Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Pizza Dough Recipe For Restaurant | Dough Recipe | Pizza Recipe | Kitchen With Faizan
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03میں ہوں فیضان نائم
00:04آپ دیکھ رہے ہیں کچن ویڈ فیضان
00:06کچن ویڈ فیضان پہ آنے کے لیے آپ سب کا شکریہ
00:09چینل کو سبسکرائب نے کیا
00:11تو سب سے پہلے چینل کو سبسکرائب کر لیں
00:13بیل آئیکن کو پریس کریں
00:15اور ویڈیو کو شیئر کریں
00:17اپنے فرینڈ اور فیملی میمبر کے ساتھ
00:19آج ہم ریسٹورنٹ کے لیے پیزا تیار کریں گے
00:22ایک ہی ویڈیو میں سب کچھ نہیں ہوگا
00:24اگر ایک ہی ویڈیو میں سب کچھ کروں گا
00:27تو ویڈیو بہت لمبی ہو جائے گی
00:29نہ تو آپ کو سمجھ جائے گی
00:31نہ مجھ سے ٹھیک سے ویڈیو بنے گی
00:33اس لیے تین سے چار ویڈیو میں
00:35ساری چیزیں کور کریں گے انشاءاللہ
00:37اگر آپ پیزے سے
00:39ریلیٹڈ ڈیٹیل ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں
00:42تو آپ کمیشل پیزا پلیلیسٹ
00:44ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں
00:46اس میں ساری چیزیں میں نے
00:48ریلیٹیل سے بتائی ہیں
00:49یہ ویڈیو بھی کمیشل ہے
00:51مگر یہ ویڈیو بگ ریسٹوینٹ کے لیے ہے
00:53انشاءاللہ کوشش کریں گے
00:55بیسٹ کوالیٹی اور بیسٹ ٹیسٹ کے ساتھ
00:58پیزا تیار کریں
00:59تاکہ کسمر کو
01:01ہمارا پیزا کھانے کا مزا آئے
01:03اس ویڈیو میں پیزا ڈو
01:05تیار کرنے کے لیے ریسپی تیار کریں گے
01:07اور رولنگ کریں گے
01:14پیزا ڈو تیار کرنے کے لیے
01:29ہم جو میدہ یوز کریں گے
01:30وہ فائن میدہ یوز کریں گے
01:32نورمل میدہ یوز نہیں کریں گے
01:34فائن میدہ سوجی کی طرح ہوتا ہے
01:36اس کی جو بریڈ بنے گی
01:38وہ دانے دار بنے گی
01:39اور اس کی جو بریڈ بنے گی
01:42ایک دم کرسپی بنے گی
01:44اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
01:46تو فائن میدہ آپ کو نہیں ملے گا
01:48کیونکہ یہ چھوٹی پیکنگ میں نہیں آتا
01:50کچھ مارٹ پہ شاید انہوں نے اپنی پیکنگ کی ہو
01:53مگر یہ چھوٹی پیکنگ میں یہ نہیں آتا
01:55یہ پچاس کلو کی پیکنگ میں ہی آتا ہے
01:58اگر آپ کومنشل اپنے ریسٹورنٹ پہ یوز کرنے والے ہیں
02:01تو آپ وہ فائن یوز کریں
02:03اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
02:05تو آپ نورمل میدہ بھی یوز کر سکتے ہیں
