Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 months ago
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00پیری پیری زنگش وارمہ ریڈی ہے اس کو ٹرائی کرتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06بہت کمال کا ٹیسٹ ہے نیکس لیول ما شاء اللہ مزہ آگیا
00:09بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم میں ہوں فیضان نعیم
00:13آپ دیکھ رہے ہیں کچن ویڈ فیضان کچن ویڈ فیضان پہ آنے کے لیے آپ سب کا شکریہ
00:18آج ہم بنائیں گے پیری پیری زنگش وارمہ انشاء اللہ آج ہم بہت ہی مزے کا
00:24پیری پیری زنگش وارمہ ایک دم کرسپی اور پائسی تیار کر کے انجوائی کریں گے
00:30یہ زنگش وارمہ آپ اپنے گھر میں ایزلی بنا کے انجوائی کر سکتے ہیں
00:35اور اپنے فار فوڈ سیٹ اپ پہ بھی ایڈ کر سکتے ہیں انشاء اللہ بہت ہی مزے کا بنے گا
00:41پیری پیری زنگش وارمہ بنانے کے لیے ہمیں چاہیے پیری پیری سورس
00:45اگر آپ نے پیری پیری سورس والی ویڈیو نہیں دیکھی لنک میں کارڈ پہ لگا دوں گا
00:50اینڈ سکرین پہ دے دوں گا اور آپ وہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
00:54پیری پیری سورس ماشاء اللہ بہت ہی مزے کی بنیئے
00:57لازٹ ٹائم ہم نے اس سے پیری پیری زنگر برگر اور پیری پیری ہارڈ ونگ تیار کیے تھے
01:02بہت ہی مزے کے بنے تھے
01:03اب ہم اس سے پیری پیری زنگش وارمہ تیار کریں گے
01:07انشاء اللہ یہ بہت ہی مزے کا بنے گا
01:10ریسیپی شکرنش پہلے ایک بات دروشی پڑھئیے
01:12پیری پیری زنگش وارمہ کے لیے جو چکن تھائی کے پیت ہم نے فرائی کرنے ہیں
01:27فرائی کے حوالے سے ایک چیز آپ سب کے ساتھ میں شیئر کر دوں
01:31اس کے لیے جو ہم نے آئل کا ٹمپریچر رکھنا ہے
01:34وہ ون پورٹی پائیف ہم نے آئل کا ٹمپریچر مینٹین کرنا ہے
01:38اگر آپ اپنے فار فوڈ سیٹ اپ پہ بنانا چاہتے ہیں
01:41آپ کے پاس بجٹ کم ہے
01:43تو آپ یہ ساری چیزیں مینویلی بھی تیار کر سکتے ہیں
01:46آپ کو فرائی لینے کی ضرورت نہیں ہے
01:49اگر آپ فرائی اپورٹ نہیں کر سکتے
01:51اس میں جو آئل ڈالنا ہے وہ اپورٹ نہیں کر سکتے
01:54آپ کا کام کم ہے
01:55تو آپ یہ ساری چیزیں مینویلی بھی تیار کر سکتے ہیں
01:58مگر اس کی کچھ شرائط ہیں
02:00وہ آپ کو پوری کرنے ہی پڑھیں گی
02:02اس کے لیے جو ہم آئل یوز کریں گے
02:05اس کا ٹمپریچر ون فورٹی فائف ہونا چاہیے
02:08اگر آپ اپنے فار فوڈ سیٹ اپ پہ یہ تیار کرنا چاہتے ہیں
02:11تو آپ ٹمپریچر گیج لازمی لیں گے
02:14ٹمپریچر گیج ایزی لی نارمل پرائیس پہ
02:16جو چولے والی مین مارکٹیں ہیں
02:18وہاں سے مل جاتی ہیں
02:19اینالوگ بھی مل جاتی ہے
02:20اور ڈیجیٹل بھی مل جاتی ہے
02:22اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
02:24تو ٹمپریچر گیج لینے کی ضرورت نہیں ہے
02:26چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
02:28چاہے آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ بنا رہے ہیں
02:30تو آئل کا جو ہم نے
02:32ٹمپریچر رکھنا ہے وہ ون فورٹی فائف رکھنا ہے
02:35اور اس کی جو نیچے
02:36ہم فلیم رکھیں گے وہ میڈیم سے
02:38تھوڑی سی کم رکھیں گے
02:40نہ تو آئل کو ہائی فلیم پہ
