Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
👨‍🍳Recipe by Chef Faizan Naeem.
Thank You For Watching KITCHEN WITH FAIZAN ,
Like Share My videos Your Family And Friends,
Subscribe My Channel { KITCHEN WITH FAIZAN }
Snack Video : { kitchen with faizan }
Tik Tok : { @kitchen with faizan }
Instagram : { kitchenwithfaizan }
Facebook : { kitchen with faizan20 }
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03میں ہوں فیضان نئیم
00:04آپ دیکھ رہے ہیں
00:05کچن ویڈ فیضان
00:06کچن ویڈ فیضان پیانے کے لیے
00:08آپ سب کا شکریہ
00:09آج ہم تیار کریں گے
00:10سوپر زنگر برگر
00:12اس کو آپ کوئی بھی نام دے سکتے ہیں
00:14ٹاور زنگر برگر بول سکتے ہیں
00:16کینگ زنگر برگر بول سکتے ہیں
00:18ریسپی شروع کرنے سے پہلے
00:20ایک بادوشیب پڑھئے
00:21اللہمہ صلی علا محمد
00:23عالی محمد
00:24ہزاروں کروروں درود اسلام
00:26پیارے نبی حضرت محمد
00:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ
00:30اور ان کی آل پہ
00:31سب سے پہلے یہ جان لیں
00:33کہ یہ برگر کیا چیز ہے
00:35یہ اصل میں زنگر برگر ہی ہے
00:37مگر یہ فلی لوڈڈ زنگر برگر ہے
00:40اس میں جو پیس زنگر کا یوز ہوگا
00:43وہ ڈبل پیس یوز ہوگا
00:45چیز یوز ہوگی
00:46اور جو بن یوز ہوگا
00:48وہ بڑے سائز کا بن یوز ہوگا
00:50اور اس میں سوس زیادہ لگے گی
00:53اور ڈیفرنٹ سوس ہم اس میں یوز کریں گے
00:55اور اس کی کونٹیٹی تھوڑی زیادہ ہوگی
00:58آج ہم ایک دم
00:59ٹیسٹی چیزی
01:01فلی لوڈڈ جوسی
01:03زنگر برگر تیار کریں گے
01:05انشاءاللہ یہ جو سوپر زنگر برگر ہے
01:07بہت ہی مزے کا تیار ہوگا
01:09اگر آپ کا چھوٹا سیٹ اپ ہے
01:11تو آپ نورملی چکن تھائی سے
01:14یہ زنگر برگر تیار کر سکتے ہیں
01:16اگر آپ کا
01:17بڑا ریسپرنٹ ہے تو آپ کیننس کی چکن تھائی
01:20یوز کریں وہ ویڈ سکن ہوتی ہے
01:22جو ویڈ سکن چکن تھائی ہے
01:25اس کا ٹیسٹ نورمل چکن تھائی سے
01:27بہت ہی ڈیفرنٹس ہوتا ہے
01:29سکن میں جو فیٹ موجود ہوتا ہے
01:31اس سے جو برگر تیار ہوتا ہے
01:33وہ بہت ہی جوسی ٹیسٹی تیار ہوتا ہے
01:36چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
01:37تو چینل کو سبسکرائب کر لیں
01:39بیل آئیکن کو پریس کریں
01:41تاکہ میری ویڈیو کے نوٹفکیشن
01:43آپ سب کو ملتے رہیں
01:44چکن کو میرینیٹ کریں گے
01:46اگر آپ کا چھوٹا سیٹ اپ ہے
01:48تو آپ نورمل چکن
01:50کسی بھی چکن چوب سے تھائی کا
01:52چکن لے کے
01:53اس کو میرینیٹ کر کے
01:55یوز کر سکتے ہیں برگر میں
01:57اگر آپ گھر میں بنانا چاہتے ہیں
01:59تو آپ نورمل چکن لے کے
02:01آپ اپنے گھر میں میرینیٹ کر کے
02:04یوز کر سکتے ہیں
02:05اگر آپ کا ریسٹوینٹ ہے
02:07تو آپ کوشش کریں
02:08canons or company canons or canons or canons have two options
02:14one is raw chicken to marinate, one is marination to marinate
02:21and you can add normal to marination to fry it
