Skip to playerSkip to main content
Listen to the complete Surah As-Sajdah (Chapter 32) with authentic English translation. A powerful chapter of the Qur’an that inspires faith, reminds of the Hereafter, and brings peace to the heart.
#SurahAsSajdah #SurahAsSajdahWithEnglish&UrduTranslation #QuranTilawat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:10الف لا ممیم
00:18تنزیل الكتاب لا ریب فيه من رب العالمين
00:29رب العالمین کی طرف سے یہ ایسی کتاب اتاری جا رہی ہے جس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے
00:36ام یقولون افتراہ بل هو الحق من ربک لتنذر قوما ما اتاہم من نذیر من قبلک لعلہم يہتدون
00:55کیا لوگ یہ کہہ رہی ہیں کہ پیغمبر نے اسے خود گھڑ لیا ہے
00:59نہیں اے پیغمبر یہ تو وہ حق ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے اس لیے آیا ہے
01:06کہ تم اس کے ذریعے ان لوگوں کو خبردار کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا
01:12تاکہ وہ صحیح راستے پر آ جائیں
01:14اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان
01:43ساری چیزوں کو چھے دن میں پیدا کیا
01:46پھر اس نے عرش پر استعوا فرمایا
01:48اس کے سوا نہ تمہارا کوئی رکھوالا ہے نہ کوئی سفارشی ہے
01:52کیا پھر بھی تم کسی نصیحت پر دھیان نہیں دیتے
01:55وہ آسمان سے لے کر زمین تک ہر کام کا انتظام خود کرتا ہے
02:20پھر وہ کام ایک ایسے دن میں اس کے پاس اوپر پہنچ جاتا ہے
02:24جس کی مقدار تمہاری گنتی کے حساب سے ایک ہزار سال ہوتی ہے
02:29ذالک عالم الغیب والشہادت العزیز الرحیم
02:36وہ ہر چھپی اور کھلی چیز کا جاننے والا ہے
02:39جس کا اقتدار بھی کامل ہے جس کی رحمت بھی کامل
02:43اس نے جو چیز بھی پیدا کی اسے خوب بنایا
02:57اور انسان کی تخلیق کی ابتداء گارے سے کی
03:00پھر اس کی نسل ایک نچہ اڑے ہوئے حقیر پانی سے چلائی
03:14پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر کے اس میں اپنی روح پھونکی
03:32اور انسانوں تمہارے لیے کان آنکھیں اور دل پیدا کیے
03:36تم لوگ شکر تھوڑا ہی کرتے ہو
03:39اور یہ لوگ کہتے ہیں
03:59کہ کیا جب ہم زمین میں رل کر کھو جائیں گے
04:03تو کیا اس وقت ہم کسی نئے جنم میں پیدا ہوں گے
04:06بات دراصل یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے پروردگار سے جا ملنے کا انکار کرتے ہیں
04:11کہہ دو کہ تمہیں موت کا وہ فرشتہ پورا پورا وصول کر لے گا
04:28جو تم پر مقدر کیا گیا ہے
04:30پھر تمہیں واپس تمہارے پروردگار کے پاس لے جایا جائے گا
04:34اور کاش تم وہ منظر دیکھو جب یہ مجرم لوگ
04:59اپنے رب کے سامنے سر جھکائے ہوئے کھڑے ہوں گے
05:02کہہ رہے ہوں گے کہ ہمارے پروردگار
05:05ہماری آنکھیں اور ہمارے کان کھل گئے
05:08اس لیے ہمیں دنیا میں دوبارہ بھیج دیجئے
05:11تاکہ ہم نیک عمل کریں
05:13ہمیں اچھی طرح یقین آ چکا ہے
05:15اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو پہلے ہی اس کی ہدایت دے دیتے
05:41لیکن وہ بات جو میری طرف سے کہی گئی تھی
05:44تیہ ہو چکی ہے کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سے ضرور بھر دوں گا
05:50فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ
06:01وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
06:07اب جہنم کا مزہ چکھو کیونکہ تم نے اپنے اس دن کو بھلا ڈالا تھا
06:13ہم نے بھی تمہیں بھلا دیا ہے جو کچھ تم کرتے رہے ہو
06:16اس کے بدلے اب ہمیشہ کے عذاب کا مزہ چکھتے رہو
06:20ہماری آیتوں پر تو وہ لوگ ایمان لاتے ہیں
06:44جن کا حال یہ ہے کہ جب انہیں ان آیتوں کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے
06:49تو وہ سجدے میں گر پڑتے ہیں
06:51اور اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے ہیں
06:56اور وہ تکبر نہیں کرتے
06:58تَتَجَافَ جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
07:13ان کے پہلو رات کے وقت اپنے بستروں سے جدہ ہوتے ہیں
07:17وہ اپنے پروردگار کو
07:19ڈر اور امید کے ملے جذبات کے ساتھ پکار رہے ہوتے ہیں
07:23اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے
07:26وہ اس میں سے نیکی کے کاموں میں خرج کرتی ہیں
07:29فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ مِن قُرَّةِ اَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
07:45چنانچہ کسی متنفس کو کچھ پتہ نہیں ہے
07:49کہ ایسے لوگوں کے لیے آنکھوں کی تھندک کا کیا سامان
07:53ان کے آمال کے بدلے میں چھپا کر رکھا گیا ہے