02:42گرم کرنا ہے نہ ہی پیسوں کو
02:44ہائی فلیم پہ کک کرنا ہے
02:46یاد رکھئے گا اگر آپ ہائی فلیم کریں گے
02:48اس کے نیچے جو میڈا کٹھا ہوگا
02:50وہ اوپر آئے گا
02:51اور وہ پیسوں کو چپک جائے گا
02:54پیس آپ کے ہارڈ ہو جائیں گے
02:55براؤن ہو جائیں گے اور ان میں سے جلنے کی
02:58سمیل آئے گی پرفیکٹ پیس
03:00تیار نہیں ہوں گے
03:01اس لیے ٹمپریچر کو مینٹین کرنے کے لیے
03:04میڈیم سے تھوڑی کم فلیم ہم رکھیں گے
03:06اس سے انشاءاللہ ایک دم
03:08پرفیکٹ ٹمپریچر اس کا مینٹین ہو جائے گا
03:11آپ نے ایسا نہیں کرنا
03:12کہ آپ آئل کو ہائی فلیم پہ گرم کر کے
03:15پیس بعد میں ڈپ کر کے
03:17اس کو سلو کر دیں
03:19ایسا بالکل نہیں کرنا
03:20فلیم ایک رہے گی
03:21ٹائم لگے گا آئل کو گرم ہونے میں
03:24تقریباً دس سے بارہ منٹ پندرہ منٹ لگیں گے
03:27لو فلیم پہ آئل گرم ہوگا
03:29اور لو جو میڈیم سے تھوڑی کم فلیم پہ ہی
03:32ہم پیسوں کی کوکنگ کریں گے
03:34یہ چیز کا خیال آپ لازمی رکھئے گا
03:37انشاءاللہ ایک دم پر فیکٹ چیز تیار ہوگی
03:40چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
03:41چاہے آپ اپنے فار فوڈ سیٹ اپ میں بنا رہے ہیں
03:43دو بار پیس لگانے کے بعد
03:46آئل کو فلیم لازمی کرنا ہے
03:48کیونکہ اس سے جو میڈا اترے گا
03:50وہ برطن کے بوٹم میں کٹھا ہوگا
03:52اور میڈا جلتا رہے گا
03:54اور آئل خراب ہوتا رہے گا
03:56آئل میں سے جلنے کی سمیل آتی رہے گی
03:58سمپلی یہ اوپر سے ہم آئل نکال لیں گے
04:01اور یہ جو میڈا ہے
04:03اسے ہم پیسٹ کر دیں گے
04:04برطن کو ساف کر لیں گے
04:07آئل اچھے سے فیلٹر ہو گیا ہے
04:11ایک دم کلین ساف ہو گیا ہے
04:13پہلی پہلی زنگر شوارما بنانے کے لیے
04:15ہمیں تھائی کے پیس چاہیے
04:17اس کے لیے ہم نے جو بونلیس یوز کرنی ہے
04:19وہ تھائی کی لیگ والی بونلیس یوز کرنی ہے
04:22چسٹ والی بونلیس یوز نہیں کرنی
04:24یہ تھائی کا پیس تقریباً
04:26سو گرام کا ہے
04:27سو ایک سو دس گرام کا ہے
04:29اس کو ہم اسی طرح یوز نہیں کریں گے
04:31زنگر شوارما میں
04:32اس کو ہم کٹ کر کے یوز کریں گے
04:34وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں
04:35سب سے پہلے ہم اسے واش کریں گے
04:38تھوڑا پانی ڈالیں گے
04:39تھوڑا نمک
04:40اور تھوڑا اس میں سرکہ ڈالیں گے
04:42اب ہم سرکے والے پانی میں
04:44چکن کو کم سے کم
04:46ہم دس سے پندیاں منٹ ڈپ کریں گے
04:48تاکہ اس کا بلڈ ریموو ہو جائے
04:50اس کی سمیل ریموو ہو جائے
04:51اور چکن ہمارا سوفٹ ہو جائے
04:53سرکے والے پانی میں ڈپ کرنے کا فائدہ یہ ہے
04:56کہ چکن کو جب ہم کک کریں گے
04:58تو چکن پرفیکٹلی کک ہوگا
05:01کیونکہ یہ تھوڑا سوفٹ ہو جائے گا
05:03اس کی سمیل وغیرہ بھی ریموو ہو جائے گی
05:05اور ایک دم پرفیکٹ چکن کک ہوگا
05:08اس لیے آپ کو یہ پانی میں
05:11سرکے والے میں ڈپ کرنا پڑے گا
05:12چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں
05:14چاہے آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پہ بنا رہے ہیں
05:17دس سے پندیاں منٹ ڈپ کرنے کے بعد
05:19اب ہم چکن کو اچھے سے
05:21ساف پانی سے واش کریں گے
05:23پیری پیری زنگشوارما تیار کرنے کے لیے
05:25جو ہم نے تھائی واش کی تھی
05:27وہ اچھے سے واش ہو گیا ہے
05:29ایک دم وائٹ اور سارا بلڈ نکل گیا ہے
05:31ایک دم پرفیکٹلی یہ واش ہو گیا
05:34اب ہم اس کو میرینیڈ کریں گے
05:36دو ٹیبل سپون ہم اس پہ پیری پیریوسوس لگائیں گے
05:39ایک پینچ نمک
05:41ایک پینچ کالک پاورڈر
05:42ایک پینچ جنجر پاورڈر
05:44اچھے سے اسے مکس کریں گے
05:45تھائی کے پیسوں کو اچھے سے میرینیڈ کرنے کے بعد
05:48ہم اسے اسی میرینیشن میں ڈپ کریں گے
05:51اور کم سے کم
05:52ایک سے دیر گھنٹہ ری спрос دیں گے
05:54تاکہ یہ جو ہم نے اس کے اوپر
05:56پیری پیریسوس لگائی ہے
05:58یہ اچھے پہ چکن کے اندر رچ جائے چاہے آپ اپنے فارس فوڈ سیٹ اپ پہ
06:02بنا رہے ہیں چاہے آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں اسے ایک سے دیر گھنٹہ
06:06ریسٹ دینا بہت ضروری ہے زنگا شوارما تیار کرنے کے لیے اب ہم چکن پیس
06:12کی کٹنگ کریں گے پیس کی کٹنگ کافی طریقوں سے کی جا سکتی ہے ایک تو
06:16سیمپل سٹک بنائی جا سکتی ہیں دو سٹک ہم ایک شوارما میں لگا سکتے
06:21ہیں دوسرا اس کے لمبے پیس کٹے جا سکتے ہیں اس طرح سے لمبے پیس
06:27کٹے جا سکتے ہیں ایک پیس ایک شوارما میں لگ جائے گا بریڈنگ کی
06:32بات کریں تو اس کے لئے میدہ ہم تھوڑا کھلا لیں گے اگر آپ اپنے فارس
06:36فوڈ سیٹ اپ پہ بنا رہے ہیں آپ ٹپ یوز کر سکتے ہیں گھر میں بنا
06:39رہے ہیں تو کوئی بھی کھلی کڑائی یوز کر سکتے ہیں جس میں آپ کا ہاتھ
06:43چلے اور میدہ کم باہر کریں سب سے پہلے میدے میں پیسوں کو
06:50اچھے سے ملیں گے تاکہ یہ پیس پھٹ جائیں پیسوں کو ہلکا ہلکا
06:55پریس بھی کریں گے پریس کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ پیس پھیل جائیں گے
06:59پیس بڑا لگے گا زنگشوار میں کے لئے یہ والی کٹنگ بیسٹ ہے اس میں کوئی
07:04پرابلم نہیں ہوگی سمپلی ایک پیس اٹھانا ہے بریڈ کر کے فرائی کر دینا
07:08ہے اگر آپ چھوٹے پیس کریں گے تو وہ چھوٹے چھوٹے پیس بریڈ کرنے
07:12پڑیں گے وہ ہم کو اجسٹ کرنا پڑے گا اس میں فریش میدہ ڈالیں گے
07:19اب ہم نے زور نہیں لگانا بلکل ہلکے ہاتھ سے پیسوں کو گھمانا
07:28ہے میزے میں تقریباً چالیس سے پچاس سیکنڈ ہم یہ والا پروسس کریں گے پیس بریڈ
07:37ہو گئے اچھے سے کرمز بن گئے اب ہم ان کو فرائی کرتے ہیں
07:41ٹائم نوٹ کر لیں گے اور آٹھ سے نو منٹ ہم ان پیسوں کو فرائی کریں گے
07:50زیادہ چمچ نہیں لگانا یہ نہ ہوکے چمچ لگا کے آپ جو نیچے میدہ کٹھا ہوا
08:00ہے اسے اوپر لہ رہے ہیں وہ میدہ چپک جائے گا پیسوں کو اس لیے بلکل نارمل سے
08:05چمچ کو اس کے اندر پھیریں گے اور ان کو شیک کریں گے پیس پرائی ہو گئے ہیں
08:10ہو گئے ہیں اب ہم ان کو نکالیں گے پیس ایک دم پرفیکٹ فرائی ہو گئے ہیں
08:24اب ہم شوارما تیار کرتے ہیں شوارما بریڈ کو ٹوست کریں گے پین میں ہم
08:29ہم ہلکا سا آئل لگائیں گے یہ جو شوارما بریڈ ہے اسے آئل لگانا
08:33ضروری ہے آئل کے بغیر یہ اچھے سے ٹوست نہیں ہوگی
08:37بریڈ کو اچھے سے کوک کرنا ہے بریڈ براؤن ہونی چاہیے بلکل
08:47لائٹ براؤن کلر آنا چاہیے دونوں سائیڈوں پہ
08:50چلیے تیار کرتے ہیں پیری پیری دنگا شوارما بریڈ اچھے سے ٹوست کرنی ہے
08:58دونوں سائیڈوں سے ایک اچھی بریڈ نہیں ہونی چاہیے چینل کو سبسکرائب
09:02نہیں کیا تو چینل کو سبسکرائب کر لیں بیل آئیکن کو پرس کریں
09:06تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن آپ سب کو ملتے رہیں اس پر لگائیں
09:10گے پیری پیری سوس جتنا آپ سپائسی کرنا چاہتے ہیں اتنی سوس
09:14آپ یوز کر سکتے ہیں تھوڑی سیلڈ پیس رکھیں گے اس کے اوپر ڈپ سوس
09:20سوس لگائیں گے جو ہم نے بنائی تھی مایونیز لگائیں گے اس کے اوپر
09:24ہم نے وائٹ والی مایونیز یوز کرنی ہے کریمی یا ریل مایونیز
09:28یوز نہیں کرنی وائٹ والی مایونیز یوز کرنی ہے
09:32اسی طرح ہم باقی کے تمام شوار میں بھی زیادی کریں گے
09:44اس کے اوپر پیری پیری سوس لگائیں گے تھوڑی سیلڈ پیس رکھیں گے
09:48ڈپ سوس لگائیں گے مایونیز لگائیں گے
09:51یہ جو ڈپ سوس بنانی ہے سیمپلی مایونیز کے اندر ہم نے پیری پیری سوس ڈال کے مکس کرنی ہے
10:11آپ اس میں جنجر پاوڈر اور اوریگینو بھی ڈال سکتے ہیں
10:15پیری پیری رنگ شوار میں تیار ہیں
10:17اب میں آپ کو ایک شوار میں کی کٹنگ کر کے دکھاتا ہوں
10:20خوشبو بھی بہت ہی کمال کے آ رہی ہے
10:22الحمدللہ اور انشاءاللہ ٹیسٹ بھی کمال کا ہی ہوگا
10:27اس کو ٹرائی کرتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:30بہت ہی کمال کا ٹیسٹ ہے نیکس لیول
10:36ماشاءاللہ مزہ آ گیا
10:37اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پیری پیری زنگ شوار میں بہت ہی مزے کا بنائیں
10:41الحمدللہ رب العالمین پیری پیری زنگ شوار میں ماشاءاللہ بہت ہی مزے کا بنائیں
10:46اس طریقے سے آپ ایک دم پرفیکٹ پیری پیری زنگ شوار میں بنا کے انچوائے کر سکتے ہیں
10:52اگر آپ اپنے فاس فوڈ سیٹ اپ پہ یہ زنگ شوار میں پیری پیری زنگ شوار میں ایڈ کرنا چاہتے ہیں
10:57تو ایک چیز آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں
10:59اس کے اوپر جو میری نیشن لگے گی جو پیری پیری سوس لگے گی
11:03یہ آپ کو ڈرائی والے مسالے سے سستی پڑے گی
11:06سستی اس لئے حال سے پڑے گی کہ اس میں جو میری نیشن میچ یوز ہونی ہے وہ فریش میچ
11:13ہوئی ہیں اور فریش میچ تقریباً ایک 150 روپے ایک 120 روپے کلو ہے
11:19آپ وہ بری تکھے والی میچ بھی لیتے ہیں ریڈ والی گرین والی نہیں ریڈ والی
11:23اگر آپ تکھے والی میچ بھی لیتے ہیں وہ بھی تقریباً ایک سو پچاس کے
11:27اراؤنڈ آپ کو مل جانی ہے اور یہ ایک دم پر فیک تیار ہونی ہے بہت ہی کم
11:33انگریڈینس کے ساتھ تیار کی ہے اور بہت ہی مزے کی تیار ہوئی ہے پہلی پہلی
11:37زنگشوار میں کی یہ ریسپی آپ سب کو کیسی لگی کمنٹ بوکس میں ضرور
11:41بتائیے گا اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اپنے فرینڈ اور
11:46فیملی میمبر کے ساتھ پہلی پہلی زنگشوار میں بنائیں انجوائے کریں
11:50فیضان نے ان کو دیجئے اجازت اپنی دعا میں یار رکھئے گا پھر ملوں گا
11:54ایک نئی ویڈیو میں ایک نئی ریسپی کے ساتھ اللہ تعالی رحمت کرے آپ
11:58سب پہ مجھ پہ اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended