00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن انس رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:04كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:07يتنفس في الشراب ثلاثا
00:10و يقول
00:10انہو اروى و ابرع و امرع
00:14رواہ مسلم
00:15حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے
00:18روایت ہے فرماتے ہیں
00:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:21کا معمول یہ تھا کہ پینے کی چیز میں
00:24آپ تین مرتبہ سانس لیتے تھے
00:26اور فرماتے تھے
00:27تین سانسوں میں پینے سے زیادہ سہرابی
00:30حاصل ہوتی ہے
00:31زیادہ شفا حاصل ہوتی ہے
00:33اور زیادہ خوشگواری حاصل ہوتی ہے
00:35دوستو نبی کریم
00:38صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی
00:40میں ہر ایک امتی کے لیے بہترین
00:42نمونہ ہے اور نبی کریم
00:44صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:45ہر معاملے میں امت کی بہترین
00:47نحنمائی کی ہے انہی معاملات
00:50میں سے کھانا اور پینہ ہے
00:52آج کے درس میں ہم
00:53پینے کے آداب میں سے ایک عدب کی بات کر رہے ہیں
00:56کہ حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:58تین سانس میں پیتے تھے
01:00اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:01اس کی وجہ بھی بیان کی
01:03کہ اگر کوئی آدمی
01:04تین سانس میں پیے گا
01:06تو ایک تو سہرابی زیادہ حاصل ہوگی
01:08ظاہرہ آہستہ آہستہ پانی میدے میں جائے گا
01:11دوسرا یہ ہے
01:12کہ اس کو شفا حاصل ہوگی
01:13اگر ایک آدمی کو شدید پیاس لگی ہے
01:16اور وہ ایک دم سے بغیر کسی سانس لیے
01:18مسلسل پانی پیے جا رہا ہے
01:20تو اس کی وجہ سے اندیشہ ہے
01:22کہ پانی کہیں نقصان نہ کریں
01:23تو اس لیے کہا گیا ہے
01:25سہولت سے
01:25آرام آرام سے پانی کو پیے
01:27تاکہ کسی جگر کوئی نقصان کا اندیشہ باقی نہ رہے
01:30اور تیسرا
01:31اس سے خوشگواری حاصل ہوتی ہے
01:34کہ آہستہ آہستہ پانی پینے سے
01:36آہستہ آہستہ وہ میدے میں جائے گا
01:38تو وہ ایک خوشگوار احساس ہے
01:40جو انسان کو ہوگا
01:41اور یہ تو وہ حکمتیں ہیں
01:43جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہیں
01:46اس کے علاوہ لاکھوں حکمتیں ہیں
01:48جو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:50ہر مبارک فرمان میں
01:52حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
01:53ہر مبارک عمل میں موجود ہیں
01:55اس لیے ہم سب کو چاہیے
01:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان کردہ
02:00آداب کے مطابق زندگی گزارنے کی
02:02کوشش کریں
02:03Wassalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
Comments