Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Peri Peri Chicken Hot Shots | Crispy Fried Chicken | Fast Food Recipe | Chef Faizan Naeem
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:03میں ہوں فیضان نعیم
00:04آپ دیکھ رہے ہیں کچن ویڈ فیضان
00:06کچن ویڈ فیضان پہ آنے کے لیے آپ سب کا شکریہ
00:09آج ہم پیری پیری سوس کے ساتھ
00:11چکن ہارٹ شوٹ تیار کریں گے
00:13اگر آپ نے یہ پیری پیری سوس والی ویڈیو نہیں دیکھی
00:16لنک میں کارڈ پہ لگا دوں گا
00:18اینڈ سکرین پہ بھی دے دوں گا
00:20آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
00:21پیری پیری سوس کی لائف کے بارے میں
00:30اس پیری پیری سوس کو میں نے فریج میں نہیں رکھا
00:33سمپلی ایک بوتل میں پیک کر کے رکھا ہے
00:36اور یہ خراب نہیں ہوئی
00:38فریج میں اسے نہیں رکھنا
00:40باہر ہی رکھنا ہے
00:41اور یہ انشاءاللہ خراب نہیں ہوگی
00:43تقریباً چودہ سے پندرہ دن ہو گئے ہیں
00:45یہ ایک دم پر فیکٹ ہے
00:47نہ تو اس کا ٹیسٹ کرا ہوا ہے
00:49اور نہ ہی اس پہ کوئی فنگس لگی ہے
00:51ایک دم پر فیکٹ ہے
00:53میرے اندازے کے مطابق
00:55تقریباً پندرہ سے بیس دن
00:57یہ پیری پیری سوس ایزی لی نکال جائے گی
01:00بغیر فریج کے
01:01آپ سب نے کوشش کرنی ہے
01:03اگر آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ کے لیے
01:05بنا رہے ہیں تو پانچ سے دس دن سے
01:07زیادہ اسے نہیں دینے
01:09یعنی اس پانچ سے دس دن کے دوران
01:12آپ نے یہ یوز کرنی ہے
01:13پینش کرنی ہے اور نیو تیار کرنی ہے
01:16کچھ ریسٹرنٹ میں
01:17یہ ہارٹ شوٹ کو چکن پاپ کون کا نام
01:20دیا جاتا ہے
01:21چکن ہارٹ شوٹ کا نام دیا جاتا ہے
01:23اور چکن شوٹ کا نام دیا جاتا ہے
01:26آپ کوئی میں نام ان کو دے سکتے ہیں
01:28کچھ بڑے ریسٹرنٹ
01:30یہ چکن ہارٹ شوٹ
01:31چکن پاپ کون
01:32چسٹ کی بون لیس کے ساتھ تیار کرتے ہیں
01:35کچھ تھائی کی بون لیس کے ساتھ
01:37یہ تیار کرتے ہیں جو لیک والی بون لیس ہوتی ہے
01:40میں بھی انشاءاللہ
01:41آج یہ تھائی کی بون لیس کے ساتھ
01:43تیار کروں گا چاہے آپ اپنے گھر میں
01:46بنا رہے ہیں چاہے آپ اپنے فارس فوڈ
01:47سیٹ اپ پہ بنا رہے ہیں
01:48کوشش کیجئے گا یہ تھائی کی بون لیس کے ساتھ
01:52آپ لیک کی بون لیس کے ساتھ
01:54یہ چکن ہارٹ شوٹ تیار کریں
01:55اس کا فائدہ یہ ہے
01:57ایک تو یہ سوفٹ رہیں گے
01:59دوسرا یہ جوسی زیادہ ہوں گے
02:01تیسرا سب سے جو امپورٹنٹ بات ہے
02:04کہ یہ پھولیں گے
02:05پیس بڑا بڑا لگے گا
02:07یعنی جب یہ کوک ہو جائیں گے
02:09تو پیس کا سائز دبل ہو جائے گا
