Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Azmat e Auliya
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Allama Hafiz Owais Ahmed, Allama Liaquat Hussain Azhari
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc
Topic: Azmat e Auliya
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Allama Hafiz Owais Ahmed, Allama Liaquat Hussain Azhari
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:06روشنی سبکے لیے
00:10اللہ سبحانہ وتعالی کے نام میں پاک سے آغاز جو بڑا مہربان
00:14نہایت رحم فرمانے والا ہے
00:17اور کروڑوں درود و سلام
00:18ہمارے اور آپ کے آقا حضرت احمد مشتبہ
00:21محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
00:24کہ آپ کی خدمت اقدس میں حدایہ درود پیش کرنا
00:27اہل ایمان کے لیے دنیا اور آخرت میں کامیابی بھلائی فلاح نجات اور بلندی درجات کا ذریعہ ہے
00:35اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمدی علی آل سیدنا و مولانا محمدی و بارک وسلم
00:43ناظرین مہدرم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکات میں ہوں آپ کا محضبان محمد رئیس احمد
00:47اور پیش کیا جا رہا ہے آپ کا پسندیدہ پروگرام روشنی سب کے لیے
00:52آپ جانتے ہیں پیر منگل بد یہ سلسلہ جاری اساری رہتا ہے اور اس میں متنوے موضوعات کے ساتھ
00:58ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے ہیں اور آج ایک ایسے مبارک موضوع کے ساتھ
01:04ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں جس کا عنوان ہے عظمتِ اولیاء
01:09اللہ تعالیٰ کی یہ وہ نیک بندے ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی قرآن و سنت کے مطابق گزاری
01:16نہ صرف اپنے باطن کو روشن کیا بلکہ اپنے پاس آنے والوں کے بھی ظاہر و باطن کو روشن کر
01:22دیا
01:23اللہ تعالیٰ نے ان بندوں کے لیے انعامت علیہم جیسے الفاظ استعمال فرمائے
01:28عباد الرحمان جیسے ان کے لیے الفاظ استعمال فرمائے
01:32تو ان کی اتنی خوبیاں ہیں اتنی خوبیاں ہیں
01:35کہ جن کا بیان کرنا ظاہر ہے ایک پروگرام میں تو عمر محال ہے
01:39لیکن ہمارے ساتھ جو علماء حضراتشیف فرما ہوتے ہیں
01:41وہ ہمارے موضوع کو ڈسکرائب کرتے ہیں اس کی وضاحت فرماتے ہیں
01:45اور ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ موضوع سے متعلق اہم اور بنیادی مواد جو ہے وہ آپ تک پہنچایا
01:51جائے
01:52اور الحمدللہ آپ جانتے ہیں کہ بت کو وہ پینل ہمارے ساتھ موجود ہوا کرتا ہے
01:57علماء حضرات کا کہ جن کا پوری دنیا میں ایک شہرہ ہے
02:01پوری دنیا محتریف ہے آپ کے علوم کی اور اس حوالے سے پوری دنیا میں
02:06آپ دونوں حضرات کا احترام پایا جاتا ہے
02:08میرے دائیں جانتشیف فرما ہے ممتاز و معروف علیم الدین حضرت علامہ لیاقت حسین عزری صاحب
02:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:17اور میرے بائیں جانتشیف فرما ہے ممتاز و معروف علیم الدین علامہ حافظ
02:21اویس احمد صاحب یہ دونوں حضرات وہ ہیں ماشاءاللہ جن کے گفتگو قرآن و حدیث کی روشنی میں ہوتی ہے
02:27اور متعدد دلائل کے ساتھ ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز میں اپنے جوابات کو مکمل فرماتے ہیں
02:34اچھا علامہ صاحب آپ سے آغاز کرتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں اہلاللہ کے فضائل اور ان کے
02:41منعقب کے حوالے سے میں چاہتا ہوں کچھ اشارت فرمائی گا
02:43بہت شکریہ محترم رئیس احمد صاحب
02:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:48دیکھیں سوال آپ نے پوچھا ہے کہ قرآن و حدیث کے اندر اور یہی بنیادی چیز ہے ہماری علوم اسلامیہ
02:54کا وہ قرآن ہے اور حدیث ہے
02:56یہی ماخذ ہے اور یہی بنیاد ہے اور اسی سے پوری دنیا کہ مسلمان فیوز و برکات حاصل کرتے ہیں
03:03رنمائی حاصل کرتے ہیں
03:04قرآن مجید فرقان حمید کے اندر رب تبارک و تعالی نے
03:07اور یعی کرام کی شان کو مقام کو بہت جگہوں پر بیان فرمایا بہت صورتوں کے اندر
03:13ایک تو مشہور آیت کریمہ
03:18خبردار بے شک جو اللہ کے دوست ہیں اللہ کے ولی ہیں
03:22اب یہ ولی کے لفظ ہے رئیس بھائی یہ اللہ تبارک و تعالی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
03:27اللہ ولي الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُمْ مِنَ الظَّلُمَاتِ
03:35یعنی اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے کہ میں ولی ہوں ایمان والوں کا
03:40ہم ان کے ولی ہیں ہم ان کے دوست ہیں اور پھر جو رب کا ہو جاتا ہے
03:45تو اس کے لیے بھی اللہ نے فرمایا کہ وہ ولی اللہ ہے
03:48وہ اللہ تبارک و تعالی کا دوست ہے
03:50یعنی یہ محبت جو ہے یہ جانبین سے ہوتی ہے
03:53اور یہ بہت بڑی سعادت ہوتی ہے
03:55تو فرمایا جو اللہ کا دوست ہے اللہ کا مقرب ہے
03:57اس کی شان یہ ہے کہ نہ تو ان پر کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمغین ہوں گے
04:02فرمایا ہوتے کون ہیں اللہ کے ولی
04:04فرمایا جو صاحب ایمان ہیں صاحب تقوی ہیں
04:09دوسرے مقام پر فرمایا
04:14حصر فرمایا کون ہیں اللہ کے ولی
04:16فرمایا اللہ کے ولی وہی ہیں حصر کے ساتھ
04:19فرمایا جو تقوی اور پریزگاری رکھنے والے ہیں
04:24جن کی زندگی عبارت ہے تقوی اور پریزگاری کے ساتھ
04:28ایسے آپ نے بڑا خوبصورت جملہ فرمایا
04:30کہ ان کی زندگی ان کا اٹھنا بیٹھنا
04:34اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کے مطابق ہوتا ہے
04:37دیکھیں اس میں زندگی ہم بھی بسر کرتے ہیں
04:39یہ اللہ کے بندے بھی بسر کرتے ہیں