07:55اَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا لَا يَسْتَوُونَ
08:06بھلا بتاؤ کہ جو شخص مومن ہو
08:08کیا وہ اس شخص کے برابر ہو جائے جو فاسق ہے
08:11ظاہر ہے کہ وہ برابر نہیں ہو سکتے
08:14اَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَى نُزُلًا
08:24نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
08:30چنانچہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں
08:34ان کے لیے مستقل قیام کے باغات ہیں
08:37جو ان کو پہلی مہمانی ہی کے طور پر دے دیے جائیں گے
08:42ان آمال کے سلے میں جو وہ کیا کرتے تھے
08:45وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوا فَمَأْوَاهُمُ النَّارِ
08:53كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا
09:04وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ
09:11رہے وہ لوگ جنہوں نے نافرمانی کی ہے
09:20تو ان کے مستقل قیام کی جگہ جہنم ہے
09:23جب بھی وہ اس سے نکلنا چاہیں گے
09:26انہیں وہیں واپس لوٹا دیا جائے گا
09:29اور ان سے کہا جائے گا
09:30کہ آگ کے جس عذاب کو تم جھٹلایا کرتے تھے
09:33اس کا مزہ چکھو
09:35وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَا دُونَ
09:41الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
09:47اور اس بڑے عذاب سے پہلے بھی ہم انہیں
09:50کم درجے کے عذاب کا مزہ بھی ضرور چکھائیں گے
09:53شاید یہ باز آ جائیں
09:54وَمَنْ أَظْلَمُ مِنْ مَنْ ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ
10:01سُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا
10:04اِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ
10:13اور اس سے بڑا ظالم کون ہوگا
10:15جس کو اپنے پروردگار کی آیتوں کے ذریعے نصیحت کی گئی
10:18تو اس نے ان سے مو موڑ لیا
10:20ہم یقیناً ایسے مجرموں سے بدلہ لے کر رہیں گے
10:23وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِّنْ لِقَاءِ
10:34وَجَعَلْنَاهُ هُدًا لِبَنِي إِسْرَائِيلِ
10:42اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی
10:44لہٰذا اے پیغمبر تم اس کے ملنے کے بارے میں کسی شک میں نہ رہو
10:49اور ہم نے اس کتاب کو بنو اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا تھا
10:53وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا
11:02وَكَانُوا بِآیَاتِنَا يُوقِنُونَ
11:07اور ہم نے ان میں سے کچھ لوگوں کو جب انہوں نے سبر کیا
11:10ایسے پیشوا بنا دیا جو ہمارے حکم سے لوگوں کی رہنمائی کرتے تھے
11:15اور وہ ہماری آیاتوں پر یقین رکھتے تھے
11:18اِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَتِ فِي مَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
11:29یقیناً تمہارا پروردگار ہی قیامت کے دن
11:32ان کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا
11:35جن میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے
11:37اور کیا ان کافروں کو اس بات سے کوئی ہدایت نہیں ملی
12:00کہ ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں
12:03جن کے گھروں میں یہ خود چلتے پھرتے ہیں
12:06یقیناً اس میں ان لوگ کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
12:10تو کیا یہ لوگ سنتے نہیں ہیں
12:12اَوَلَمْ يَرَوْ أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعَا
12:23فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعَاً تَأْكُلُ مِنْهُ أَنْعَامُهُمْ وَأَنفُسُهُمْ
12:31أَفَلَا يُبْصِرُونَ
12:34اور کیا انہوں نے نہیں دیکھا
12:36کہ ہم پانی کو کھیج کر خوشک زمین کی طرف لے جاتے ہیں
12:40پھر اس سے وہ کھیتی نکالتے ہیں
12:42جس سے ان کے چوبائے بھی کھاتے ہیں
12:45اور وہ خود بھی
12:45تو کیا انہیں کچھ سجائی نہیں دیتا
12:48وَيَقُولُونَ مَتَا هَذَا الْفَتْحُ إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ
12:57اور وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا
13:02قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنفَعُ الَّذِينَ كَفَرُوا
13:08ایمانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ
13:15کہہ دو کہ جس دن فیصلہ ہوگا
13:18اس دن کافروں کو ان کا ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گا
13:21اور نہ انہیں کوئی محلت دی جائے گی
13:24فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانْتَظِرْ إِنَّهُمْ مُنْتَظِرُونَ
13:35لہٰذا اے پیغمبر تم ان لوگوں کی پرواہ نہ کرو
13:39اور انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
Comments

Recommended