00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03میں ہم فیضان نعیم آپ دیکھ رہے ہیں
00:05کچن وید فیضان
00:06کچن وید فیضان پیانے کے لیے آپ سب کا شکریہ
00:09آج ہم بنائیں گے پیری پیری
00:11زنگر برگر
00:11یہ زنگر برگر نارمل زنگر برگر سے
00:14تھوڑا سا سپائسی ہوگا
00:16اور انشاءاللہ ایک دم مزے کا
00:18ایک دم پرفیکٹ کرسپی زنگر برگر
00:20تیار کر کے ہم انجوائے کریں گے
00:22یہ ریسپی آپ اپنے گھر میں
00:24بھی ٹرائی کر سکتے ہیں
00:26اور اپنے فارفوڈ سیٹ اپ پہ بھی ٹرائی کر سکتے ہیں
00:29پیری پیری سوس کی
00:30اگر آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی
00:32تو لنک میں کارڈ پہ لگا دوں گا
00:34اینڈ سکرین پہ بھی دے دوں گا
00:35آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
00:37جو ہم نے پیری پیری سوس بنائی تھی
00:39ایک دم پرفیکٹ بنی ہے
00:41اور بہت ہی مزے کی بھی بنی تھی
00:43یہ جو پیری پیری سوس ہے
00:45اس کو بنائے ہوئے تقریباً پانچ دن ہو گئے ہیں
00:47اور اس کو کچھ نہیں ہوگا
00:49نہ تو اس کا ٹیسٹ بدلا ہے
00:51نہ تو یہ خراب ہوئی ہے
00:52اسے میں نے فریج میں نہیں رکھا
00:54اسے فریج میں ہم نے نہیں رکھنا
00:56اسے باہت ہی رکھنا ہے
00:58اس کی لائف اچھی خاصی ہے
01:00میں اس پہ دیکھ رہا ہوں
01:01کہ اس کی کتنے دن تک لائف ہے
01:03وہ بھی میں آپ سب کے ساتھ
01:05نیکسٹ آنے والی ویڈیو میں شیئر کرتا رہا ہوں گا
01:08ابھی پلحال پانچ دن ہو گئے ہیں
01:10بغیر فیج کے اس کو کچھ نہیں ہوا
01:13اس میں میں نے اس کو میں نے بوٹل کے اندر پل کر کے رکھا ہے
01:16پہلی پہلی سوس کے ساتھ
01:18ایک دم مزے کا سپائسی کرسپی
01:20رنگر برگر تیار کرتے ہیں
01:21ریسپی شروع کرنے سے پہلے
01:23ایک بار دوشی پڑھئے
01:24اللہمہ صلی اللہ محمدی والا آلہ محمد
01:27ہزاروں پر روڑ درود اسلام
01:29پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
01:32اور ان کی آل پہ
01:34رنگر برگر تیار کرنے کے لیے
01:35فرائنگ کے حوالے سے ایک چیز
01:37آپ سب کے ساتھ میں شیئر کر دوں
01:39کہ ہم فرائر یوز نہیں کر رہے ہیں
01:41ہم مینویلی تیار کر رہے ہیں
01:42اگر آپ کا بجٹ لو ہے
01:44آپ فارس پوڈ سیٹ اپ پہ یہ چیز ایڈ کرنا چاہتے ہیں
01:47تو آپ مینویلی بھی تیار کر کے
01:48اس کو اپنے فارس پوڈ سیٹ اپ پہ ایڈ کر سکتے ہیں
01:52اپنے گھر میں بھی بنا کے انجوائے کر سکتے ہیں
01:54فرا اس کا جو آئل کا ٹمپریچر ہے
01:57ون فورٹی فائب ہم نے مینٹین کرنا ہے
02:00وہ کیسے مینٹین ہوگا