04:41انسان کی جو فطری چیزیں ہیں جو فطری تقاضے ہیں
04:45انسان شادی کرتا ہے انسان تجارت کے لیے کسب کرتا ہے
04:49دوسرے معاملات کرتا ہے
04:50ان کے اندر بھی یہ ساری چیزیں موجود ہیں
04:52اور اللہ کے ولیوں نے بھی تجارت فرمائی
04:55ان کی اولادیں ہوئیں ان کی شادیاں ہوئیں وچے ہوئیں
04:58لیکن یہ ساری چیزیں ہونے کے باوجود
05:00زندگی انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کرتا ہے
05:02کیا بات ہے سبحان اللہ
05:04ان کا بولنا ان کا قدم اٹھانا ان کا چلنا ان کا ہر چیز
05:08ہمارے یہاں کسی کو کہا جاتا ہے
05:10کوئی کچھ بول رہا ہوتا ہے
05:11اب بولے کیا بول رہا ہے بھئی کیا بول رہا ہے
05:12مرضی میری میری زبان میرا مو میری مرضی جو مرضی بولو
05:16ورانا صاحب آپ کو ہوں ہوتے مجھے رکنے والے میری زبان ہیں
05:18میری تجارت میری دکان میری مرضی میری زبان میری مرضی میرا جسم میری مرضی
05:24اللہ ورانا فرماتے ہیں نہیں نہیں
05:26کچھ بھی نہیں
05:29فرمایا تمہارا تو سب کچھ بک چکا ہے
05:33بارگاہ خدا میں بازار مصطفہ میں تمہارا سودا ہو چکا ہے
05:37کیا تمہارا مال کیا تمہاری زندگی کیا تمہاری زبان
05:39فرمایا کہ انسان
05:41مَا يَلْفِذُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبُ الْعَتِيدِ
05:44فرمایا کہ انسان زبان سے جملہ نکالتا ہے
05:47کرامن کاتبین موجود ہوتے
05:48یہ فرق ہے
05:49ہماری زندگی میں اور اللہ والو کی زندگی
05:52کیا وجہ ہے آج صدیاں گزر گئی ہیں
05:55ان کے چرچے ہیں
05:57ان کا ذکر ہے
05:58ان کے ہر طرف نام ہے
06:00فَسْكُرُونِي أَسْكُرُكُمْ
06:01مَشْكُرُونِي وَلَا تَقْفُرُون
06:03فرمایا کہ تم میرا ذکر کرو
06:05میں تمہارے چرچے کروں گا
06:06آج وہ قبر کے اندر ہیں
06:08زندگی انہوں نے ذاکر بن کے گزاری ہے
06:10آج قبر کے اندر ہیں
06:12دنیا ان کے چرچے کر رہے ہیں
06:14انسان کہتا ہے کہ یہ خاندان والے ہیں
06:16یہ فلان والے ہیں
06:16ان کو یہ ہوا تھا
06:17کچھ بھی نہیں ہے
06:18نہ کوئی رشتہ ہے
06:19حضر پیران پیر سے کیا رشتہ ہے ہمارا
06:21خواجہ خواجگان
06:22حجبری کے اندر کیا رشتہ ہے
06:23حضور داتاری حجبری سے کیا
06:26رشتہ یہ ہے کہ یہ
06:27اللہ کے دوست
06:28اللہ کے دوست
06:29اللہ کے پیان
06:30یعنی ان سے ہمارا تعلق
06:32ہمارا رشتہ
06:33ہمارا پیار محبت
06:35دیکھیں قرآن کے اندر
06:36دو چیزوں کو ذکر کیا
06:37ایک ہے من دون اللہ
06:38اور ایک ہے اولیاء
06:40کیا بات
06:40من دون اللہ
06:41وہ اللہ سے دور کرنے والے
06:43اب یہ بھی ایک ظلم ہے
06:45کہ من دون اللہ کی آیات کو اٹھا کر
06:48اولیاء اللہ پر چسم کر
06:50خیانت ہے
06:50خیانت ہے بہت بڑی ریس
06:56قرآن خود واضح کر رہا ہے
06:57کہ یہ من دون اللہ ہیں
06:58یہ بدبخت ہیں
07:00چاہے وہ کوئی بھی ہوں
07:01لیکن فرمایا
07:02اولیاء اللہ ہیں
07:03لا خوف انالین
07:04ولاہم یا حضرون
07:05نہ تو ان پر خوف ہو
07:07کا نہ ہی وہ غمغین ہوں گے
07:08لیکن رئیس بھائی شاہد
07:10یہ بھی بتایا
07:10کہ یہاں تو حال یہ ہے
07:12کہ لباس خضر میں
07:13یہاں حضروں
07:14رہزن پھرتے ہیں
07:15ہر کونے پر
07:16ہر نکڑ پر
07:17ایک باوہ بیٹھا ہوا ہے
07:19ایک عامل بیٹھا ہوا ہے
07:20ایک بندہ بیٹھا ہوا ہے
07:21میرے ہاتھ میں ہاتھ دے دو
07:23میں تمہیں جنت میں لے کے جاؤں گا
07:24بھائی تمہیں خود بھی کچھ پتا ہے
07:26دین کا
07:27شریعت کا
07:27علم کا
07:28ہیں جی
07:29فرمایا مجھے کچھ پتا نہیں
07:30بس میں تمہیں لے کر جاؤں گا
07:31وہ ایک بندے کو کہا رہا
07:32ہمارے ایئر وائی کے بندہ
07:34کہا بولا کلمہ پڑھو
07:34اپنے آپ کو
07:35اس کو کلمہ نہیں آتا تھا
07:36اس کو کلمہ پڑھنے ہی نہیں آتا تھا
07:38اور وہ لوگوں کو
07:39جفریاں مار مار کے
07:40جنت میں لے جا رہا تھا
07:41کہ آ جاؤ
07:41میں تمہیں جنت میں لے گئے
07:42تو قرآن نے جہاں
07:44اولیاء اللہ کی شان کو بیان کیا
07:46ساتھ یہ بھی ذکر کیا
07:48کہ ان کی دیفنیشن کیا ہے
07:49ان کی پہچان کیا ہے
07:51اس لباس کے اندر
07:52کیموفلاج کے اندر
07:53اس خضری لباس کے اندر
07:55دوکھا رکھانا
07:56لباس خضر میں
07:57یہاں ہزاروں رہزر
07:59ڈاکو ہیں
07:59چور ہیں
08:00لٹے رہے ہیں
08:01جو تمہارے دین کو
08:02تمہارے مال کو
08:03ہماری بہنیں سن رہی ہیں
08:04تمہاری عزتوں کو
08:07پہمانہ یہ ہے
08:08کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے
08:09احکامات کے مطابق ہیں
08:10بہت اچھی بات
08:11بہت اچھی بات
08:12کیا اچھا تعرف
08:12اور فضائل اور مناقب
08:14ازروع قرآن
08:15کون ہیں وہ
08:16اور ظہر اہلاللہ کا
08:17جب معاملہ آیا ہے
08:18تو ان کے عائلی زندگی بھی
08:19ہمارے پاس
08:20محفوظ ہے تاریخ میں
08:21اس کے باوجود
08:23ان کا تعلق باللہ
08:24اور ان کا ذوق عبادت
08:26اللہ اکبر
08:26اسی پر ہم بات کریں گے
08:28آج یہ کہا جاتا ہے
08:29کہ جناب کیا گھر
08:30دیکھیں
08:30بچے پالیں
08:31اپنے روزگار کریں
08:32یا اللہ سے تعلق قائم کریں
08:33چونکہ وہ تو اللہ والے تھے
08:35جنگلوں میں نکل گئے
08:36پہاڑوں میں
08:36بیابان میں چلے گئے
08:37اللہ کو یاد کرتے کرتے
08:39اور اللہ سے تعلق بنا
08:40اللہمہ صاحب یہ فرمائیے گا
08:42کہ اہل اللہ کا جو تعلق باللہ ہے
08:44اور ذوق عبادت ہے
08:45میں چاہتا ہوں
08:46اس پر کچھ کلام فرمائیے گا
08:47وہ کس در جائے گا
08:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:50اللہمہ صاحب نے
08:51بہت خوبصورتی کے ساتھ
08:54بات کو آگے بڑھایا
08:55اور بتایا کہ
08:57پریکٹیکل لوگ ہوتے ہیں
08:58یہ اللہ سے تعلق
09:00یہ پہلو آ بھی گیا
09:01اللہمہ صاحب کی گفتگو میں
09:02اسی کو ہم بھی آگے بڑھائیں گے
09:04کہ اصل میں
09:05یہ کوئی ہوائی
09:07فضائی لوگ نہیں ہوتے
09:08یا اس طرح کے لوگ
09:09جن کا معاشرے سے
09:10کوئی تعلق نہیں ہے
09:12اللہ کے ولی کوئی ایسے لوگ نہیں ہوتے
09:14نورمل لوگ ہوتے ہیں
09:15جیسے ہم زندگی گزار رہے ہیں
09:17وہ بھی زندگی گزار رہے ہیں
09:18بیوی بچے
09:20گھر والے
09:20کام کاج کاروبار
09:22اس سارے ماحول میں رہتے ہوئے
09:25وہ خدا سے تعلق بنا لیتے ہیں
09:27ان کی ولایت کی بنیاد یہی ہے
09:29جس کو خدا کی طرف سے
09:31کوئی عہدہ ملتا ہے
09:34خواہ و عہدہ اعودہ نبوت ہو
09:36خواہ و عہدہ اعودہ ولایت ہو
09:39خواہ و عہدہ اعودہ صدیقیت ہو
09:42خواہ و عہدہ اعودہ صالحیت ہو
09:44خدا کی طرف سے جو عہدہ ملے گا
09:47اس کی بنیاد ہی تعلق باللہ ہے
09:49اس کے بغیر نہیں بنتا
09:51دیکھیں نا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھا
09:55اللہ کے ولیوں نے
09:56کہ ابھی اعلان نبوت سے پہلے
09:58اظہار نبوت سے پہلے
10:00حضور دوڑ دوڑ کے غارو میں
10:02تشریف لے جاتے تھے
10:03نہ بچھوں کا ڈر نہ سامپوں کا ڈر
10:06خدا سے تعلق کی
10:08وہ جو ایک کشش تھی
10:09اور تڑپ تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:12نے کہ دنیا سے کٹ کر
10:14یا ایوہ المزمل
10:16و من لیلہ الا قلیلہ
10:18نصفہو او انقص منہ قلیلہ
10:21او زد علیہ و رتل
10:23القرآن ترتیلہ
10:25تو صوفیہ
10:27کہتے ہیں خلق الانسان من
10:28الق
10:30انسان کو الق سے پیدا کیا
10:32کہتے ہیں اس کا ایک معنی ہے کہ اپنے تعلق
10:34سے پیدا کی
10:36اندہ ہو اور خدا سے تعلق
10:38یہ جو ذوق عبادت
10:41ہوتا ہے یہ جو تعلق
10:42باللہ ہوتا ہے سورہ قلم
10:44میں ہے کہ انہا الہ ربنا
10:46راغبون ہماری
10:48ساری رغبتیں شوق
10:50ہمارا سب کچھ ہمارے رب کے لئے
10:52اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:54کی پھر ساری زندگی دیکھیں
10:56اور پھر اس میں مشکتیں برداشت کی
10:59ہر ایک سے ناتا
11:00ٹوٹا رشتے ٹوٹے دوستیاں ٹوٹیں
11:03سب کچھ لیکن ایک تعلق
11:05ٹائم رہا وہ تعلق باللہ تھا
11:07وہ کبھی حضور علیہ السلام کا
11:08کمزور نہیں پڑا نماز کا وقت
11:10آتا آپ اجنبی بن جاتے گھر والوں سے
11:13تعلق کبھی کمزور نہیں ہوا
11:15اور جب ظاہری
11:17وصال کا وقت ہے آخری آخری
11:19زندگی کے ایام ہیں
11:20دو بندے حضور کو پکڑ کے لارے ہیں
11:23اور پاؤں مبارک
11:25گھسٹ رہے زمین پہ لیکن
11:27مسجد نہیں چھوڑی
11:29آپ ذوق عبادت کا مرحلہ دیکھیں
11:31کہ صحابہ کرام
11:32وہ جو گرمی کا مرحلہ
11:34زہر کی نماز
11:36تبتی زمین
11:37سر پہ چھت نہیں
11:39اور وہ کیسے
11:40زہر کی نماز ادا کرتے ہوں گے
11:42اور قرآن کریم جو ہے
11:44وہ ان کے ذوق و شوق
11:45کو کتنے پہلوں سے گھیرتا ہے
11:47لَمَسْجِدُنْ اُسِّسَا عَلَتْ تَقْوَى مِنْ اَوَّلِيَوْ مِنْ اَحَقُّ اَنْ تَقْوَمَ فِي
11:57ہر وقت باوضو رہتے ہیں
11:58ذوق عبادت کا کیا مطلب ہے
12:00کہ مطلب آپ عبادت کے لیے چست رہیں
12:03تیار رہیں
12:06غفلت نہ آئے
12:07بھول نہ آئے
12:08حضرت ابو تلہ انساری
12:10ایک مرتبہ اپنے باغ میں نماز پڑھ رہے تھے
12:12ایک خوبصورت سی چڑیا آکے بیٹھی درخت پہ
12:15اس کا کلر بڑا خوبصورت
12:17یہ دیکھتے رہے دیکھتے رہے
12:19یہ بھول گئے میں کون سی رکعت میں ہوں
12:22سلام پھیرا
12:23بارگاہ رسالت میں گئے
12:25کہنے لگے
12:26یا رسول اللہ میرا یہ باغیچہ
12:28میری نماز میں بھولنے کا سبب بنا ہے
12:30میں نے اس کو خدا کی راہ میں بخص کیا
12:35جو میرے اور میرے خدا کے بیچ میں آیا
12:38صدقہ ہے
12:39یہ کئی واقعات تھے
12:41نابینا صحابی
12:42یعنی آنکھوں سے دیکھ نہیں سکتے
12:45بیوٹیاں مقرر کی
12:46مجھے نماز کے وقت لے جانا مسجد میں
12:48کبھی بھی وہ نماز
12:50ایسا نہیں ہوا کہ نماز کے وقت میں
12:53وہ مسجد میں نہیں تھے
12:55مازوری ہو
12:56مجبوری ہو
12:57بیماری ہو
12:58کوئی بھی مرحلہ ہو
13:00صحابہ اکرام کبھی ایسا نہیں ہوا
13:01کہ مسجد میں نہیں پہنچ
13:02تو یہ جو ان کا ایک ذوق عبادت تھا
13:06اور پھر اولیاء اللہ
13:07اولیاء اللہ نے اس کو کوپی کیا
13:09اسی چیز کو انہوں نے سیکھا
13:11کہ یار اگر
13:12اتنے بڑے بڑے لوگ
13:19اگر ان کی بنیاد یہی تعلق باللہ ہے
13:22تو پھر انہوں نے کہا
13:23کہ اس تعلق کو جو ہے
13:24وہ کبھی بھی کمزور نہیں پڑھنے دیں
13:27تو پھر آپ اولیاء اکرام کی
13:29زندگی کے اندر
13:30سب سے بڑھ کر جو دیکھیں گے
13:32وہ اسی ذوق کو دیکھیں گے
13:34اسی شوق کو دیکھیں گے
13:35اسی عبادت کے جو مرحلے ہیں
13:38ان مرحلوں کو دیکھیں گے
13:39کہ وہ
13:40ان کی نماز فجر کے احوال
13:43آپ کے سامنے آئیں گے
13:44پھر ان کے ساتھ ساتھ
13:45چاشت کے احوال سامنے آئیں گے
13:47پھر فرض نمازوں کے ساتھ جو ان کے نوافل ہیں
13:50ہمارے سلسلوں میں
13:52باقی ساری چیزیں چل رہی ہوتی ہیں
13:54اولیاء اللہ کے جو
13:56مزارات ہیں
13:57یا اس میں رہنے والے جو لوگ ہوتے ہیں
13:59اس میں باقی ساری چیزیں چل رہی ہوتی ہیں
14:02لنگر سمیت
14:03فلان غسل شریف
14:05فلان فلان فلان
14:06لیکن جو ان کی عبادت کے معمولات ہیں
14:09وہ کسی تختی پر نہیں لکھے ہوتے ہیں
14:10کہ بھئی یہاں پہ آپ آئے ہیں
14:12تو یہاں سے آپ یہ لے کر جائیں
14:15کہ اس کا ذوق عبادت کیا تھا
14:17وہ جو بندہ خدا نے
14:19اس کو اتنا
14:20جو علامہ صاحب نے کہا کہ آج
14:21کئی صدیان گزرنے کے بعد
14:24بھی ان کا اتنا نام ہے
14:25اس کی بنیاد تھی
14:26اللہ سے تعلق پر
