00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03میں ہوں فیضان نئیم آپ دیکھ رہے ہیں
00:05کچن ویڈ فیضان
00:06کچن ویڈ فیضان پہ آنے کے لیے
00:08آپ سب کا شکریہ
00:09آج ہم ریسٹوئنٹ کے لیے
00:11سپیشل پیزے تیار کریں گے
00:13سپیشل پیزے تیار کرنے کے لیے
00:15چند ضروری باتیں جن کا آپ نے
00:17خیال رکھنا ہے
00:18ایک تو ہم سپیشل پیزے پہ
00:21چکن اور چیز کی ٹوپنگ
00:23ایکسٹرہ کریں گے
00:24ٹین گرام کافی ہے
00:25ٹین ٹو فیفٹین گرام
00:28ہم چیز اور چکن کی ٹوپنگ
00:30ایکسٹرہ کریں گے
00:31جو نارمل پیزے ہم لگا رہے تھے
00:33لاسٹ ویڈیو میں جو میں نے آپ سب کے ساتھ
00:35شیئر کیا اس میں
00:36ون ایٹی گرام چیز اور
00:38ون ایٹی گرام چکن لارچ پیزے پہ
00:41ڈالا ہے تو یہ سپیشل پیزے ہیں
00:43اس میں ہم ون نائنٹی گرام چیز
00:45اور ون نائنٹی گرام
00:46چکن لارچ پیزے پہ ڈالیں گے
00:49اور میڈیم پیزے پہ
00:50ون ٹوئنٹی ہو جائے گا
00:52اور سمال پیزے پہ
00:54سکسٹی گرام ہو جائے گا
00:56سکسٹی سو سیونٹی گرام ہو جائے گا
00:58سمال پیزے پہ
00:59پیشل پیزوں میں جو ہم پیزے تیار کریں گے
01:02اس میں کباب کرسٹ ہے جس کے کناروں میں
01:04ہم کباب کی فیلنگ کریں گے
01:06چیز کرسٹ ہے جس کے کناروں میں
01:09ہم چیز کی فیلنگ کریں گے
01:10اور اس میں بیہاری کباب ہے
01:13اور اس میں ہم تیار کریں گے
01:14کراؤن کرس جس کے کراؤن تیار کر کے ہم اس کے اندر کباب کی فیلنگ
01:19کریں گے یہ جو سپیشل پیزیں ہیں یہ سمال پین میں تیار نہیں ہوں گے
01:24یعنی یہ سمال سائز میں تیار نہیں ہوں گے میڈیم اور لاج میں ہی
01:29تیار ہوں گے ویسے تو آپ سمال میں بھی تیار کر سکتے ہیں مگر سمال
01:33کا آلریڈی سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے جب آپ ڈو کو کھینچ کے اس کے
01:38اندر فیلنگ کریں گے تو وہ مزید چھوٹا ہو جائے گا اس لیے آپ نے
01:42کوشش کرنی ہے یہ لاج ایکسٹر لاج اور میڈیم میں ہی پرفارم
01:47کریں سمال میں یہ نہ پرفارم کریں پیزے کی بیس پہ ہم وائٹ پیزا
01:52سوس یوز کریں گے اس میں ریڈ پیزا سوس یوز نہیں کریں گے سپیشل
01:56پیزے ہیں تو ان کا ٹیٹ ان کی لک اور ان کی جو فیلنگ ہے وہ بھی
02:01سپیشل ہونے چاہیے اس لیے اس کی بیس پہ بھی ہم وائٹ پیزا سوس
02:05یوز کریں گے اور اس کی ٹوپ پہ بھی ہم وائٹ پیزا سوس یوز کریں گے