02:01میڈیم سے تھوڑی سی کم فلیم ہم جب رکھیں گے
02:05تو ہمارا ایڈی لی ٹمپریچر
02:07ون فورٹی فائب پھر مینٹین ہو جائے گا
02:10اگر آپ نے فلیم زیادہ ہائی کا دی
02:13تو آئل زیادہ گرم ہو جائے گا
02:14پیس اچھے سے کک نہیں ہوں گے
02:16اس کی جو آوٹر لیئر ہے
02:18ہائی فلیم کی وجہ سے وہ کک ہو جائے گی
02:20اندر سے پیس کچھا رہ جائے گا
02:22اور ہارڈ ہو جائے گا
02:23اس لیے فلیم میڈیم سے تھوڑی کم رکھنی ہے
02:26لو سے تھوڑی زیادہ رکھیں گے
02:28اور میڈیم سے تھوڑی کم رکھیں گے
02:30لو نہیں رکھنی اور میڈیم سے تھوڑی سی کم رکھنی ہے
02:34اب میڈیم ہی کہہ سکتے ہیں
02:36اس کو زیادہ ہائی فلیم ہم نے نہیں کرنی
02:39انشاءاللہ یہ ہمارا
02:41اگر آپ اپنے فارپورٹ سیٹ اپ پہ
02:45مینویلی ساری چیزیں کر کے سیل کرنا چاہتے ہیں
02:48تو آپ ٹمپریچر گیج لے سکتے ہیں
02:50یہ ایزیلی نورمل پرائز پہ
02:52جو مین چولے والی مارکٹیں ہوتی ہیں
02:55وہاں سے ٹمپریچر گیج مل جاتی ہے
02:57اینالوگ بھی مل جاتی ہے
02:58اور ڈیجیٹل بھی مل جاتی ہے
03:00اب وہ ٹمپریچر گیج یوز کر سکتے ہیں
03:03آپ کو اس چیز کا آئیڈیا ہوتا رہے گا
03:05کہ اس کا ٹمپریچر کتنا ہے
03:06شرط یہی ہے کہ فلیم ہائی نہیں ہونی چاہیے
03:09نہ تو آئل کو گرم کرنے کے لیے
03:11ہم فلیم ہائی کریں گے
03:13نہ ہی ہم پیس کو
03:14ڈپ کر کے فلیم ہائی کریں گے
03:16فلیم ہماری میڈیم سے تھوڑی کم ہی رہے گی
03:19آئل بھی ہمارا تھوڑا ٹائم لگا کے گرم ہوگا
03:22ہم نے جل بازی میں آئل گرم نہیں کرنا ہے
03:25ایسا بلکل نہیں کرنا
03:26کہ آپ کہیں کہ فلیم ہائی کر کے
03:28ہم آئل گرم کر لیں
03:30تو پھر ہم اس میں پیس ڈپ کریں
03:32ایسا بلکل بھی نہیں آپ نے کرنا
03:35اگر آپ ایسا کریں گے
03:36تو پرفیکٹ پیس تیار نہیں ہوں گے
03:38فلیم میڈیم سے تھوڑی کم رکھیں گے
03:40آئل دس سے بارہ منٹ میں گرم ہوگا
03:43اس کے بعد ہم اس میں پیس ڈپ کریں گے
03:45اور ایٹ ٹو نائن منٹ ہمارے یہ جو
03:48زنگر برگر کے پیس ہیں
03:49تھائی کے پیس ہیں
03:50وہ کک ہوں گے
03:51اور انشاءاللہ ایٹ ٹو نائن منٹ میں
03:58سبسکرائب کر لیں
03:59بیل آئیکن کو پریس کریں
04:00تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن
04:02آپ سب کو ملتے رہے ہیں
04:04اور ویڈیو کو لائک کرنا مت بولیے گا
04:06دو پیری پیری زنگر برگر بنائیں گے
04:09اس کے لئے ہمیں چاہیے چکن بونلیس
04:11اس کے لئے جو ہم نے بونلیس یوز کرنی ہے
04:13وہ تھائی والی یوز کرنی ہے
04:15لیگ والی چسٹ والی بونلیس
04:17ہم اس میں یوز نہیں کریں گے