02:11یہ بڑا پیس لگے گا
02:13وہ بون لیس والی چرس کی نسبت
02:15کیونکہ یہ جو تھائی والی بون لیس ہوتی ہے
02:18لیک والی بون لیس ہوتی ہے
02:19یہ تھوڑی سی پھولتی ہے
02:20پھیلتی ہے
02:21جو چسٹ والی ہوتی ہے
02:22وہ تھوڑی سکٹ جاتی ہے
02:24اس لیے یہ آپ
02:26لیک والی بون لیس کے ساتھ تیار کریں
02:28انشاءاللہ ایک دم مزیدار
02:30کرسپی جوسی چیز تیار ہوگی
02:33چلی یہ تیار کرتے ہیں
02:34ایک دم جوسی کرسپی
02:35پیری پیری چکن ہارٹ چوٹ
02:37ریسپی شیو کرنے سے پہلے
02:39ایک بات دو شیو پڑھئے
02:40اللہمہ صلی علیہ محمدیوں والا
02:42آلیہ محمد
02:43ہزاروں کروڑوں دور
02:44دوسلام پیارے نبی حضرت محمد
02:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
02:49اور ان کی آل پہ
02:50یہ پیری پیری سوس کے ساتھ
02:52ہم چکن چوارما بھی تیار کرسکتے ہیں
02:54انشاءاللہ نیکس ویڈیو
02:56اسی پہ بنائیں گے
02:57یہ پیری پیری سوس ختم ہونے لگی ہے
02:59نیو پیری پیری سوس تیار کریں گے
03:01اور ایک دم پر فیک چکن چوارما بھی
03:04ہم اسی پیری پیری سوس کے ساتھ تیار کریں گے
03:07فار فوڈ کی یہ تمام چیزیں
03:09آپ اپنے گھر میں بھی بنا کے انجوائے کرسکتے ہیں
03:12اپنے فار فوڈ سیٹ اپ پہ سیل بھی کرسکتے ہیں
03:15اگر آپ کے پاس وہ فرائنگ
03:17فرائر لینے کیا بجٹ نہیں ہے
03:20تو آپ مینویلی بھی یہ سارا کچھ کنٹرول کرسکتے ہیں
03:23صرف تھوڑی مہنے زیادہ ہوگی
03:26انشاءاللہ ایک دم پر فیک چیز تیار ہوگی
03:28دوسری بات یہ ساری چیزیں
03:31آپ اپنے گھر میں بھی تیار کر کے سیل کرسکتے ہیں
03:34ہوم بیس فار فوڈ سیٹ اپ
03:35آپ اپنے گھر میں بھی بنا سکتے ہیں
03:37سب سے پہلے ہم اس کی کٹنگ کریں گے
03:40اور اس کی واشنگ کریں گے
03:41سینٹر سے دو پیس کریں گے
03:43اور ایک پیس کے ہم تین پیس کریں گے
03:46اگر تھائی کا پیس بڑے سائز کا ہے
03:49تو آپ اس کے چار پیس بھی کرسکتے ہیں
03:51اس میں سرکہ ڈالیں گے
03:53تھوڑا نمک
03:55اچھے سے مکس کریں گے
03:56چینل کو سبسکرائب نے کیا
03:58تو چینل کو سبسکرائب کریں
04:00بیل آئیکن کو پریس کریں
04:01تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن
04:03آپ سب کو ملتے رہیں
04:04اور ویڈیو کو لائک کرنا مک بھولیے گا
04:06چاہے آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ میں بنا رہے ہیں
04:09چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
04:11یہ چیز بہت ضروری ہے
04:12کہ دس سے پندیہ منٹ ہم سرکے والے پانی میں ڈپ کریں
04:15چکن کی سمیل نکل جائے
04:17بلیڈ نکل جائے
04:18اور چکن سوڑا سوفٹ ہو جائے
04:19کک کرنے میں ایزی رہے