02:09کوک ہونے کے بعد سمال پیزے کو سپیشل کرنے کے لیے ایک تو چیز اور چکن ایکسٹر ہو جائے گا سیمنٹی سیمنٹی ہو جائے گا سیمنٹی گرام اور دوسرا ہم اس میں بیاری کباب لگا سکتے ہیں کیونکہ اس کے اوپر ہی کباب لگنے اندر فیلنگ نہیں ہونی اس میں ہم ویڈی ٹیبل ایکسٹر کر سکتے ہیں اور لی مشروم جیلوپی نا یہ چیزیں ایکسٹر کر سکتے ہیں تو یہ بھی سپیشل ہو جائے گا مگر اس میں ہم سٹفنگ نہیں کریں گے
02:36اگر ہم اس میں سمال سائز میں سٹفنگ کریں گے تو وہ بہت آور ہو جائے گا
02:41جو اس کی اندر بیس بچے گی وہ بہت ہی چھوٹی بچے گی
02:45اگر آپ نے ریسٹوینٹ کے لیے جو وائٹ پیڈا سوٹ تیار کی ہے
02:49اس کی ویڈیو نہیں دیکھی لنک میں کارڈ پر لگا دوں گا
02:52اینڈ سکرین پر بھی دے دوں گا آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
02:55آپ کو پتہ چل جائے گا کہ وائٹ پیڈا سوٹ کس طرح سے تیار کرنی ہے
02:59یہ جو تمام سپیشل پیڈے ہیں ان میں ہم ساری ویڈیوٹیبل یوز کریں گے
03:05پیاز جیلو پینو، اولیو، مشروم اور آپ اس میں شملہ مچ بھی یوز کرتے ہیں
03:11ریسپی تیار کرنے سے پہلے ایک بات دور شیف پڑی ہے
03:15اللہمہ صلی اللہ محمد یو علیہ محمد
03:18ہزاروں کروڑوں درود اسلام پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اور ان کی آل پہ
03:26ایک چیز یہاں پہ آپ ساتھ کے ساتھ میں شیئر کر دوں
03:29میں پچھلی ویڈیوز میں بھی آپ سب کو بتاتا رہا ہوں
03:32کوئی بھی ریسپی آپ تیار کرتے ہیں
03:34تو اس کے تیار کرنے سے پہلے آپ ایک بات دور شیف پڑیے
03:38اور اس کے اوبر پھوک ماریے
03:41اللہ تعالیٰ کے سفود کی دیئے
03:42تاکہ میری وہ چیز اچھی بنے
03:44ٹیسٹی بنے اور ایک دام پرفیٹ بنے
03:47دل میں در رہ کے دور شیف پڑیے
03:50کہ یہ چیز مجھ سے ٹھیک نہیں بنے گی
03:53اللہ تعالیٰ سے ریکویسٹ کیجئے
03:55کہ میری اس میں مدد کریں
03:57تو آپ کی چیز ایک دام پرفیٹ بنے گی
04:01یا رکھئے کہ دل میں در رہ کے
04:03آپ دور شیف پڑیے
04:05ایک دام پرفیٹ چیز بنے گی
04:07کباب کرسٹ پیزہ تیار کرنے کے لیے
04:10لارچ پیزے پہ چار کباب یوز کریں گے
04:13اور یہ جو چار کباب ہیں
04:15ان کے ہم سینٹر سے دو پیس کریں گے
04:17تو یہ آٹھ پیس ہو جائیں گے
04:19یہ آٹھ پیس ہم کنارے کے اندر لگائیں گے
04:23اور کنارے کو فولڈ کر دیں گے
04:25میڈیم میں کباب کرسٹ تیار کرنے کے لیے
04:27ہمیں تین کباب چاہیے
04:29تین کباب کے جب ہم سینٹر سے پیس کریں گے
04:32تو یہ چھے ہو جائیں گے
04:34چھے کباب ہم اس کے کنارے کے اندر فل کریں گے
04:37کباب کرسٹ پیزہ تیار کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
04:40ایزی ہے
04:41سب سے پہلے ہم ڈو کو کناروں کی طرف اٹھائیں گے
04:45تاکہ اندر جگہ بن جائے جہاں ہم کباب رکھ سکیں
