00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے بہت مہربان ہے
00:12جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے
00:22وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَفْوَاجًا
00:29اور تم لوگوں کو دیکھ لو کہ وہ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
00:35فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهِ إِنَّهُ كَانَ تَوْوَابًا
00:44تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو
00:50یقین جانو وہ بہت معاف کرنے والا ہے
Comments