02:07رولنگ ٹائم جو ہم خشک میدہ یوز کریں گے جسے خشکا بھی بولتے ہیں اس میں ہم مکہی کا آٹا مکس کریں گے پانچ کلو فائن میدے میں ہم ایک کلو مکہی کا آٹا مکس کریں گے اور اسے رولنگ کے لیے یوز کریں گے جب ہم پیڑا کر کے رولنگ کریں گے تو ہم وہ جو خشک ہم نے میدہ یوز کرنا ہے وہ ہم مکہی کا آٹا مکس کر کے پانچ کلو فائن میدے میں ایک کلو مکہی کا آٹا مکس کر کے ہم وہ یوز کریں گے
02:36اس سے اس میں بہت ہی اچھا ٹیسٹ آئے گا جو بریڈ بنے گی تھوڑی یلو یلو ہو جائے گی اور مکہی کے آٹے کی جو خوشبو ہے وہ بریڈ کے اندر تک جائے گی جو خمیر ہے خمیر کا جو ٹیسٹ ہے جو اس کی سمیل ہے وہ بریڈ میں سے نہیں آئے گی اس لیے مکہی کا آٹا آپ نے ریسٹوینٹ میں لادمی مکس کرنا ہے
02:56اپنی بہت ساری ویڈیو میں میں بتا چکا ہوں کہ آپ کوئی بھی ریسپی تیار کرتے ہیں اگر آپ کے دل میں ڈر ہے کہ یہ چیز صحیح نہیں بنی یا یہ چیز میں کوئی فارٹ ہے تو آپ ریسپی تیار کر کے ایک بار دوشیب پڑھئے کوئی بھی دوشیب پڑھ کے ایک ڈر دل میں رکھ کے آپ اس پہ پھوک ماریے انشاءاللہ آپ کی ریسپی ایک ڈم پرفیکٹ ہو جائے گی
03:20ایک کیجی پیزا ڈو کی ریسپی آپ سب کے ساتھ میں شیئر کرنے لگا ہوں اگر آپ دو کیجی تین کیجی تیار کرنا چاہتے ہیں تو ریسپی کو ڈبل کر سکتے ہیں
03:29ایک کیجی فائن میدہ ڈالیں گے اور اس میں ہم مکہی کا آٹا مکس کریں گے دس گرام یعنی ہم نے نو سو نبے گرام فائن میدہ ڈالنا ہے اور اس میں ہم جو مکس کیا تھا ہم نے مکہی کا آٹا فائن میدے میں وہ دس گرام ڈالیں گے
03:46اس سے پیزا ڈو میں بہت ہی اچھا پلیور آئے گا ایک کیجی پیزا ڈو میں پائنسو گرام پانی ڈالیں گے اور پنتالیس سے پچاس گرام ہم اس میں آئل ڈالیں گے
03:57آئل کم نہیں ڈالنا کوشش کرنی ہے پنتالیس سے پچاس گرام ہی آئل ہو اور دوسری بار آج کل گرمی ہے کوشش کرنی ہے چل واٹر یوز کرنا ہے یا ساتھ میں برف کو بھی تولنا ہے پانی کے ساتھ
04:10ویڈ پانی سو گرام ہی رہے گا کیونکہ گرمی ہے مشین چلے گی ہیٹ بنے گی کہہ لو کہ جو میدہ ہے جو ڈو ہے وہ گرم ہو جائے گی
04:20تو وہ خراب ہوگی اس لیے چل واٹر یوز کرنا ہے تاکہ مشین چلے جو میدہ گرم ہو اس سے ڈو کو ہمیں کوئی فرق نہ پڑے
04:29اس کے ٹیسٹ میں اس کی لک میں کوئی فرق نہ پڑے خراب نہ ہو ایک ڈام پر فیکٹ ہو
04:34اس لیے چل واٹر یوز کرنا ہے اگر چل واٹر نہیں ہے آپ ساتھ میں برف کو بھی بیٹ کر سکتے مگر ویڈ پانی سو گرام ہی رہے گا یہ نہیں پڑے گا
04:44پانی سو گرام ہم بیٹ کریں گے فار اگزامپل تین سو گرام پانی ڈال دیا تو دو سو گرام کا برف کا پیس ڈال دیا
04:51ایک کیجی پیزا ڈو کی ریسپی بنانے کے لیے دس گرام ہم اس میں نمک ڈالیں گے پندرہ گرام اس میں چینی ڈالیں گے
04:59آج کل گرمی ہے تو گرمی کے لیے ہم پندرہ گرام ایسٹ ڈالیں گے