04:19یہ تھائی کا پیس ہے
04:20اور یہ پیس کا ویڈ تقریبا نبے سے سو گرام ہے
04:24یہ ایک پیس ایک زنگر برگر میں لگائیں گے
04:28ایک فوق لیں گے
04:29فوق کے ساتھ سب سے پہلے ہم اس میں سراخ کریں گے
04:32اب ہم چکن کو واش کریں گے
04:34چکن کو واش کرنے کے لئے ہمیں چاہیے سرکا
04:37اس میں ڈالیں گے نمک
04:39اچھے سے اسے ملیں گے
04:40مکس کریں گے
04:41سرکے والے پانی میں
04:43ہم چکن کو کم سے کم
04:45دس سے پندرہ منٹ ڈپ کریں گے
04:47چکن کو سرکے والے پانی میں ڈپ کرنا
04:49بہت ضروری ہے
04:50تاکہ اس کا بلٹ نکل جائے
04:52اس کی سمیل نکل جائے
04:53اور چکن تھوڑا سوفٹ ہو جائے
04:55کوکنگ کرنے میں آسانی ہو
04:57سرکے میں جب ہم اسے ڈپ کریں گے
04:59اس کے بعد ہم اسے جب کوک کریں گے
05:01تو یہ پرفیکٹلی کوک ہوگا
05:04چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
05:06چاہے آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پر بنا رہے ہیں
05:08چکن کو سرکے کے ساتھ واش کرنا
05:11بہت ہی ضروری ہے
05:12سرکے کے پانی میں
05:1410 سے 15 منٹ ہم نے چکن کو ڈپ کر لیا
05:16اب ہم اس کو اچھے سے
05:18ساف پانی سے واش کریں گے
05:20پیری پیری زنگر برگر کے لیے
05:22تھائی اچھے سے واش ہو گئی ہے
05:24سرکے میں ڈپ کرنے کا فائدہ یہ ہے
05:26کہ چکن کا پیس آئی ہے
05:28جو اس کا کلر چینج ہو گیا
05:29یہ اچھے سے کلین ہو گیا ہے
05:31اب ہم اسے میرینیٹ کریں گے
05:33دو ٹیبل سپون ہم اس کے اوپر
05:35پیری پیری سوس لگائیں گے
05:36ایک پینچ نمک
05:38ایک پینچ جنجر پاورڈر
05:39ایک پینچ گارلک پاورڈر
05:41زیادہ پانی نہیں ڈالنا
05:43بلکل ہلکا سا پانی کا چھٹا لگانا ہے
05:45اچھے سے اسے مکس کریں گے
05:47اچھے سے میرینیٹ کرنے کے بعد
05:49اب ہم اسے کم سے کم
05:51ایک سے دیر گھنٹہ ریسٹ دیں گے
05:53تاکہ چکن پیس کے اوپر
05:55یہ جو تھائی کے پیس ہیں
05:57ان کے اوپر ہم نے جو پیری پیری سوس لگائی ہے
06:05اوپے بنا رہے ہیں تو اس کو
06:06ریسٹ دینا بہت ضروری ہے
06:08لازٹ ٹائم ہم نے جس آئیل میں
06:10ہارٹ ونگز فرائی کیے تھے
06:12اسی آئیل کو ہم فلٹر کریں گے
06:14فلٹر کر کے اس میں ہم
06:16یہ جو تھائی کے پیس ہیں لنگر برگر کے لیے
06:18یہ فرائی کریں گے آئیل کو فلٹر کرنا
06:21بہت ضروری ہے یہ چیز کا
06:22ضرور خیال رکھیے گا کرنا کچھ نہیں ہے
06:25سمپل ہم نے اوپر سے آئیل
06:27نکال لینا ہے اب یہ جو میدہ
06:28اس کے نیچے بچا ہے
06:29اسے ہم ویسٹ کر دیں گے
06:31یہ جو برطن ہے ہمارا ہم اسے واش کر لیں گے
06:34یہ دیکھیں کتنا زیادہ میدہ ہے
