Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:03میں ہوں فیضان نائم
00:04آپ دیکھ رہے ہیں
00:04کچن وید فیضان
00:05کچن وید فیضان پہ آنے کے لیے
00:07آپ سب کا شکریہ
00:09آج ہم بنائیں گے پیری پیری
00:11کرسپی فرائیڈ ہارٹ ونگ
00:12یہ ہارٹ ونگ
00:13ہم پیری پیری سوس کے ساتھ تیار کریں گے
00:16اگر آپ نے پیری پیری سوس
00:18والی ویڈیو نہیں دیکھی
00:19تو لنک میں کارڈ پہ لگا دوں گا
00:21اور انڈ سکرین پہ بھی دے دوں گا
00:23آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
00:24آج جو ہارٹ ونگ ہم تیار کرنے لگے ہیں
00:27یہ نارمل جو فرائیڈ ہارٹ ونگ ہوتے ہیں
00:30ان سے تھوڑے زیادہ سپائسی ہوں گے
00:32کیونکہ یہ جو پیری پیری سوس ہوتی ہے
00:34تھوڑی سپائسی ہوتی ہے
00:36اس لیے یہ تھوڑے زیادہ سپائسی ہی ٹیسٹی لگیں گے
00:39انشاءاللہ بہت مزے کہ ہم ہارٹ ونگ تیار کریں گے
00:42چلیے ریسپی کو شروع کرتے ہیں
00:44ریسپی شروع کرنے سے پہلے ایک بار دوچھے پڑھئے
00:47اللہمہ صلی اللہ محمد و علیہ محمد
00:50ہزاروں کروڑوں دودود و سلام پیارے نبی
00:53حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
00:56اور ان کی آل پہ
00:57اگر آپ کا فارس فورڈ کا سیٹ اپ چھوٹا ہے
01:00چھوٹے سیٹ اپ پہ آپ یہ چیز چلانا چاہتے ہیں
01:03تو آپ نے لوکل ونگز یوز کرنے ہیں
01:06اگر آپ کا سیٹ اپ تھوڑا بڑا ہے
01:08آپ نے تھوڑا لیکچری ٹائپ
01:10ریسٹورنٹ ٹائپ بنایا ہوا ہے
01:12تو آپ کمپنی کے ونگز یوز کریں
01:14لوکل ونگز اور کمپنی کے ونگز میں
01:17فرق یہ ہوتا ہے
01:18کہ وہ جو کمپنی کے کیننس وغیرہ کے ونگز ہوتے ہیں
01:21وہ وید سکن ہوتے ہیں
01:23جو لوکل شاپ سے ونگز وغیرہ
01:26چکن وغیرہ ملتا ہے
01:27وہ وید آوٹ سکن ہوتا ہے
01:29اگر آپ کا چھوٹا سیٹ اپ ہے
01:30آپ لوکل یوز کریں
01:32اگر آپ کا تھوڑا بڑا سیٹ اپ ہے
01:34تو آپ اس میں
01:35وید سکن ونگز یوز کریں
01:37اس کا ٹیسٹ اس سے بھی زیادہ نکلے گا
01:40سب سے پہلے ہم
01:42چکن ونگز اچھے سے واش کریں گے
01:44یہ ریسپی
01:50آپ اپنے گھر میں بھی ٹرائی کر سکتے ہیں
01:52اور اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ بھی
01:54سیل کر سکتے ہیں
01:56اس کے لیے ہم نے جو ونگز
01:58یوز کرنے ہیں وہ
01:59ٹو پیس ونگز یوز کرنے ہیں
02:01ایک کو بولتے ہیں چپر
02:02اور دوسرے کو بولتے ہیں
02:04یہ جو پتلے والا پیس ہوتا ہے
02:06اسے چپر بولتے ہیں
02:07اور یہ جو موٹا پیس ہوتا ہے
02:09اسے درمر بولتے ہیں
02:11پانی میں سرکہ ڈالیں گے
02:13اور تھوڑا اس میں ڈالیں گے نمک
02:17اسے مکس کرنے کے بعد
02:19اب ہم سرکہ اور نمک والے پانی میں
02:22کم سے کم
02:22دس سے پندرہ منٹ ڈپ کریں گے