05:04سردی میں ہم ایسٹ بڑھائیں گے وہ بھی انشاءاللہ میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں گا
05:09ایکہ 319 گرام ڈالیں گے
05:12گلوٹن
05:13گلوٹن ہم اس میں 10 گرام ڈالیں گے
05:16گلوٹن اگر آپ اپنے ریسٹورنٹ پہ یہ پیزا بنا رہے ہیں تو کوشش کریں کہ گلوٹن آپ کو مل جائے
05:22گلوٹن کا بہت ہی فائدہ ہے اس سے آپ کی بریڈ تھوڑی لچیلی ہو جائے گی
05:28ایزیلی مل جاتا ہے ہماری سیٹی سے کافی کمنٹ آتے ہیں کہ ہمیں گلوٹن نہیں مل رہا
05:33اب یہ مجھے پتہ نہیں کیوں نہیں مل رہا مگر ہماری سیٹی سے ایزیلی مل جاتا ہے
05:38اون لائن بھی دراز پہ ایویلی بیل ہے مگر وہ تھوڑا کوشش کریں آپ کو مل جائے
05:45اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں تو آپ ویڈاوٹ گلوٹن بھی بنا سکتے ہیں
05:50ویسے تو یہ ریسپی پیزا ویڈاوٹ گلوٹن بھی تیار ہو سکتا ہے
05:54اگر آپ اپنے ریسٹورنٹ پہ بنا رہے ہیں آپ کو نہیں مل رہا
05:58تو آپ ویڈاوٹ گلوٹن بھی تیار کر سکتے ہیں وہ ایشو نہیں ہے
06:02اگر مل جائے تو وہ بیسٹ ہے
06:05ایویلی ڈی ڈرائی ملک ہم یوز کریں گے کوئی اور ملک یوز نہیں کریں گے
06:10ایوری ڈی سب سے بیسٹ ہے
06:12اس کا جو فلیور ہے
06:13اس کا جو آرومہ ہے وہ بہت سٹرونگ ہے
06:17اس لئے ہم ایوری ڈی یوز کریں گے
06:19اور چالیس گرام ہم ایک کیجی میں ایوری ڈی
06:22ڈرائی ملک ڈالیں گے کوشی کریں گے
06:25چار پانچ گرام ایکسٹرا ہی ہو کم نہ ہو
06:28پندرہ گرام ہم اس میں کوکونٹ ملک ڈالیں گے
06:31کوکونٹ ملک لازمی ڈالنا ہے
06:34اس کا جو ٹیسٹ ہے اس کی جو سمیل ہے
06:36اس سے پیڈا ڈو کا جو فلیور ہے وہ بہت ہی اچھا آئے گا
06:40جو ایسٹ کا ٹیسٹ اور ایسٹ کی سمیل ہے وہ کم ہو جائے گی
06:45جو خمیر ہے اس کی سمیل کم ہو جائے گی
06:47اس لئے ہم اس میں کوکونٹ ملک ڈالیں گے
06:50بہت ہی اچھا فلیور آئے گا پیڈا ڈو میں
06:53دس سے بارہ منٹ مشین کو چلائیں گے
06:56پیڈا ڈو ریڈی ہے اس کو نکالیں گے
06:58آئل لگا کے صرف دو سے تین منٹ ریسٹ دیں گے
07:02یاد رکھئے گا آج کل گرمی ہے
07:04گرمی میں ہم نے پیڈا ڈو کو زیادہ ٹائم نہیں لگانا
07:08زیادہ ریسٹ نہیں دینی
07:10پیڈے جلدی سے کرنے ہیں
07:11جلدی سے ہم اس کے پیڈے کریں گے
07:13اور اس کی رولنگ کریں گے
07:15رولنگ کرنے کے بعد ہم اس کی پروفنگ کریں گے
07:18یاد رکھئے گا گرمی ہے گرمی میں
07:20یہ سارا پروسیجر ہم نے جلدی جلدی کرنا ہے
07:23آپ جتنا ٹائم لگائیں گے
07:25پیڈا ڈو ہماری خراب ہوتی جائے گی
07:27اس کی جو ایسٹ کی سمیل ہے
07:29خمیر کی سمیل ہے وہ بڑھتی جائے گی
07:31سارا پروسیجر ہم
