00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04آج کی ہماری سیریز کا عنوان ہے
00:06بغداد کا تاجر اور ننے منے بچے
00:08یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے
00:09جو ہم آپ کی خدمت میں
00:12گوش گزار کرتی ہیں
00:13بغداد عراق کا دار الخلافہ ہے
00:16کبھی یہ مسلمانوں کے خلیفہ
00:18کا پائے تخت ہوتا تھا
00:19عظمت رفتہ کہ کتنی ہی داستانیں
00:22اس کے ساتھ وبستہ ہیں
00:23اس شہر سے کتنی ہی کہانی اور تاریخی قصے منصوب ہیں
00:26ان قصوں
00:27کہانیوں اور داستانوں سے بہت سے اسباق
00:29اور عبرتیں حاصل ہوتی ہیں
00:31بغداد کے مطالق جنوں اور پریوں کے بھی
00:33بہت سے قصے مشہور ہیں
00:35بچوں کی یہ کہانی بھی بغداد سے مطالق ہے
00:37پہلا منظر
00:40علی بابا کا خواب
00:41خلیفہ حارون رشید کے زمانے میں
00:43بغداد شہر میں ایک تادر رہتا تھا
00:46اس تادر کا نام علی بابا تھا
00:48علی بابا نہ تو بہت مالدار تھا
00:49اور نہ ہی بہت غریب
00:51علی بابا کی کوئی بیوی نہیں تھی اور نہ ہی
00:53کہ اولاد علی بابا اپنے
00:55باب کی طرف سے ورسے میں ملنے والے گھر میں
00:57رہتا تھا
00:58بابا ان حالات میں بہت خوش تھا
01:01اور اچھی زندگی گزارا تھا
01:04وہ اپنی تجارت سے جو کچھ کماتا
01:05اس میں سے ضرورت سے زیادہ مال کو جمع کر لیتا تھا
01:08ایک رات
01:10علی بابا تادر جو تھا
01:11وہ گہری نین میں سو رہا تھا
01:13اس نے ایک عجیب و غریب خواب دیکھا
01:14اس نے خواب میں دیکھا کہ ایک بہت ہی بڑے
01:17باروب چہرے والا بزرگ غصے کی حالت میں
01:19اس کی دف دیکھتے ہوئے کہہ رہا ہے
01:21علی بابا
01:22تمہیں شہر سے چلے جاؤ
01:23جاؤ
01:24اسی وقت حاضیوں کے ساتھ
01:26مکہ معظمہ کی تفروانہ ہو جاؤ
01:28دیکھو علی
01:29تم میری بات پر عمل کرنے میں سوسی مت کرنا
01:31علی نے دوسری اور تیسری رات بھی
01:34بلکل یہی خواب دیکھا
01:35اس بزرگ نے ایک ہی طرح کا انداز
01:37اپناتے ہوئے بار بار
01:38اسے بغداز شہر چھوڑ جانے کو کہا
01:40صبح ہوئی
01:42تو علی بابا گھبرائے اور نین سے بیدار ہوا
01:44اس نے خام میں جو کچھ دیکھا تھا
01:46اس کی وجہ سے اسے بیچینی حیرت اور گھبرات
01:48محسوس ہو لی تھی
01:49بابا چونکہ ایک نیک مسلمان تھا
01:52اس لیے وہ جانتا تھا کہ حج کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
01:54علی یہ جانتا تھا
01:56کہ اس کا دین اسے اس صورت میں حج کرنے کا حکم دیتا ہے
01:59جبکہ وہ حج کرنے کی طاقت رکھتا ہو
02:01علی بابا زکاة کی ادائیگی
02:03اور فقراء کو صدقہ و خیرات دینے کو ہی کافی خیال کرتا تھا
02:06اس کا دل نہیں چاہتا تھا
02:08کہ وہ اپنے آبائی شہر کو چھوڑ کر
02:10کہیں دوسری جگہ چلا جائیں