02:25اس سے اس کی سمیل بھی ختم ہو جائے گی
02:27اس میں جو بلڈ ایکسو ہے
02:29وہ بھی نکل جائے گا
02:30ایک ڈم صاف ہو جائیں گے
02:32دس سے پندرہ منٹ پانی میں ڈپ کرنے کے بعد
02:35اب ہم اسے اچھے سے پریش وارٹر سے واش کریں گے
02:38سرکے سے واش کرنے
02:40اس کا فائدہ یہ ہے
02:42ایک تو یہ جو چکن ہے
02:43یہ سوپٹ ہو جائے گا
02:44دوسرا اس کا بلڈ بھی ریموو ہو جائے گا
02:47اور اس کی سمیل بھی ختم ہو جائے گی
02:49اس لیے سرکے میں
02:51ڈپ کرنا بہت ضروری ہے
02:53میری نیشن کی بات کریں
02:55تو اس پہ ہم پیری پیری سوس لگائیں گے
02:57ایک کلو چکن میں میں نے
02:59ٹوٹل چھ چمچ پیری پیری سوس لگائی ہے
03:02یہ ونگز تھوڑے سپائسی ہوں گے
03:04نارمل ونگز کے نسبت
03:06آپ سپائسی ہی رکھیں گے
03:08تو آپ کو ٹیسٹ آئے گا
03:09ورنہ یہ پھیکے پھیکے لگیں گے
03:11اس لیے اس میں چھ چمچ ایک کلو ونگز میں
03:14پیری پیری سوس یوز کی ہے
03:17اور اس کے اندر میں نے
03:18پیری پیری سوس انجیکٹ بھی کی ہے
03:21اب ہم چکن ونگز کو میرینیٹ کریں گے
03:24اس پہ لگائیں گے پیری پیری سوس
03:26یہ ایک کلو ونگز ہیں
03:28ایک کلو ونگز میں ہم تقریباً
03:30چار چمچ فل بھر کے
03:32ٹیبل سپون پیری پیری سوس ڈالیں گے
03:35ایک کلو ونگز میں ہم
03:37آدھا چائے والا چمچ
03:38کارلک پاورڈر ڈالیں گے
03:40آدھا چائے والا چمچ نمک ڈالیں گے
03:42بالکل نارمل سا ہم اس میں پانی ڈالیں گے
03:45پانی زیادہ نہیں ڈالنا
03:47اچھے سے مکس کریں گے
03:49یہ جو میری نیشن ہے
03:53ہم دوسرے بول میں شفٹ کریں گے
03:55اس کے لیے ہمیں انجیکشن بھی چاہیے
03:58چکن ونگز کے اندر مسالے کو انجیکٹ کرنے کے لیے
04:02ہمیں اس کو پوننا پڑے گا
04:03یہ میری نیشن کو پون کے یوز کریں گے
04:06تو انجیکشن میں ایزیلی یہ فیل ہو جائے گی
04:08ایک چمچ پیری پیری سوس ڈالیں گے
04:11یہ جو مسالہ ہے ہم اس کے اندر شفٹ کر دیں گے
04:18انجیکشن کو بھریں گے
04:21اگر آپ کے پاس یہ انجیکشن نہیں ہے
04:23تو یہ آپ کو آن لائن بھی مل جائے گا
04:25مارٹ وغیرہ سے بھی ایزیلی مل جاتا ہے
04:28بوٹی کے اندر نیڈل کو گسائیں گے
04:30اور ہلکا سا پیچھے سے پریس کرتے جائیں گے
04:33اچھے سے سارے ونگزوں میں مسالہ انجیکٹ کرنے کے بعد
04:42یہ جو پانی بچے گا
04:44ہم یہ بھی اس کے اوپر ڈالیں گے
04:46ایک چمچ پیری پیری سوس اور ڈالیں گے
04:50ٹوٹل ایک کلو ونگز میں
04:52سکس چمچ پیری پیری سوس ڈالیں گے
04:54چکن کو میری نیٹ کرنے کے حوالے سے
04:57ایک چیز کا ضرور خیال رکھئے گا
04:59چاہے آپ اپنے گار میں بنا رہے ہیں
05:01چاہے آپ اپنے پاسپورٹ سیٹ اپ پر بنا رہے ہیں
05:03تو چکن کو میری نیٹ کر کے
05:06کم سے کم
05:07ایک سے ڈیر گھنٹا ریٹ لازمی دیں
05:10تاکہ یہ جو میری نیشن ہے
