Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00لاسٹ ویڈیو میں ریسٹورنٹ کے لیے پیزا ڈو تیار کی تھی جس میں پیڑے کیے تھے رولنگ کی تھی اور پروپنگ کی تھی
00:07آج ہم تیار کریں گے پیزا ٹوپنگ چکن ٹوپنگ دیڈی کریں گے اور چکن ٹوپنگ ہم پیزے کے اوپر یوز کریں گے
00:16اور بہترین ٹیسٹی ایک دم پرفیٹ پیزا تیار کریں گے ریسٹورنٹ کے لیے
00:22ایک بات دور شیف پڑھئیے
00:23اللہمہ صلی اللہ محمد یوں والا آلیہ محمد
00:27ہزاروں پرڑوں درود اسلام پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اور ان کی آل پہ
00:34ایک چیز یہاں پہ آپ ساتھ کے ساتھ میں شیئر کر دوں کوئی بھی ریسپی آپ تیار کرتے ہیں
00:39ایک بات دور شیف پڑھ کے اس ریسپی پہ آپ پھوپ ماریے اور دل میں ایک در رہ کے پھوپ ماریے
00:46کہ اللہ تعالیٰ یہ چیز میں بنا رہا ہوں یا بنا رہی ہوں
00:50اس میں برکت ڈالیے گا
00:52اس میں درو شیف کے ساتھ کے درو شیف کی برکت سے ٹیسٹ آئے
00:57اس میں کہلو کہ اچھی پھیلنگ آئے
01:00جو ٹوپنگ ہم ریسٹورنٹ کے لیے یوز کریں گے
01:03وہ چکن ٹوپنگ ہم خود تیار نہیں کریں گے
01:07وہ ہم کمپنی کی یوز کریں گے
01:09جو کمپنی آپ کو اچھی لگتی ہے
01:11آپ اس کمپنی کی چکن ٹوپنگ یوز کر سکتے ہیں
01:15ٹکا ٹوپنگ پجیتا ٹوپنگ ملائی بوٹی ٹوپنگ
01:18بٹ یہ ہم اپنی تیار نہیں کریں گے
01:21ہم کمپنی کی تیار کریں گے
01:23جو ریٹ میں بھی اچھی ہو اور ٹیسٹ میں بھی اچھی ہو
01:26کسٹمر کو اچھا ٹیسٹ دینا ہے
01:28کبھی بھی ریسٹورنٹ میں ہم نے اپنی ٹوپنگ تیار نہیں کرنی
01:33ریزن یہ ہے کہ اس لیول پہ لوگوں نے ریڈی میٹ چیز کھانی ہے
01:38اور اس لیول پہ لوگوں کو وہ ریڈی میٹ ٹیسٹ چاہیے
01:41جو تمام ریسٹورنٹ میں آتا ہے
01:43اس لیے ہم نے کمپنی کی ٹوپنگ یوز کرنی ہے
01:46اپنی خود کی مسالہ لگا کے ٹوپنگ تیار نہیں کرنی
01:51فجیتا پیزا کے لیے جو چکن یوز کرنا ہے وہ فجیتا ٹوپنگ یوز کریں گے
01:56اس کو ہم کچھ نہیں کریں گے وہ آل ریڈی سپائسی ہوتا ہے
02:01اور چکن کو نچوڑ کر پیزے پہ یوز کریں گے تاکہ اس میں جو پانی ہے نکل جائے
02:08فجیتا پیزا میں پیاز جیلپینو مشروم شملہ مچ اور فجیتا چکن یوز کریں گے
02:16اگر آپ ریسٹورنٹ کے لیے پیزا بنا رہے ہیں تو چیز آپ ایڈم کی یوز کر سکتے ہیں
02:21اگر آپ کوسٹ کو تھوڑا اور نیچے لانا چاہتے ہیں تو ایک اچھا ڈیری کی چیز آتی ہے
02:27اچھا ڈیری کی ییلو مزیلہ میں آپ ایڈم کی چیڈر مکس کر سکتے ہیں
02:33یاد رکھئے گا سیونٹی پرسنٹ مزیلہ اور تھرٹی پرسنٹ چیڈر ہوگی
02:37ایڈم کی چیڈر مکس کرنے سے اس میں بہترین کمال کا ٹیسٹ آئے گا
02:42چیڈر کا چار پیس کریں گے اور ایک پیس ہم دو کیجی والا پیکٹ ہے جو مزیلہ کا چاہے آپ وائٹ میں ڈال لیں
02:52چاہے آپ ییلو مزیلہ میں ڈال لیں وہ ہم مکس کریں گے کرش کر کے
02:56ایک تو ریزلٹ اچھا ملے گا تھوڑی کوسٹ بھی کم ہو جائے گی اور ٹیسٹ بھی انشاءاللہ بیسٹ آئے گا
03:02ہماری کرتے ہیں ملائی بوٹی پیزے کے لیے چکن ملائی بوٹی ٹوپنگ
03:06چکن ملائی بوٹی ٹوپنگ تیار کرنے کے لیے ہمیں یہ جو چکن چاہیے وہ ٹکا فلیور میں چاہیے
03:13بگ بڑ کا یہ چکن ہے اور چکن کو اچھے سے پہلے نچوڑیں گے تاکہ اس کا پانی نکل جائے
03:19کیونکہ یہ فرید ہوتا ہے تو اس کے اندر برف جمعی ہوتی ہے اس کا پانی نکالنا ضروری ہے
03:25اگر آپ ایسے ہی پانی کے ساتھ پیزا لگائیں گے تو پیزا ٹھیک سے نہیں لگے گا
03:30یہ سارا پیزا جو پیزا ڈو پانی ہے پیزا ڈو کے اوپر جائے گا جب یہ پیزا کپ کریں گے
03:37اگر آپ یہ نہیں نچوڑتے تو یہ سارا پانی پیزا ڈو کے اوپر جائے گا تو پیزا ڈو خراب ہوگی
03:43پیزا اچھے سے نہیں لگے گا اس لیے چکن کو نچوڑنا ضروری ہے
03:48ہم الگ سے سیپریٹ مسالے بھی مکس کر سکتے ہیں مگر ہم ایک ہی ملائی بوٹی مسالہ یوز کریں گے
03:55وہ ہے مہران کا ملائی بوٹی مسالہ
03:57مہران کا ملائی بوٹی مسالہ اس لیے یوز کرنا ہے کہ یہ بہت ہی لائٹ ہے
04:02یعنی اس کا جو فلیور ہے بہت ہی لائٹ ہے اور ٹیسٹ میں بھی اچھا ہے
04:07میں کوئی کمپنی کی پرموشن نہیں کر رہا جو چیز اچھی ہوتی ہے وہ بتانی چاہیے
04:12مہران کا جو ٹیسٹ ہے وہ بہت ہی کمال کا ہے
04:16بلکل لائٹ ٹیسٹ ہے کوئی اس میں اوور فیلنگ نہیں آتی
04:21تو ہمیں سیپریٹ سے مسالے مکس کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:24مہران کا ہم ملائی بوٹی مسالہ اس کے اوپر یوز کریں گے
04:28اور ایک کلو چکن ہے تو حسبے ضرورت یعنی حسبے ضائع کا حسبے ضرورت
04:34ہم اس میں ملائی بوٹی مسالہ ڈالیں گے
04:37ایک ٹیبل کون آپ ایک کلو چکن میں کہہ سکتے ہیں
04:40اور اسے تھوڑا در سپائسی کرنے کے لیے ہم دڑا مچ کا بھی استعمال کریں گے
04:46وہ بھی بلکل ون پینچ دڑا مچ ہم ایک کلو تقریباً ون پینچ سے تھوڑی سی زیادہ ہم ایک کلو چکن کو لگائیں گے
04:53آپ کرین بھی ڈال سکتے ہیں پیزا سوس بھی ڈال سکتے ہیں جو ہم نے ریڈی کی ہے
04:58وہ اگر آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی تو میں لنک کارڈ پہ لگا دوں گا
05:02آپ وہ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں ریسٹورنٹ کے لیے جو میں نے پیزا سوس تیار کی ہے
05:06وہ پیزا سوس بھی آپ لگا سکتے ہیں اور ڈریکٹ کرین بھی لگا سکتے ہیں
05:10تقریباً ایک کلو چکن پہ صرف ٹو ٹیبل سپون ہم اس پہ لگائیں گے
05:15زیادہ نہیں لگانی
05:16زیادہ لگائیں گے تو یہ کہلو کہ پانی پانی سا ہو جائے گا