06:36اگر یہ جلتا رہا
06:38آپ اسی کو یوز کرتے رہے
06:40تو کبھی بھی پرفیکٹ چیز تیار نہیں ہونی
06:42اس لیے یہ میدہ نکالنا بہت ضروری ہے
06:45برطن کو اچھے سے
06:46صاف کرنے کے بعد آئیل
06:48ہم اس میں شفٹ کر دیں گے
06:49آئیل کو فلٹر کرنے کے بعد
06:51ایک ڈام پرفیکٹ صاف سترہ آئیل
06:54ہمارا ریڈی ہے
06:55اب ہم اس میں فرائی کر سکتے ہیں
06:57زنگر کے پیس ونگز یا چکن پیس کو
07:00یہ چیز کرنا بہت ضروری ہے
07:02یہ میں بار بعد اس لیے رپیٹ کر رہا ہوں
07:04تاکہ آپ کا ٹائم
07:05آپ کا پیسہ ویسٹ نہ ہو
07:07ہم گرم ہونے کے لیے رکھ دیں گے
07:10بریڈنگ کی بات کریں
07:12جو بریڈنگ والا پروسیجر ہے
07:13اس کے لیے میردہ یوز ہوگا
07:15میردے میں کوئی چیز دالنے کی ضرورت نہیں ہے
07:17کیونکہ پیسوں کو میرینیشن لگی ہوگی
07:20وہ پانی میں بھی جائے گی
07:21تو میردے میں بھی ہمارا ٹیسٹ آ جائے گا
07:24میردے میں ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے
07:27میردہ تھوڑا ہم زیادہ رکھیں گے
07:28بریڈنگ ٹائم
07:29فرس ٹائم ہم پیسوں کو اچھے سے مس لیں گے
07:33پریس کریں گے
07:34پانی میں ڈپ کریں گے
07:35پانی سے نکالنے کے بعد پھر ہم پیسوں کو
07:38اچھے سے گمائیں گے
07:41مس لیں گے نہیں
07:41بلکل نرم ہاتھ کے ساتھ پیسوں کو اچھے سے کمائیں گے
07:45اسے بولتے ہیں
07:46اپرین لور موو
07:47یعنی پیسوں کو آپ نے ایک بار اوپر اٹھایا
07:50اور نیچے ڈال لیا
07:51اس طرح سے گول گول پیس گھومتے رہیں گے
07:54اور یہ پروسیجر ہم تقریباً
07:57چالیس سے پچاس سیکنڈ کریں گے
07:59یا ایک منٹ کریں گے
08:00اور جلدی کریں گے
08:01اگر پنجابی میں بولنگ
08:03پیسوں نو اسی چھنڈنا ہے
08:05یعنی پیسا نو اسی چھنڈنا ہے
08:07تھوڑا تیز تیز
08:08اس کے لیے جو برطن یوز کرنا ہے
08:10آپ گھر میں کر رہے ہیں
08:12یا فاس فورد سیٹ اپ پہ کر رہے ہیں
08:13تو ٹپ یوز کر سکتے ہیں
08:14گھر میں کر رہے ہیں
08:15تو کوئی کڑائی یوز کر سکتے ہیں
08:17جو کھلی ہو
08:18اور کنارے بڑے ہوں
08:19جس میں آپ کا ہاتھ اچھے سے چلے
08:21اور میدہ باہر کم گرے
08:23پہلی پہلی زنگر برگر تیار کرنے کے لیے
08:25پیسوں کو ہم نے میرینیٹ کیا تھا
08:27اب ہم ان کو بریڈ کریں گے
08:29تھوڑی سی میرینیشن پانی میں ڈالیں گے
08:31پانی میں ڈالنے کا مقصد یہ ہے
08:33کہ میدہ ہمارا پھیکا نہ ہو
08:35میدے میں بھی تھوڑا وہ ٹیسٹ آئے
08:37اب ہم پیسوں کو ہلکا سا پریس کریں گے
08:40تاکہ یہ فلیٹ ہو جائیں
08:41پیس کو توڑنا نہیں ہے
08:43ہلکا سا پریس کرنا ہے
08:45اب ہم پیسوں کو اچھے سے ملیں گے
08:47اچھے سے مسلنے کے بعد
08:52پیسوں کو پانی کے اندر ڈپ کریں گے
08:54تیس سے چالیس سیکنڈ پیس
08:56پانی میں ڈپ رہیں گے
08:57پیسوں کو پانی سے نکالیں گے
09:02اب ہم ہلکے ہاتھ سے پیسوں کو
09:06گمائیں گے میدے کے اندر
09:07پیس اچھے سے بریڈ ہو گئے ہیں
09:13کرمز اچھے سے بن گئے ہیں
09:15اب ہم ان کو فرائی کریں گے
09:16میٹیم سے تھوڑی کم فلیم رکھی ہے
09:19اور آئیل ہمارا ایک دم پرفیکٹ کرم ہو گیا
09:21پیس کو ایسے ہی نہیں ڈال دینا
09:23پیس کو تھوڑا ہم کھلار کے ڈالیں گے
09:26تاکہ پیس ہمارا کھلے
09:27ٹائم نوٹ کر لیں گے
09:31اور تقریباً آٹھ سے نو منٹ
09:34یہ پیس ہمارے نورمل فلیم پہ
09:36کوک ہوں گے
09:37تقریباً دو منٹ بعد
09:38ہلکا سا شیخ بھی کریں گے
09:41آٹھ سے نو منٹ کوک کرنے کے بعد
09:51ایک دم پرفیکٹ ہمارے زنگر برگر کے لیے
09:54پیری پیری زنگر پیس تیار ہو گئے ہیں
09:57اب ہم ان کو نکال لیں گے
09:58ایک دم پرفیکٹ پیس تیار ہوئے ہیں
10:06زنگر برگر کے لیے
10:07خوشبو بہت ہی کمال کیا آ رہی ہے
10:09چلیے اب ہم برگر تیار کرتے ہیں
10:12برگر کو سب سے پہلے ہم ٹوست کریں گے
10:14پین کو پری ہیٹ کریں گے
10:16اور تھوڑا آئل لگا لیں گے پین کو
10:18برگر پہ مایونیز لگائیں گے
10:25بلکل نارمل سی
10:26دونوں سائیڈوں پہ لگائیں گے
10:28زیادہ مایونیز نہیں لگانی
10:30بلکل نارمل سی لگانی ہے
10:32اور کوئی بھی مایونیز آپ یوز کر سکتے ہیں
10:34اس کے اوپر سیلڈ ڈالیں گے
10:36آپ اس کے اوپر سلاعت پتہ بھی یوز کر سکتے ہیں
10:39گیبج بھی یوز کر سکتے ہیں
10:40جو آپ کی چوائس ہے
10:42نارمل گوبی بھی آپ بند گوبی
10:44اس پر یوز کر سکتے ہیں
10:45پیری پیری زنگر برگر
10:47نارمل زنگر برگر سے تھوڑا سپائسی ہوگا
10:49اسے آپ تھوڑا سپائسی رکھیں گے
10:51تو آپ کو اس کا پرفیکٹ ٹیسٹ آئے گا
10:53اس کو کھانے کا مزہ آئے گا
10:55ورنہ یہ تھوڑا پھیکا لگے گا
10:57اگر آپ تھوڑا کم سپائسی کرنا چاہتے ہیں
10:59آپ میرینیشن کو کم کر سکتے ہیں
11:02اگر آپ تھوڑا زیادہ سپائسی کرنا چاہتے ہیں
11:04تو آپ پیری پیری سوچ کو بڑھا بھی سکتے ہیں
11:07اگر آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پر بنا رہے ہیں
11:10تو آپ کوشش کریں یہ سپائسی ہی ہو
11:12تب یہ پھیکا نہ ہو
11:14کیونکہ لوگ سپائسی فوڈ زیادہ لائے کرتے ہیں
11:17اس پہ ڈالیں گے پیری پیری سوچ
11:19پیس رکھیں گے
11:21پیس والے
11:22اوہ ماشاءاللہ
11:24ایک دم پرفیکٹ پیری پیری زنگر برگر تیار ہیں
11:31اب ہم ان کو انجوائے کریں گے
11:33برگر کو پیک کرنے کے لیے ہم اُلٹا کر کے
11:35بٹر بیپر پہ اس سائیڈ پہ رکھیں گے
11:38تقریباً اتنا فاصلہ چھوڑ کے
11:40یہ کورنر ہم پکڑیں گے
11:42تھوڑا سائی سے پریس کریں گے
11:44اور اسے رول کریں گے
11:46یہ ہمارا برگر
11:49اسی بٹر بیپر میں پیک ہو گیا
11:51زنگر برگر تیار ہو گیا
11:55اب ہم اسے ٹرائی کرتے ہیں
11:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:59پہلی پہلی زنگر برگر
12:04ماشاءاللہ
12:05بہت ہی مزے کا بنا ہے
12:06ایک دم کرسپی ٹیسٹی
12:08اور ہلکا سا سپائسی
12:09الحمدللہ
12:10رب العالمین
12:11مزا
12:12اس طریقے سے آپ
12:22ایک دم پرفیکٹ
12:23پیری پیری
12:24کرسپی
12:25زنگر برگر
12:26بنا کے
12:26انجوائے کر سکتے ہیں
12:28اپنے گھر میں
12:28اور اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ
12:30سیل بھی کر سکتے ہیں
12:32زنگر برگر کی یہ ریسپی
12:34آپ سب کو کیسی لگی
12:35کمیٹ باکس میں
12:36ضرور بتائیے گا
12:37اور ویڈیوز کو
12:38زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
12:40اپنے پرینڈ اور فیملی
12:41ممبر کے ساتھ
12:42میری نیشن کے حوالے سے
12:43ایک چیز یہاں پہ
12:44میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں
12:46یہ والی جو میری نیشن ہے
12:48یہ والی جو
12:48پہلی پہلی سوس بول لیں
12:50یہ آپ کو
12:51وہ ڈرائی مسالے سے
12:53سستی پڑے گی
12:54اور
12:54ٹیسٹ بھی ایک دم پرفیکٹ ہے
12:56بلکل نورمل سے
12:57انگریڈینس
12:58اس میں یوز کیے ہیں
12:59سستی
13:00اس لیار سے پڑے گی
13:01کہ
13:01اس میں جو زیادہ مچ
13:03یوز ہونی ہے
13:03وہ فریش چلی
13:05یوز ہونی ہے
13:05اگر آپ وہ
13:06ٹکھے والی بھی
13:07فریش چلی لیتے ہیں
13:08تو وہ آپ کو
13:09ون ٹونٹی
13:10ون فیفٹی
13:11کے اراؤنڈ ملے گی
13:12کیجی
13:13اور ایک کیجی میں
13:14دیر ساری
13:15میری نیشن تیار ہو جانی ہے
13:16دیر ساری
13:17یہ جو پہری پہری
13:18سو سے تیار ہو جانی ہے
13:19اس سے آپ
13:20پرفیکٹ لی
13:21بہت سارے
13:22رنگر برگر
13:23تیار کر سکتے ہیں
13:24اگر آپ اپنے
13:25فارفورٹ سیٹ اپ پہ
13:26یہ چیز
13:26ایڈ کرنا چاہتے ہیں
13:27تو یہ آپ کو
13:28اس سے بھی
13:29سستی پڑے گی
13:30پہری پہری
13:30رنگر برگر
13:31بنائیں
13:32انجوائے کریں
13:32فیضا نیمی
13:33کو دیدیے
13:34اجازت
13:34اپنی دعا میں
13:35یاد رکھیں
13:35اگر پھر ملوں گا
13:36ایک نئی ویڈیو میں
13:37ایک نئی ریسپی کے ساتھ
13:39اللہ تعالی رحمت کرے
13:40آج سب پہ
13:40مجھ پہ
13:41اللہ حافظ
Comments