طرح وہ اپنے گناہ کا خود اعتراف کر لیں گے
04:26غرض پھٹکار ہے دوزخ والوں پر
04:29اِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
04:43اس کے برخلاف جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں
04:47ان کے لیے بے شک مغفرت اور بڑا عجل ہے
04:51وَأَسِرُوا قَوْلَكُمْ أَوِجَهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
05:05اور تم اپنی بات چھپا کر کرو یا زور سے کرو
05:09سب اس کے علم میں ہے
05:10کیونکہ وہ دلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے
05:14بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے
05:25جبکہ وہ بہت باریک بین مکمل طور پر باخبر ہے
05:29وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو رام کر دیا ہے
05:48لہٰذا تم اس کے مونڈوں پر چلو پھرو
05:51اور اس کا رزق کھاؤ
05:53اور اسی کے پاس دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے
05:55کیا تم آسمان والے کی اس بات سے
06:12بے خوف ہو بیٹھے ہو
06:14کہ وہ تمہیں زمین میں دھنسا دے
06:16تو وہ ایک دم تھر تھرانے لگے
06:18کیا تم آسمان والے کی اس بات سے
06:33بے خوف ہو بیٹھے ہو
06:34کہ وہ تم پر پتھروں کی بارش برسا دے
06:37پھر تمہیں پتا چلے گا
06:39کہ میرا ڈرانا کیسا تھا
06:41وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرٌ
06:50اور ان سے پہلے جو لوگ تھے
06:52انہوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا
06:55پھر دیکھ لو
06:55کہ میرا عذاب کیسا تھا
06:58اور کیا انہوں نے پرندوں کو
07:25اپنے اوپر نظر اٹھا کر نہیں دیکھا
07:26کہ وہ پروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں
07:29اور سمیٹ بھی لیتے ہیں
07:31ان کو خدا رحمان کے سوا
07:33کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے
07:35یقیناً وہ ہر چیز کی
07:37خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے
07:39بھلا خدا رحمان کے سوا وہ کون ہے
08:02جو تمہارا لشکر بن کر تمہاری مدد کرے
08:04کافر لوگ تو نرے دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
08:08اگر وہ اپنا رزق بند کر دے
08:24تو بھلا وہ کون ہے جو تمہیں رزق عطا کر سکے
08:27اس کے باوجود وہ سرکشی اور بیزاری پر جمع ہوئے ہیں
08:31بھلا جو شخص اپنے مو کے بل
08:51اوندھا چل رہا ہو
08:52وہ منزل تک زیادہ پہنچنے والا ہوگا
08:55یا وہ جو ایک سیدھے راستے پر
08:58سیدھا سیدھا چل رہا ہو
08:59کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے
09:18اور تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے
09:21مگر تم لوگ شکر تھوڑا ہی کرتے ہو
09:24کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا
09:35اور اسی کے پاس تمہیں اکھٹا کر کے لے جایا جائے گا
09:39اور یہ لوگ کہتے ہیں
09:50کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا
09:53کہہ دو کہ اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے
10:10اور میں تو بس صاف صاف طریقے پر خبردار کرنے والا ہوں
10:14پھر جب وہ اس قیامت کے عذاب کو پاس آتا دیکھ لیں گے
10:35تو کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے
10:37اور کہا جائے گا کہ یہ ہے وہ چیز جو تم مانگا کرتے تھے
10:42اے پیغمبر ان سے کہو
11:03کہ ذرا یہ بتلاو
11:05کہ چاہے اللہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے
11:08یا ہم پر رحم فرما دے
11:10دونوں صورتوں میں کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچائے
11:14کہہ دو کہ وہ رحمان ہے
11:32ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا ہے
11:36چنانچہ انقریب تمہیں پتا چل جائے گا
11:39کہ کون ہے جو کھلی گمراہی میں مبتلا ہے
11:42کہہ دو کہ ذرا یہ بتلاو کہ اگر کسی صبح تمہارا پانی نیچے کو اتر کر غائب ہو جائے
12:06تو کون ہے جو تمہیں چشمے سے ابلتا ہوا پانی لاکر دے دے
12:09کہ کون ہے
12:16تو کون ہے generate
Be the first to comment
Add your comment

Recommended