04:48پھر اس کے بعد کباب رکھیں گے
04:51کباب رکھنے کے بعد ہم بہت ہی آرام سے
04:54اسی ڈو کو فولڈ کر دیں گے کباب کے اوپر
04:57اور بعد میں اسے ہم سیٹ کریں گے
05:00اور پیزہ سوس لگائیں گے
05:01پیزہ سوس لگانے کے بعد ہم اس پہ چیز لگائیں گے
05:05چکن لگائیں گے
05:06اور لاسٹ پہ ہم تمام ویجیٹیبل لگائیں گے
05:10جیلو پینو، اولیو، مشروم، پیاز
05:12ٹوپنگ ہم سیم رکھیں گے
05:14لاسٹ ویڈیو میں جو ہم نے ٹوپنگ کی ہے
05:16اس میں چیز نیچے بوٹم پہ لگائی ہے
05:19چکن اوپر لگائی ہے
05:20اور سب سے ٹوپ پہ ویجیٹیبل لگائی ہیں
05:23پہلے میں نے سوچا تھا کہ
05:24ڈبل ٹوپنگ کر دیتے ہیں
05:25سپیشل پیزوں میں مگر
05:27ہم ٹوپنگ سیم رکھیں گے
05:29ہماری سارے پیزوں کی جو ٹوپنگ ہے
05:31سیم ہوگی
05:32اوپر سے صرف ویجیٹیبل کی لکس چینج ہوتی رہے گی
05:35باقی ٹوپنگ سیم ہوگی
05:37ٹوپ پہ ہم ویجیٹیبل لگائیں گے
05:40اس کے نیچے ٹکن ہوگا
05:41اور سب سے نیچے ہم چیز لگائیں گے
05:44پیزے کے اوپر جو چیز یوز کرنی ہے
05:46وہ مکس چیز کرنی ہے
05:48اس میں سیونٹی پرسنٹ موزیلا ہے
05:50اور تھرٹی پرسنٹ چیڈر ہے
05:52ساری چیزوں کو اچھے سے سیٹ کر دیں گے
05:55پیزا ہمارا اچھا نظر آنا چاہیے
05:57اس کی لک اچھی آنی چاہیے
05:59جس چیز کی لک اچھی آتی ہے
06:01وہ چیز کھانے میں بھی ٹیسٹی لگتی ہے
06:04اس لئے ہم نے ساری چیزوں کو اچھے سے سیٹ کرنا ہے
06:07اس کے بعد ہم پیزے کو کوک کریں گے
06:10جو اوپن کا ٹوپ کا ٹمپریچر ہے
06:12ٹو سکسٹی پلاس ہے
06:13اور جو فلور کا ٹمپریچر ہے
06:15ٹو فورٹی فائی پلاس ہے
06:17یعنی جو فلور کا ٹمپریچر ہے
06:20ٹو فٹی آراؤنڈ ہے
06:21اور جو ٹوپ کا ٹمپریچر ہے
06:23ٹو سکسٹی آراؤنڈ ہے
06:25ٹوٹل ایڈ ٹو نائن منٹ
06:27ہم پیزے کو کوک کریں گے
06:29اور کوک کرنے کے بعد
06:30اس کی کٹنگ کریں گے
06:31اور اس کے اوپر سوس لگائیں گے
06:34ہمارا ایک دم پرفیکٹ پیزہ تیار ہو جائے گا
06:37ایک چیز اور جو بہت ضروری ہے
06:39کباب کرسٹ پیزے کے لئے
06:41میرے مائنڈ میں اب آیا
06:42اس لئے میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
06:45کباب کرسٹ پیزے پہ
06:46ایک کباب ہم گول گول کارٹ کے
06:49ٹوپ پہ لگائیں گے
06:51جس طرح ہم ویڈی ٹیبل لگائیں گے
06:53ویڈی ٹیبل کے ساتھ ایک کباب
06:55ہم ٹوپ پہ
06:56یا آدھا کباب ہم ٹوپ پہ
06:59گول گول اولیب کی طرح کٹ کے
07:01لگائیں گے تاکہ اس کی لک
07:03کباب والی آئے
07:04اب ہم تیار کرتے ہیں چیز کرسٹ پیزہ
07:07سیم میتھڈ رہے گا
07:08سیم طریقے سے ہم یہ چیز کرسٹ پیزہ
07:11تیار کریں گے جس طریقے سے