04:21چکن کو فریش ویٹر سے واش کرنے کے بعد
04:24اب ہم اسے میرینیٹ کریں گے
04:26یہ چکن کا ویڈ آدھا کلو ہے
04:28پانچ سو گرام چکن میں
04:29ہم تقریباً تین سے چار ٹیبل سپون
04:33پیری پیری سوس ڈالیں گے
04:34چکن پیسوں کی طرح
04:35ہم اسے بھی تھوڑا سپائسی رکھیں گے
04:37تو ہمیں زیادہ مزہ آئے گا کھانے کا
04:40آدھا چائے والا چمچ نمک ڈالیں گے
04:42آدھا چائے والا چمچ جنجر پاورڈر
04:44آدھا چائے والا چمچ گارلک پاورڈر
04:46نمک اور جنجر پاورڈر
04:48گارلک پاورڈر ایڈ کرنے کا مقصر یہ ہے
04:51کہ جو ان کا ٹیسٹ ہے
04:53وہ تھوڑا سا انہینس ہو
04:54اب ہم چکن کو ریسٹ دیں گے
04:57میرینیشن کرنے کے بعد
04:58چکن کو ایک سے دیر گھنٹا ریسٹ دینا
05:01بہت ضروری ہے
05:02سیمپلی مایونیز میں ہم پیری پیری سوس
05:04ڈالیں گے
05:05اس کی سپائسی نیس آپ پیڈ بینٹ کرتی ہے
05:08کہ آپ کتنا سپائسی کھانا چاہتے ہیں
05:10یا آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پر بنا رہے ہیں
05:12لوگ کتنا سپائسی فولڈ ڈائک کرتے ہیں
05:14اس حساب سے آپ سپائسی کر سکتے ہیں
05:17ٹیسٹ کے لیے ایک پینچ اوری
05:19گانو ڈالیں گے
05:19لیں جی ایک دم پرفیکٹ ٹیسٹی
05:22ڈپ سوس ریڈی ہے
05:23اب ہم اس کو انجوائے کریں گے
05:25چکن ہاتھ شوڈ کے ساتھ
05:27میڈیم سے تھوڑی کم فلیم پہ
05:29آئل ہم نے گرم ہونے کے لیے رکھ دی ہے
05:31بریڈنگ کے لیے جو ہم نے برطن
05:33یوز کرنا ہے تھوڑا بڑے سائز کا
05:35یوز کرنا ہے تاکہ میدہ باہر کم
05:37نکلے اور ہمارا ہار اچھے سے
05:39چلے اگر آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ
05:41پہ یوز کر رہے ہیں تو
05:42ٹپ یوز کر سکتے ہیں آپ نے فاس فوڈ
05:45سیٹ اپ کے لیے میدہ ہم نے
05:46تھوڑا زیادہ رکھنا ہے تاکہ پیس
05:48اچھے سے بریڈ ڈوں دس پیس
05:50اس میں ڈالیں گے سب سے پہلے
05:52ہم پیسوں کو اچھے سے مس لیں گے
05:54تاکہ یہ پیس پھٹ جائیں
05:56اس پہ جو کرمز ہیں وہ اچھے سے بنیں
05:59تقریباً تیس سے چالیس سیکنڈ
06:01پیس پانی میں ڈپ رہیں گے
06:02تھوڑا فریش میدہ ڈالیں گے
06:04یار رکھئے گا پیسوں کو میرینیٹ
06:07کرنے کے فوراں بعد ہم نے
06:09بریڈ کر کے فرائی نہیں کرنا
06:10ورنہ یہ فیکے فیکے لگیں گے
06:12اس کو ریسٹ دینا بہت ضروری ہے
06:15کم سے کم ایک گھنٹہ ریسٹ
06:17لازمی دیں اب ہم پانی سے
06:19پیسوں کو نکالیں گے
06:20اب ہم نے زور بلکل نہیں لگانا
06:22ہاتھ بلکل خلقہ رہے گا اور
06:24میدے کے اندر ہم تیر تیر پیسوں
06:26کو گھومائیں گے اسے بولتے ہیں
06:28اپرینڈ لور موگ یعنی پیس اس طرح سے
06:30گول گول گھومیں گے
06:32تقریباً چالیس سے پچاس سیکنڈ
06:40ہم ان کو گھومائیں گے
06:42پیس اچھے سے بریڈ ہو گئے ہیں
06:44کرمز اس کے اوپر بن گئے ہیں
06:45اب ہم ان کو فرائی کریں گے
06:47فرائنگ کی بات کریں تو چکن ہارٹ شوٹ
06:50چکن پوک کون کی فرائنگ بھی
06:51اسی طرح سے ہوگی جس طرح سے ہم نے
06:53رنگر کے پیس اور چکن پیس
06:56اور ہارڈ ونگز فرائی کیے تھے
06:57سیم میتھر کے ساتھ ہم اسے
07:00ون فورٹی فائیو ٹمپریچر
07:02کو مینٹین کرتے ہوئے فرائی کریں گے
07:04اور تقریباً آٹھ سے
07:06نو منٹ ہم ان کو فرائی کریں گے
07:08یار رکھئے گا
07:10فلیم میڈیم سے تھوڑی کم ہونی
07:12چاہیے فلیم ہائی نہیں ہونی
07:14چاہیے آپ نے ایسا بلکل نہیں کرنا
07:16کہ ہائی فلیم پہ آپ
07:17یہ آئل گرم کر رہے ہیں اور
07:20پھر ڈپ کرنے کے بعد اسے سلو کر رہے ہیں
07:22ایسا بلکل نہیں کرنا
07:24میڈیم سے تھوڑی کم فلیم ہوگی
07:26اسی فلیم پہ آئل گرم ہوگا
07:28تقریباً دس سے بارہ منٹ میں
07:30آئل گرم ہوگا پھر ہم
07:32اس میں پیس ڈپ کریں گے
07:34اور آٹھ سے نو منٹ
07:36ہم پیس کو کک کریں گے
07:38اسی میڈیم سے تھوڑی کم فلیم پہ
07:40فاس فوڈ سے ریلیٹڈ جو
07:42ویڈیوز ہیں ان تمام ویڈیوز میں
07:43یہ چیز کو میں نے بار بار اس لیے
07:46ریپیٹ کیا ہے تاکہ آپ کا پیسہ
07:48آپ کا ٹائم ویڈ نہ ہو
07:49چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
07:51چاہے آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ میں
07:53بنا رہے ہیں آپ کا ٹائم ویڈ
07:55نہیں ہونے چاہیے پیسہ ویڈ نہیں
07:57ہونے چاہیے اس لیے اس چیز
07:59کا آپ ضرور خیال رکھئے گا
08:02فرائنس رلیٹڈ ایک اور
08:03امپورٹنٹ بار کہ جتنی آئل
08:05کی کپیسٹی ہے صرف اتنے
08:07ہی پیس ہم نے اس میں ڈپ کرنے
08:09ہے ایسا آپ نے نہیں
08:11کرنا کہ آپ نے سارے پیس
08:13سارا چکن ایک ساتھ ڈال
08:15لیا بعد میں پرابلم ہوگی
08:17پرفیکٹ چیز تیار نہیں ہوگی
08:19اس لیے آئل کی جتنی
08:21کپیسٹی ہے صرف اب
08:23ہم اتنے ہی پیس اس میں ڈپ
08:25کریں گے اگر آپ اپنے گھر
08:27میں بنا رہے ہیں تو آپ نے
08:29ایک لیٹر آئل ڈالا ہے تو تقریبا
08:31آٹھ سے دس پیس
08:33ہی ایک لیٹر میں ایک ٹائم
08:35پر فرائی ہوں گے اس سے زیادہ نہیں
08:37فرائی ہوں گے اگر آپ
08:39اس سے زیادہ ڈالیں گے تو
08:40پیس پرفیکٹلی کک نہیں
08:43ہوں گے ایک دم پرفیکٹ چیز
08:45تیار نہیں ہوگی اگر آپ
08:47اپنے فاس فورٹ سیٹ اپ پر کر رہے ہیں
08:49آپ نے تین چار لیٹر آئل ڈالا
08:51ہے تو پھر بھی تقریباً دس سے
08:53پندرہ پیس ہی آپ ایک ٹائم
08:55پر فرائی کریں گے اس سے زیادہ
08:57پیس فرائی نہیں کریں گے
08:59کیونکہ اس میں جو ڈیل ہوتی ہے
09:01جو ریسٹورنٹ پر سیل کی جاتی ہے
09:03وہ ٹین پیس کی ڈیل ہوتی ہے تو
09:04ایک ڈیل آئے گی رہی بات ہے
09:07آپ ٹین پیس ہی فرائی کریں گے
09:09بات کرنے کا مقصد ہے کہ
09:10جتنی آئل کی کبیسٹی ہے
09:12اس سے زیادہ چیز آئل میں
09:14ڈپ نہیں کرنی
09:15فرائی کے حوالے سے یہ چیز بھی ضروری ہے
09:18کہ آپ دو سے تین بار
09:20پیس لگانے کے بعد
09:22آئل کو فیلٹر لازمی کریں
09:24آئل کو فیلٹر کرنا ضروری ہے
09:26کیونکہ اس میں جو میدہ ہوگا
09:28جو ہم میدے کے ساتھ بریڈنگ کر کے
09:30پیس ڈپ کریں گے وہ میدہ
09:32آئل کے نیچے بوٹن میں
09:34بطن کا جو بوٹن ہے
09:36وہاں پہ بیٹھ جائے گا اور
09:38جو ہیٹ پڑے گی تو یہ میدہ
09:41جلتا رہے گا اس لیے
09:42آئل کو دو سے تین بار
09:44پیس لگانے کے بعد فیلٹر
09:46کرنا بہت ضروری ہے
09:48اگر آپ فیلٹر نہیں کریں گے
09:50آپ کی فلیم ہائی ہوگی
09:51تو یہ آئل کے اندر میدہ
09:55مکس ہوتا رہے گا
09:56اور آپ کے پیسوں کو چپکتا رہے گا
09:58جلنے کی سمیل آئے گی
10:00آئل خراب ہوگا پیس خراب ہوں گے
10:02اس لیے آئل کو فیلٹر کرنا ضروری ہے
10:05آئل ہمارا گرم ہو گیا
10:06یاد رکھئے گا میڈیم سے
10:08تھوڑی کم فلیم یوز کرنی ہے
10:10چاہے آئل گرم کرنا ہے
10:12یا پیس کو فرائی کرنا ہے
10:13پیس ڈپ کرنے کے بعد ہم ٹائم نوٹ کریں گے
10:16آٹھ سے نو منٹ پیس کوک ہوں گے
10:19آئل میں
10:20اور اس فلیم میڈیم رہے گی
10:22میڈیم سے تھوڑی کم
10:23تقریبا دو منٹ بعد ہم ان کو
10:26ہرکا سا شیٹ بھی کریں گے
10:28نائن منٹ کوک کرنے کے بعد
10:37چکن ہوت شوٹ تیار ہے
10:39اب ہم ان کو نکالیں گے
10:41یہ دیکھیں ایک دم پر فیکس تیار ہوئے ہیں
10:49کتنے پیارے کرمز تیار ہوئے ہیں
10:51اس کے اوپر
10:51اسی طرح ہم اپنے باقی کے بھی
11:02تمام پیس فرائی کریں گے
11:03فلیم میڈیم سے تھوڑی کم دے گی
11:05یاد رکھئے گا فلیم ہائی نہیں کرنی
11:08چمچ کو زیادہ نہیں چلانا
11:14بلکل ہلکا سا شیٹ کرنا ہے
11:15اگر زیادہ چمچ چلائیں گے
11:17نیچے جو بوٹم میں میڈا کٹھا ہوگا
11:19وہ آئل میں مکس ہوکے
11:21پیسوں کو چھپک جائے گا
11:22اس لیے چمچ کو نارمل سا چلانا
11:24صرف پیس ہلانے ہیں
11:26زیادہ پیسوں کو گمانا نہیں ہے
11:28سائیڈ چینج کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
11:31ہلانا اس لیے ضروری ہے
11:32تاکہ یہ آپس میں نہ چھپکے رہیں
11:34اس کی وجہ سے جیدر سے یہ آپس میں چھپکے رہیں گے
11:37وہاں سے کوکنگ اچھے سے نہیں ہوگی
11:39اس لیے تھوڑا سا ہلانا ضروری ہے
11:42نو منٹ کوک کرنے کے بعد
11:44ہارٹ شوٹ ریڈی ہیں ان کو نکالیں گے
11:46آئل کو ڈرین کر لیں گے
11:48ماشاءاللہ ایک دم پرفیکٹ
11:54کرسپی جوسی چکن ہارٹ شوٹ ریڈی ہیں
11:56اس کو ٹرائی کرتے ہیں
11:57خشبو ماشاءاللہ بہت ہی کمانتی آ رہی ہے
12:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:02چکن ہارٹ شوٹ چکن پوک کون
12:04ماشاءاللہ بہت ہی مزے کے بنے
12:06الحمدللہ رب العالمین
12:08اللہ تعالی جو بھضل و کرم سے ایک دم پرفیکٹ
12:10تیار ہوئے ہیں مزہ آ گیا
12:11یہ چکن ہارٹ شوٹ بنا کے انجوائے کریں
12:14آج پیری پیری سورس کے ساتھ
12:16زنگر کا مینیو کمپلیٹ ہو گیا
12:18انشاءاللہ اب ہم نیو مینیو
12:20سٹارٹ کریں گے
12:21پلحال زنگر کا مینیو آج کمپلیٹ ہو گیا
12:25الحمدللہ رب العالمین
12:27بہت ہی مزہ آیا ہے
12:28آپ یہ گھر میں بھی انجوائے کر سکتے ہیں
12:30اور اپنے پاس فوڈ سیٹ اپ پہ بھی سیل کر سکتے ہیں
12:33اس طریقے سے آپ
12:35ایک دم پرفیکٹ ٹیسٹی
12:36کرسپی جوسی پیری پیری
12:38چکن ہارٹ شوٹ بنا کے انجوائے
12:41کر سکتے ہیں اپنے پاس فوڈ سیٹ اپ
12:43پہ سیل کر سکتے ہیں
12:44اگر آپ یہ چکن ہارٹ شوٹ اپنے پاس فوڈ
12:46سیٹ اپ میں ایڈ کرنا چاہتے ہیں
12:48یا اپنے گھر میں بنا کے انجوائی کرنا چاہتے ہیں
12:51تو ایک چیز یہاں پہ میں ریپیٹ کر دوں
12:53کہ چسٹ والی بونلس سے نہ بنائیے گا
12:56آپ یہ لیک والی تھائی والی بونلس سے بنائیے گا
12:59اس کا فائدہ ہے
13:00اور یہ ایک دم جوسی بنیں گے
13:03سوفٹ بنیں گے
13:04اور یہ پیس کک ہونے کے بعد
13:06تھوڑا سا پھیل جائے گا
13:08تھوڑا سا پھول جائے گا
13:09یعنی بڑا پیس لگے گا
13:10اگر آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پہ
13:13یہ پہلی پہلی سوس بنا کے
13:15یوز کرنا چاہتے ہیں
13:16تو یہ آپ کو وہ ڈرائی والی میری نیشن سے
13:19سستی بھی پڑے گی
13:20سستی اس لحاظ سے پڑے گی
13:22کہ اس میں فریش میچ یوز ہونی ہے
13:23ریڈ والی گرین والی نہیں
13:25اگر آپ وہ ٹکھے والی بریگ ریڈ میچ بھی لیتے ہیں
13:29تو تقریباً ون فیپٹی پہ
13:30آپ کو پر کیجی ملے گی
13:33تو یہ وہ ڈرائی والی میچ سے
13:35آپ کو سستی پڑے گی
13:36چکن ہاتھ شوٹ کی یہ ریسپی
13:38آپ سب کو کیسی لگی
13:40کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا
13:42ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
13:44اپنے فرنڈ اور فیملی میمبر کے ساتھ
13:46ایک دم پرفیکٹ کرسپی
13:48ٹیسٹی چکن ہاتھ شوٹ بنا کے انجوائی کریں
13:51اپنے فاسفورد سیٹ اپ پہ سیل کریں
13:53فیضا نئی کو دیجئے اجازت
13:54پھر ملوں گا ایک نئی ویڈیو میں
13:56ایک نئی ریسپی کے ساتھ
13:57اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended