00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02بغداد کا شہد کی دوسری اپیسوڈ میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:06اور آج کی ویڈیو کا عنوان ہے علی بابا کی سفر حج پر روانگی
00:09روانگی کا وقت ہاں پہنچا
00:12علی بابا نے اپنے دوست تازر شکیر کو الویدا کا
00:14اور حادیوں کے کافلے کے ساتھ بغداد سے روانہ ہوا
00:17اس نے اپنے ساتھ وہ سامان بھی لے لیا جسے مکہ میں بیچنے کا ارادہ تھا
00:22حادیوں کا وہ کافلہ مکہ کی طرف روانہ ہو گیا
00:30علی بابا حد سے فارغ ہوا تو اس نے اپنا وہ قیمتی اور امدہ سامان بیچنا شروع کر دیا
00:34جو وہ اپنے ساتھ بغداد سے لائے تھا
00:36اور ساتھ ہی وہ مکہ سے کچھ دوسرا سامان بھی خریدینے لگا
00:39اس دوران دو تازر آئے اور اس کا سامان بڑے غور سے دیکھنے لگے
00:43انہیں یہ سامان بہت پسند آیا
00:45سامان کی نفاسہ دیکھتے ہوئے ایک تازر نے اپنے دوسرے ساتھی سے کہا
00:49اگر یہ بوڑا تازر اپنا یہ امدہ اور نفی سامان کاہرہ لے جا کر بیچے
00:54تو اسے اس مال کی قیمت دگنی نہیں بلکہ چار گناہ زیادہ ملے گی
00:58علی بابا نے جب دونوں تازروں کی گفتگو سنی
01:01تو اس نے کاہرہ جانے کا ارادہ کر لیا
01:03تاکہ وہاں جا کر اپنا سامان مہنگے دانوں میں بیچ کر خوب منافع کما سکے
01:08علی بابا اپنے شہر بغداد میں دیکھا کرتا تھا
01:11کہ بہت سے لوگ کاہرہ کے حسن و جمال اور وہاں کے حیرت انگیز نظاروں کا ذکر
01:15مزے لے لے کر کرتے ہیں
01:17وہ خاص طور پر وہاں کے احرام اور ابو الہوار وغیرہ کا بڑی تلچسپے سے تذکرہ کیا کرتے ہیں
01:23یہ قدیم تاریخی مقامات لوگوں کو بہت پسند ہے
01:26علی بابا نے سوچا کیوں نہ میں کاہرہ جاؤں
01:29اور وہاں ترہ ترہ کے اجائبات اور فیرونوں کے مدفن اور مقبر اپنی آنکھوں سے دیکھوں
01:34کہ جن کا ذکر قرآن پاک میں اللہ تبارک وطرہ نے عبرت کے انداز میں کیا ہے
01:38اس نے اس موقع کو اس لئے بھی غریمت سمجھا
01:41کہ وہاں کاہرہ میں اپنا سمان مہنگے داموں بیش سکتا ہے
01:44حج کا فریض ادا کرنے کے بعد جب حادیوں کے کافلے اپنے ملک کی طرف روانہ ہونا لگے
01:49تو علی بغداد جانے والے کافلے کے ساتھ نہ ہوا
01:51بلکہ وہاں کاہرہ جانے والے کافلے کے ساتھ روانہ ہو گیا
01:55علی باب کافلے کے ساتھ کہہرہ پہنچ گیا
01:59وہ کہہرہ کا حسن جمال بلند دوبارہ مارتے
02:02تازروں کی بارونک مرڑیاں اور بزار اور لوگوں کا حسن اخلاق دے کر
02:06شہر کی رونکوں میں گم ہو گیا
02:07اسے یہ شہر بہت پسند آیا
02:10چند دنوں وہ اس کا سارا سمان مہنگے داموں بک گیا
02:13اس پر یہ واضح ہو گیا کہ مکہ میں جن دو آدمیوں نے کہہ رہا
02:17کہ بارے میں جو گفتگو کی تھی وہ ست ثابت ہوئی
02:19اب علی نے تجارت کی غصے کاہرہ سے شام جانے کا رضا کر لیا
02:23بابا نے کاہرہ سے وافر مقدان میں سمان خریدیا
02:27تاکہ اسے دمشق میں فروخت کر سکے
02:29بابا نے لوگوں سے پوچھا کہ دمشق کی طرف کافلہ کب روانہ ہوگا
02:33تو اس کو بتایا گیا کہ دس ہفتوں کے بعد دمشق جانے والے کافلے روانہ ہوں گے
02:38بابا نے سوچا کہ یہ فرصت کے لماس زائے نہ کیے جائیں
02:41لہذا بابا نے اس عرصے میں ان اثار قدیمہ کو دیکھنے کا عظم کر لیا
02:45جن کے بارے میں وہ بغداد میں سنا کرتا تھا
02:47علی ہر روز کسی ایک مشہور تاریخی مقام پر پہنچ جاتا
02:51وہاں کی خوب جی پر کر سیر کرتا
02:53اور اس تاریخی مقام کے بڑے دلچسپی سے مشاہدہ کرتا
02:56کبھی وہ دریاں نیل میں کشتی کے سواری کرتا
02:59تاکہ وہ کاہرہ کے قریبی آبادیوں میں پائے جانے والے خوبصور تاریخی مقامات کی سیر سے لطف اندوز ہو سکے
03:05علی ایک روز جیسہ کے احرام کتف گیا
03:09یہ احرام اسے بہت زیادہ بسند ہے
03:11بابا کائرہ کے سفر سے بہت خوش ہوا کیونکہ اس نے بہت سے فوائد حاصل کیے
03:15اگر وہ اس سفر پر روانہ نہ ہوتا تو یقین ان وہ ان فوائد سے محروم رہتا
03:20جب دمشق جانے والا کافلہ روانہ ہوا
03:24تو علی بابا بھی اس کے ساتھ اپنی سواری پر سوار ہو گیا
03:27یہ کافلہ کھٹن منزلیں تیہ کرتا ہوئے بیعت المقدس پہنچا
03:31بابا نے اس فرصت کو قیمتی جانتے ہوئے
03:33اس عظیم مسجد کی زیارت کا شرف حاصل کیا جسے مسجد اقصہ بھی کہتی ہیں
03:37کہ جس کو اللہ کے پہلے رسول حضر سویمان علیہ السلام کے حکم پر جنہوں نے بنائے تھا
03:43اس سے پہلے علی بابا مسجد حرم کی زیارت کا شرف حاصل کر چکا تھا
03:47پھر علی بابا کافلہ کے ساتھ دمشق کی تف روانہ ہوا
03:50جب وہاں پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران آئے گئے
03:52کہ یہ تو بہت خوبصورت اور حسین و جمیل چہر ہے
03:55یہاں ہر طرف چشموں اور باغیچوں کی دنیا آباد ہے
03:58یہاں کے پھل بڑے میٹھے اور مزہدار ہیں
04:00علی بابا یہ سب کچھ دے کر بہت خوش ہوا
04:03یہاں اس نے خوب خرید و فروخت کی اور بڑا نفع کمایا
04:06پھر بابا کسی دوسرے ملک کی تف روانہ ہو گیا
04:08بابا تجارت اور سیر کی غرص ایک شہر سے دوسرے شہر کی تف سفر کرتے کرتے
04:13آخر بسر زمین ایران میں پہنچ گیا
04:15مطمئن سامین آج پھر یہیں پہ مکمل کرتے ہیں
04:18ملتے ہیں اسی سیریز کے ساتھ
04:20اپنا خیار رکھے گا
04:21اللہ حافظ