07:33بہت ہی صاف سترے طریقے سے کریں گے
07:36نہایت ہی صاف سترے طریقے سے
07:38ہم پیڑے کریں گے
07:40اور اس کی رولنگ کریں گے
07:42چلیے اب ہم بات کرتے ہیں
07:44کہ ہم نے پیڑے کا سائز کتنا رکھنا ہے
07:46کتنے گرام کا پیڑا ہونا چاہیے
07:48کون سے پیڑے کے لئے
07:49اگر آپ کا سمال پیڈا
07:51ایٹ انچ کا ہے
07:53آپ کا جو پین ہے وہ ایٹ انچ کا ہے
07:55تو ہم پیڑے کا ویٹ رکھیں گے
07:57ایک سو ستر سے ایک سو بہتر گرام
07:59اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
08:02ایک دو گرام کی خیرہ
08:03اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
08:05اگر آپ کا سمال پیڈے کا پین
08:07چھ انچ کا ہے تو ہم
08:09ایک سو پچاس گرام پیڑا رکھیں گے
08:11آپ ایک سو کونجہ کر سکتے ہیں
08:14مگر اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
08:16ورنہ دو کا جو سائز ہے جو بریڈ کا سائز اب بہت ہیوی ہو جائے گا
08:21اگر آپ کا میڈیم پیزہ دس انچ کا ہے
08:24تو عام طور پر میڈیم پیزہ دس انچ کا ہی چلتا ہے
08:28دس انچ کے میڈیم پیزے کے لیے ہم جو دو کا سائز جو پیڑے کا سائز رکھیں گے
08:33وہ رکھیں گے ایک سو ساٹھ گرام سے ایک سو باسٹھ گرام
08:38یعنی ایک سو ساٹھ سے ون سکسٹی ٹو
08:40اس سے پلس نہیں ہونا چاہیے
08:43ایک دو گرام کی خیر ہے
08:46پیزہ ہے جو لارج پیزے کا پین ہے
08:48وہ تیرہ انچ کا ہے
08:50ویسے تو بارہ انچ والا بھی چال رہا ہے
08:52اگر تیرہ انچ کا لارج پیزے والا پین ہے
08:55تو اس کا جو ہم پیڑے کا سائز ہے
08:57وہ رکھیں گے چار سو پنتالیس
09:00چار سو چھالیس کر سکتے ہیں
09:02آپ سنتالیس کر سکتے ہیں
09:04مگر اس سے پلس نہیں کریں گے
09:06اس کا جو ایک دو گرام کی خیر ہے
09:08اس سے زیادہ ہم ویٹ نہیں کریں گے
09:11پیڑے کرنے کے بعد پیزہ پین کو
09:13اچھے سے آئل لگائیں گے
09:15اچھے سے ہم اس کی رولنگ کریں گے
09:17یار رکھیں گا
09:18یہ سارا پروسیڈر ہم بہت ہی ساف ستے
09:21طریقے کے ساتھ کریں گے
09:23رولنگ ٹائم ہم خوشک میدہ
09:25زیادہ لگائیں گے جس میں ہم نے
09:26مکہی کاٹا مکس کیا وہ ہم زیادہ لگائیں گے
09:29تاکہ ہماری رولنگ اچھے سے ہو جائے
09:31بعد میں ہم رولنگ کر کے
09:33اس سوکے میدے کو جاریں گے
09:36جار کے ہم اسے آئلی پین میں
09:38پروفنگ کے لئے رکھیں گے
09:39یار رکھیں گے کہ آج کل گرمی ہے
09:42تو گرمی میں یہ جو پروفنگ کا عمل ہے
09:45وہ جلدی ہو جائے گا
09:46کیونکہ کچن میں مشینری چال رہی ہوتی ہے
09:49تباہ فرائر
09:51اوون چال رہا ہوتا ہے
09:52تو کافی ہیٹ ہوتی ہے
09:53اوون کے پاس جب ہم پین رکھیں گے
09:56پروفنگ کے لئے
09:56تو یہ ہمارے پین جلدی پروف ہو جائیں گے
09:59دس سے بارہ منٹ میں
10:00زیادہ سے زیادہ
10:01پندہ منٹ میں یہ پروف ہو جائیں گے
10:03ہم ان کو بار بار چیک بھی کریں گے
10:06جیسے ہی یہ آدھے سے زیادہ
10:08ہماری جو پیزا ڈو ہے
10:10پھول جائے
10:10تو ہم اسے فوراں فریج میں رکھیں گے
10:12تاکہ یہ تھنڈی ہو جائے
10:14تھنڈی ہو جائے
10:15اور اس کا پروفنگ کا عمل لک جائے
10:17یہ مزید پروف نہ ہو
10:18کھٹی نہ ہو
10:19اس لئے فوراں ہم اسے فریج میں رکھیں گے
10:22اور فریج فل چل ہونی چاہیے
10:24چل فریج میں رکھیں گے
10:25تاکہ یہ فوراں تھنڈی ہو جائے
10:27پیزا ڈو ریڈی ہے
10:28اب ہم اس سے پیزا لگا سکتے ہیں
10:30ویسے تو آپ پروفنگ کے بعد
10:32فوراں بھی پیزا لگا سکتے ہیں
10:35فوراں بھی پیزا لگا سکتے ہیں
10:37وہ بھی ایک ڈم پر فیٹ لگے
10:38مگر آپ نے کوشش کرنی ہے
10:40دو تھوڑی تھنڈی ہو جائے
10:42پھر آپ پیزا لگائیں
10:43اگر آپ فوراں پیزا لگائیں گے
10:45تو ایک تو یہ زیادہ پھولے گی
10:47دوسرا اس کے جو کنارے ہیں
10:48وہ زیادہ براؤن ہوں گے
10:50اس لیے کوشش کرنی ہے
10:52کہ یہ تھوڑی تھنڈی ہو جائے
10:53پھر آپ اس سے پیزا لگائیں
10:55اس کی جو لائف ہے
10:57وہ آٹھ سے نو گھنٹے ہیں
10:59اس سے زیادہ اس کی لائف نہیں ہے
11:01جو پرفیکٹ لائف ہے
11:02اس کی وہ آٹھ سے نو گھنٹے ہیں
11:04ویسے اگر آپ کا ایک ڈو پیزا باجر
11:07صبح اگر آپ فرس ٹائم بھی
11:08ریسپنٹ اوپن کرتے ہیں
11:09تو وہ آپ یوز کر سکتے ہیں
11:11اسے ٹیسٹ میں
11:12یا اس کے کہلو کہ
11:14تھراب نہیں ہوگی
11:15مگر اس کی جو پرفیکٹ لائف ہے
11:17وہ آٹھ سے نو گھنٹے ہیں
11:18اس طریقے سے آپ پیزا ڈو بنا کے
11:21اس کی رولنگ کر سکتے ہیں
11:22اس کے پیڑے کر سکتے ہیں
11:24انشاءاللہ نیکس ویڈیو میں
11:25ہم چکن بھی تیار کریں گے
11:27اور ٹوپنگ بھی کریں گے
11:29اور پیزے کو کک بھی کریں گے
11:31یہ ریسپی آپ سب کو کیسے لگی
11:34کمنٹ بوکس میں ضرور بتائیے گا
11:36اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
11:38اپنے فرینڈ اور فیملی میمبر کے ساتھ
11:40چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
11:41تو چینل کو سبسکرائب کر لیں
11:43بیل آئیکن کو پریس کریں
11:44تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن
11:46آپ تک کو ملتے رہیں
11:48اللہ تعالی رحمت کریں
11:49آپ سب پہ مجھ پہ
11:50اپنی دعا میں یار رکھئے گا
11:52پھر ملوں گا ایک نئی ویڈیو میں
11:54ایک نئی ریسپی کے ساتھ
11:55اللہ حافظ
Comments

Recommended