07:12ہم نے کباب کرسٹ پیزہ تیار کیا ہے
07:15بس فرق یہ ہوگا
07:16اس میں ہم نے کباب کی فیلنگ
07:19کی ہے کناروں میں
07:20اس میں ہم چیز کی فیلنگ کریں گے
07:22آپ وہی کرش چیز بھی
07:24یوز کرسکتے ہیں بہتر یہ ہے
07:27کہ آپ بلوک کے
07:28سٹک ٹیار کر کے
07:30وہ یوز کریں وہ بہتر
07:32دے گا وہ جب کسٹمر پیزہ
07:35کو کھائے گا پریس کرے گا تو
07:36اس کے اندر سے چیز نکلے گی
07:38یہ جو کرش چیز ہے یہ پروپر
07:41اندر سے نکلے گی نہیں
07:42یعنی یہ فیلنگ دے گی مگر
07:44یہ وہ چیز نہیں بنے گی
07:46میں ابھی بھی ہم نے بھی
07:48کرش چیز یوز کی ہے مگر ہم بھی
07:50کوشش کر رہے ہیں کہ ہم
07:52بلوک کے سٹک کاٹ کے
07:54وہ یوز کریں وہ بھی میں آپ
07:56ساتھ کے ساتھ شیئر کر دوں گا
07:58جس طرح ہم نے کباب کرسٹ پیزہ
08:00تیار کرنے کے لیے کنارے
08:02ڈو کے اوپر اٹھائے تھے اسی طرح
08:04ہم اس ڈو کے بھی کنارے اوپر
08:06اٹھائیں گے اور چیز رکھیں گے
08:08چیز رکھنے کے بعد آپ اس میں
08:10سوس کی لیئر بھی لگا سکتے ہیں
08:12یہ جو پیزہ سوس ہے
08:13اس کی لیئر بھی آپ اس کے اوپر لگا سکتے ہیں
08:16اور سارے کنارے بہت ہی
08:18آرام سے ایکولی ہم
08:20فولڈ کر دیں گے
08:21فولڈ کرنے کے بعد اچھے سے ان کو سیٹ کریں گے
08:24اور جو بیس ہے
08:26اس کے اوپر رولر چلا کے
08:28پیزہ سوس لگائیں گے
08:30اس میں بھی ہم وائٹ پیزہ سوس
08:31کریں گے پیزہ سوس لگانے کے بعد
08:34اس کے اندر چیز لگائیں گے
08:38چیکن لگائیں گے
08:39اور چیکن کے بعد
08:40ہم اس کے اوپر ویڈیٹیبل لگائیں گے
08:43سب سے لارٹ پہ
08:44ہم ویڈیٹیبل کے اوپر
08:45چیز بھی ڈالیں گے
08:47تاکہ جو اس کی فیلنگ ہے
08:48وہ چیزی سی آئے
08:49کیونکہ یہ چیز کچھ پیزہ ہے
08:51اس میں چیز زیادہ ہوگی
08:53اس لیے ہم لارٹ پہ چیز ڈالیں گے
08:55اور تو اس کی جو فیلنگ ہے
08:57وہ چیزی سی آئے گے
08:59پیزے کو کوک کرنے کے بعد
09:01ہم اس کی کٹنگ کریں گے
09:02اور اس پہ وائٹ پیزا سوس لگائیں گے
09:05چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
09:07تو آپ چینل کو سبسکرائب کر لیں
09:09بیل آئیکن کو پرائس کریں
09:10تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن آپ سب کو ملتے رہیں
09:14اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
09:17آپ نے فرنڈ اور فیملی میمبر کے ساتھ
09:19بیہاری کباب پیزا تیار کرنے کے لیے
09:22ہم سب سے پہلے ڈو کے کنارے بنائیں گے
09:25نارمل پیزا جس طرح سے لگتا ہے
09:27ویسے ہی ہم ساری چیزیں پرفارم کریں گے
09:30اور اس کے اوپر رولر چلانے کے بعد
09:32سوس لگائیں گے
09:33وائٹ پیزا سوس
09:34اور اس کے اوپر چیز ڈالیں گے
09:37جو لارچ پیزا ہے
09:38یہاں پہ میں ریپیٹ کر دوں
09:40اس پہ چیز سپیشل پیزے میں
09:43ون نائنٹی ون نائنٹی چکن
09:45میڈیم میں ون ٹوئنٹی چیز ون ٹوئنٹی چکن
09:48اور سمال میں سیونٹی چیز
09:51سیونٹی چکن یوز ہوگا
09:52چیز ڈالنے کے بعد
09:57اس طرح سے ڈالنا ہے
09:59کہ اچھا لگے پیارا لگے
10:01کھلارا نہیں ڈال دینا
10:02کہ آپ ایسے بے تکا چکن ڈالیں
10:04ایسا نہیں کرنا
10:06آپ کی جو چکن کیا پیس ہے
10:08چکن کی جو بوٹی ہے
10:09بوٹی کے ساتھ بوٹی نہیں جننی چاہیے
10:12تھوڑا فاصلہ ہونا چاہیے
10:14اور بہت ہی کہلو کہ
10:16مینجمنٹ کے ساتھ
10:18آپ نے اس کے اوپر سارا چکن لگانا ہے
10:21تاکہ وہ پیارا لگے
10:22اس کے اندر جگہ بچے
10:24جس کے اندر آپ ویڈی ٹیبل رکھ سکیں
10:27ہوتا یہ ہے
10:28کہ جو ہم چکن ڈالتے ہیں
10:30وہ چکن کے اوپر ویڈی ٹیبل نہیں ہوتی
10:32یعنی جو چکن کا پیس ہے
10:35اس کے اوپر ہی ویڈی ٹیبل
10:37کوئی بھی آپ نے نہیں ڈالنی
10:39اس سے لک بھی خراب ہوگی
10:41دوسرا وہ ویڈی ٹیبل چیز کے ساتھ
10:43گرپ نہیں کرے گی
10:45چکن ڈالنے کے بعد
10:46اس کے اوپر ہم ویڈی ٹیبل ڈالیں گے
10:48جو کھالی جگہ ہے
10:49وہاں پہ یہ ساری ویڈی ٹیبل ڈالیں گی
10:52اور اس کے اوپر ہم کباب ڈالیں گے
10:54لارچ پیزے پہ چار کباب ڈالیں گے
10:57سینٹر سے کباب کے ہم دو پیس کریں گے
10:59اور میڈیم پیزے پہ تین کباب ڈالیں گے
11:01اس کے بھی سینٹر سے دو پیس ہوں گے
11:03تو چھے ہو جائیں گے
11:04چار کے آٹھ ہو جائیں گے
11:06سمال پیزے میں بھی آپ بیاری کباب لگا سکتے ہیں
11:09اس میں ہمارے تقریباً دو کباب یا دیڑھ کباب یوز ہوگا
11:13اس کے بھی ہم پیس کر کے چار پیس لگا دیں گے
11:16تو اس میں ہاف ہاف کباب لگے گا
11:19تو وہ کور ہو جائے گا
11:20کباب لگانے کے بعد تھوڑی سی چیز
11:23ہم اس کے اوپر کرش کریں گے
11:24اور ٹیسٹ کے لیے آپ اس میں جنجر
11:27بلکل بری کٹا ہوا
11:29نارمل سا جنجر اس کے اوپر ڈال سکتے ہیں
11:31اور سینٹر میں ایک لیمن رکھ سکتے ہیں
11:34اور اس کے بعد ہم اسے کک کریں گے
11:37ایٹ منٹ کک کرنے کے بعد
11:39ہم اس کی کٹنگ کریں گے
11:41اور اس کے اوپر وائٹ پیزا سوس لگائیں گے
11:43ایک دم پرفیکٹ ہمارا بیادی کباب پیزا ریڈی ہو جائے گا
11:46ایکسٹر لارج پیزے کی بھی
11:48میں انشاءاللہ ویڈیو بنا دوں گا
11:50نارمل بھی سپیشل بھی
11:52وہ الگ سے میں ایک ویڈیو ایکسٹر لارج پہ بھی بنا دوں گا