02:28if you want to make time and this thing to make sure that
02:34your taste is not a good thing, it's a good thing
02:38or you can make a restaurant or you want to make a restaurant
02:42so the other option is best
02:46you can make marination with a company, like canons
02:50or canons, you can make marination with chicken
02:53and you can make marination with marination
02:58and give it a taste
02:59if you haven't seen the marination video, if you haven't seen the marination playlist
03:05you can see the marination video
03:07if you have a small set up
03:09or you can enjoy it
03:12then you can follow the same marination recipe
03:15if you have a big restaurant
03:18then you can share it with your marination
03:47ڈالیں گے وہ پندرہ گرام میرینیشن لگائیں گے اور اس کے اوپر پچاس گرام ہارٹ سوس ڈالیں گے یہ ایک
03:55کی کمپنی کی ہارٹ سوس ہاتی ہے وہ آپ یوز کر سکتے ہیں بجٹ بجٹ میں بھی وہ فٹ بیٹھے
04:01گی اور اس کی کوالٹی اس کا ٹیسٹ بھی اچھا ہے ایک کپ پانی ڈالیں گے اور اچھے سے مکس
04:08کر کے اس کو ہم کم سے کم تیس منٹ ریسٹ دیں گے اس کے بعد ہم یہ اپنے دنگر
04:13برگر میں یوز کریں گے
04:15بریڈنگ کرنے کے لیے ہمیں چاہیے میدہ نارمل میدہ ہم اس میں یوز کریں گے میدے کو ٹیسٹ دینے کے
04:22لیے اگر آپ اس میں کچھ ایڈ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں اگر اس میں کچھ
04:27ایڈ کرنا ہے تو تھوڑا بیکنگ پاودر میں نمک اور حلدی تھوڑی لال مچ اور گالک پاودر اور ہلکی سی
04:39ٹاٹری
04:40وہ اس میں ایڈ کر سکتے ہیں اس کی سیزنی کے نام سے ایک مسالہ دنتا ہے اس کا تو
04:47اس کی ریسپی بھی میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر دوں گا
04:50اگر آپ کی میرینیشن ہی سٹرونگ ہوگی جو آپ نے پیس کے اوپر میرینیشن اپلائی کی ہے وہ سٹرونگ ہوگی
04:58تو آپ کو میدے میں یہ چیزیں ایڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی میدے میں اچھے سے پیس کو
05:04ملیں گے پریس کریں گے اور اس کے بعد ہم پیس کو پانی میں ڈپ کریں گے
05:10پانی میں ڈپ کرنے کے حوالے سے یہاں پہ ایک چیز آپ صاحب کے ساتھ میں شیئر کارڈوں یاد رکھئے
05:15گا جتنی دیر آپ پیس کو پانی میں ڈپ رکھیں گے
05:18اس کے اوپر اتنا ہی زیادہ میدہ چڑے گا پیس کے اوپر اتنا ہی زیادہ میدہ چڑے گا اگر آپ
05:24زیادہ دے رکھیں گے تو پیس تھوڑا ہارڈ فرائی ہوگا
05:28یعنی اس کے جو کرمز بنیں گے وہ ہارڈ بنیں گے اگر آپ پانی میں صرف ڈپ کر کے نکال
05:35لیں گے تو اس کے جو کرمز ہیں جب آپ اس پہ بعد میں بریڈنگ کریں گے
05:39وہ نارمل سے بنیں گے سوفٹ بنیں گے ہم نے کوشش یہی کرنی ہے کہ ہمارے کرمز نارمل ہوں اور
05:46جو ہمارا دنگر کا پیس ہے ہارڈ نہ ہو سوفٹ ہو
05:49پانی سے نکالنے کے بعد پیس کو ہلکے ہاتھ سے اچھے سے ہم گمائیں گے اسے اپر این لو موو
05:56کہتے ہیں
05:57یعنی آپ نے پیس کو ایک بار گمائیا اور اوپر اٹھا کے آگے پھینک دیا