05:20اس لیے ہم نے اسے ڈرائی رکھنا ہے
05:22بلکل نارمل سید صرف ٹیسٹ ہم نے چکن کو دینا ہے
05:26یہ لگا کے اچھے سے مکس کریں گے اور اسے ہم ریسٹ دیں گے
05:30پنیا سے بیچ منٹ اس کے بعد ہم اسے کسی بھی ملائی بوٹی پیزے پہ یوز کر سکتے ہیں
05:36چلیے اب ہم ملائی بوٹی پیزا سیار کرتے ہیں
05:38اس پہ ٹوپنگ کیسے کرنی ہے یہ بھی میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں
05:42ریسٹرین کے لیے جب آپ پیزا بنا رہے ہیں تو آپ نے کوشش کرنی ہے
05:47کہ چیز کی ٹوپنگ آپ نیچے رکھیں
05:49اور جو باقی تمام چیزیں ہیں چکن ویڈیٹیبل کی ٹوپنگ آپ ٹوپ پہ رکھیں
05:55تاکہ پیزے کی جو فیلنگ ہے ہیوی آئے
05:58اگر آپ چیز کی ٹوپنگ نیچے رکھیں گے
06:00چکن ویڈیٹیبل کی ٹوپنگ اوپر کریں گے
06:03تو ہر چیز نظر آئے گی
06:05ویڈیٹیبل بھی نظر آئے گی
06:06چکن بھی نظر آئے گا
06:08تو جو پیلنگ ہے پیزے کی وہ ہیوی آئے گی
06:11برا برا لگے گا چکن سے ویڈیٹیبل سے پیزا
06:15اس لیے ہم نے یہ ٹوپ ٹوپنگ اسے بولتے ہیں
06:17ٹوپ ٹوپنگ کرنی ہے چکن اور ویڈیٹیبل کی چیز ہم نیچے باٹم پہ لگائیں گے
06:23سورس لگانے کے بعد ہم اس پہ 180 گرام چیز ڈالیں گے
06:28چیز جو لارج پیزے پہ ہم ڈالیں گے 180 گرام ڈالیں گے
06:32اور جو میڈیم پیزے پہ ڈالیں گے 110 ڈالیں گے
06:36اور جو سمال پیزے پہ ڈالیں گے
06:38وہ 55 سے 60 گرام چیز ڈالیں گے
06:41اور چکن بھی سیم رہے گا
06:43جتنی کوانٹی میں ہم چیز ڈالیں گے
06:45اتنی ہی کوانٹی میں چکن ڈالیں گے
06:48جو سپیشل ہمارے پیزے ہیں
06:49اس میں ہم 10 گرام ایکسرا رکھیں گے
06:52چکن بھی چیز بھی
06:53چیز ڈالنے کے بعد ہم پیزے کے اوپر ملائی بوٹی چکن ڈالیں گے
06:58چکن کو اچھے سے سیٹ کر دینا اس کے اوپر کھلارہ نہیں ڈالنا
07:02تاکہ جو پیزے کی لک ہے وہ اچھی آئے
07:05جو چیز لک وائز اچھی لگتی ہے وہ ٹیٹ وائز بھی اچھی ہی لگتی ہے
07:10ہم ملائی بوٹی پیزے میں پیاس ڈالیں گے
07:13جیلو پینو ڈالیں گے
07:14مشروم ڈالیں گے
07:16اور ٹوماٹر ڈالیں گے
07:17ٹوماٹر اوپشنل ہے اگر کسٹمر آپ کا لائک کرتا ہے ٹوماٹر
07:21تو آپ یوز کر سکتے ہیں
07:22ادر وائز ہم اس پہ ٹوماٹر نہیں ڈالیں گے
07:25پیزہ تیار کرنے کے لیے ہم جو چکن اور چیز کی ٹوپنگ ہے
07:29اس کی کوانٹی سیم رکھیں گے
07:31یعنی ہم اس کی کوانٹی نہیں بڑھائیں گے
07:34صرف سپیشل پیزہ میں ہم اس کی کوانٹی بڑھائیں گے
07:38ادر وائز اس کی کوانٹی سیم رہے گی
07:40میں یہاں پہ رویٹ کر دوں جو لائچ پیزہ ہے اس پہ 180 چیز 180 چکن
07:45جو میڈیم پیزہ ہے اس میں 110 چیز 110 چکن
07:49اور جو سمال پیزہ ہے اس میں 55 چیز اور 55 چکن
07:54آپ 60 بھی کر سکتے ہیں
07:56جو سمال پیزے کا سائز ہے وہ 8 انچ کا ہم یوز کر رہے ہیں
08:00جو میڈیم پیزہ ہے وہ 10 انچ کا ہے
08:02اور جو لائچ پیزہ ہے وہ 13 انچ کا ہے
08:05اچھے سے ٹوپنگ کرنے کے بعد پیزے کو کوک کریں گے
08:08جو اوون ہے وہ ڈاک اوون ہے
08:10آپ ویڈیوز میں دیکھتے رہتے ہیں
08:12پہلی بھی جو کمیشل ویڈیوز بنائی ہیں
08:14وہ بھی ڈاک اوون پہ ہیں انشاءاللہ
08:16کنگویر پہ بھی بنائیں گے
08:18جو ڈاک اوون کا ٹمپریچر ہے
08:20ہم نے وہ سیٹ کیا ہے
08:21260 پلس ٹوپ کا
08:24اور 245 پلس ہے وہ فلور کا ہے
08:29اس ٹمپریچر پہ ہم پیزے کو
08:318 منٹ کوک کریں گے
08:33اس دوران ہم پیزے کو چیک بھی کرتے رہیں گے
08:36تاکہ جو اوون کی ہیٹ ہے وہ نکلتی رہے
08:39اور اوون دوبارہ سے آن ہو
08:41نیو ہیٹ جنریٹ کرے
08:43اور ہمارا پیزا ایک دم پرفیکٹ کوک ہو جائے
08:46پیزا کوک ہونے کے بعد
08:47ہم پیزے کی کٹنگ کریں گے
08:49اور اس کے اوپر ہم وائٹ پیزا سوس لگائیں گے
08:52تو ہمارا ایک دم پرفیکٹ
08:54ملائی بوٹی پیزا ریڈی ہو جائے گا
08:56اس طریقے سے ملائی بوٹی پیزا تیار کیا جائے گا
08:59انشاءاللہ ایک دم پرفیکٹ
09:01پیزا تیار ہوگا
09:02ٹوپنگ تو ہم نے کمپنی کی
09:04یوز کرنی ہے مگر اس ٹوپنگ
09:07کو ہم نے تھوڑا سا سیٹ کرنا ہے
09:09اپنی انوائرمنٹ کے مطابق
09:11کیونکہ یہ جو کمپنی کی
09:13ٹوپنگ ہوتی ہیں یہ بلن کل
09:14نارمل سی سپائسی کے ساتھ ہوتی ہیں
09:17تو ہم نے اسے
09:18اپنے انوائرمنٹ کے مطابق سیٹ کرنا ہے
09:21فار اگزیمپل کہ اگر
09:22ہمارے انوائرمنٹ میں جو لوگ ہیں
09:25وہ سپائسی فول ڈائی کرتے ہیں
09:26تو ہم اسے تھوڑا سا سپائسی کریں گے
09:29کوئی اس پہ آور مسالہ نہیں لگائیں گے
09:31تھوڑا سا ہم اسے صرف سپائسی کریں گے
09:33تاکہ لوگ وہ اڈوب کر سکیں
09:36ہم نے ٹوپنگ یوز کرنی ہے
09:38وہ ٹکا ٹوپنگ یوز کرنی ہے
09:40اسے بھی ہم نچوڑیں گے اچھے سے
09:42تاکہ اس کا جو پانی ہے وہ نکل جائے
09:44اور اسے تھوڑا سپائسی کرنے کے لیے
09:47ہم اس پہ دڑا مچ یوز کریں گے
09:50ایک ٹیبل سپون دڑا مچ
09:51ایک کلو چکن میں ہم یوز کریں گے
09:53اور اچھے سے مکس کریں گے
09:55تاکہ یہ تھوڑی سپائسی ہو جائے
09:57اگر آپ اسے تھوڑا ٹیس دینا چاہتے ہیں
09:59آپ کہتے ہیں کہ اسے تھوڑا اور
10:01فلیور فل کرنا ہے
10:03تو آپ اس پہ کسی بھی کمپنی کا ٹکا مسالہ
10:06وہ بھی حلکہ ساتھ چھڑک سکتے ہیں
10:09چلیے ٹکا فلیور میں پیزا تیار کرتے ہیں
10:11ٹوپنگ اس کی بھی سیم دے گی
10:13سب سے پہلے ہم نیچے بیس پہ
10:15سوس لگائیں گے کنارے بنانے کے بعد
10:17اس کے بعد ہم اس کے اوپر چیز لگائیں گے
10:20چکن لگائیں گے اور ویڈیٹیبل لگائیں گے