11:56تاکہ وہ چیز بھی آپ کو پتا چل جائے
11:59کہ ایکسٹر لارج پہ کتنی کوئنٹی میں کیا چیز جلے گی
12:03اب ہم کراؤن کرس پیزا تیار کریں گے
12:05کراؤن کرس پیزا ان پیزوں سے تھوڑا سا مشکل ہے
12:09زیادہ مشکل نہیں ہے
12:10ایزی ہے
12:10مگر ان پیزوں سے تھوڑا سا ہٹ کے ہے
12:13تو انشاءاللہ وہ بھی آپ ایزیلی تیار کر سکتے ہیں
12:17اس کو تیار کرنے کے لیے
12:19سب سے پہلے ہم پیزا ڈو کے کنارے بنائیں گے
12:22کنارے چھوٹے بنانے ہیں
12:24یعنی زیادہ کنارے ہم نے بڑے نہیں رکھنے
12:27بلکل چھوٹے سے سب سے پہلے ہم ہاتھ سے ہی
12:30اس کے کنارے بنائیں گے
12:32دوسری بات یہ جو کراؤن کرس پیزا ہے
12:34یہ سمال سائز میں نہیں لگے گا
12:37یہ میڈیم لارج اور ایکسٹر لارج میں آپ پرفوم کر سکتے ہیں
12:42یہ سمال میں نہیں لگائیں گے
12:43کنارے بنانے کے بعد اب ہم نے کباب کے پیس کرنے ہیں
12:47جو لارج پیزا ہے اس پہ چار کباب یوز ہوں گے
12:51اور میڈیم پیزا ہے اس پہ تین کباب یوز ہوں گے
12:55چار کباب کے ہم نے جو پیس کرنے ہیں
12:58ایک سولہ پیس کرنے ہیں
13:00چار کباب کے گول پیس ہوں گے
13:02سولہ پیس ہم نے چار کباب کے کرنے ہیں
13:05اور پیس کا سائز بڑا نہیں رکھنا
13:08نارمل سائز ہونا چاہیے چھوٹا
13:10تو تھوڑا سا کباب بچ بھی جائے گا
13:13وہ جو تھوڑا سا کباب بچے گا
13:15وہ لارج پہ ہم اوپر ڈال سکتے ہیں
13:17گول گول ویجیٹیبل کے ساتھ
13:19تو ہم نے پیس جو کرنے ہے کباب کے
13:22وہ بلکل نارمل سے کرنے ہیں
13:24زیادہ بڑے پیس نہیں کرنے
13:26میڈیم پیزے میں تین کباب یوز ہوں گے
13:28اور اس کے ہم
13:30ایک کباب کے چار پیس کریں گے
13:33تو تین بارہ پیس ہو جائیں گے
13:35لارج میں سولہ پیس ہو جائیں گے
13:37اور بارہ پیس ہو جائیں گے میڈیم میں
13:39کباب سیٹ کریں گے
13:40تھوڑے تھوڑے فاصلے پہ
13:42سارے کنارے کے نیچے
13:44کباب ہم لگا دیں گے
13:45تھوڑے تھوڑے فاطلے پہ اور اس کے بعد ہم اس کے کراؤن تیار کریں گے
13:50سمپلی ہم نے دونوں کبابوں کے اوپر ہاتھ رکھنا ہے اور وہ جو سینٹر میں
13:55ڈو ہوگی اسے اٹھا کے آگلی سیڈ پہ پریس کر دینا ہے تو ہمارا کراؤن
14:00تیار ہو جائے گا اسی طرح ہم نے یہ سارے کراؤن تیار کر لینے ہیں
14:05اگر آپ فرس ٹائم کر رہے ہیں تو کوئی بھی ٹینشن نہیں ہے پھر آپ
14:08تھوڑا سا گڑھ بڑھ ہوگی اس کے بعد دو تین بعد جب آپ پرفارم کریں گے
14:13تو ایک دم پرفیکٹ ہو جائے گا گراؤن بنانے کے بعد ہم اس کے اوپر
14:17رولر چلائیں گے یہ جو رولر ہے یہ بھی چلانا ضروری ہے اگر آپ کے
14:22پاس رولر نہیں ہے تو آپ فوق کے ساتھ اس کے اندر کیلو کے سراغ کر