06:02اس طرح گول گول پیس گھومتا رہے گا تقریباً آدھا منٹ یا چالی سے پچاس سیکنڈ ہم پیس کو گمائیں
06:09گے
06:09اور اچھے سے پیس کو ہم جاڑیں گے یعنی اس کے اوپر جو ایکسٹرا میدہ ہے وہ اتر جائے
06:16اس کے بعد ہم اسے فرائی کریں گے
06:18فرائن کے حوالے سے یار رکھئے گا اگر آپ کا ریسٹرینٹ ہے یا چھوٹا سیٹ اپ ہے
06:23تیمپریچر فرائر کا سیم رہے گا
06:26تیمپریچر 140 سے 145 کے درمیان میں ہی ہوگا زیارہ تیمپریچر نہیں ہونا چاہیے
06:32اور تقریباً آٹھ منٹ ہم اسے فرائی کریں گے
06:35اگر آپ اپنے گھر میں بنا رہے ہیں ایک کڑاہی میں بنا رہے ہیں
06:39تو اس کا تیمپریچر منٹین کرنے کا طریقہ یہ ہے
06:42کہ آپ میڈیم فلیم پہ آئل کو ہلکے سے گرم ہونے دیں
06:47اور اسی میڈیم فلیم پہ یعنی فلیم نہ لو ہو نہ ہائی ہو
06:52اسی میڈیم فلیم پہ ہم آٹھ منٹ آپ جب پیس کو کوک کریں گے
06:57تو تیمپریچر نورملی وہ مینٹین ہو جائے گا
07:00اس لئے آپ کی وہ چیز تیار ہو جائے گی جو ایک ریسٹوینٹ میں ہوتی ہے
07:05آٹھ منٹ فرائی کرنے کے بعد زنگر کے جو پیس ہیں وہ ریڈی ہیں
07:10اب ہم مائٹی بند اس میں یوز کریں گے
07:13مائٹی بند کو ہم ٹوسٹ کریں گے
07:15اور یہ مائٹی بند آپ کسی بھی کمپنی کا یوز کر سکتے ہیں
07:19اگر آپ بین بی بریڈ این بوئنگ کا برینٹ یہ مائٹی بند یوز کرتے ہیں
07:24تو وہ بیسٹ ہے اس کا ٹیسٹ بہت کمال کا ہے
07:27دوسرا ہے اس کا جو بریڈ کا سائز ہے وہ نورمل ہے
07:31ڈون کی نصبت
07:32جو ڈون کا بریڈ کا سائز ہے وہ تھوڑا موٹا ہے
07:35اور یہ جو بین بی کمپنی ہے
07:38اس کا جو بریڈ سائز ہے وہ چھوٹا ہے
07:42تھوڑا چھوٹا ہے اور اس کا جو فلیور ہے سموکی سا فلیور ہے
07:45in one side we will apply the classic mayo, this is classic mayo, which is classic, you can use
07:53or you can use a good company, we will use one side we will use one side we will use
08:02paprika sauce, this paprika sauce, which I have uploaded in Mighty Ringer's video,
08:09which I have told you, that I have very simple, we have paprika powder, this is a chili powder, garlic
08:18powder,
08:19add a better taste and spicy sauce, we will use one side we will use a normal sauce, we will
08:31use a iceberg,
08:31we will use a burger, we will use two sides for the plate, and it could be some salsa sauce,
08:40we will base a little sauce on the plate and put it on the plate, so we will base the
08:49texture,
08:51we will base the cheese, so we will base it to make sure we use a burger,
08:59Your food setup, your food setup can also sell.
09:06If you are a restaurant, you can sell your food.
09:10If you want to sell your food, you can enjoy your food.
09:13I will give a friend and family member.
09:21Allah, Allah rahmat, Allah rahmat, Allah rahmat, Allah rahmat.
Comments

Recommended