02:11لیکن جب اس نے مسلسل دین رات
02:13ایک ہی جیسے خواب دیکھا
02:14تو اس نے حاجیوں کے ساتھ سرزمین حجاز
02:16مکہ مکرمہ اور بدینہ منابع کتب
02:18سفر کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا
02:20یوں
02:21علی نے اپنی دکان بیج دی
02:23بابا کے پاس سفر کا سامان خریدنے کے بعد
02:26اتنی وافع رقم بچ گئی
02:27کہ جس سے وہ مکہ معظمہ میں بخوبی تجارت کر سکتا تھا
02:30بابا نے اپنے گھر
02:32معقول معافضے کے بدلے کرائے پر دے دیا
02:34علی بابا نے دوران سفر استعمال کرنے والے
02:37تمام ضروری اشیاء اکٹھی کر لی
02:39سب چیزیں خرید لینے کے بعد
02:41اس کے پاس ایک ہزار دینار پھر بھی بچ گئے
02:44بابا حیران پریشان ہوا
02:46کہ وہ اتنی بڑی رقم کو کہاں رکھے گا
02:48تاکہ یہ چوروں سے محفوظ رہ سکے
02:50اس نے بہت سوچا کہ کیا کرے
02:52آخر کار اس کے ذہن میں ایک بہت اچھی ترقیب آئی
02:55اس نے سوچا کہ کیوں نہ یہ وہ رقم
02:57اپنے دوست شکیل کے پاس
02:59بطور امانت رکھوا دے
03:00یہ سوچ کر بابا نے ایک بڑا سا مٹکہ لیا
03:03اس میں تمام دینار رکھے
03:05اور ان کے اوپر زیتون کا تیل ڈال کر
03:08مٹکے کو اوپر سے بھر دیا
03:09پھر اس کا موں ڈھکنے سے بند کر دیا
03:12اب بابا نے
03:14اسے اٹھایا اور اپنے دوست
03:16تاج شکیل کے پاس لے گیا اور اسے کہیں لگا
03:18تم میرے بہت اچھے دوست ہو
03:20میں جانتا ہوں کہ تم
03:21بڑے دیاندار اور وفادار ہو
03:23تم جانتی ہو کہ میں چند دن کیلئے
03:25ہج کرنے کے لئے مکہ جا رہا ہوں
03:28میں تمہارے پاس زیتون کا یہ مٹکہ لائے ہوں
03:30مہربانی فرما کر امانت کے طور پر
03:31اس کو اپنے پاس رکھ لو
03:32جب میں حد سے واپس آ جاؤں گا
03:35تم آپ سے واپس لے لوں گا
03:36تاج شکیل نے مسکراتے ہوئے کہا
03:38یہ مٹکہ آپ کی واپسی تک
03:40میرے پاس بطور امانت محفوظ رہے گا
03:42آپ کوئی فکر نہ کریں
03:44اور حج پر روانہ ہو جائیں
03:45مجھے بہت خوشی ہوئی ہے
03:47کہ آپ نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا
03:49پھر اس نے اپنے گودام کی چابی بابا کو دیتے ہوئے کہا
03:52یہ چابی لیجئے
03:53میرے گودام میں تشریف لی جائیے
03:55جو جگہ آپ کو پسند آتی ہے
03:57یہ مٹکہ وہاں پہ رکھتیں
03:58کوئی اس کو ہاتھ بھی نہیں لگائے گا
04:00آپ واپس آ کر اس جگہ سے اپنا مٹکہ اٹھا لیں
04:03جہاں آپ نے رکھا ہوگا
04:04علی بابا نے اس کا سکر ادا کیا
04:06اپنا مٹکہ اس کے گزام میں رکھا
04:08اور چابی اسے واپس کر کے
04:10مکہ مکرمہ کو روانہ ہونے والے حاجیوں کے کافلے میں پہنچ گیا
04:14مہدم سامین
04:16آج کی ورے ہم یہی پہ مکمل کرتے ہیں
04:18ملتے ہیں اسی سیریز کے ساتھ
04:20اپنا خیال رکھے گا
04:21اللہ حافظ