10:22ٹکا پیزا میں جو ویڈیٹیبل یوز ہوں گی
10:25اس میں ہم پیا جیلو پینو مشروم یوز کریں گے
10:28سالی چیزوں کو اچھے سے سیٹ کرنے کے بعد
10:31ہم پیزے کو کوک کریں گے
10:32ایٹ منٹ اور کوک کرنے کے بعد
10:35ہم پیزے کی کٹنگ کریں گے
10:37ایک دم پرفیکٹ ہمارا ٹکا بلیور میں پیزا ریڈی ہے
10:41اب بات کرتے ہیں سپریم پیزا
10:43سپریم پیزا تیار کرنے کے لیے سیم میتھڈ لیے گا
10:46ٹوپنگ اس پہ ہم ٹکا یوز کریں گے
10:48اور اس کے اوپر چیز بھی ہم ویسے ہی ڈالیں گے
10:51ٹوپ پہ ہم چکن ڈالیں گے
10:53اور جو ویڈی ٹیبل اس میں یوز ہوں گی
10:55وہ پیار جیلوپینو مشروم اور آلیو
10:59ساری چیزیں ہم اس کے اوپر ڈال کے
11:01اچھے سے اسے سیٹ کرنے کے بعد
11:03کک کریں گے تو ہمارا سپریم پیزا ریڈی ہو جائے گا
11:06اس طریقے سے ہم یہ چاروں پیزے تیار کریں گے
11:09جس میں فجیتا پیزا ہے
11:10ملائی بوٹی ہے
11:11ٹکا ہے اور سپریم ہے
11:13یہ نارمل پیزے ہیں جو ریگولر فلیور میں تیار ہوتے ہیں
11:16پیشل پیزے بھی تیار کریں گے
11:18جس میں بیہاری کباب ہے
11:20کباب سٹف ہے
11:21چیز سٹف ہے
11:22اور بھی ایک دو ہیں
11:23وہ بھی انشاءاللہ سب کے ساتھ میں شیئر کروں گا
11:26فجیتا پیزا کے لئے ٹوپنگ یوز ہوگی
11:28وہ فجیتا یوز ہوگی
11:29کیونکہ فجیتا پیزا تھوڑا سپائسی ہوتا ہے
11:32اس کے لئے جو ٹوپنگ یوز ہوگی
11:34وہ فجیتا یوز ہوگی
11:36اسے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
11:38کیونکہ وہ آل ریڈی سپائسی ہوتی ہے
11:40جو ٹکا ٹوپنگ ہے
11:42اسی سے ہم ملائی بوٹی ٹوپنگ تیار کریں گے
11:44جو ٹکا ٹوپنگ ہے
11:46وہ سپرینگ پہ لگے گی
11:47وہ ٹکا ٹوپنگ ٹکا فلیور میں لگے گی
11:50زیادہ تار ریسٹوینٹ
11:51ملائی بوٹی جو چکن تیار کرتے ہیں
11:53وہ ٹکا ٹوپنگ سے ہی تیار کرتے ہیں
11:56بیری ایزی ہے
11:57کوئی اس میں روکٹ سائنس نہیں ہے
11:59صرف آپ نے چکن کو نچوڑنا ہے
12:02اسے ملائی بوٹی مسالہ
12:03اور تھوڑی سی پیرہ سوس لگا کے
12:05ریسٹ دینی ہے
12:06تو آپ کی ملائی بوٹی
12:07ٹوپنگ ریڈی ہو جائے گی
12:09ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
12:11اپنے فرینڈ اور فیملی ممبر کے ساتھ
12:13چینل کو سبسکرائب نے کیا
12:15چینل کو سبسکرائب کریں
12:16بیل آئیکن کو پریس کریں
12:18تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن
12:19آپ تب کو ملتے رہیں
12:21یہ اجازت
12:22اپنی دعا میں یاد رکھئے گا
12:23پھر ملوں گا
12:24ایک نئی ویڈیو میں
12:25ایک نئی ریسپی کے ساتھ
12:27اللہ تعالیٰ رحمت کرے
12:28آپ سب پہ مجھ پہ
12:29اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended