00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04انسان کی تخلیق اور قرآن مجید
00:07اللہ تعالیٰ نے دنیا میں بہت ساری مخلوقات پیدا کی ہیں
00:11ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں تقریباً 18000 مخلوقات ہے
00:16مگر ان سب میں انسان کو اشرف المخلوقات بنایا گیا
00:19انسان کی تخلیق کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں
00:23بے شمار آیات مبارکہ نازل فرمائی ہیں
00:25آج کی ہم ویڈیو میں اسی حوالے سے بات کریں گے
00:28ہمارے ساتھ رہیے گا
00:30اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں ترجمہ
00:33وہ جس نے جو چیز بنائی خوب بنائی
00:36اور انسان کے پیدائش کی اپتدہ مٹی سے فرمائی
00:39اس پاک ذات نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا
00:42پھر اس میں روپ پھونکی اور انسان زندہ ہو گیا
00:44انسان کی تخلیق احسن صورت پر کی گئی ہے
00:48جیسا کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا
00:51ترجمہ
00:52بے شک یقین ہم نے آدمی کو سب سے اچھی صورت میں پیدا کیا
00:57انسان کو خوبصورت جسمانی صورت سے نوازا گیا
01:01اکل و شعور کی ایک وسیع دنیا عطا کی گئی
01:04دیگر مخلوقات کی طرح جھکا ہوا اور کم اکل نہیں بنایا گیا
01:08جسم و صورت میں بھی سب سے عالی
01:10اور اللہ پاک نے اکل و شعور کی نعمت بھی سب سے عالی عطا فرمائی
01:14ہمارا اس دنیا میں آنے کا مقصد بیان کرتے ہوئے بھی
01:17اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید مرشاد فرمایا
01:20ترجمہ
01:21اور میں نے جن اور آدمی کو اسی لیے بنایا
01:24کہ وہ میری عبادت کرے
01:25انسان کی تخلیق کا مقصد
01:27اللہ کے عبادت کرنا اور اس کی رضا کے مطابق زندگی گزارنا ہے
01:31فضولیات سے نکلیں اور اپنی حقیقی مقصد کو پہچانیں
01:34اپنی تخلیق کے مقصد کو پہچانیں
01:37ہمارے پاس یہی ایک موقع ہے
01:39مرنے کے بعد کچھ نہیں ہم کر پائیں گے
01:41اللہ تبارک و تعالی ہمیں اپنے حقیقی تخلیقی مقصد حیات کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
Comments