14:28وہ آپ کیا جب مزار شریف پہ پہنچتے ہیں
14:31وہ تعلق تازہ ہوتا ہے
14:32وہ اہد تازہ ہوتا ہے
14:34اگر وہ تازہ نہیں ہوتا
14:36آپ وہاں پہنچ کے خدا تک نہیں پہنچتے ہیں
14:37تو آپ غلط نیت سے آئیں
14:39آپ اپنی نیت کو ٹھیک کر لیں
14:42یہ نیت ہی تسلسل ہے
14:44جو نبیوں سے صحابہ
14:45صحابہ سے تابین
14:47تابین سے اولیاء نے سیکھی
14:49اور یہی تعلق باللہ انہوں نے امت تک پہنچا
14:51کہنی یہ ہمیں سمجھنا چاہیے
14:53کہ تعلق باللہ ہوتا کیسا ہے
14:54جیسے کہ فرمایا گیا
14:56اور دونوں جوابات میں آپ نے دیکھا ہوگا
14:58بہت مختلف آیات کا انتخاب کیا گیا
15:00اپنے جوابات میں
15:01اور بہت خوبصورت انداز میں
15:03ان سوالات کے جوابات آپ تک پہنچایا گیا
15:05یہ پروگرام جو ایک ڈاکومنٹ کی حیثیت رکھتا ہے
15:08اگر آپ دیکھیں اسے
15:09ریپیٹ ٹرانسپیشن میں دیکھیں
15:10تو یاد رکھیں
15:11علماء حضرات اپنے وقی متعلقی روشنی میں
15:13جوابات انعیت فرمایا کرتے ہیں
15:15میں ذاتی طور پر
15:16بہت کچھ ہمیں سیکھنے کا موقع ملتا ہے
15:18اور میں بھی آپ ہی میں سہوں ظاہر ہے
15:20آپ ویورز ہیں
15:21میں آپ کا نمائندہ ہوں
15:21تو آپ کو بھی چاہیے بغور سنیں
15:23اور دیکھیں
15:24کہ کیا کہا جا رہا ہے
15:25اور کتنی اہم باتیں یہاں ہو رہی ہیں
15:28ایک مختصر سا وقفہ لیتے ہیں
15:29وقفے کے بعد حاضر ہوں گے
15:30ہمارے ساتھ رہیے
15:32جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
15:34آج اہلاللہ پر بات ہو رہی ہے
15:36کیا ہی خوبصورت انداز میں
15:37ان کا تعرف
15:38ان کے منعقب
15:39اور ان کا ذوقع عبادت
15:41اور تعلق باللہ جو ہے
15:42پہلے سیگمنٹ میں جو ہے
15:44بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا
15:46اچھا دوران گفتگو یہ بات بھی آئی
15:48کہ آیا
15:49اگر ہم اثر حاضر میں دیکھیں
15:51فی زمانہ دیکھیں
15:52تو سب ہی کچھ نظر آتا ہے
15:54اور دیگر ایکسیسریز میں
15:55وہ سب نظر آتی ہیں
15:56جو اصل پیغامیں
15:58صاحب قبر کا
15:59صاحب مزار کا
16:00جو عبادتیں ہیں
16:01جو ریاضتیں ہیں
16:02جو مجاہدات ہیں
16:03وہ نظر نہیں آتے
16:04کسی بھی عورس پہ دیکھیں
16:06آپ کسی بھی مقام پر چلے جائیں
16:08معذرت کے ساتھ
16:08ہم خود اہلاللہ کے بڑے ماننے والے
16:10چانے والے ہیں
16:11لیکن وہ چیزیں نظر نہیں آتی
16:12اسی کی نشان دیں
16:13اچھا اب میں یہ جاننا چاہوں گا
16:15علامہ صاحب سے
16:16علامہ صاحب
16:17اولیاء اللہ کی سیرت
16:18جو ہے وہ
16:19اتباع سنت سے تعبیر نظر آتی ہے
16:21یہ اہلاللہ کا ایک امتیاز ہے
16:24کیا فرمائی گا
16:25اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
16:26بلکل رئیس بھئی
16:27اولیاء کرام کی جو سیرت ہے
16:29وہ کردار ہے
16:30وہی ان کو
16:31اللہ تبارک و تعالیٰ کا
16:33مقرب بناتی ہے
16:34اس علامہ صاحب نے
16:35تعلق باللہ کا ذکر کیا
16:37اور اس تعلق باللہ میں
16:38سب سے پہلے نماز کا ذکر کیا
16:40اور بخاری شریف کی حدیث پاک ہے
16:43کہ رب تبارک و تعالیٰ نے فرمایا
16:44حدیث قدسی ہے
16:45کہ جو میرے ولی سے دشمنی رکھتا ہے
16:48میں اس کے خلاف اعلانیں جنگ کرتا ہوں
16:52لیکن ساتھ یہ بتایا
16:53کہ میرا ولی بنتا کیسے ہے
16:55فرمایا کہ
16:56سب سے پہلے میرا ولی فرائز کی پابندی کرتا ہے
16:59جیسے نوافل کا ذکر کر رہے تھے
17:11فرمایا کہ
17:11سب سے پہلے فرائز
17:13سیرت بھی آگئے
17:14رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:15جعلت قررت عینی فی السلام
17:17تعلق باللہ کو بھی آگے بڑھایا
17:19کہ تعلق باللہ کا سب سے پہلے ذریعہ یہ ہے
17:22اب مثال کے طور پر
17:24اگر خدا نہ خواستہ پیر یہ کہے
17:26کہ جناب نمازہ پڑھے ہو نہیں پڑھے
17:28والے جی پیر جانے تو خدا جانے
17:29پیسہ پڑھنے نے ساڑی طرف ہو
17:31ساڑی طرف ہو
17:33یہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہونا
17:34اس پہ یہ ہماری ذمہ داری ہے
17:36یہ ہماری ذمہ داری ہے
17:38کہ قوم کو بتائیں
17:39یہ اللہ کے ولی نہیں ہے
17:41یہ حضب الشیطان ہے
17:42یہ رب تبارک و تعالی سے دور کر رہے ہیں
17:45اور یہ من دون اللہ ہے
17:46یہ من دون اللہ
17:47یہ من دون اللہ
17:49اللہ کے مقابل
17:50اللہ سے دور کرنے والا
17:51جو بندہ نماز سے لوگوں کو
17:53دور کرے
17:54یا نماز کو کم تر بنانے کی کوشش کریں
17:56اور اس کو آپ کوئی بھی چادر اڑائیں
17:59اس کی یاد ہی عبادت ہے
18:00اس کی یاد ہی نماز ہے
18:01اللہ آپ آگئے ہیں
18:02یہاں پر یہی نماز ہے
18:05مرشدہ دیداری نماز ہے
18:06نمازہ بڑیاں پڑیاں فلان
18:08یار کب بات کرنے کی ہے
18:09آپ لوگوں کو
18:11اللہ کی جو عبادت ہے
18:13ان اول ما یحاسب بحال عبد یوم القیامتی
18:16اور سب سے پہلے
18:17بین العبدی و بین الكفر ترک السلام
18:19آپ اسے لوگوں کو وہ کر رہے ہیں
18:21تو صیرت یہ کہتی ہے
18:22کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
18:23جو ہے وہ فرماتے
18:24جو علت قررت و عین فی السلام
18:26سفر ہو
18:27حضر ہو
18:28بیماری ہو
18:28کوئی بھی حال ہو
18:29یعنی رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
18:31کا بھی علامہ سب ذکر فرما رہے تھے
18:32کہ مسجد میں لے کے آتے تھے
18:34حضور السلام کے بالکل زوف کا زمانہ
18:36تو جب نہیں آسکتے تھے
18:38تو کھڑکی سے پردہ ہٹا کے
18:40ہلکا سا صفوں کو دیکھتے تھے
18:41اپنے غلاموں
18:51تو یار حضور کا اتنی تربیت
18:54اتنا عمل
18:54اتنی چیزیں
18:55اور تمہارا حال یہ ہے
18:57کہ تم جو ہے
18:58اللہ اکبر
18:59اللہ اکبر
18:59لیکن رئیس پاک ایک جملہ میں کہوں گا
19:02جہاں ہم اتنی مزمت کر رہے ہیں
19:04اتنا کچھ بول رہے ہیں
19:05اتنے بڑے پلیٹ فارم کے اوپر
19:06اور یہ ہمارا حق بنتا ہے
19:08اس لیے کہ ہم وارث سوفیاء اکرام
19:10ہم اللہ والوں کی چوکٹوں پر جانے والے ہیں
19:13ہمارے ہم کوٹی آزاد کشمیر کے حضرت خواجہ خواجگان
19:17خواجہ محمد صادق صاحب رحمت اللہ تعالی
19:18جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
19:20ان کی اسی سے نوے سال اوپر تھی
19:23اور وہ چلنا ان کا دشوار تھا
19:25دو بندے ان کو پکڑ کے لاتے
19:27یہ میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا
19:29یہ شنیدہ نہیں ہے
19:31یہ دیدہ ہے
19:31خود میں نے دیکھا
19:33ان کو لے کے آتے
19:34اور وہ صف کے اندر کھڑے ہو کر نماز پڑھتے
19:36زندگی کے آخری
19:38یہ ہمارے بزرگوں نے کر کے دکھایا
19:40تو اللہ کے سچے دوست
19:42ایسے ہیں موجود زمین کے اندر
19:44اللہ اکبر
19:45تو سب سے پہلے سیرت کے اندر یہی ہے
19:47کہ انسان جو فرائز ہیں ان کی پابندی کرے
19:50نوافل کی پابندی کرے
19:51اور اس کے بعد جو ہے
19:53اس کی زندگی کے شب و روز
19:55اس کی کمائی
19:56اس کا کھانا
19:57اس کا پینہ
19:57اس کی ساری چیزیں
19:58دیکھیں
19:59حضرت پیران پیر
20:00حضرت شیخ عبدالقادری جینانی
20:02غصف پاک رضی اللہ تعالی
20:04آپ کی بارگاہ میں بادشاہ لے کر آئے
20:06تو آپ نے نچوڑا
20:07آپ نے فرمایا یہ
20:07ظالموں کا پیسہ
20:09تم لے کر آئے
20:10تو حال ہمارا یہ ہو گیا ہے
20:12کہ کون سا حلال کون سا حرام
20:14تو سیرت یہ کہتی ہے
20:15کہ اگر تم واقعاً
20:17اللہ کے دوست ہو
20:18اللہ کے ولی
20:19دنیا سے تم نے چلے جانا ہے
20:20اس بات کا تم خیال کرو
20:22کہ تم کیا کھا رہے ہو
20:24کیا پی رہے ہو
20:25تم اللہ تعالیٰ کے فرائز کی
20:27پابندی کر رہے ہو
20:28نہیں کر رہے ہو
20:29تم رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم
20:32لقد کان لکم فی رسول اللہ
20:33عصفت حسنا
20:34جو اتنا پیارا نمونہ اور آئیڈیل ہے
20:37اللہ اکبر اللہ
20:38اللہ اکبر
20:38اللہ اکبر
20:38اللہ اکبر
20:39اللہ اکبر
20:39اللہ اکبر
20:39اللہ اکبر
20:40نے ہمیں یہ بتا دیا
20:41کہ اللہ کا ولی وہی ہے
20:43اللہ کا دوست وہی ہے
20:45جس کی زندگی کے اندر
20:46ایمان بھی ہونا چاہیے
20:47اور صاحب تقویہ ہونا چاہیے
20:49سبحان اللہ
20:49اور اگر وہ ہواوں کے اندر
20:51اڑ کے دکھائے
20:51سمندروں میں چل کے دکھائے
20:53وہ کچھ بھی کرتا رہے
20:54ہے جی
20:55ناک کے اندر سے
20:56اور آنکھوں کے اندر سے
20:57کچھ بھی نہیں
20:58فرمایا کچھ نہیں
20:59یہ اگر نہیں ہے
21:01تو پھر کچھ بھی نہیں ہے
21:03سبحان اللہ
21:04یہ سب باتیں جو ہیں
21:05وہ بڑے
21:06مشاہدات کے ساتھ
21:07اور بڑے تجربات
21:08اور بڑے متعلقات کے ساتھ
21:09چیزیں بیان کی جاتی ہیں
21:11اور اس میں برا بھی نہیں ماننا چاہیے
21:12حقائق پر
21:13گراؤنڈ ریالیٹیز پر
21:14نظر رکھنی چاہیے
21:15واقعیتا جو ہو رہا ہے
21:16اور معترضین کو جو
21:17اس پر موقع دیا جا رہا ہے
21:19کہ آپ بھولیں
21:20تو ظاہر اب پھر وہ
21:21اس میں اچھے بھی جو ہیں
21:22وہ متاثر ہو جاتے ہیں
21:24خلق عظیم
21:25اس وائے کامل حضور کا
21:27خلق عظیم
21:28اس وائے کامل حضور کا
21:30آداب عزیزت
21:31سارے جہاں کو سکھا گیا
21:34وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلقِ نَعْزِيمِ
21:36حضور علیہ السلام کے
21:37وہ امتی چاہنے والے
21:39جنہوں نے حضور کی
21:39تعلیمات کو اپنایا
21:40انہوں نے حضور کا
21:42خلق اپنایا ہے
21:43اللہ اکبر
21:44آج تو اگر کوئی کسی کو
21:45ڈنڈا مار دے تو
21:45بڑا کامل پی رہے ہیں
21:46کوئی سب کر دے
21:47یعنی گالیاں دینے شروع کر دے
21:48ارے جناب حضورت
21:49کیفیت میں تھے
21:50انہوں نے تو گالیاں دینے شروع گی
21:51اس کے کام بننے شروع ہو گئے
21:53جبکہ حضور کا
21:55حسنہ یہ ہے
21:55کہ حضور کے اخلاق دیکھیں آپ
21:57تو ان اخلاق کو جو
21:59اہلاللہ نے اپنایا
22:00اور اپنی سیرت میں
22:02ڈھالا اس کو
22:02ان پہلوں کو
22:03آپ کی سنداز میں
22:04بیان فرمائیں گے
22:05میں چاہتا ہوں
22:05اس پر کچھ کلاب فرمائیں گے
22:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:08جی یقیناً
22:09ہر انسان کو
22:10زندگی میں
22:11کوئی نہ کوئی
22:12ایک نقش قدم چاہیے ہوتا ہے
22:14ایک رول موڈل چاہیے ہوتا ہے
22:15جس کے پیچھے وہ چلتا ہے
22:17اور اس کی زندگی
22:18اسی کا اکس ہوتی ہے
22:19بے شک بے شک
22:20تو ولیوں کا جو نقش قدم ہے
22:22اور وہ جس کے پرتو
22:24اور سایہ ہوتے ہیں
22:25وہ قدم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
22:27سبحان اللہ
22:28سبحان اللہ
22:29کیا اچھے
22:29اعمال
22:31اخلاق
22:31ان کی روئی
22:32ان کی سوچ
22:33ان کی فکر
22:34ان کا دائرہ کار
22:36سب جو ہے
22:37رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:39خوشبو سے معمور ہوتا ہے
22:40بنیادی ان کی صفت
22:41جیسے
22:42اتباع رسول پر بات بھی کی گئی
22:44یہی ان کی بنیاد ہوتی ہے
22:45کہ آپ ان کو دیکھیں گے
22:47تو آپ ان کو دیکھ کر
22:48خلاف سنت
22:49کوئی کام کرتے ہوئے
22:50نہیں پائیں گے
22:52حضرت مجدد
22:53الفیسانی رحمت اللہ علیہ
22:54کہا کرتے تھے
22:55کہ میں واش روم میں
22:56جو قدم رکھتا ہوں
22:57اگر وہ بھی
22:58خلاف سنت رکھوں
23:00تو اللہ میرے سارے
23:01احوال سلب کر لے
23:03میں ایک قدم رکھنے میں
23:05بھی خلاف سنت
23:06کبھی نہیں چل سکتا
23:07حضرت غوث پاک
23:09رضی اللہ تعالی عنہ کی
23:10جو وہاں پر
23:13ایک مجلس ہے
23:14جو ان کی خانقہ ہے
23:15وہاں پر جو لوگ بھی
23:16پہنچتے تھے
23:17ان کو پہلا جو
23:18ایک اکس محسوس ہوتا تھا
23:20وہ یہ کہ
23:21جلال اپنی جگہ
23:23روب اپنی جگہ
23:24لیکن کیسے مہمانوں
23:26کو ویلکم کرنا
23:27کیسے مہمانوں
23:28کو چھوڑنے کے لیے
23:29باہر تک ان کی
23:30سواری پہ آنا
23:31کیسے کھانا لے کے
23:32ان کے لیے کھڑے رہنا
23:34کیسے ساری رات
23:35اوہ کھانے چلتے رہنا
23:37کوئی مسافر نہ آ جائے
23:39تو لوگ
23:39باہر سے آتے تھے
23:40حیران ہو جاتے تھے
23:42اور کہتے تھے
23:43کہ کیسا روب ہوگا
23:44کوئی ایک شخص
23:45ایک جگہ بیٹھا ہوگا
23:46اور وہ جو ہے
23:47اس کے ارگر لوگ
23:49جمع ہوں گے
23:49یہاں تو
23:50الٹ ہے معاملہ
23:51کہ مریدوں
23:52اور تعلق داروں کی
23:53خدمت میں
23:54خود پیر میں
23:55مصروف ہے
23:55اور اس کو
23:56وقع غسل آزم کہتے ہیں
23:58اللہ اللہ
23:58تو یہ ان کی سیرت تھی
24:00کہ وہ
24:00اس سے بار
24:01وہ ان کا
24:02روب جلال
24:03اپنی جگہ
24:04لیکن سنت مصطفیٰ میں
24:05جو عمل ہے
24:06اچھا اگر آپ اجازت دیتے ہیں
24:07کہ وقفہ لے لیں
24:08پھر کنٹینیو کریں گے
24:08ہی سے بہت امدہ گفتو
24:09اور میں بھی چاہتا ہوں
24:10کہ آپ تک یہ گفتو پہنچ
24:12ایک مختصر سا وقفہ
24:13وقفے کے بعد
24:14لوٹتے ہیں
24:14ہمارے ساتھ رہیے گا
24:15اب
24:15اوور ٹو
24:16علامہ حافظ
24:17اویس احمد صاحب
24:18اور
24:18اولیاء اللہ جو ہیں
24:20وہ
24:21پیکر حسن اخلاق ہوتا ہے
24:22جی
24:23حسن اخلاق کی بنیاد میں
24:24ارز کر رہا تھا
24:25کہ ایک تو اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
24:27اور اس نقش سے وہ
24:29باہر نظر نہیں آتے
24:30دوسرا
24:30ان کے جو اخلاق کی بنیاد ہوتی ہے
24:33حضور علیہ السلام کے تعلق کے ساتھ
24:35وہ ان کا دل جو ہے نا
24:37قلب مصطفیٰ کی روشنی سے
24:39منور ہو جاتا ہے
24:40کا کہنا ہے
24:40سبحان اللہ
24:41جو استغناء
24:42جو سخاوت
24:43جو ظرف کی وسط
24:44قلب مصطفیٰ میں تھی
24:46اس کا تو کیا کہنا
24:47کہ اللہ کہتا ہے
24:48کہ میرا قرآن پہاڑوں پر نہیں سمایا
24:51لیکن على قلب کا مصطفیٰ
24:53تیرے دل میں سمایا
24:54اللہ
24:55اس دل
24:55وہ دل اتنا بڑا ہے
24:57کہ جو اس دل کے پھر
24:58آثار کی طرف بڑھتا ہے
25:00نور کی طرف
25:01تو یہ اولیاء اللہ
25:02حضور کے دل سے منور ہوتے ہیں
25:05پھر ان کے دلوں میں بھی
25:06استغناء آتا ہے
25:07ان کی یہ صفت ہے
25:09یہ بڑا پن ہوتا ہے
25:11ان کے اندر
25:11یہ
25:11لالچ سے
25:13حوث سے
25:14اس دل کے اندر
25:15کینے بھرنے سے
25:16باتیں جمع رکھنے سے
25:18لوگوں کی غیبتیں
25:19یہ اس سے بہت
25:20پھر بلند ہو جاتے ہیں
25:21آپ دیکھیں
25:22کہ حضرت غسلعظم
25:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:24جب ابھی
25:25اٹھارہ سال کے نوجوان ہیں
25:27قلب کے استغناء
25:28کا یہ عالم ہے
25:29کہ اشرفیاں جاتی ہیں
25:31تو جاتی رہیں
25:32میں جھوٹ نہ بولوں
25:34لوگ اس کو صرف
25:36سچ جھوٹ سے جھوٹتے ہیں
25:37میں کہتا ہوں
25:38اس کو
25:39استغناء قلب غوث سے جھوٹ
25:41کہ اس دل میں
25:43خدا نے
25:43استغناء کتنا رکھا تھا
25:45کہ میرے سارے
25:47سفر کی مطا
25:48لٹتی ہے
25:49تو لٹ جائے
25:50عبدالقادر کے دامن سے
25:51جھوٹ نہ جھوٹ جائے
25:53یہ ہوتا ہے
25:54اولیاء اللہ کا
25:55وہ ایک اصاف سے
25:56متصف ہونا
25:57کہ ان کی ساری زندگی
25:59کے اندر آپ
26:00پھر آپ
26:00زندگی میں
26:01دھوکے بھی دے رہے ہیں
26:02آپ لوگوں کا
26:03مال بھی لوٹ رہے ہیں
26:05آپ جھوٹ بھی بول رہے ہیں
26:06صرف آپ
26:07اس وجہ سے
26:08ولی بنے ہوئے ہیں
26:09کہ آپ کسی خانکا میں
26:10بیٹھے ہوئے ہیں
26:11یا دو چار لوگ
26:12آپ کے ہاتھ چوم رہے ہیں
26:13یہ بنیاد نہیں ہے
26:14آپ کے پاس
26:15کچھ بھی نہ ہو
26:16آپ کسی جھوٹی میں
26:17بیٹھے ہوں
26:18آپ کی زندگی
26:19سفر میں گزر جائے
26:20آپ کے بال
26:21دھول میں
26:22اٹے ہوئے ہوں
26:23لیکن آپ
26:23سچ بولتے ہیں
26:24تو آپ ولی ہیں
26:26ولایت صدق ہے
26:27ولایت کا
26:28جو حسن ہے
26:29جو اخلاق ہیں
26:30ان کے
26:30وہ اس میں
26:31سخاوت ہے
26:32اس میں وہ
26:33سچائی ہے
26:33قرآن جو
26:34ان کی صفتیں
26:35بیان کرتا ہے
26:36آپ نے
26:37خوبصورت
26:38گفتگو کو
26:38آج علمہ صاحب
26:39ہمارے رئیس بھائی
26:40نے بڑی خوبصورتی
26:41سے آگے بڑھایا
26:41اور ایک رنگ پیدا کیا
26:43اس پروگرام میں
26:43آپ لوگ کی برکت ہے
26:44آپ نے جو
26:45ٹائٹل دیا
26:46ولیوں کا
26:47وعباد الرحمن
26:48دیکھیں نا
26:49وہ اللہ نے
26:49ان کے اخلاق بیان کی
26:51بھائی یہ
26:52علمہ صاحب نے کہا
26:54کہ وہ
26:54اڑتے ہیں
26:55یا تیرتے ہیں
26:55نہیں
26:56وہ زمین پہ رہتے ہیں
26:57وہ زمینی لوگ ہیں
26:59یمشون
26:59علال اردی
27:00ہونہ
27:01ہم کی صفت یہ ہے
27:02وہ آجزی سے چلتے ہیں
27:04اکڑتے نہیں ہیں
27:05اللہ کہتا ہے
27:05تو اتنا اکڑتا ہے
27:06کہ تو پہاڑ پھاڑ دے گا
27:08میرے
27:08تخرق الارد
27:11کتنا اکڑتا ہے
27:12تو میری زمین پھاڑے گا
27:14تو میرے پہاڑوں پہ چڑ جائے گا
27:16تو کرے گا
27:16کیا یہ تکبر کر کے
27:17تو
27:18یمشون
27:18علال اردی
27:19ہونن
27:19وَإِذَا خَاتَبَهُمُ
27:21الجَاهِلُونَ
27:22قَالُوا سَلَامًا
27:23سلام پیش کرتے ہیں
27:25اس کو بھی جو بحثیں کرے
27:26یا فضول وقت
27:28وہ وقت نہیں برباد کرتے
27:29دامن بچاتے ہیں
27:30فضول جگوں سے نکلتے چلے جاتے ہیں
27:33وَالَّذِينَ يَبِیْتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
27:37وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَ اسْرِفْ أَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمْ
27:41عذاب جہنم سے بچنے کی دعائیں
27:43یعنی آپ دیکھیں
27:44کہ اتنا کچھ کرنے کے بعد
27:46کی ساری رات عبادت میں ہے
27:47لیکن آجزی ہوتی ہے
27:49خدایہ جہنم سے بچانا
27:50اللہ فرماتا ہے
27:51یہ وہ لوگ ہیں
27:52جو میانہ روی سے خرچ کرتے ہیں
27:55اور اللہ پاک فرماتا ہے
27:56یہ کبیرہ گناہوں سے
27:58اپنے دامن کو بچاتے ہیں
27:59قتل کرنا
28:00زنا کرنا
28:02یہ ان کے کردار کے اندر
28:04نہیں ہوتا ہے
28:05یہ اللہ پاک نے
28:07یہ وہ بنیادی صفتیں بیان فرمائی ہیں
28:09اولیاء کرام کی
28:10تو یہ ان کے اخلاق ہوتے ہیں
28:12ان کے اخلاق کے اندر
28:14ظرف ہوتا ہے
28:15اگر یہ قسم کھا لیں
28:17تو یہ اس قسم کو پورا کرتے ہیں
28:19اگر یہ وعدہ کر لیں
28:20اس وعدے کو پورا کرتے ہیں
28:22ان کے چہروں پہ ایک مسکرات ہوتی ہے
28:25یہ لوگوں کے لئے مجلسیں وسی کرتے ہیں
28:27ان کی مجلسوں میں لوگ آکے
28:29اپنے آپ کو حکیر نہیں سمجھتے
28:31یہ لوگوں کو زلیل نہیں کرتے
28:33یہ لوگوں سے بغض نہیں رکھتے
28:35اور سب سے بڑی صفت یہ ہے
28:37کہ جو ان کے پاس آ جائے
28:39یہ اسے مدینے پہنچا دے
28:41یہ ان کو اپنی گاڑی میں نہیں بٹھاتے
28:44یہیں پہ آکے
28:46اپنے پاس نہیں روکتے ہیں
28:47ان کا تعلق خدا سے ہوتا ہے
28:49جو ان تک پہنچ جاتا ہے
28:54اہلاللہ کا اخلاق دیکھا آپ نے
28:55کہ وہ آنے والے کو
28:57اتنا سجا دیتے ہیں
28:58سوار دیتے ہیں
28:59تقوی اس میں شامل کر دیتے ہیں
29:02ان کی ذات و صفات میں
29:03کہ وہ حضور کی بارگاہ میں پیش کر دیتے ہیں
29:06اللہ اگر
29:06اور اس کی مثالیں ملتی ہیں
29:08بہت اچھے انداز ہیں
29:09ماشاءاللہ
29:09ہمارے دونوی حضرات بیان فرمارے ہیں
29:11اور آخری سیگمنٹ ہے
29:12اور میں علامہ ریاقت صاحب سے جاننا چاہوں گا
29:14حضرت
29:14یہ جو اہلاللہ کی جماعت ہے
29:16یہ صفیر اتحاد بھی ہوتے ہیں
29:18دعائی محبت بھی ہوتے ہیں
29:20اس اعتبار سے ان کا جو کردار ہے معاشر
29:23میں چاہتا ہوں اس پر کچھ کلام فرمائیے
29:24بہت خوبصورت کردار ہے
29:26جیسے اللہ میں سب نے فرمایا
29:27کہ اخلاق کے اعتبار سے دیکھیں
29:29عباد الرحمن ہونے کے اعتبار سے دیکھیں
29:31جو صفات ہیں
29:32وہ اللہ نے ان کی عطا فرمائی ہیں
29:34اور یا اللہ تھے پرانے بزرگ تھے ہمارے
29:37وہ اپنے مریدین کو
29:39اپنے بچوں کی طرح رکھتے تھے
29:42کہتے تھے یہ ہماری جسمانی اولاد ہے
29:44اور یہ ہماری گوہانی اولاد ہے
29:45اب تو یہ ہے کہ وہ
29:47دیکھا ہوگا آپ نے
29:48کہ وہ تھپڑ مارا بھرے مجمع کے اندر
29:50بعد میں پوچھا کہ
29:51بھائی تم نے تھپڑ
29:52کہنے ساڑے غلام نے
29:53ساڑے غلام نے
29:55ایسے تھپڑ ماری ہے
29:56جو مرضی کریے
29:57یہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم نہیں ہے
30:00یہ حضرت پیرانے پیر
30:01خواجہ خواجگان
30:02حضرت شاہ نقشبند
30:03کسی کی تعلیم نہیں ہے
30:05یہ اللہ کے ولیوں کی تعلیم
30:06نہیں ہے بلکل نہیں
30:07یہ آپ کی نفسانیت ہو سکتی ہے
30:09یہ آپ کا گھنونا کردار ہو سکتا ہے
30:12کہ آپ وہاں پر بیٹھے ہوئے
30:14زاغوں کے تصرف میں
30:15اقاموں کے نشے من بن کر
30:17یہ اللہ والوں کا
30:18اس کردار کے ساتھ
30:20کوئی تعلق نہیں ہے
30:21جس کی آپ
30:22یاد یہ ہوتا ہے
30:22کہ انسان کہتا ہے
30:23کہ غلطی ہوگی میرے
30:24غلطی ہوگی
30:25کہ میرا
30:25غصے کی حالت میں
30:36تو اخلاق
30:38کردار
30:39محبت
30:39ہر چیز
30:40آپ اپنی اولاد کی طرح رکھیں
30:42اللہ اکبر
30:43دیکھیں حضرت خواجہ خواجگان
30:44خواجہ غریب نواز
30:45رحمت اللہ تعالی نے
30:46اپنے جو خلفاء
30:48تیار کیے ہیں
30:49ان خلفاء کی
30:50اپنے تربیت اور محبت
30:52اپنی اولاد سے بڑھ کر فرمائے
30:53اپنے خاندان سے بڑھ کر فرمائے
30:56اپنے رشتداروں سے بڑھ کر فرمائے
30:58تو یہ بنیادی طور پر
30:59دوسرا اتحاد کے لیے
31:00آپ نے فرمائے
31:01دیکھیں
31:01سوسائیٹی کے اندر
31:02حد تل مقدور
31:03کوشش یہی ہوتی ہے
31:04اللہ کے نیک بندوں کے
31:06وہ جہاں بیٹھتے ہیں
31:07حضرت خواجہ خواجگان
31:08خواجہ غریب نواز
31:09رحمت اللہ تعالی
31:10جب اجمیر گئے تھے
31:11تو وہاں کون سے مسلمان تھے
31:12دوسری تھا رہے تھے
31:14ہندو تھے سارے
31:14لیکن یہ آپ کے محبت تھا
31:16پیار تھا
31:17کہ لوگ آپ کے پاس آنا شروع ہوئے
31:18سبحان اللہ
31:19یہ آپ کے اخلاق کی خوشبو تھی
31:21خوشبو تھی
31:21جس نے پورے ہند کے اندر
31:23ایک محبت پیار
31:24تو آپ دائی ہیں
31:26تمام اولیاء کرام
31:28دائی اتحاد امت ہے
31:30لیکن اس دائی اتحاد امت
31:33کا معنی یہ نہیں ہے
31:35رئیس بھائی
31:35جو آج ہم نے اپنا لیا ہے
31:37اپنی سستی غفلت
31:39اور کاہلی
31:40اور اپنے معاملات
31:41کو چھپانے کے لیے
31:42جو کچھ اللہ کے دین
31:44کے خلاف ہوتے رہیں
31:45ہم نے کچھ نہیں کرنا
31:47حدیث پاک کے اندر آتا ہے
31:49نبی قریصہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:50کہ اللہ تعالیٰ نے جبریم
31:51اس کا شریف کے حدیث پاک ہے
31:53جبریم ریسی ساتھ و سلام سے فرمایا
31:54کہ فولا بستی کو الڑ دو
31:56عرض کیا مالکہ مولا
31:57اس میں تیرا ایک ایسا بندہ بھی رہتا ہے
32:01ایک پلک جبکدے کے برابر ہی گھنا نہیں کیا
32:04فرمایا اس کو بھی ساتھ الٹو
32:05فرمایا اس لیے
32:07کہ وہ میری نافرمانیاں دیکھ کر
32:08کبھی اس کا دل پریشان نہیں ہوا
32:10اس نے لوگوں کو
32:11تو اتحاد و محبت کے دائی اور سفیر ہونے
32:15کا یہ معنی نہیں ہے
32:16کہ آپ کے سامنے
32:18اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں ہوتی رہیں
32:21آپ کے سامنے حرام کام ہوتے رہیں
32:24پھر تو امام حسین نے
32:27جو سب کچھ آپ نے قربانی کر دی
32:29سب ضائع کر دیا
32:29تو یہ راہ عظیمت
32:32اللہ والو کی شان ہے
32:34اللہ کے پیارے بندوں کی شان ہے
32:35اور آپ یہ دیکھیں
32:37کہ برے صغیر کے اندر
32:39کتنا بڑا کردار ہے
32:41حضرت امام ربانی مجدد الفیسانی
32:43آپ کی سنت
32:45اتباع سنت
32:46آپ کے حوالے سے
32:47اللہمہ ساپنی ابھی سکر فرمایا
32:48لیکن جب دین کی بات آئی
32:50دین اکبر ہی بنانے لگے
32:51گردن نجکی
32:53اقبال بھی کہتا ہے
32:53اللہمہ اقبال بھی فرماتے ہیں
32:55فرماتے ہیں
32:55کہ حاضر ہوا میں
32:56شیخ مجدد کے لحد پر
32:58وہ خاک کے ہے
33:00زیر فلق
33:01مطلع انوار
33:02اس خاک کے ذروں سے
33:04شرمندہ ستارے
33:06اس خاک میں پوشیدہ ہیں
33:08وہ صاحبِ اسرار
33:09گردن نجکی
33:11جس کی جانگیر کے آگے
33:13جس کی نفسِ گرمی سے ہے
33:15گرمیِ احرار
33:16وہ ہند میں
33:17سرمایہِ ملت کے دے گئے بان
33:20اللہ نے بروقت کیا
33:22جن کو خبر دا
33:23تو اقبال بھی کہتے ہیں
33:25کہ جب حاضر ہوا
33:26تو جھک گیا
33:27میں نے کہا
33:27کیا بات ہے
33:29اے مجدد تمہیں
33:30سلام پیش کرتا ہے
33:31ڈاکٹر لامہ اقبال
33:32جو پاکستان کا تصور
33:34لیکن وہ بھی کہتے ہیں
33:35کہ جب اس بارگاہ کے اندر پہنچا
33:37تو پتا چلا
33:38کہ پاکستان کی بنیاد
33:39تو وہاں سے رکھ دی تھی
33:41جب اللہ کے دین
33:42کو دین اکبری بنا کر
33:43خراب کرنے لگے
33:44آپ نے فرمایا
33:45یہ نہیں ہو سکتا ہے
33:46ہم اخلاق والے ہیں
33:53اور یہ نہیں ہے
33:54دائی امت کے
33:55اللہ کا دین
33:56بگاڑا جا رہا ہو
33:57اور امام ربانی
33:58مجدد الفیسانی
33:59خاموش رہیں
34:00فرما یہ نہیں ہو سکتا ہے
34:02اقبال کہتے ہیں
34:03یہ اللہ نے ان کو
34:05وہ جو سرمایہ ملت تھا
34:07اس کے نگے بانی
34:08انتخب فروا لیا
34:09یہ رب تبارک و تعالی
34:10سبحان اللہ
34:11کیا اچھی بات
34:12حضرت اللہ محمد اقبال
34:14رحمت اللہ علیہ
34:14جو مجدد پاک کے بارے میں
34:16ان کو خراج تحسین پیش کیا
34:17میں چاہتا ہوں
34:18علامہ صاحب کچھ پیغام دیجئے گا
34:19آج کے موضوع کی
34:20اہمیت کے اعتبار سے
34:22علامہ صاحب نے جو
34:23اتفاق و اتحاد کے
34:24خوبصورت معانی بیان کی
34:26اسی کو آگے بڑھاؤں گا
34:27کہ یقینت یہ جو
34:29اللہ کے صفیر ہوتے ہیں
34:30اولیاء کاملین ہوتے ہیں
34:32پھر علماء ہوتے ہیں
34:33یہ اس چیز کے لیے
34:35کام کریں معاشرے میں
34:36ہمارے ہاں
34:37چلو ایک مسلقی تقسیم ہے
34:39لیکن خود ایک مسلق کے لوگ
34:47آپ کا تقسیم ہی
34:49اس بنیاد پر ہے
34:50کہ میں اس عالم کے پیچھے ہوں
34:51میں اس عالم کے پیچھے ہوں
34:53شخصیت پرستی ہوگئی ہے
34:54تو آپ دیکھیں پیروں میں بھی یہ
34:56میں فلان کا مرید
34:57تو میں سارے پیروں کو بھی
34:58یہ ارض کرتا ہوں
35:00علماء سے بھی میں ارض کرتا ہوں
35:02کہ یہ وسط ذہنی پیدا کریں
35:04لوگوں کے اندر
35:05کہ آپ نے تقسیم نہیں کرنی
35:07اس بنیاد پر
35:08کہ آپ اس سلسلے سے ہیں
35:09کبھی بھی بزرگان دین نہیں
35:11آپ دیکھیں شہاب الدین
35:13کہاں جا کے سوروردی بنے
35:15غوث پاک کی بارگاہ
35:16تو یہ بارگاہیں جوڑتی ہیں
35:19آپ کے جتنے سلسلے ہیں
35:21ان کو جوڑیں
35:22ان میں محبت پیدا کریں
35:24ایک عالم دین سے آپ جوڑے ہوئے
35:26اس کے سامنے جا کے
35:27دوسرے عالم کا مقام بیان کریں
35:29یہ ظرف ہونا چاہیے
35:30ایک عالم میں بھی
35:31تو یہ اتفاق ہے
35:32اس میں ایک جولہ
35:33صرف علماء صاحب کے کہنے پر
35:35علماء صاحب نے بات کہی
35:36کہ آج صورتحال کے بن گئی
35:38ایک بچہ میرے پاس آیا
35:39اور کہنے لگا
35:40کہ میری طبیعت خراب ہے
35:41میں نے چیک کیا
35:41تو اس پر اثرات تھے
35:42تو میں نے اس کو کہا
35:43کہ سی وصی آیات پڑھ لیا کروں
35:45بولا نہیں نہیں
35:46یہ پیر صاحب کے پاس میں جاتا ہوں
35:48انہوں نے کہا بیٹا
35:49کسی کا وظیفہ نہیں پڑنا
35:50میں نے کہا بیٹا
35:51یہ تو قرآن ہے
35:52کسی کا وظیفہ نہیں
35:53بولا نہیں
35:54انہوں نے کہا
35:54اگر کسی کا وظیفہ پڑھا تم نے
35:56تو یہ سو اورہ کچھ
35:58ہمارا خراب ہو جائے
35:59تو آپ لوگوں کو
36:01اتنا قید کر رہے ہیں
36:02کہ وہ قرآن پڑھنے کے لئے
36:03قرآن سے بھی دور ہو رہے ہیں
36:04بلکل
36:05کہ صورتحال بن گئے
36:06میں بہت شکریہ دہ کروں
36:07اللہم صاحب آپ کی تشریفہ امریکہ
36:08اللہم صاحب آپ کی تشریفہ
36:09ناظرین محترم
36:10آج اس جماعت کی بات ہوئی
36:12اہلاللہ کی بات ہوئی
36:13جنہوں نے اپنی زندگیوں کو
36:15قرآن اور سنت نبوی
36:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:19سے سجایا
36:19اس کی مثالی بھی پیش کی گئی
36:21اور اس کے اثرات بھی پیش کیے گئے
36:23انفرادی اور اجتماعی طور پر
36:26اور اس میں جو کنکلوجن
36:27علامہ حافظ عویز احمد صاحب نے
36:29بیان فرمائے
36:30کہ ہمیں وسط نظری
36:31اور وسط قلبی کا مظاہرہ کرنا چاہیے
36:33بہمی اتحاد و محبت کا اظہار کرنا چاہیے
36:36چونکہ اہلاللہ کی بارگاہ میں
36:37ہم نے دیکھا
36:38بلا تفریق مذہب و مسلک و مشرب
36:40لوگ حاضر ہوا کرتے تھے
36:41اور وہ حاضر ہوتے ہیں
36:42لیکن اس کے باوجود وہ سب
36:45ان کی عظمت کو سلام پیش کر رہے ہوتے ہیں
36:47تو یہی پیغام ہے
36:48اس کے ساتھ ہی اپنے میزبان
36:49محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
36:51اللہ حافظ
37:20محمد روشنی
Comments