05:12اس کے اندر اچھے سے رچ جائے
05:14اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
05:16تو آپ لوکل ونگز یوز کر سکتے ہیں
05:19اگر ویڈ سکن ونگز یوز کرنا چاہتے ہیں
05:21ویڈ سکن ونگز بھی
05:22آپ یوز کر سکتے ہیں
05:24ایزی لی مارڈ وغیرہ سے وہ
05:26کسی بھی کمپنی کے مل جاتے ہیں
05:28کوئی بھی برطن لیں گے
05:30اس میں کوکنگ آئل ڈالیں گے
05:31کوکنگ آئل کو
05:35ہم گرم ہونے کے لیے رکھ دیں گے
05:37یار رکھئے گا
05:38فلیم میڈیم سے تھوڑی کم رکھنی ہے
05:41لو سے تھوڑی زیادہ رکھنی ہے
05:43ہائی فلیم نہیں رکھنی
05:45فرائنگ کے حوالے سے ایک چیز
05:47آپ سب کے ساتھ میں اور شیئر کر دوں
05:49کہ جو ہم نے اس میں آئل ڈالنا ہے
05:51تھوڑا زیادہ ڈالنا ہے
05:53تاکہ پیس اچھے سے
05:54ونگز ہمارے اچھے سے آئل میں
05:57ڈپ ہوں
05:57نیچے بوٹم میں نہ لگیں
05:59پیس آئل میں تہریں
06:02یعنی جو ہمارے ونگز ہیں
06:04وہ آئل میں سویمنگ کریں
06:06تہریں اور آئل میں
06:07نیچے بوٹم میں نہ لگیں
06:09اس لیے آئل کی کوانٹی ہم نے
06:12تھوڑی زیادہ رکھنی ہے
06:13اب ہم نے چکن ونگز کی بریڈنگ کرنی ہے
06:16یعنی اس کے اوپر ہم نے
06:18میدے کی کوٹنگ کرنی ہے
06:20اس کے لیے ہمیں چاہیے پانی اور میدہ
06:23بریڈنگ کے لیے جو برتن یوز کرنا ہے
06:25وہ تھوڑا کھولا برتن یوز کرنا ہے
06:27آپ کوئی بھی ٹپ یوز کر سکتے ہیں
06:30اگر آپ کا فاس فوڈ سیٹ اپ ہے
06:31اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
06:34تو کوئی بھی کڑائی یوز کر سکتے ہیں
06:36برتن تھوڑا کھولا ہونے چاہیے
06:38اور کنارے اس کے بڑے ہونے چاہیے
06:39تاکہ جب آپ اس کی بریڈنگ کریں
06:42یہ میدہ کم باہر کریں
06:43میدہ تھوڑا کھولا ڈالیں گے
06:45کم میدہ نہیں ڈالنا
06:47میدہ ہم اس میں تھوڑا کھولا ڈالیں گے
06:49زیادہ میدہ ڈالیں گے
06:51دوسری بات
06:51کلو کے کلو ونگز ایک ساتھ
06:53ہم نے نہیں ڈال دینے
06:55جتنی ہمارے آئل کی کپیسٹی ہے
06:58جتنے ونگز ہمارے برتن میں
07:00آئل میں ایزی لی ڈپ ہو سکتے ہیں
07:02صرف ہم نے
07:03اتنے ہی ونگز بریڈ کر کے
07:05آئل میں فرائی کرنے ہیں
07:07اس سے زیادہ نہیں کرنے
07:08اگر آپ زیادہ ونگز فرائی کریں گے
07:11تو یہ خراب ہوں گے
07:12زیادہ پیس فرائی کریں گے
07:14تو یہ خراب ہوں گے
07:15اس لیے جتنی آئل کی کپیسٹی ہے
07:17جتنے پیس اس میں ڈپ ہو سکتے ہیں
07:19صرف وہ ہی ہم نے فرائی کرنے ہیں
07:22یہ جو آئل ہم نے ڈالا ہے
07:24ایک لیٹر آئل ڈالا ہے
07:25اس میں ہمارے 527 ونگز
07:28ایزیلی ڈپ ہو جائیں گے
07:30صرف ہم وہ ہی بریڈ کریں گے
07:32سب سے پہلے
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:35اگر آپ اپنے فارس فورد سیٹ اپ پہ
07:37یہ چیز ایڈ کرنا چاہتے ہیں
07:39تو ایک چیز یہ بھی ہے
07:40یہ بھی آپ کو پتا ہونی چاہیے
07:42کہ 5 آپ نے چپر ڈالیں
07:445 ڈرمر ڈالیں
07:45اگر آپ سارے ڈرمر ڈالیں دیں گے
07:47تو آپ کی کوسٹ اوپر جائے گی
07:49یہ تھوڑا سا مسالہ
07:51ہم پانی میں بھی ڈالیں گے
07:52تاکہ ہمارا میدہ بھی پھیکا نہ ہو
07:55سب سے پہلے ہم
07:59تھوڑا وزنی ہاتھ رکھ کے
08:01پیسوں کو اچھے سے مسلیں گے
08:03تاکہ یہ پیس پھٹ جائیں
08:05میدے کے اندر پیسوں کو
08:07اچھے سے مسلنا ہے
08:09ونگز اچھے سے مسلنے کے بعد
08:15اب ہم ان کو پانی میں ڈپ کریں گے
08:18بلکل آرام سے پانی میں ڈپ کرنا ہے
08:21تاکہ یہ میدہ اترے نا
08:23یہ ونگز کم سے کم
08:2440 سے 50 سیکنڈ
08:26ہم پانی میں ڈپ رکھیں گے
08:28ایک منٹ بھی ہم پانی میں ڈپ کر سکتے ہیں
08:31یا رکھئے کہ جتنی دیر
08:33زیادہ آپ پانی میں ڈپ رکھیں گے
08:35اتنا ہی اس کے اوپر میدہ
08:37زیادہ چپکے گا
08:38تھوڑا میدہ ہم چھانیں گے
08:40یہ جو چیز بچے گی
08:42اگر آپ کا فارس فورٹ کا سیٹ اپ ہے
08:44تو یہ چیز چھان پورے میں سیل ہوتی ہے
08:46یوز نہیں ہوتی
08:47یہ ویسٹ ہے میدے کا جو آپ کا
08:50ڈیلی بنیاد پہ بچے گا
08:52یہ چھان پورے میں سیل ہوتا ہے
08:54اس میں تھوڑا میدہ اور ایڈ کریں گے
08:57یہ جو ہم میدے وارا پروسس کر رہے ہیں
09:00اسے بولتے ہیں بریڈنگ
09:02یہ بریڈنگ پہ میں نے
09:03ڈیٹیل ویڈیو بھی بنائی ہوئی ہے
09:05اگر آپ وہ ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں
09:07تو آپ زنگر کی پلی لیسٹ میں جا کے
09:09کمرشل زنگر پلی لیسٹ میں جا کے
09:12وہ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں
09:14اب ہم ان کو پانی سے نکالیں گے
09:16اب ہم نے
09:18اس کو ہلکے ہاتھ سے بریڈ کرنا ہے
09:20اس کی جو موف کرنا ہے
09:21اس کو ہلکے ہاتھ سے رکھ کرنا ہے
09:23بلکل بھی ہم نے
09:25اس کو مسلنا نہیں ہے
09:27اسے بولتے ہیں اپر اینڈ لور موف
09:29یعنی پیسوں کو آپ نے ایک بار اٹھایا
09:32اور نیچے پھینک دیا
09:34اس طرح سے گول گول یہ پیس
09:36میدے کے اندر گھومتے رہیں گے
09:37اپر اینڈ لور موف اس کو بولتے ہیں
09:39یہ والا جو پروسیجر ہے
09:41یہ تھوڑا ہم تیز تیز کریں گے
09:43پنجابی میں بولیں تو
09:45پیسوں کو ہم چھنڈیں گے
09:47یعنی پیس چھنڈنے ہیں
09:49تقریباً چالیس سے پچاس سیکنڈ
09:52ہم یہ والا پروسیجر کریں گے
09:54بلکل ہلکے ہاتھ سے
09:56اس کو ہم نے
09:58اس پوائنٹ پہ مسلنا نہیں ہے
10:00پانی میں ڈپ کرنے سے پہلے
10:01ہم نے مسلنا ہے
10:02ابھی بلکل ہلکے ہاتھ سے ہمیں سے
10:05یہ پیس ہمارے اچھے سے بریڈ ہو گئے ہیں
10:07یہ دیکھیں کس طرح سے کرم
10:08اس کے ساتھ بند گئے ہیں
