00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ
00:03مطمئن سامین اسلام کی باکمال خواتین کے اپیسوڈ نمبر چار میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں
00:08اور آج کی بریو میں ہم بات کریں گے تھے آتکہ بنت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالات زندگی کے بارے میں
00:13خاندانِ قریش کے قبیلہ عدیثیاب کا تعلق تھا
00:18آتکہ بنت زید بن عمر بن نفیل بن عبدالعزہ بن ریاہ بن عبداللہ یہ آپ کا سلسلہ نصب ہے
00:23عظیم صحابی رسول عدیث سعید بن زیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو کہ اشرم و بشرہ بھی ہیں
00:28ان کے حقیقی بھائی تھے اور عدیث عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چچہ ذات بھائی بھی تھے
00:35اس طرح مشہور صحابی عدیث فاطمہ بن تخداب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے حقیقی چچہ ذات بہن اور بھاوج بھی تھی
00:41آتکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد محترم زمانہ جاہلیت میں ہی توحید کے قائل تھے
00:46اللہ کی یکتانیت اور وعدانیت کا اعتراف کرتے تھے اور جن کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:53کہ وہ قیامت کے دن تنہا ایک امت کی حیثے سے اٹھیں گے
00:57زید کو چند سال قبل از باست نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی دشمن نے قتل کر ڈالا
01:02اور آتکہ یتیم ہو گئی سن شور کو پہنچنے کے بعد اسلام قبول کر گیا اور شرف صحابیت سے مشہربہ اسلام ہوئی
01:09آپ نہایت حسین و جمیل آکڑا فازلہ عالمہ خاتون تھی آپ کی شادی حیث ابوبا قصدیق رضی اللہ تعالیٰ ان کے سہبزادے حیث عبداللہ سے ہوئی
01:19حیث عبداللہ کو ان سے اس قدر لگاؤ تھا کہ آپ ان کے عشق میں جہاد کو آپ نے ترک کر دیا
01:24اور وہ بھی شوہر پر جان چھڑکتی تھی ان کے ارام اور آت کا خوب خیال کرتی تھی
01:29چونکہ انہیں حیث عبداللہ کو جہاد پر جانے کی ترغیب نہیں دی تھی
01:32اس لئے حیث ابوبا قصدیق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے حیث عبداللہ کو حکم دیا کہ آت کا کو طلاق دے دیں
01:37ابتدان تو کچھ زمانہ تک اس معاملے کو ٹالتے رہے
01:41لیکن جب والد محترم کا اصرار بڑھا تو حیث آت کا رضی اللہ تعالیٰ انہ کو طلاق دی دی گی
01:45لیکن بیوی کی جدائی اور فراق ان کے لئے وبال جان بن گیا
01:49اور انہوں نے ان کی جدائی میں کئی شیر بھی پڑھے
01:52اے آت کا جب تک سورت چمکتا رہے گا اور کمری بولتی رہی
01:57میں تجھے نہیں بھولوں گا
01:59اے آت کا میرا دل شب و روز بسد ہزار شوق و تمنہ تجھ سے لگا ہوا ہے
02:04مجھے جیسے آدمی نے جیسے خاتون کو کبھی طلاق نہیں دی ہوگی
02:09اور نہ اس جیسے خاتون کو بغیر گناہ کے طلاق دی جاتی
02:12ویسے حرد عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں وہ قصیق رضی اللہ تعالیٰ انہوں
02:16یہ کہہ کر ان کو مال دیتے تھے کہ وہ ان کے بعد کبھی کسی سے نکاح نہیں کریں گے
02:20حرد عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی اشارت کے بعد
02:25حد عادقہ رضی اللہ تعالیٰ انہ کا نکاح
02:26حواری رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حد زبیر بن الوام سے ہوا
02:31انہوں نے جنگ جمل کے موقع پر ابن جرموس کے ہاتھ سے اشارت پائی
02:35حرد عادقہ رضی اللہ تعالیٰ انہ فرت غم سے نڈھال ہو گئی
02:38اور بے اختیار ان کی زبان پر یہ شہر جاری ہو گیا
02:41کہ اب تو میرا اس دنیا میں کوئی حال پوچھنے والا بھی باقی نہیں رہا
Comments