00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04شروع اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
00:09لا اقسم بهذا البلد
00:15نہیں میں قسم کھاتا ہوں اس شہر کی
00:21وَأَن تَحِلُّمْ بِهَذَا الْبَلَدْ
00:27اور حال یہ ہے کہ اے نبی اس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے
00:33وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدْ
00:37اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی
00:44لَقَدْ خَلَقُنَا الْإِنسَانَ فِي كَبَدْ
00:49در حقیقت ہم نے انسان کو مشکت میں پیدا کیا ہے
00:54اَيَحْسَبُ أَلَّن يَقُدِرَ عَلَيْهِ أَحَدِ
01:00کیا اس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا
01:06يَقُولُ أَهْلَتُ مَالًا لُّبَدَانِ
01:10کہتا ہے کہ میں نے دھیروں مال اڑا دیا
01:15اَيَحْسَبُ أَلَّمْ يَرَهُ أَحَدِ
01:21کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اس کو نہیں دیکھا
01:24اَلَمْ نَجَعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ
01:29کیا ہم نے اسے دو آنکھیں
01:32وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ
01:36اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیئے
01:40وَهَدَيْنَاهُن نَجْدَيْن
01:44اور دونوں نمائع راستے اسے نہیں دکھا دیئے
01:49فَلَقُتَحَمَلْ عَقَابَهُ
01:53مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کی
01:58وَمَا أَدْرَاكَ مَلْ عَقَابَهُ
02:05اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی
02:09فَكُّرَقَبَهُ
02:11کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
02:15اَوْ اِطْعَامُن فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَهُ
02:21یا فاقعے کے دن
02:23يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَهُ
02:28کسی قریبی يَتِيم
02:31اَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَهُ
02:35یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا
02:39ثُم مَكَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا
02:44وَتَوَاصَوْ بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْ بِالْمَرْحَمَةِ
02:49پھر اس کے ساتھ یہ کہ آدمی ان لوگوں میں شامل ہو
02:54جو ایمان لائے
02:56اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور خلق خدا پر رحم کی تلقین کی
03:00اولئیک اصحاب المیمنة
03:07یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے
03:10وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا هُمْ أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ
03:17اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا
03:21وہ بائیں بازو والے ہیں
03:23عَلَيْهِمْ نَارٌ مُقْصَدَ
03:28ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی
03:32موسیقی
Comments