00:00اسلام علیکم میں ہوں فیزان نیم آپ دیکھ رہے ہیں کیچن ہیسر فیزان کیچنheld فیزان پیانے کے لیے آپ سب کا شکریہ
00:07ہم کریں گے پیری پیری سوٹ پیری پیری سوٹ بہت ہی کم انگریڈین سے طیار ہوگی اور مزیٰچی بھی ہوگی
00:15سوال یہ جارہ آ notch ہے کہ پیری پیری سوٹ کے ساتھ ہم کون کونسی چیزیں تیار کریں گے
00:21پیری پیری سوٹ کے ساتھ ہم ہات ونگز تیار کریں گے پیری پیری فرائیڈ ہات ونگز
00:27اور پہلی پہلی زنگر برگر تیار کریں گے پہلی پہلی زنگر شوارما تیار کریں گے پہلی پہلی چکن پیس تیار کریں گے اور پہلی پہلی فل بروس بھی تیار کریں گے
00:37یہ ساری چیزیں ہم سیپریٹ بنائیں گے اس پہ ساری جو ویڈیوز بنیں گی وہ سیپریٹ بنیں گی
00:44الگ الگ بنیں گی تاکہ آپ سب کو سمجھنے میں آسانی ہو
00:48آپ آسانی کے ساتھ یہ ساری چیزیں سمجھ کے اپنے فارس فورٹ ٹیٹ اپ پہ ایڈ کر سکیں
00:54سیل کر سکیں اور اگر آپ اپنے گھر میں بنا کے انجوائے کرنا چاہتے ہیں
00:58تو آپ آسانی کے ساتھ یہ ساری چیزوں کو سمجھ کے اپنے گھر میں بھی بنا کے انجوائے کر سکیں
01:04اس لیے بنا رہا بعد میں آپ سب لوگوں کے کمنٹ آئیں گے
01:09کہ ساری چیزیں سیپریٹ بنائیں کم پوانٹیٹی میں بنائیں
01:13اس لیے میں پہلے ہی ساری چیزیں سیپریٹ بناوں گا
01:16تاکہ آپ سب کو آسانی ہو اور مجھے بھی آسانی ہو
01:20ویڈیو کو کریئٹ کرنے میں ریسپی کو تیار کرنے میں
01:23پہلی پہلی ساوس
01:26ریسپی سٹارٹ کرنے سے پہلے ایک بار درشیو پڑھئی ہے
01:33اللہمہ صلی اللہ محمدی وعلی محمد
01:36ہزاروں کروڑوں درود و سلام
01:38پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
01:42اور ان کی آل پہ
01:44حضرت آپ یہ پہلی پہلی ساوس
01:46اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ کے لیے بنا رہے ہیں
01:48تو آپ کوشش کریں
01:50بریق والی جو فریش ریڈ چلی ہے
01:53وہ اویل کر کے وہ ڈھونڈ کے وہ یوز کریں
01:56دوسرا جو اس میں
01:58ڈرائی ریڈ چلی یوز ہوگی
02:00وہ آپ کندری مچی یوز کریں
02:02تاکہ یہ تکھی زیادہ بنیں
02:05اگر یہ تکھی زیادہ بنیں گی
02:07یوز کم ہوگی
02:08آپ کا جو ایکسپینس ہے وہ کنٹرول رہے گا
02:11اگر آپ یہ والی پروڈکٹ
02:13یوز کریں گے یہ تکھی کم
02:15یعنی تکھی کم بنیں گی
02:17کڑوی کم بنیں گی
02:18جو اس کا سپائسی نیس ہے وہ کم ہوگی
02:21تو یہ زیادہ یوز کرنی پڑے گی
02:23اس لیے اگر آپ
02:25ہمیں فارس فوڈ سیٹ اپ کے لیے یہ پرفارم کریں
02:27تو آپ وہ بریق والی
02:29فریش ریڈ چلی
02:31یوز کریں دوسرا
02:32اس میں جو ڈرائی چلی یوز کرنی ہے
02:35وہ آپ کندری مچی یوز کریں
02:37تاکہ یہ سپائسی زیادہ ہو گیا ہے
02:39کم یوز کرنی پڑے گی
02:41اگر آپ اپنے گھر میں یہ بنا رہے ہیں
02:43تو آپ یہ والی پروڈکٹ
02:45یوز کر سکتے ہیں
02:46اس سے سپائسی نیس سوڑی کم ہوگی
02:49پریری سورس بہت سارے طریقوں سے
02:51تیار کی جاتی ہے
02:52انشاءاللہ ہم آج مردے کی پری پری
02:55سورس بنائیں گے
02:56اس میں جو ریڈ چلی یوز کی جاتی ہے
02:59وہ بریق والی پریش ریڈ چلی
03:01یوز کی جاتی ہے
03:02وہ تکی ہوتی ہے
03:04بہت زیادہ تکی ہوتی ہے
03:06اس لیے اگر آپ کو وہ
03:08ایزیلی مل جائے
03:09تو آپ وہ یوز کر سکتے ہیں
03:11اگر آپ کو وہ ریڈ والی چلی
03:13بریق والی نہ ملے
03:15تو آپ موٹے والی ریڈ چلی
03:17یوز کر سکتے ہیں
03:18اگر آپ موٹے والی ریڈ چلی
03:20یوز کر رہے ہیں
03:21تو اس میں شنلہ مچ
03:23ریڈ والی یوز کرنے کی ضرورت نہیں ہے
03:25یہ جو فریش ریڈ چلی میں
03:27یوز کرنے لگا ہوں
03:28اس کا ویڈ تین سو گرام ہے
03:30گرڈ فلی کو اچھے سے واش کرنے کے بعد
03:34اس کی ڈونڈیاں ہوتا رہیں گے
03:36جو اس میں غالک یوز کرنا ہے
03:43وہ ہم نے دیسی لسن اس میں یوز نہیں کرنا
03:47اس میں یوز کرنا ہے چائنہ کا لسن
03:50جو موٹے والا لسن ہوتا ہے
03:52دیسی لسن اس میں یوز نہیں کرنا
03:54کیونکہ دیسی لسن کروا ہوتا ہے
03:57اس سے اس کا ٹیسٹ قراب ہوگا
03:59اس لیے ہم نے اس میں موٹے والا چائنہ والا لسن
04:02یوز کرنا ہے
04:03ایسو گرام چلی میں ہم آٹھ سے دس پیس لسن کے ڈالیں گے
04:09ٹیسٹ کے لیے ایک بلکل چھوٹے سائز کا پیاد
04:13بڑے سائز کا پیاد نہیں ڈالنا
04:15بلکل چھوٹے سائز کا پیاد ہم ٹیسٹ کے لیے ڈالیں گے
04:19اس میں ہم تھوڑی ڈرائی چلی بھی یوز کریں گے
04:23سابر ڈرائی چلی وہ بھی ہم اس میں یوز کریں گے
04:26اور وہ بھی موٹے والی میں یوز کر رہا ہوں
04:29آپ چاہے اگر اس کو سو مچ سپائسی کرنا چاہتے ہیں
04:33تو آپ دونوں چیزیں بریق والی یوز کر سکتے ہیں
04:36وہ زیادہ تکھی ہوتی ہیں کڑوی ہوتی ہیں
04:39ڈرائی ریڈ چلی اس کی بھی ہم ڈنڈی اتار لیں گے
04:43دس سے بارہ ڈرائی ریڈ چلی کے پیس ہم ڈالیں گے
04:48اور کھوڑا ہم اس میں ریڈ چلی پاوڈر بھی یوز کریں گے
04:52کلر کے لیے ٹیسٹ کے لیے
04:54دو ٹیبل سپون چلی پاوڈر
04:57ایک چھوٹے سائز کا کپ ہم اس میں سرکے کا ڈالیں گے
05:02سرکہ بہت زیادہ یوز نہیں کرنا
05:04ورنہ یہ بہت ہی کھٹی ہو جائے گی
05:07ایک چائے والا چمچ نمک
05:10پھر ہم صرف اس میں ایک چائے والا چمچ نمک کا ڈالیں گے
05:15بعد میں ہم چیک کریں گے چیک کرنے کے بعد
05:18اگر ہمیں ضرورت ہوئی نمک کی تو ہم اس میں مزید نمک ایڈ کریں گے
05:23پھر حال ایک چائے والا چمچ سالٹ کافی ہے
05:27اس سے چار ٹیبل سپون ہم اس میں چینی ڈالیں گے
05:30چینی بھی اس میں زیادہ نہیں ڈالنے
05:36بلکل نارمل کونٹیٹی میں ڈالنی ہے
05:38صرف ہم نے اسے سویٹنیس دینی ہے میٹھا نہیں کرنا
05:42صرف سویٹنیس کے لئے ہم اس میں چینی ڈ کریں گے
05:46ٹیس کے لئے ہم اس میں آدھا چائے والا چمچ جنجر پاؤڈر ڈالیں گے
05:51ادھرک پاؤڈر ڈالیں گے
05:52اس میں فریش ادھرک یوز نہیں کرنا
05:55ادھرک پاؤڈر یوز کرنا ہے
05:56آدھا چائے والا چمچ
05:58آپ کسی بھی کمپنی کا یوز کر سکتے ہیں
06:01اگر آپ ادھرک کے ٹیسٹ کو زیادہ لائک کرتے ہیں
06:04تو آپ اس کو بڑھا بھی سکتے ہیں
06:06اس کے لئے ہم اس میں one pinch oregano ڈالیں گے
06:10oregano بھی ہم نے زیادہ quantity میں use نہیں کرنا
06:14ورنہ یہ کروی ہو جائے گی
06:16اس کا taste perfect نہیں آئے گا
06:18ایک pinch oregano کی کافی ہے
06:21ایک normal size کا ہم اس میں tomato ڈالیں گے
06:24tomato کے دو پیس کرنے ہیں
06:26چھوٹے چھوٹے پیس نہیں کرنے ہیں
06:27ہم نے اس کا چھلکہ اتارنا ہے
06:29جب یہ boil ہوگا تو easily اس کا چھلکہ اتر جائے گا
06:33ایک ہم اس میں lemon مجھوڑیں گے
06:35پانی زیادہ نہیں ڈالنا
06:38بالکل normal سا پانی ڈالنا ہے
06:40ایک گلاس پانی کا بڑے والے size کا
06:42یہ سارے چیزوں کو cook کرنا ضروری ہے
06:45اگر آپ فوراً use کرنا چاہتے ہیں
06:48تو اسے بغیر cook کیے بھی آپ blend کر کے use کر سکتے ہیں
06:53اس سے taste میں بھی فرق پڑے گا
06:55cook کرنا اس کو لازمی ہے
06:57cook کرنے سے اس کی تھوڑی life بھی increase ہوگی
07:01اسے ہم one week یا ten days تک store بھی کر سکتے ہیں
07:05کیونکہ ہم نے اس میں سرکہ use کیا
07:07یہ خراب نہیں ہوگی جلدی
07:09ضرب ہونے کے بعد easily tomato کا چھلکہ اتر جائے
07:13اس میں ہم مزید پانی ایڈ کریں گے
07:16اسے 10 سے 12 منٹ ہم cook کریں گے
07:19اچھے سے تاکہ ساری چیزیں سوٹ ہو جائیں
07:22پیاز اور garlic سوٹ ہو چکا ہے
07:26اب ہم اس کا ڈکن ہٹائیں گے
07:28اور اس کا پانی ڈرائی کریں گے
07:30جتنا پانی ہمیں چاہیے
07:31صرف ہم اتنا پانی اس کے اندر رکھیں گے
07:34باقی سارا پانی ہم ڈرائی کریں گے
07:37اس میں flame آپ کو medium slow کرنے کی ضرورت نہیں ہے
07:40high flame پہ ہم اسے 15 سے 20 منٹ cook کریں گے
07:44تو perfectly یہ ساری چیزیں ready ہو جائیں گے
07:47پانی اس کا ڈرائی ہو چکا ہے
07:49جتنا پانی ہمیں چاہیے تھا
07:51اس میں صرف اتنا ہی پانی ہے
07:53اب ہم اس کی flame کو off کریں گے
07:56اور اسے تھوڑا تھنڈا ہونے دیں گے
07:58تھنڈا کرنے کے بعد ہم اس کو blend کر کے
