Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ ذوہجہ کی دس تاریخ کو کوئی نیک عمل اللہ تعالی کے نزدیک
00:08یعنی یوم النهر جو رہے
00:10اس دن اللہ تعالی کو کوئی نیک عمل اللہ تعالی کے نزدیک
00:14قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر معبود اور پسندیدہ نہیں
00:20اور قیامت کے دن قربانی کرنے والا
00:23اپنے جانور کے بانوں سینگوں اور کھروں کو لے کر آئے گا
00:30This is all the things that you can do
00:34So you can do it
00:35And do it
00:37This is how the law
00:39The law of the world
00:41The law of the world
00:45The law of the world
00:47Hasn't happened
00:49So you can do it
00:51So you can do it
00:53So
00:54So
00:57He said,
01:27This is the first one.
01:57جائے گا اور
01:59پھر اسے ستر
02:01گناہ تمہارے
02:02بھاری کر کے تمہارے
02:05میزان میں ترازو میں رکھا جائے گا
02:07عزیز ابو سعید رضی اللہ
02:09عنہ نے
02:10عرض کیا یا رسول اللہ
02:12کیا یہ آل محمد
02:15کے ساتھ خاص ہے
02:16یہ فضیلت جو ہے صرف
02:19آل محمد کے ساتھ خاص ہے
02:20کیونکہ وہ کار خیر کے زیادہ
02:23مستحق ہیں
02:24یا آل محمد اور تمام مسلمانوں
02:27کے لئے عام ہے
02:28آپ نے ارشاد فرمایا
02:30آل محمد کے لئے تو بطور خاص ہے
02:32اور تمام مسلمانوں کے لئے
02:34بطور عام ہے
02:36یعنی سب قربانی کرنے والوں کو
02:38یہ فضیلت حاصل ہوگی
02:40حضرت اللہ ابن عباس
02:42رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:44کہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
02:46نے ارشاد فرمایا
02:47کہ عید کے دن قربانی کے
02:50جانور کے لئے پیسے خرچ کرنا
02:52یعنی اس اللہ تعالی کے
02:54یہاں اور چیزوں میں خرچ کرنے سے
02:57زیادہ افضل
02:57یعنی سب سے زیادہ
03:00جو رقم اور پیسہ
03:03جو فضیلت والا ہے
03:05اس دن خرچ کرنے کے لئے آسے
03:06وہ قربانی ہی کے اندر ہے
03:09حضرت زیر ابن عرقم
03:11فرماتے ہیں
03:12کہ صحابہ نے ارش کیا
03:13یا رسول اللہ یہ قربانی کیا ہے
03:15آپ نے فرمایا
03:17یہ تمہارے باپ حضرت عبراہیم علیہ السلام کی سنت ہے
03:20انہوں نے ارش کیا
03:22یا رسول اللہ اس میں ہمارا کیا فائدہ ہے
03:24آپ نے فرمایا
03:25ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملے گی
03:28انہوں نے پھر عرض کیا
03:30یا رسول اللہ
03:31ان کا کیا حکم ہے
03:32یعنی دن جانوروں پر ان ہو
03:34یہ بال نہیں ہوتے
03:35تو آپ نے فرمایا
03:37کہ ان کے بھی ہر بال کے عوض
03:39ایک نیکی ملے گی
03:40تو یہ چند فضائل
03:43آپ ادرات کے سامنے
03:45ذکر کیے ہیں
03:46تو ان فضائل کو سامنے رکھتے ہوئے
03:50یہ آدمی قربانی کا احتمام کرے
03:52دعا فرماللہ رب العالمین
03:54خوشدلی کے ساتھ
03:56قربانی کے اس عظیم حکم کو
04:00بجا لانے کے
04:01اللہ تعالیٰ توفیق آسی فرماللہ
04:02بے رکھتے ہیں

Recommended