Skip to main content
Have you ever felt like you've lived the exact same moment before?

That strange feeling is called **Déjà Vu**, and millions of people experience it. But what actually causes it? Is it just a memory glitch, a trick of the brain, or is there something more mysterious behind it?

In this documentary-style video, we explore the fascinating science of Déjà Vu, including:

🧠 What Déjà Vu really means
🧠 Why your brain creates this strange feeling
🧠 The latest scientific research and psychological experiments
🧠 Anne M. Cleary's famous studies on memory and familiarity
🧠 Split Perception Theory explained
🧠 The connection between Déjà Vu and the brain's temporal lobe
🧠 The rare condition called Déjà Vécu
🧠 When Déjà Vu is completely normal—and when it could be a medical warning sign

This video is based on scientific research and presents the topic in a simple, easy-to-understand way for everyone interested in psychology, neuroscience, and fascinating mysteries of the human brain.


🎬 If you enjoyed this video, here's the easiest way to support the channel:

👍 LIKE this video, It tells YouTube the content is worth showing to more people.

💬 COMMENT below: What did you think of this story? Is there another place, legend, or piece of history you'd want us to cover next?

🔔 SUBSCRIBE and hit the bell, So you don't miss our next deep dive into untold stories.

📌 Subscribe here: https://www.youtube.com/@realatherkhalid

📱 Follow me on social media:

My YT Short: youtube.com/@AtherKShorts

Instagram: https://www.instagram.com/realatherkhalid

Facebook: https://www.facebook.com/realatherkhalid

TikTok: https://www.tiktok.com/@realatherkhalid

Rumble: https://rumble.com/user/realatherkhalid

Dailymotion: https://www.dailymotion.com/realatherkhalid

📩 Business Inquiries: itsrealak19@gmail.com


⚠️ Disclaimer: This video is for educational and entertainment purposes only. The information shared is based on personal experience and research. Please do your own research before making any decisions.

#DejaVu #Mystery #Science #Psychology #Brain #Neuroscience #HumanBrain #Memory #EducationalVideo #Documentary #Mind #facts #InterestingFacts #UrduDocumentary #UrduScience #Knowledge #BrainFacts #Learning #Research #AtherKhalid

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کوئی دیجابو کو صرف برین کا گلش نہیں مانتا
00:02دوستو دنیا کی مختلف
00:04تحزیبوں اور ریلیجیس ٹریڈیشنز میں
00:06اس کی دوسری ایکسپلینیشنز بھی ملتی ہیں
00:08فور ایکزمپل ہندو
00:10فلوسفی میں رین کارنیشن
00:12یعنی جنم کے بعد دوبارہ پیدا ہونے
00:14کا تصور پایا جاتا ہے
00:15کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ دیجابو شاید
00:17کسی گزرشتہ زندگی کی دھندلی یاد
00:19ہو سکتی ہے جیسے رو نے
00:21یہ لمحہ پہلے بھی کبھی گزارا ہو
00:23اسی وجہ سے کبھی کسی انجان
00:25جگہ پر بھی عجیب سی اپنائیت
00:27محسوس ہوتی ہے
00:32جی اسلام علیکم دوستو
00:34دوستو کہ اگر بھی آپ کے ساتھ
00:35ایسا ہوا کہ کوئی چیز دیکھتے ہوئے
00:37یا کوئی کام کرتے ہوئے آپ کو ایسا احساس
00:39ہوا ہو کہ یار یہ پہلے بھی
00:41ہو چکا ہے یقیناً ہوا
00:43ہوگا تو آج کی ویڈیو
00:45اسی ٹوپک پر ہے آخر یہ راز
00:47ہے کیا
00:48اس عجیب سے احساس کو کہتے ہیں دے جا وہ
00:51مطلب already seen
00:53یعنی پہلے ہی دیکھا ہوا
00:55یہ لفظ پہلی دفعہ 1876 میں
00:57ایک فرنچ فلوسیفر ایمیلی بائریک نے
00:59یوز کیا تھا پھر 1896
01:02میں فرنچ سائیکیٹریسٹ
01:03ایف ایل اور نورڈ نے اسے میڈیکل لینگویج
01:05میں فارملی ڈسکس کیا
01:07اس وقت سے لے کر آج تک سائنٹسٹ اور
01:09ڈاکٹرز اس سٹرینج احساس کو سمجھنے
01:11کی کوشش کر رہے ہیں
01:13سائنٹسٹ کا ماننا ہے کہ دے جا وہ
01:15ایک میمری گلچ ہے
01:16مطلب ہمارا دماغ کنفیوز ہو جاتا ہے
01:19ایک طرف ہمیں لگتا ہے کہ یہ سین پہلے بھی ہو چکا ہے
01:22دوسری طرف ہماری لوجک
01:23کہتی ہے کہ نہیں یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے
01:26یہ کانفلکٹ
01:27ہی وہی فیلنگ پیدا کرتا ہے جسے
01:29ہم دے جا وہ کہتے ہیں
01:31لیکن ہر کوئی دے جا وہ کو صرف برین کا گلچ
01:33نہیں مانتا دوستو دنیا کی
01:35مختلف تحزیبوں اور ریلیجیس ٹریڈیشنز میں
01:38اس کی دوسری ایکسپلینیشنز بھی ملتی ہیں
01:40فار ایگزمپل ہندو فیلوسفی میں
01:42رین کارنیشن یعنی جنم کے بعد
01:45دوبارہ پیدا ہونے کا تصور پایا جاتا ہے
01:47کچھ لوگوں کا ماننا ہے
01:49کہ دے جب وہ شاید کسی گزشتہ زندگی کی
01:51دندلی یاد ہو سکتی ہے
01:52جیسے رو نے یہ لمحہ پہلے بھی کبھی گزارا ہو
01:55اسی وجہ سے کبھی کسی انجان جگہ پر بھی
01:58عجیب سی اپنائیت نصوص ہوتی ہے
02:00لیکن یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے
02:02کہ اس نظریہ کے حق میں
02:04اب تک کوئی سائنٹیفک ایویڈنس موجود نہیں
02:07اور اسلام میں ایسی کسی بات کا
02:08کوئی ذکر نہیں ہے
02:10اور سائنس دیجا وہ کو زیادہ تر
02:12میمری اور برین کے پروسیسنگ لیچ کے طور پر
02:14ایکسپلین کرتی ہے
02:15اس لیے یہ ایک طرح کا عقیدہ تو ہو سکتا ہے
02:18پر سائنٹیفکلی پروون فیکٹ نہیں
02:20ویڈیو کو آگے بڑھانے سے پہلے
02:22ایک چھوٹی سی ریکویسٹ
02:23اگر ابھی تک آپ نے میرے چینل کو سبسکرائب
02:25ویڈیو کو لائک نہیں کیا
02:26تو کائنلی یہ دو کام کر کے
02:27بیل آئیکن کو پریس کر دیں
02:29تاکہ میری نیکسٹ آنے والی
02:30انفرمیٹیو ویڈیوز کی نوٹیفکیشن
02:32آپ لوگ تک پہنچ جائیں
02:34دوہزار بارہ سے دوہزار اٹھارہ کے درمیان
02:36ایک سائیکولوجسٹ اینی ایم کلیری
02:38نے بہت ایکسپریمنٹ کیے
02:39انہوں نے پروف کیا
02:41کہ کبھی کبھی جب ایک نئی جگہ کا لی آؤٹ
02:43کسی پرانی جگہ سے ملتا ہے
02:45تو دماغ کو لگتا ہے
02:46کہ یہ پہلے دیکھا ہوا ہے
02:47اسے کہتے ہیں
02:51مطلب چیزیں بلکل سیب نہ بھی ہوں
02:53بس اوورال پیٹن مل جائے
02:55تو دماغ فیملیر سگنل پھیج دیتا ہے
02:58دوہزار اٹھارہ کے ایک اور ایکسپریمنٹ میں
03:00اینی کلیری اور الیکزنڈر بی
03:02کلیکسٹن نے دیکھا
03:03کہ کبھی دیجہو کے ساتھ
03:04ایک اور احساس بھی آتا ہے
03:06اب مجھے آگے کا سین پہلے سے پتا ہے
03:09لیکن اصل میں یہ صرف ایک illusion ہوتا ہے
03:11future telling نہیں
03:13split perception نام کی ایک اور explanation
03:15جس کا مطلب یہ ہے
03:17کہ کبھی ہم ایک چیز کو پہلے
03:18ہلکی سی نظر سے دیکھ لیتے ہیں
03:20اور پھر دوبارہ اسی چیز پر
03:22properly focus کرتے ہیں
03:23دماغ کے لیے دو الگ experiences بن جاتے ہیں
03:26دوسری دفعہ جب ہم اسی چیز کو دیکھتے ہیں
03:29تو وہ familiar لگتی ہے
03:30اور ہم سمجھتے ہیں کہ یہ پہلے بھی دیکھا تھا
03:33خیر سوال یہ ہے کہ دیجہو ہوتا کتنی دفعہ ہے
03:36research بتاتی ہے کہ لگ بگ
03:3860-70% لوگ اپنی زندگی میں
03:40کم از کم ایک دفعہ دیجہو محسوس ضرور کرتے ہیں
03:43یہ زیادہ تر ینگ لوگوں میں
03:45یعنی 15 سے 25 سال کی age میں
03:46سب سے زیادہ common ہوتا ہے
03:48جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے
03:50دیجہو کی frequency کم ہوتی جاتی ہے
03:531950s میں ایک مشہور
03:54neurosurgeon ویلڈر پینفیلڈ نے دیکھا
03:56کہ جب انہوں نے پیشنٹس کے
03:57temporal lobe کو electricity سے
03:59stimulate کیا تو ان کو دیجہو جیسی
04:02feelingز آنے لگیں
04:02بعد میں 1994 میں بنگوڑ اور ان کے
04:05colleagues نے confirm کیا کہ دیجہو کا تعلق
04:07medical temporal lobe اور
04:09limbic system سے ہے جو memory کا center ہے
04:12پھر 2004 میں دوستوں
04:14ایک research neuro origin journal نے
04:15proof دیا کہ اگر rinal cortex کو
04:17stimulate کیا جائے تو دیجہو
04:19trigger ہو سکتا ہے یہ سب بتاتا ہے
04:21کہ دیجہو کا link directly ہمارے
04:23memory circuit سے ہے
04:24مطلب یہ کوئی magic یا paranormal چیز نہیں
04:27بلکہ brain کا ایک glitch ہے
04:30اکثر دیجہو بالکل normal ہوتا ہے
04:32زیادہ تر لوگ کبھی نہ کبھی
04:34feel کرتے ہیں لیکن اگر یہ
04:35روز روز ہو یا ساتھ میں اور
04:37عجیب symptoms بھی ہو جیسے اچانک
04:39blank ہو جانا عجیب سی smell آنا
04:41یا چھوٹی چھوٹی fits تو یہ
04:43temporal lobe epilepsy کا symptom ہو سکتا ہے
04:46ایسے case میں doctor کو
04:47concern کرنا چاہیے
04:48normal دیجہو تو کچھ seconds کیلئے ہوتا ہے
04:51لیکن ایک rare medical condition ہے جسے
04:53کہتے ہیں دیجہ ویکو
04:54یعنی already lived
04:562005 میں scientist کرس مولن نے
04:59ایک patient a.k.p کا case publish کیا
05:01جو ہر روز یہی سمجھتا تھا
05:03کہ ہر دن پہلے ہی گزار چکا ہے
05:05وہ ہر نیو چیز کو ایک پرانی
05:07memory کے طور پر treat کرتا تھا
05:08اس condition کو کہتے ہیں
05:10recolective confabulation
05:13یہ زیادہ تر
05:15dementیا اور brain damage سے linked ہوتا ہے
05:17دیجہو زیادہ stress اور
05:19تھکر میں بھی ہوتا ہے کیونکہ brain کی processing
05:21تھوڑی slow یا out of sync ہو جاتی ہے
05:23traveling یا نئی چیزیں
05:25دیکھتے وقت بھی دیجہو زیادہ ہوتا ہے
05:26کیونکہ دماغ بار بار نئے
05:29patterns کو compare کرتا ہے
05:30surveys اور research بتاتے ہیں کہ
05:3260 سے 70% adults نے
05:34at least ایک دفعہ دیجہو فیل کیا ہے
05:36alan s brown نے 2004 میں
05:39ایک بک لکھی
05:40the deja vu experience
05:41جس میں انہوں نے surveys اور lab studies کو collect کر کے بتایا
05:45کہ دیجہو mostly memory اور brain
05:47ان کے glits سے linked ہے
05:48paranormal سے نہیں
05:50دوستو دیجہو ایک عجیب لیکن fascinating human experience ہے
05:54یہ ہمیں remind کرتا ہے کہ ہمارا brain کتنا powerful ہے
05:57patterns اور memories کو process کرنے میں
05:59لیکن کبھی کبھی وہ ہی system کو infuse ہو جاتا ہے
06:02اور ہمیں لگتا ہے کہ یہ سب پہلے ہو چکا ہے
06:05امید کرتا ہوں یار ویڈیو اچھے لگی ہوگی
06:07اچھے لگی تو کمنٹ کرنا ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سبسکرائب کر دینا
06:10ملتے ہیں انشاءاللہ پھر کسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی اور ویڈیو میں تب تک کے لئے
06:13رب رکھا
06:14ملتے ہیں انشاءاللہ پھر کسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی اور ٹوپک کے ساتھ کسی
Comments

Recommended