10:10اب ہم ان کو فرائی کریں گے
10:13اوائل گرم ہو چکا ہے
10:17اب ہم چکن ونگز
10:19اس کے اندر ڈپ کریں گے
10:21اور
10:30ونگز کو تھوڑا شیک کر کے
10:32فائل کرنے ڈپ کرنا
10:33ٹائم نوٹ کر لیں گے
10:37ٹوٹل ایٹ منٹ ہم ان کو
10:39کوک کریں گے
10:40زیادہ نہیں ہلانا
10:41بلکل ہلکا سا شیک کرنا ہے
10:43زیادہ ہلائیں گے
10:45تو یہ جو میزہ نیچے
10:46بوٹم پہ کٹھا ہوگا
10:48واپس وہ اوپر آئے گا
10:50اور ونگزوں کو چپک جائے گا
10:51اس لئے نورمل سا ہلانا ہے
10:54ٹوٹل ایٹ منٹ فرائی کرنے کے بعد
11:00اب ہم ان کو نکالیں گے
11:10اسی طرح ہم باقی کے تمام ونگز بھی فرائی کریں گے
11:14یار رکھئے گا
11:15سارا ٹکن ایک ٹائم پہ ڈپ نہیں کرنا
11:18جتنی ہمارے آئل کی کپیسٹی ہے
11:21صرف اتنی چیز ہی ڈپ کرنی ہے
11:23ٹائم نوٹ کر لیں گے
11:27ٹوٹل ایٹ تو نائن منٹ
11:29ہم اسے کوک کریں گے
11:31یار رکھے گا فلیم
11:32میں نے بلکل ہائی نہیں رکھی
11:34میڈیم سے تھوڑی کم فلیم ہے
11:37اور کم فلیم پہ ہی یہ کوک ہوں گے
11:39اور پرفیکٹ کوک ہوں گے
11:41ہائی فلیم پہ یہ کسی صورت بھی
11:43اچھے طریقے سے کوک نہیں ہوں گے
11:46ونگز کوک ہو گئے ہیں
11:50ان کو بائی نکالیں گے
11:51اور آئل کو اچھے سے ڈرائی کر لیں گے
11:55اسی طرح ہم اپنے باقی تمام ونگز بھی فرائی کریں گے
12:04اور ایک کلو جو چکن ہے
12:07اس میں تقریباً 20 سے 22 ونگز
12:10ٹو پیس ونگز آئیں گے
12:12ایک کلو چکن میں
12:13یعنی جو چکن ونگز ہم ایک کلو لیں گے
12:16تو اس میں 20 سے 22 ونگز آئیں گے
12:20چکن ونگز ماشاءاللہ تیار ہو گئے ہیں
12:23اور ایک دم پرفیکٹ تیار ہوئے ہیں
12:25اس کے ساتھ ہم پیری پیری وائٹ سوز تیار کریں گے
12:28کریمی مایونیز ڈالیں گے
12:30مایونیز یا تو آپ نے کریمی یوز کرنی ہے
12:34یا ریل مایونیز یوز کرنی ہے
12:36نورمل مایونیز یوز نہیں کرنی
12:38اس کا اتنا ٹیسٹ نہیں ہوتا
12:40اس میں ڈالیں گے پیری پیری سوز
12:43ایک نورمل سائز کا گارلک کرش کریں گے
12:47اگر آپ یہ سوز تھوڑی سپائسی کرنا چاہتے ہیں
12:50تو آپ پیری پیری سوز کو بڑھا بھی سکتے ہیں
12:53پیری پیری ڈپ سوز بھی ریڈی ہے
12:55اور پیری پیری ہاٹ ونگز بھی ریڈی ہے
12:57اب ہم ان کو انجوائے کریں گے
13:00یہ آئل چیک کر لیں
13:02آئل کے اندر اچھا خاصا میدہ
13:05نیچے بیٹھا ہوا ہے بوٹم میں
13:07یہ میدہ ہم فلٹر کریں گے
13:11کچھ دیر یہ اسی طرح پڑھا رہے گا
13:13تھوڑا آئل تھنڈا ہوگا
13:15تو اوپر سے ہم آئل نکال لیں گے
13:17اور نیچے جو میدہ ہے وہ ہم ویسٹ کر دیں گے
13:20اگر آپ اسی میدے کے ساتھ ساتھ بار بار
13:23اس کی کوکنگ کی جائیں گے
13:25پیس کوک کیے جائیں گے
13:27ونگز کوک کیے جائیں گے
13:28میدے کو فلٹر نہیں کریں گے