08:01اس کی paste تیار کریں گے
08:03ایک چیز جہاں پہ آپ ساتھ کے ساتھ میں شیئر کر دوں
08:07اگر آپ کسی اچھی کمپنی کا سرکہ یوز کر رہے ہیں
08:10جیسے کہ شنگریلا کمپنی کا
08:13آپ اگر سرکہ یوز کر رہے ہیں
08:15تو وہ ایک کپ 300 گرام چلی میں
08:19ایک نارمل سائز کا کپ کافی ہے
08:22کیونکہ وہ کمپنی کا جو سرکہ ہے
08:24وہ بہت ہی تیز ہوتا ہے
08:27کھٹا ہوتا ہے
08:28اگر آپ کسی ہلکی برینڈ کا سرکہ یوز کر رہے ہیں
08:32تو آپ ایک سے دیڑ کپ یوز کریں
08:35تاکہ اس میں تھوڑی سی کھٹاس آ جائیں
08:37پیری پیری سوٹ
08:44ماشاءاللہ مزہ کی بنی ہے
08:46ساٹھ ایک ڈم پرفیکٹ ہے
08:48بلکل فائن پیسٹ تیار کر لینا ہے
08:51موٹا پیسٹ نہیں ہونا جائیے
08:53بلکل فائن پیسٹ تیار کرنا ہے
08:56یہ تھک نیس آپ اس کی چیک کر لیں
08:59اس سے زیادہ ہم اسے پتلا نہیں رکھیں گے
09:02اور اس سے زیادہ ہم اسے تھک نہیں رکھیں گے
09:06اس کی سپائیسی نیس بھی اچھی کھاتی ہے
09:10کم سپائیسی نیس نہیں ہے
09:12اچھی کھاتی سپائیسی نیس ہے
09:14اس طرح ہم ان کو بوٹل میں فل کر کے
09:17سٹور کر سکتے ہیں
09:18پیری پیری سوٹ
09:20ماشاءاللہ ایک دم پرفیکٹ پیار ہوئی ہے
09:23سالس بھی ایک دم پرفیکٹ ہے
09:25میٹھا بھی ایک دم پرفیکٹ ہے
09:27اور کھٹی بھی ایک دم پرفیکٹ ہے
09:30بہت ہی سپائیسی ہے
09:31یہ مت سمجھے کہ یہ
09:33موٹی والی ویچی یوز کی ہے
09:35یہ سپائیسی نہیں ہوگی
09:36موٹی والی ویچی یوز کرنے کے باوجود بھی
09:40یہ اچھی خاصی سپائیسی ہے
09:42یہ پیری پیری سوٹ
09:44آپ پیزے پہ بھی یوز کر سکتے ہیں
09:47ایک دم پرفیکٹ ٹیسٹ آئے گا انشاءاللہ
09:50اگر آپ کم بجٹ میں
09:52ایک دم پرفیکٹ اور ٹیسٹی پیری پیری سوٹ
09:55بنانا چاہتے ہیں
09:56تو آپ یہ ریسپی کو فالو کر سکتے ہیں
09:59انشاءاللہ بہت ہی مزے کی پروڈکٹ
10:02تیار ہوگی
10:03یہ پہلی پہلی پہلی سوٹ
10:05تقریباً سات دن
10:06ایزیلی ہم یوز کر سکتے ہیں
10:08اسے فریز نہیں کرنا
10:10نارمن ٹمپریچر پہ رکھ کے
10:12اسے ہم سات دن ایزیلی یوز کر سکتے ہیں
10:15اسے کچھ نہیں ہوگا
10:17میں انشاءاللہ اس پہ
10:18ایک ٹیسٹ ضرور کروں گا
10:20کہ یہ کتنے دن
10:21اس کی لائف ہے
10:23یہ میں چیک ضرور کروں گا
10:25کہ اس کی لائف کتنے دن ہے
10:27وہ بھی میں نیچٹ آنے والی ویڈیوز میں
10:29آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں گا
10:31چند اہم باتیں پہلی پہلی سوٹ
10:34آپ سب کے ساتھ میں شیئر کر دوں
10:37مارکٹ میں کسی بھی گرینٹ کی
10:38جو ہم پہلی پہلی سوٹ
10:40پرچیز کرتے ہیں
10:41تو وہ تھوڑی کھٹی زیادہ ہوتی ہے
10:43ہم نے اس کو
10:44بلکل بھی کھٹا نہیں کرنا
10:46ہم نے اسے
10:47ایزی میری نیشن یوز کرنا ہے
10:49اس سے ہم جو بھی چکن کی
10:52پروڈکٹ تیار کریں گے
10:53ایزی میری نیشن
10:55ہم اسے یوز کریں گے
10:56اس لیے ہم نے
10:57اس کو زیادہ کھٹا نہیں کرنا
10:59دوسرا ہم نے
11:00اس کو زیادہ میٹھا بھی نہیں کرنا
11:02میٹھا کریں گے
11:04تو ہماری جو پروڈکٹ تیار ہوگی
11:06اس میں میٹھاس زیادہ آئے گی
11:08اس لیے ہم نے
11:09اسے میٹھا بھی زیادہ نہیں کرنا
11:12پیری پیری پیزے پہ بھی
11:14یوز کیا جا سکتا ہے
11:16اسے ہم پیری پیری پیزے پہ
11:18یوز کر سکتے ہیں
11:19تھوڑا پیزہ یہ سپائسی ہوگا
11:21پیری پیزہ جو ہوتا ہے وہ تھوڑا سا سپائسی ہی ہوتا ہے
11:26تو اسے ہم پیزے پہ بھی یوز کر سکتے ہیں
11:28اس سے ہم چکن کی فرائیڈ آئیٹم بھی تیار کر سکتے ہیں
11:32اس سے ہم گریل آئیٹم بھی چکن کی تیار کر سکتے ہیں
11:36اس سے ہم بہت ساری چکن کی ورائیٹی بیس کی ورائیٹی تیار کر سکتے ہیں
11:41انشاءاللہ آنے والی نیکس ویڈیو میں
11:43میں آپ سب کے ساتھ ساری چیزیں شیئر کروں گا
11:47پیری پیری سوس کی یہ ریسپی آپ سب کو کیسی لگی
11:51کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا
11:53یہ پیری پیری سوس آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ بھی یوز کر سکتے ہیں
11:58اکڈام مینگی کسی بھی برینڈ کی ہمیں پیری پیری سوس لینے کی ضرورت نہیں ہے
12:04خود بنائیں تھوڑا ٹائم لگے گا
12:06اکڈام پرفیکٹ اور ٹیسٹی پیری پیری سوس تیار ہوگی
12:10آپ اس کو اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ بھی یوز کر سکتے ہیں
12:15اور اپنے گھر میں بھی بنا کے اس کو انجوائے کر سکتے ہیں
12:19چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
12:22تو چینل کو سبسکرائب کرو
12:24بیل آئیکن کو پریس کرو
12:26تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن آپ سب کمپلٹر ہیں
12:29اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو
12:32اپنے فرینڈ اور فیملی ممبر کے ساتھ
12:34ویڈیو کو لائک کرنا مت بولیے گا
12:37فیضا میں ان کو دیدیا اجازت
12:39اپنی دعا میں یاد رکھئے گا
12:40پھر ملوں گا ایک نئی ویڈیو میں
12:42ایک نئی ریسپی کے ساتھ
12:44انشاءاللہ میں کوشش کروں گا
12:46فارس پوٹ کی دو ہزار پچیس کی
12:48یہ جو سیریز میں نے سٹارٹ کی ہے
12:50اسے تھوڑا سپیڈ سے کور کروں
12:52اور ایک دم پرفیکٹ اور ٹیسٹی
12:54ریسپیز آپ سب کے ساتھ شیئر کروں
12:57تاکہ آپ سب اپنے گھر میں بھی انجوائے کریں
13:00اور اپنے فارس پوٹ سیٹ اپ پہ بھی بنا کے
13:02اس کو سیل کر سکیں
13:04اس سے ادنگ کر سکیں