14:27سکتے ہیں تاکہ اس کی جو ائر نکل جائے ہرکا تھا پریس کر سکتے ہیں
14:31اس کو تو اس کے اوپر پیدا سورس لگائیں گے اس وائٹ پیدا سورس
14:35پیدا سورس لگانے کے بعد اس کے اوپر ہم چیز لگائیں گے جو
14:41لاش پید ہے اس پے وان نائنٹی اور میڈیم پید پے وائن ٹوائنٹی
14:45چیز لگانے کے بعد ہم اس پے چکن سیٹ کریں گے یہ جو کراؤن
14:49پید ہے اس میں چکن کم لگے گا اور چیز زیادہ لگے گی نورمل جو
14:55ہم پیائے سپیشل تیار کر رہے ہیں اس میں وائن نائنٹی چکن لگایا
14:59اور جو میڈیم ہے اس میں وان ٹوائنٹی لگایا تو اس میں کم لگے گا
15:03کیونکہ ہم نے ایک راؤنڈ کو بھی جگہ دی اس کے اوپر کباب بھی لگائے
15:07تو اس کے اندر جو چکن لگے گا وہ کم لگے
15:10وان سکسٹی وان فٹی کے راؤنڈ اس کے اوپر چکن لگے گا
15:13چکن کو اچھے سے سیٹ کریں گے تھوڑے تھوڑے فاصلے پہ ہونے چاہیے
15:17زیادہ فاصلہ نہیں بالکل نارمل سا
15:19بوٹی کے ساتھ بوٹی نہیں جڑی ہونی چاہیے
15:22تھوڑی سپیس ہونی چاہیے تاکہ ہم اس کے اندر ویجیٹیبل ڈال سکیں
15:26چکن ڈالنے کے بعد ہم اس کے پر ویجیٹیبل ڈالیں گے
15:29اور سپیشلی گول گول کباب کاٹ کے اس کے اوپر لاغمی ڈالیں گے
15:34تقریباً ہاف کباب لاج پہ کور ہو جائے گا
15:38ہاف کبابی میڈیم پہ کور ہو جائے گا
15:40یا لاج پہ آپ ہاف سے تھوڑا زیادہ کر سکتے ہیں
15:43یہ چیز ضروری ہے کہ آپ اس کے اوپر ویجیٹیبل کے ساتھ کباب بھی ڈالیں
15:48تاکہ اس کی جو فیلنگ ہے کباب والی آئے
15:51کراؤن کرسٹ والی آئے
15:53ساری چیزیں اچھے سے سیٹ کرنے کے بعد
15:55اب ہم اسے کوک کریں گے
15:57ایٹ ٹو نائن منٹ یہ کوک ہوگا
15:59اس کے بعد ہم اس کی کٹنگ کریں گے
16:01کٹنگ دیان سے کرنی ہے
16:03ایک ایک پیس پہ دو دو کراؤن ہونے چاہیے
16:06کٹنگ دیان سے کرنی ہے
16:08یہ بھی آپ کو فرس ٹائم جوڑی پرابلم ہوگی
16:10بعد میں انشاءاللہ یہ بھی آپ کو پتہ چال جائے گا
16:13کہ کٹنگ کس طرح سے کرنی ہے
16:15بس اتنا اپنے دیان رکھنا ہے
16:17کہ ایک پیس پہ دو کراؤن ہونے چاہیے
16:19سیمپلی اس کی کٹنگ ہو جائے گی
16:22اس طرقے سے آپ تمام سپیشل پیزے تیار کر سکتے ہیں
16:26ایک دم پرفیکٹ اور ٹیسٹی
16:28اپنے ریسٹرنٹ کے لیے
16:30ریسپی آپ سب کو کیسی لگی
16:32کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا
16:34اور ویڈیو کو دیادہ سے دیادہ شیئر کریں
16:36اپنے فرنڈ اور فیملی میمبر کے ساتھ
16:39پیزان نیم کو دیدیا اجازت
16:40اپنی دعا میں یار رکھئے گا
16:42اللہ تعالیٰ رحمت کرے آپ سب پہ
16:44مجھ پہ اللہ حافظ
Comments