13:31تو آپ کا آئل بھی خراب ہوگا
13:33آپ کے پیس بھی خراب ہوں گے
13:35جلنے کی سمیل آئے گی پیس کے اندر سے
13:37ماشاءاللہ
13:49ایک دم پرفیکٹ اور ٹیسٹی
13:51پیری پیری ہارٹ ونگز
13:53ماشاءاللہ بہت ہی مزی کے بنینے
13:55ٹیسٹ ایک دم پرفیکٹ تھا
13:57ایک دم کرسپی سے
13:59مزہ آیا پیری پیری ہارٹ ونگز
14:01کھانے کا
14:02سوس کا ٹیسٹ بہت ہی کمال کا ہے
14:04ابھی تک موں میں
14:06اس کی فیلنگ آ رہی ہے
14:07اس کے ارومہ ہے
14:08جو اس کا جو ٹیسٹ ہے
14:09اس کی فیلنگ آ رہی ہے
14:10بہت ہی مزے کہ
14:12الحمدللہ رب العالمین
14:14یہ پیری پیری
14:14کرسپی فرائیڈ ہارٹ ونگز
14:16تیار ہوئے ہیں
14:17اس کی سپائسی نیس
14:19میں نے اپنے ٹیسٹ کے حساب سے رکھی ہے
14:21ایک دم میڈیم سی سپائسی نیس
14:24نہ تو یہ پھیکے تھے
14:25نہ تو یہ بہت زیادہ سپائسی تھے
14:28میں نے سپائسی نیس
14:29اپنے ٹیسٹ کے مطابق رکھی ہے
14:31زیادہ تر ہم
14:32کم سپائسی کھاتے ہیں
14:34یعنی سپائسی فوڈ ہم کم کھاتے ہیں
14:36میڈیم سی سپائسی نیس
14:39کے ساتھ ہم تمام چیزیں کھاتے ہیں
14:41تو اس کا زیادہ مزہ آتا ہے
14:43اگر آپ ان کو سپائسی کرنا چاہتے ہیں
14:45تو آپ تھوڑی پیری پیری سوس کو
14:47بڑھا سکتے ہیں
14:49اس کے اندر جو انجیکشن سے
14:51فل کی تھی پیری پیری سوس
14:53اس کا بھی بہت کمال کا ٹیسٹ آیا
14:55بوٹی کے اندر تک
14:57ٹیسٹ آ رہا تھا سوس کا
14:59اگر آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ
15:01یہ بنانا چاہتے ہیں
15:02تو تھوڑے سپائسی رکھئے گا
15:03کیونکہ لوگ تھوڑا سپائسی فوڈ
15:05لائک کرتے ہیں
15:06ایک چیز یہاں پہ میں آپ سب کے ساتھ
15:08شیئر کر دوں
15:09یہ والی میری نیشن بول لیں
15:11سوس بول رہے
15:12آپ کو وہ ڈرائی میری نیشن سے
15:15سستی پڑے گی
15:16اگر آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ
15:18ٹرائی میچ والی میری نیشن
15:20یوز کرتے ہیں
15:21تو اس کی نسبت
15:23یہ جو سوس ہے
15:24یہ جو میری نیشن آپ کہہ لیں
15:26یہ آپ کو سستی پڑے گی
15:28کیونکہ اس میں فریش چلی
15:30یوز ہونی ہے زیادہ
15:31اور فریش چلی ریڈ والی
15:33اگر آپ تکھی والی بریق بھی لیتے ہیں
15:36تو سو ایک سو بیس روپے
15:37کلو ہے
15:38کلو چلی کے ساتھ
15:40دیر ساری یہ جو سوس تیار ہو جانی ہے
15:43اس بھی بہت ہی کمال کا ہے
15:45اگریڈیس
15:46اس میں بہت ہی
15:47نارمل سوس میں یوز کیے ہیں
15:49الحمدللہ
15:50پیری پیری ونگز
15:51بہت ہی کمال کے بنے
15:53ایک ڈم مزے کے
15:54پیری پیری ونگز
15:56بنا کے انچوائے کریں
15:57یہ ریسپی آپ سب کو
15:59کیسی لگی
16:00کمنٹ باکس میں
16:00مجھے ضرور بتائیے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended